ڈنگہ : وفاقی اور پنجاب حکومت حلقہ بندیوں کا اختیارالیکشن کمیشن کو دینے کیلئے پانچ ماہ میں قانون سازی کریں،چیف جسٹس سپریم کورٹ ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں جسٹس عارف حسین اور جسٹس شیخ عظمت سعید پر مشتمل عدالت عظمیٰ کے تین رکنی بینچ نے پنجاب […]
ہمیشہ خدمت انسانیت کے لیے مذہبی جماعتیں ہی کیوں عملی طور پر کام کرتی نظر آتی ہیں اورانتہائی کم وسائل ہونے کے باوجودسب سے زیادہ رفاہی کام کرتی نظر آتی ہیں حکومتی نمائندے تو پیدا ہی عوام کے مسائل میں اضافہ کرنے کے لیے ہوتے ہیں اگر غلطی سے متاثرہ علاقے کا دورہ کر بھی […]
سے زیادہ اہمیت دینے کو تیارنہیں ہوسکی ہے کتاب پڑھنے کے چار طریقے ہوتے ہیں(١)کتاب کے متن کو سرسری اندازسے پڑھنا(٢)متن کوسمجھ کرپڑھنا(٣)لفظوں کے مزاج اورمتن سے جھانکتے مطالب کواپنے اندرجذب اور محسوس کرنا (٤) احساس کے بعدکسی تخلیقی عمل کا پیدا کرنا۔ دنیا کی کوئی بھی کتاب ہو،ان میں سے کسی ایک مرحلے سے […]
چٹاگانگ (جیوڈیسک) ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ چٹاگانگ کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں جنوبی افریقا کی ٹیم نے ایک تبدیلی کی ہے۔ بہاردین کی جگہ کپتان فاف ڈپلیسی کی واپسی ہوئی ہے جبکہ نیوزی […]
کراچی (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے سونے کی درآمد پر عائد پابندی کے سبب پاکستان سے 650 کلو گرام طلائی زیور کے 16 برآمدی آرڈرز خطرے میں پڑگئے ہیں۔ جیولری ایکسپورٹرز نے 31 مارچ کے بعد بھی پابندی جاری رہنے کی صورت میں عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وفاقی حکومت نے سونے […]
شخص نے کسی دانشور سے دریافت کیا حضرت !کرپشن کی(Definition) تعریف کیا ہے؟ اس نے بلا تامل جواب دیا اپنے اختیارات سے تجاوز کرنا کرپشن ہے۔۔۔ اگر اس فارمولے پر عمل کیا جائے تو ہماری پوری کی پوری بیوروکریسی اور سارے کے سارے سیاستدان کرپٹ ہو جاتے ہیں بعض بزرجمہر یہ سوچتے ہوں گے کہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اداکارہ ثنا نے کہا ہے کہ زندگی کا سب سے بڑا واقعہ بچپن ہے جسے کبھی نہیں بھولتی۔ ایف اے کے بعد شوبز میں آئی۔ بھارت کی پنجابی فلم دل پردیسی میں کام کیا ہے سیاست سے بالکل دلچسپی نہیں ہے انھوں نے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ اپنی ذات میں […]
یوگنڈا (جیوڈیسک) افریقی ملک یوگنڈا کی جھیل میں پناہ گزینوں کی کشتی الٹنے سے 22 افراد ہلاک اور 40 لاپتہ ہوگئے۔حادثہ یوگنڈا اور کانگو کی سرحد کے ساتھ واقع جھیل البرٹ میں پیش آیا۔ کشتی میں گنجائش سے زیادہ افراد سوار تھے جن میں اکثریت کانگو کے باشندوں کی تھی۔ یہ لوگ پناہ کے لیے […]
23 مارچ یوم پاکستان ۔قوم یہ دن ہرسال نہایت محبت ،عقیدت واحترام ۔تزاک واحتشام اور قومی جذبے سے مناتی ہے ۔ 23مارچ 1940ء کو منٹو پارک لاہورمیں قائداعظم محمد علی کی زیر صدارت مسلم لیگ کے اعظیم الشان اجتماع میں قراردادلاہورمنظور کرکے دو قومی نظریے پرقیام پاکستان کی بنیاد رکھی گئی اور پھر سات سال […]
پرتھ (جیوڈیسک) چینی سیٹلائٹ کی جانب سے لی گئی تصاویر کی روشنی میں آسٹریلوی بحریہ نے جنوبی بحر ہند کے مخصوص علاقے میں اپنی تلاش شروع کردی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی سیٹلائٹ سے ملنے والے تصویری شواہد کی روشنی میں آسٹریلوی ساحلی شہر پرتھ کے جنوب مغرب میں تقریباً 2 […]
23مارچ 1940ء کو جب قرارداد پاکستان منظور کی گئی تھی تو اس وقت منٹو پارک(اب مینار پاکستان) میںقائد اعظم محمد علی جناح کی قیادت میں مسلمانوںنے اس عزم کا اظہارکیا تھا کہ ہم اس ملک کو لاالہ الااللہ کی جاگیر ملک بنائیں گے اور یہاں قرآن وسنت کا نافذ کیاجائے گا جو پوری دنیا کیلئے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) روپے کی قدر میں اضافے کا ثمر اب عوام جلد کھا سکیں گے، اپریل کیلئے تیل کی مصنوعات جلد سستی ہو جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایکسے ڈیڑھ روپے فی لٹر تک کی کمی متوقع ہے جسکے بعد پیٹرول 110 روپے سے کم ہوکر 108 روپے 50 […]
مبئی (جیوڈیسک ) دبنگ سلمان خان کے کیا کہنے ، ہیروئنوں کے ساتھ تو رقص کرتے ہی ہیں ، ممبئی میں اسپیشل ڈانسر کے ساتھ انہوں نے رقص کیا۔ ممبئی میں ہونے والی تقریب میں سلمان خان نے اسپیشل ڈانسر سبھریت کے ساتھ رقص کیا۔ دبنگ خان ان دنوں اپنی این جی او کی مہم […]
