سری نگر — بھارتی بّری فو ج کے سربراہ جنرل بیپن راوت نے کہا ہے کہ بھارتی فوج پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کو (اُن کے بقول) پاکستان کے قبضے سے چھڑا کر بھارت میں شامل کرنے کے لیے تیار ہے، لیکن اس بارے میں فیصلہ صرف حکومت کر سکتی ہے۔ جنرل راوت جمعرات کو […]
پاکستان کی عدالتِ عظمیٰ نے تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے سنہ 2017 میں اسلام آباد میں دیے گئے دھرنے کے معاملے پر ازخود نوٹس کا فیصلہ سناتے ہوئے حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ ایسے فوجی اہلکاروں کے خلاف کارروائی کرے جنھوں نے اپنے حلف کی خلاف وزری کرتے ہوئے سیاسی سرگرمیوں میں […]
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی طرف سے دو کھرب سے زیادہ کا قرضہ لینے پر ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ اندیشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ آنے والے وقتوں میں معاشی مسائل مزید بڑھیں گے اور عوام کی مشکلات میں بھی اضافہ ہو گا۔ ماہرین کا خیال ہے کہ پاکستان کو […]
اقوام متحدہ کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں انسانوں کی تجارت کے مجرمانہ واقعات میں سے قریب ساٹھ فیصد کا نتیجہ متاثرہ انسانوں کے جنسی استحصال کی صورت میں نکلتا ہے۔ ایسے افراد میں اکثریت مجبور خواتین کی ہوتی ہے۔ عالمی ادارے کی ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیا […]
J’ai voulu commencer par cette citation d’un homme politique car je pense qu’on s’identifie tous très bien. La génération des Pakistanais que nous sommes est très souvent confrontée à une crise d’identité : suis-je pakistanais comme mes parents ou français comme me dit ma carte d’identité? Qui suis-je ? Je connais ce sentiment très bien […]
The national independence day of Pakistan is celebrated with great zeal, enthusiasime respect and love all over the country. People of Pakistan from all walks of life pay rich tribute to the freedom fighters and The father of nation Mohammad Ali Jinnah . To mark the day of independence Pakistani embassy, in Paris, is organising […]
قومی یوم فرانس 14 جولائی 1789ء کو بغاوتِ بیسٹائل کی یاد میں منایا جاتا ہے، جو انقلاب فرانس میں ایک اہم واقعہ تھا۔ اس کے علاوہ یہ Fête de la Fédération کی یاد بھی ہے جو 14 جولائی 1790ء فرانسیسی عوام کے متحد ہونے کی یادگار ہے۔ اس موقع پر فرانس بھر میں جشن منایا […]
ریشم خان مشرقی لندن میں اپنے کزن جمیل مختار کے ہمراہ یونیورسٹی سےگھر واپس آرہی تھیں کہ راستے میں ایک شخص نے ان کے چہرے پربے دردی سے تیزاب پھینک دیا اور…. ’تیزاب چہرے پر پھینکا جاتا ہے اور روح تک جل اٹھتی ہے۔ ‘۔۔’چہرہ شاید پلاسٹک سرجری یا کسی اور جدید ٹیکنالوجی سے بدل […]
اللہ تعالیٰ عزو جل ارشاد فرماتا ہے کہ 1۔ایمان والے مرد اور ایمان والی عورتیں اپنی نظریں نیچی رکھیں کہ مردوں کی نگاہ عورتوں سے اور عورتوں کی نگاہ مردوں سے علیحدہ رہے ۔ 2۔مرد اور عورتیں اپنی اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کریں ۔اس حکم کے تحت زنا کاری کے علاوہ اور بھی سارے طریقے […]
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں حکام کے مطابق مسلح حملہ آور کی فائرنگ سے پولیس کا ایک اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پیرس کے مقبول تفریحی مقام شانزے لیزے میں فائرنگ کرنے والا مشتبہ حملہ آور بھی مارا گیا ہے۔ پیرس میں یہ حملہ ایک ایسے وقت ہوا ہے […]
Jour & Nuit (Day & Night ) Paris Timelpase 2017 4K. Ce Timelapse sur la ville de Paris (France) n’a aucun but commercial et correspond à un projet totalement indépendant. The Timelapse of the city of Paris (France) has no commercial purpose and is a totally independent project. Watch 4K or HD on (vimeo or […]
پیرس (جیو ڈیفنس) پیرس میں سکیورٹی اہلکاروں نے عجائب گھر موزے دُ لورغ کے قریب، چاقو سے مسلح ایک شخص کو گولیاں مار کر زخمی کر دیا۔ حکام کے مطابق حملہ آور کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، اور اس کی سرجری کی جا رہی ہے۔ اس حملہ آور نے ایک فوجی محافظ پر […]
