Directed by Kenneth Branagh, the epic adventure “Thor” spans the Marvel Universe from present day Earth to the realm of Asgard. At the center of the story is The Mighty Thor, a powerful but arrogant warrior whose reckless actions reignite an ancient war. Thor is cast down to Earth and forced to live among humans […]
انسانی حقوق اور اقوام متحدہ اقوام متحدہ کے منشور میں انسانی حقوق کا خیال رکھتے ہوئے اس کے متن میں انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں کے احترام کا بار بار اعادہ کیا گیا ہے۔ چاٹر کا آغاز ہی اس توثیق سے ہوتا ہے۔ اقوام عالم کے مابین برابری کے حقوق اور عوام کی […]
’والی صاحب کے زمانے میں اتنے میلے لگتے تھے کہ ہم سازندوں کو کھانا تو درکنار چائے پینے کا وقت بھی نہیں ملتا تھا۔ گرمیوں میں کھاتے پیتے شنواری اور آفریدی تاجر اور خان اپنے دنبے ساتھ لاتے تھے اور ہمیں بحرین اور کالام تک لے جاتے تھے۔ کئی کئی دن تک محفلیں رہتی تھیں […]
عربی میں ربلا ) عراق کا ایک مشہور شہر ہے جو بغداد سے 100 کلومیٹر جنوب مغرب میں صوبہ الکربلا میں واقع ہے۔ یہ کربلا کے واقعے اور حضرت امام حسین علیہ السلام کے روضہ کی وجہ سے مشہور ہے۔ اس کے پرانے ناموں میں اسے نینوا اور الغادریہ کہہ کر بھی پکارا جاتا ہے۔ […]
دعا کے حوالے سے ذہن میں ابھرنے والے متعدد اہم سوالات کے جوابات جاننے کے لیے جاوید احمد غامدی سے مکالمہ کیا گیا تو انھوں نے بڑے مدلل، پر مغز اور معلومات افزاجوابات د یے۔ جو نذر قارئیں ہیں۔ سوال۔ اصل میں دعا ہے کیا چیز؟ جواب : بندہ مومن اس شعور کے ساتھ دنیا […]
علی بن حسین علی بن ابی طالب کا ایک لڑکا فو ت ہو گیا علی بن حسین بیٹے کی موت پر غمزدہ ہوئے اور نہ ہی جزع فزع کیا۔ ایک آدمی نے علی بن حسین سے کہا: اے علی! آپ کا صاحبزادہ ، جگر کا ٹکڑا ، دنیا میں آپ کا وارث اور آپ کا […]
حسین نام اور ابو عبد اللہ کنیت ہے، پیغمبر خدا حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چھوٹے نواسے علی علیہ السلام و فاطمہ زہرا کے چھوٹے صاحبزادے تھے۔ ان کے بارے میں رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا ارشاد ہے کہ ‘حسین منی و انا من الحسین’ یعنی […]
پاکستان کے عوام دہشت گردی ، تعلیم، غربت، طبی سہولتوں کا فقدان اور دیگر مسائل کا شکار ہیں ان سے نجات کوئی مسیحا ہی دلا سکتا ہے ورنہ ملکی حالات کے پیش نظر حکومتوں کے رد و بدل سے یہ امکان دور دور تک دکھائی نہیں دیتا۔ مگر گزارش ہے کہ امید کا دامن ہاتھ […]
ایک تجربہ کار ماہی گیر سانتیا گو کے جو کیوبا کی بندر گاہ ہوانا کے قریب سمندر میں مچھلیاں پکڑنے کا کام کرتا ہے چوراسی دن تک کسی بھی مچھلی کو پکڑنے میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، اس کی تیرہ بختی کے پیش نظر اس کے شاگرد نیک دل منیولن کو اس کے والدین […]
معظم نے ان کے ہاتھوں میں تھامی ہوئی صراحیوں کو بڑی للچاہٹ سے دیکھا اور اس کا جی چاہنے لگا کہ کاش وہ بھی ایک نازک صراحی زرقا کے لیئے خرید لے۔ زرقا خود بھی تو ایک ایسی صراحی تھی ممولے سی گردن، پھیلے ہوئے کولہے اور نازک نازک بازو اور پتلے سے ہاتھ اس […]
نام :: انتظا ر حسین تاریخ پیداءش :: December 21, 1923 :: تاریخ وفات وجھ شھرت :: انتظار حسین اردو کے مایہ ناز افسانہ نگار انتظار حسین 7 دسمبر، 1925 کو میرٹھ ضلع بلند شہر میں پیدا ہوئے۔ میرٹھ کالج سے بی اے کیا اور پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے اردو کرنے کے بعد صحافت […]
شاکر نے خود کشی کا مصمم ارادہ کر لیا تھا۔ وہ شہر سے کچھ دورلکھن سے کانپور جانے والی ریل کی پٹری پر چلا جا رہا تھا۔ آس پاس سے کئی ٹرینیں گزر چکی تھیں۔ کو ، چھِک چھِک کی آوازیں گونج رہی تھیں۔ بچپن میں یہ آوازیں اسے بہت پسند تھیں۔ وہ اپنے ساتھی […]
سچ فرمایا وزیر اعظم صاحب نے کہ ” سیاست روزمرہ کاکام ہے اور یہ لمحہ بہ لمحہ بدلتی رہتی ہے، اِس میں کوئی حتمی بات نہیں ہوتی۔”ہماری سیاست کا یہ وہ رنگ ہے جس سے ہم اور آپ بخوبی واقف ہیں،جب مفادات مشترکہ ہوں تو کل کے دشمنوں کو آج کے دوست بنتے دیر […]
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم فلم چل رہی ہے۔ اس فلم میں سن ۲۰۰۰ کا آغاز ہونے والا ہے۔ہیرو کا مشن ہے کہ شیطان کو کسی طرح دنیا کو تباہ کرنے سے روکے۔ شیطان بھی جانتا ہے کہ جب تک یہ ہیرو زندہ ہے وہ اپنے مشن میں کامیاب نہیں ہو سکتا۔ چنانچہ وہ اسے ورغلانے […]