انگریزی زبان میں ڈیا بٹیز ملیٹس ، فارسی میں مرضِ قند، اُردو میں ذیابیطس اور کشمیری میں شوگر بیما ۔ ذیابیطس ایک دیرینہ (مزمن ) مٹابولک مرض ہے جس میں جسم اپنی توانائی کے لئے گلوکوز استعمال کرنے میں ناکام ہوجاتا ہے۔ ذیابیطس کی دو اقسام ہیں : ٹائپ ون: اس قسم کی بیماری میں […]
یہ ایک نہایت ہی خوفناک متعدی مرض ہے جو مائیکو بیکٹیریم ٹیوبر کلوسس نامی جرثومے سے پیدا ہوتا ہے۔ یہ جراثیم جسم کے کسی بھی حصے پر کسی بھی عضو پر حملہ آور ہو سکتے ہیں لیکن پھیپڑے زیادہ تر اسکا نشانہ بنتے ہیں۔تپ دق کو ٹی بی،سل اور دق بھی کہتے ہیں۔عالمی ادارہ صحت […]
ذیابطیس كی اس قسم كی تشخیص عام طور پر بچپن یا كم عمری میں كی جاتی ہےـ اسی لیئے پہلے اسے كم عمری كی ذیابطیس بهی كہا جاتا تها ـ لیكن اب یہ ثابت ہو چكا ہے كہ اس كےلئے عمر كی كوئی قید نہیں ـ ذیابطیس كی اس قسم میں بنیادی خرابی یہ ہوتی […]
ذیابطیس ایك ایسا مرض ہے جس میں لبلبے كے اندر پیدا ہونے والا ایك انسولین نامی ہارمون(كیماوی مادہ)پیدا ہونا بند ہو جاتا ہے، یا اگر كافی مقدار میں پیدا ہو بهی رہا ہو تو وہ ٹهیك طرح سے كام نہیں كر پاتاـ اس انسولین نامی ہارمون كا جسم میں كام یہ ہے كہ ہماری خوراك […]
کالی کھانسی ایک سال سے کم عمر بچوں کے لیۓ آج بھی ایک خطرناک بیماری تصوّر کی جاتی ہے ۔ لیکن خدا کا شکر ہےکہ سائنسی میدان میں ترقی کی بدولت یہ بیماری بہت حد تک کم ہو گئی ہے ۔ یہ بیماری ایک بیکٹیریا بنام (Bordetella pertussis ) سے وجود میں آتی ہے اور […]
تعارف : ہماری روزمرہ کی زندگی میں کبھی بھی کسی کے ساتھ کوئی خوفناک یا المناک سانحہ ہو سکتا ہے جب انسان ہر چیز اپنے قابو سے باہر محسوس کرتا ہے، جیسے کوئی کار حادثے کا شکار ہو سکتا ہے، کسی ذاتی حملے میں زخمی ہو سکتا ہے یا کسی شدید حادثے کا قریب سے […]
ذہنی دباؤ کیا ہے ؟ (Stress ) ہر انسان مختلف مواقع پر ذہنی دباؤ کو محسوس کرتا ہے۔ اسٹریس یا دباؤ کا لفظ دو معنوں میں استعمال ہوتا ہے؛انسان کا اپنے اندر بے چینی ، دباؤ یا بوجھ محسوس کرنا۔ زندگی کے وہ واقعات، حالات یا پریشانیاں جو انسان پر ذہنی دباؤ ڈالتی ہیں مثلاً […]
طریقہ علاج جس طرح پی ٹی ایس ڈی کے دونوں ذہنی اور جسمانی پہلو ہیں اسی طرح اس کے علاج کے بھی دو مختلف طریقہ کار ہیں ۔ نفسیاتی طریقہ علاج Psychotherapy تمام ایسے نفسیاتی طریقہ علاج جو اس مرض میں کار آمد ہیں وہ اس سانحے پر توجہ مرکوز کرتے ہیں جس کی وجہ […]
قہقہے لگانے سے انسانی جسم میں خون کی گردش کا نظام بہتر ہو جاتا ہے جس سے دل کی بیماریوں کے خطرات کئی فیصد کم ہو جاتے ہیں۔ امریکی شہر نیویارک کی یونیورسٹی میری لینڈ سکول آف میڈیسن میں تحقیق کاروں نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ قہقہے لگانے سے انسانی جسم میں […]
چرس کیا ہے؟ Cannabis Sativa اور Cannabis indica نیٹل نامی پودوں کے ایک خاندان سے تعلق رکھتے ہیں جو صدیوں سے دنیا بھر میں جنگلی پودے کے طور پر اگ رہا ہے۔ دونوں پودے کئ مقاصد کےلیے استعمال ہوتے رہے ہیں مثلاً اس کا ریشہ رسی اور کپڑا بنانے، ایک طبی جڑی بوٹی اور ایک […]
کینسر یا ایچ آئی وی ایڈز کے علاج میں ایک سے زیادہ دوائیں دی جاتی ہیں جس سے جسم کے دوسرے حصوں پرمنفی اثر ہوتا ہے۔ امریکی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ کینسر جیسی بیماری کے علاج کے لیےدوا کو جسم کے متاثرہ حصے تک پہنچانے میں’گولڈ نینو پارٹیکلز‘ کا استعمال زیادہ مفید ثابت ہو […]
ايچ آئی وی کیا ھے ؟ ايچ آئی وی “ھیومن ایمیونو ڈیفی شینسی وائرس” کی حیثیت سے پکارا جاتا ھے یہ ایک وائرس ھے جو لوگوں میں ایڈز پیدا کرنے کی وجوھات بناتا ھے ایچ آئی وی جسم کے ایمیونی نظام کو نقصان پہنچاتا ھے اور اس شخص میں خاص قسم کے انفیکشنز کے وقوع […]