فرانس سے تعلق رکھنے والی ایرش میتیناں رواں سال کی حسینہ عالم کا تاج جیتنے میں کامیاب ہو گئی ہیں۔ فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں پیر کو ہونے والے مقابلہ حسن میں 23 سالہ فرانسیسی حسینہ نے مقابلے کے میزبان اسٹیو ہاروی کی طرف سے پوچھے گئے آخری سوال کے جواب میں کہا کہ ان […]
کراچی (28 دسمبر) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کی سمندر پار تنظیم نو کے لیے کو آرڈینیشن کمیٹی تشکیل دے دی۔ اس کمیٹی میں بشیر ریاض، راجا پرویز اشرف، رانا آفتاب، رحمان ملک، ندیم اصغر کائرہ، شرجیل میمن، افسر شاہد، اظہر بریلوی، حافظ طارق محمود اور چودھری عبدالمجید شامل ہیں۔ یہ […]
جرمنی میں میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک کے دارالحکومت برلن میں کرسمس کی خریداری کے حوالے سے لگی ایک مارکیٹ میں ٹرک کے ٹکرانے سے 12 افراد ہلاک اور 45 زخمی ہوگئے ہیں۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ یہ ایک حملہ تھا تاہم جرمنی کی وزارتِ داخلہ نے اس […]
ترکی میں تعینات روسی سفیر کو پیر کے روز دارالحکومت انقرہ میں گولی لگی جس کے بعد وہ ہلاک ہوئے۔ روسی وزارت خارجہ کی خاتون ترجمان، ماریا زخاروف نے اِس بات کی تصدیق کی ہے کہ آندرے کارلوف زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے ہیں۔ شوٹنگ کا یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا […]
پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق صدر اور سینئر رپنما زاہد خاں نے فرانس میں پاکستانیوں کی گرفتاری پر میڈیا سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے، کہ جس ملک کی وجہ سے پاکستان سے فرانس تک ہمارے پیاروں کے چہروں پے رونق اسی ملک کو نقصان پہنچانے والوں کی حمایت نمک حرامی کی ایک […]
گزشتہ دو ہفتوں سے فنانس برگیڈ پولیس فرانس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے منی لانڈرنگ اور ٹیکس دھوکہ دہی، جعلی پاسپورٹ، رہائشی کارڈ بنانے والے کے علاوہ مختلف جرائم میں ملوث، ، دو درجن سے زائد پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا ہے، مذید افراد کے خلاف کاروائی آئندہ ماہ میں ہونے […]
برطانوی ادارۂ صحت این ایچ ایس مریضوں کو ایک ایسی دوا دینا شروع کر رہا ہے جو ایچ آئی وی کے انفیکشن میں مبتلا ہونے کے خطرے میں ڈرامائی کمی لا سکتی ہے۔ این ایچ ایس اس سے قبل عدالت میں اس بنیاد پر مقدمہ ہار چکی ہے کہ یہ اس کی ذمہ داری نہیں […]
ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک روز قبل ذرائع ابلاغ کو ‘بددیانت’ قرار دیا تھا۔ میڈیا کی بددیانتی کی وضاحت کیے بغیر منگل کو اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں نیویارک ٹائمز کےصحافیوں سے ملاقات کو منسوخ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اخبار نے ملاقات کی شرائط تبدیل کر دی ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ […]
فرانس، پیر کی رات نو بجے، پیرس ائرپورٹ لوبورجئے کے قریب آٹو روٹ اے ون پر دو ساٹھ سالہ قطری بہنوں اور انکے ڈرائیور سے دو ڈاکوں نے 50 لاکھ یورز سے زائد کے زیوارت، کپڑے اور کیش لوٹ لیئے۔ فرانس ٹی وی LCI کے مطابق ڈاکوں نے لگژری گاڑی کو زبردستی پارک کروا، اور […]
کوئٹہ سول ہسپتال دھماکے کے بعد آج ملک کی فضا سوگوار ہے۔ کوئٹہ شہر میں اداسیوں اور ویرانی کے ڈیرے ہیں ہر کوئی غم سے نڈھال ہے۔ کوئٹہ کے سول ہسپتال میں ہونے والے دھماکے میں 70 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے
جدہ ( جیو ڈیفنس) سعودی عرب میں بن لادن سعودی کمپنی میں کام کرنے والے 400 سے زائد پاکستانی، 8 سے 9 ماہ تک کی تنخواہوں سے محروم ہیں۔ 200 سے زائد افراد کے آقامہ ختم ہو چکے ہیں۔ بن لادن کمپنی کا کہنا ہے کہ ان کے پاس ناتو کام ہے ناہی پیسے، اس […]
خبر رساں ادارے اے ایف پی نے چھ اگست بروز ہفتہ بتایا ہے کہ جمعے کی رات فرانسیسی شہر رؤاں Reuen میں واقع ایک بار میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں تیرہ افراد ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا، جب اس بار […]