مصر (جیوڈیسک) میں معزول صدر مرسی کے 529 حامیوں کو سزائے موت کا حکم سنادیاگیا، مصر کے شہر المنیا کی ایک عدالت نے یہ فیصلہ جاری کیا جس میں معزول صدر محمد مرسی کی حامی جماعت اخوان المسلمون کے 529 افراد کو سزائے موت کا حکم سنایاگیا۔ ان افراد پر پولیس پر حملہ اور ایک […]
ملک بھر میں یوم پاکستان بھرپور جوش وجذبہ سے منایا گیالیکن امسال پچھلے کئی برسوں کی نسبت اس لحاظ سے زیادہ جوش و خروش دیکھنے میں آیا کہ آٹھ سال بعد ایک بار پھر 23مارچ کے موقع پر مسلح افواج کی علامتی پریڈ ہوئی ، پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے فلائی پاسٹ کیا ، […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا میں ہائی وے پر مٹی کا تودہ گرنے سے 8 افراد ہلاک اور 18 لاپتہ ہوگئے ، ہائی وے کو ٹریفک کی آمدورفت کیلئے بند کر دیا گیا واشنگٹن کے شمال مغربی ہائی وے پر گزشتہ روز ہوئی لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ہلا ک ہونے والوں کی تعداد 8 ہوگئی ہے، […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) پاکستانی پیسر بلاول بھٹی ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں چوتھا سب سے مہنگا اوور کرنے والے بولر بن گئے، انھیں آسٹریلیا کیخلاف ورلڈ ٹی 20 میچ کے آٹھویں اوور میں 30 رنز کی پٹائی برداشت کرنا پڑی۔ فنچ نے چوکے کے ساتھ استقبال کرکے سنگل سے اسٹرائیک میکسویل کے حوالے کی، انھوں نے […]
کراچی (جیوڈیسک) انجمن ترقی پسند مصنفین پاکستان اور کراچی پریس کلب کے زیر اہتمام شاعر عوام حبیب جالب کی 86 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے۔ پریس کلب میں سالگرہ کے حوالے سے آج شام 6 بجے تقریب ہوگی ، تقریب کی صدارت سید مظہر جمیل کریں گے جبکہ مہمان خصوصی عبدالحمید چھاپراہوں گے، ڈاکٹر […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) پی سی بی نے مصباح الحق کی قیادت پر چھائے شکوک کا خاتمہ کرتے ہوئے انھیں ورلڈ کپ تک کپتان برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔ ساتھ ہی پلیئرز کے سینٹرل کنٹریکٹ ورلڈ ٹوئنٹی 20 میں کارکردگی سے مشروط کر دیے گئے ہیں، چیئرمین نجم سیٹھی نے ڈھاکا میں پاکستانی میڈیا سے گفتگو […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) سنسنی پھیلاتی ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں آج بھی خوب رنگ جمے گا، جنوبی افریقااورنیوزی لینڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی،تو سری لنکا کامقابلہ ہوگاہالینڈ سے۔ چوکوں چھکوں کی برسات آج بھی کئی رنگ بکھیرے گی، کیونکہ مقابلہ ہوگا اسٹارزسے سجی ٹیموں کے درمیان۔ دوپہر ڈھائی بجے آمنے سامنے ہوں گی جنوبی افریقااورنیوزی […]
بارسلونا (جیوڈیسک) واکا واکا فیم گلوکارہ شکیرا کا نیا البم تہلکہ مچانے آرہا ہے۔ بارسلونا میں البم کی افتتاحی تقریب میں کولمبین سنگر شکیرا کا کہنا تھا کہ نئے البم میں ,Rock فوک اور ڈانس نمبرزکا مزہ سب کو ملے گا، نئی البم میوزک کے متوالوں کے لئے امریکا میں 25 مارچ کو ریلیز ہو […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی وڈ کی اینیمیٹڈ فلمیں دنیا بھرمیں کامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے میں مصروف ہیں ، ہالی ووڈ کی نئی اینی میٹڈ فلم ”مسٹر پی باڈی اینڈ شرمن”21 ملین ڈالر بزنس کے ساتھ باکس آفس پر چھا گئی۔ جدید ٹیکنالوجی اور فنی مہارت سے سجی ہالی وڈ کی اینیمیٹڈ فلمیں بچوں اور بڑوں […]
کریمیا (جیوڈیسک) روسی فوج نے کریمیا میں آخری فوجی اڈے پر بھی قبضہ کرلیا، روسی فوج نے گاڑیاں فوجی اڈے کے دروازے سے ٹکرادیں، فوجیوں نے اڈے پر توڑپھوڑ کی اور یوکرینی فوجیوں کو بھاگنے پر مجبور کردیا۔ کریمیا کے بعد یوکرین کے دوسرے شہروں ڈونیٹسک اور اوڈیسا میں بھی لوگ روس سے الحاق کی […]
ایس ایچ او تھانہ مصطفی آباد کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون، 101لیٹر دیسی شراب جبکہ 8لیٹر انڈین ولایتی شراب بر آمد مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)ایس ایچ او تھانہ مصطفی آباد کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون، 101لیٹر دیسی شراب جبکہ 8لیٹر انڈین ولایتی شراب بر آمد، تین افراد گرفتار، تفصیلات کے مطابق ایس […]