پاکستان میں ہاتھوں سے پھیلنے والی بیماریوں میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ تقریبا چھ لاکھ افراد سالانہ پیٹ کے امراض میں مبتلا ہو رہے ہیں ۔ پاکستان میں ہاتھوں سے پھیلنے والی بیماریوں کا تناسب حیرت انگیز طور پر زیادہ ہے جو مختلف رپورٹس میں 40 سے 60 فیصد تک ہے۔ ہاتھوں سے جراثیمی […]
امریکی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ روز مرہ استعمال کی اشیاء میں شامل بعض کیمیائی اجزاءخواتین میں بانجھ پن کا سبب بن سکتے ہیں۔اگرچہ یہ تحقیق ابھی ابتدائی مرحلے میں ہے تا ہم سائنسدان اسے اس لیے اہم قرار دے رہے ہیں کہ پہلی بار پرفلوریٹڈ کیمیائی مرکبات یا پی ایف سیز اور حمل ٹھہرنے […]
بائی پولر ڈس آرڈر کو پہلے مینک ڈپریشن(manic-depression) کے نام سے جانا جاتا تھا۔ جیسا کہ نام بتاتا ہے، اس بیماری میں موڈ کبھی حد سے زیادہ خوش ہو جاتا ہے اور اس میں بے انتہا تیزی آ جاتی ہے، اور کبھی اس میں بے انتہا اداسی ہو جاتی ہے۔ اس بیماری میں مختلف اوقات […]
پرانی مغربی کہاوت ہے کہ ہر بچے کی پیدائش پر ماں کا ایک دانت ٹوٹ جاتا ہے۔ اس کہاوت کو آج کی سائنس سچ مان گئی ہے۔ نیویارک یونیورسٹی کی ایک تازہ ترین تحقیق کے مطابق ایسی خواتین جن کے زیادہ بچے ہوں ان کے دانت ٹوٹنے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ یونیورسٹی کے سائنسدانوں […]
طبی ماہرین کے مطابق جن لوگوں کے درمیان صحت بخش اور محبت بھرے تعلقات قائم ہوتےہیں ان میں دل کی بیماریوں کے امکانات نہ ہونے کے برابر رہتے ہیں۔ امریکا میں وینڈربلٹ ہارٹ اینڈ ویسکولر انسٹیٹیوٹ کی کارڈ یولوجسٹ جولی ڈیمپ کا کہنا ہے کہ خوشگوار قریبی تعلقات کے صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے […]
نیوزی لینڈ کے میڈیکل ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ڈیسک پر بہت زیادہ وقت صرف کرنے والے افراد اپنی جان کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔ ریسرچرز نے کہا ہے کہ مسلسل بیٹھے رہنے سے ان کی خون کی نالیوں میں خطرناک قسم کی پھٹکیاں بن سکتی ہیں۔ […]
معدے کی تیزابیت پر قابو پانے کےلیے جو دوائیں عام طور پر تجویز کی جاتی ہیں، اگر ان کو طویل عرصے تک استعمال کیا جائے تو اس سے ہڈیاں کمزور ہوسکتی ہیں۔ جرنل آف دی امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن میں پنسلوانیا یونیورسٹی کے ریسرچرز کی شائع شدہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ برطانیہ میں […]
2002 ء کے اوائل کی بات ہے کہ آزاد کشمیر کے بعض علاقوں، راولپنڈی، اسلام آباد اور کراچی کے مختلف علاقوں میں کانگو وائرس نے دہشت پھیلا دی۔ اُس وقت اس وبائی مرض کے وجہ سے کم از کم 7 افراد ہلاک ہو گئے، جن میں ایک نوجوان لیڈی ڈاکٹر اور 4 کمسن بچے بھی […]
لاہور ۔ ذہنی امراض کی روک تھام کیلئے سماجی اور معاشی ناہمواریوں کو ختم کرکے انصاف پر مبنی معاشرہ تشکیل دینے، تعلیم و صحت کے شعبوں کی ترقی اور بے روزگاری کے خلاف سخت جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار عالمی یوم ’’ذہنی صحت‘‘ کے موقع پر ادارہ برائے ذہنی صحت میں […]
یرقان، پیلیا، جونڈس، ہیپا ٹائٹس اے وغیرہ وغیرہ، ایک ہی مرض کے مختلف نام ہیں۔ یہ کوئی نئی بیماری نہیں ہے۔ اس بیماری کا وجود مصری تہذیب میں بھی مذکور ہے۔ یونانی دیو مالائی کہانیوں میں بھی اس بیماری کا ذکر آیا ہے۔ ہندوئوں کی مقدس کتاب وید میں بھی اس کا ذکر موجود ہے۔ […]
عراق اور شام میں برسرپیکار سخت گیر جنگجو گروپ داعش نے اردن کے یرغمال پائیلٹ معاذ الکساسبہ کو زندہ جلا دیا ہے اور اس کو زندہ جلائے جانے کے مختلف مراحل کی تصاویر اور کلپس پر مبنی ایک ویڈیو منگل کے روز انٹرنیٹ پر جاری کی ہے۔ داعش نے اردن کی حکومت سے پائیلٹ کی […]
مصنف اور ڈائریکٹر . اجمل ظہیر احمد Jinn is a 2014 American action-horror-thriller film written and directed by Ajmal Zaheer Ahmad, starring Dominic Rains, Serinda Swan, Ray Park, William Atherton and Faran Tahir. Click and Watch… http://movies.geourdu.com/jinn-2014.html Post by Geo Urdu Network.