بی جے پی کے رہنما کی طلبا کی پیٹھ پر چلنے کی وڈیو سامنے آگئی

بی جے پی کے رہنما کی طلبا کی پیٹھ پر چلنے کی وڈیو سامنے آگئی

راجکوٹ (جیوڈیسک) بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما کو انتخابی مہم کے دوران اسکول کے بچوں کی پیٹھ پر چلنا مہنگا پڑگیا، رہنما کو مخالفین کی شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑر ہا ہے۔ راجکوٹ شہر سے بی جے پی کے امیدوار موہن کنداریہ کو اس وقت شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ جب انہوں نے […]

.....................................................

مٹھی : غذائی قلت کا شکار ایک اور بچہ سول اسپتال میں دم توڑ گیا

مٹھی : غذائی قلت کا شکار ایک اور بچہ سول اسپتال میں دم توڑ گیا

تھر پارکر (جیوڈیسک) تھر پارکر میں مٹھی کے سول اسپتال میں بچوں کی اموات کا سلسلہ مکمل طور پر نہ رک سکا ، رات گئے ایک اور بچہ دم توڑ گیا ، ساڑھے تین مہینوں میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 193 ہو گئی۔ سول اسپتال مٹھی میں اگرچہ علاج کے لئے آنے والے مریضوں کی […]

.....................................................

لڑکپن کھیل میں کھویا جوانی نیند بھر سُویا

لڑکپن کھیل میں کھویا جوانی نیند بھر سُویا

ہر زمانے میں ہرمعاشرے کے ہر دان ایعنی کہ صاحب عقل ودانش کایہ کہنارہاہے کہ جوانی ایک ایسی دلفریب اور دلکش دولت ہے جواِس دہلیز تک پہنچنے اورزندہ رہنے والے ہر اِنسان(مردو عورت) کو ایک مرتبہ ضرورملتی ہے اِس کا ملنا تو کوئی کمال نہیں ہے بلکہ اِسے عمرکے اِس حصے میں سنبھالناخودکوآگ سے بچانے […]

.....................................................

کراچی : سپرہائی وے لنک روڈ کے قریب پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

کراچی : سپرہائی وے لنک روڈ کے قریب پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سپرہائی وے لنک روڈ کے قریب پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ ایس ایس پی ملیر راو انوار کے مطابق سہراب گوٹھ سے دو ملزمان ریتی بجری کاٹرک چھین کر فرار ہورہے تھے ۔ کہ سپرہائی وے لنک روڈ پر ملزمان کا پولیس سے مقابلہ ہوا، جس میں دونوں ڈاکو […]

.....................................................

بندوق کی نوک پر امن قائم ہو سکتا ہے نہ ہی شریعت کا نفاذ: منور حسن

بندوق کی نوک پر امن قائم ہو سکتا ہے نہ ہی شریعت کا نفاذ: منور حسن

کراچی (جیوڈیسک) نشتر پارک میں یوم پاکستان کے حوالے سے ہونے والے کنونشن میں جماعت اسلامی کے کارکنان کا جوش قابل دید تھا۔ خواتین کی بڑی تعداد بھی کنونشن میں شریک تھی۔ امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کا کہنا تھا عوام نے نواز شریف کو بھارت سے دوستی کا مینڈیٹ نہیں دیا۔ بھارت سے […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 23/3/2014

بھمبر اور گر دو انو ح میں جعلی نو ٹو ں کی بھر ما ر متعدد دو کا ندار و ں اور گا ہکو ں بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر اور گر دو انو ح میں جعلی نو ٹو ں کی بھر ما ر متعدد دو کا ندار و ں اور گا ہکو ں کو ہز […]

.....................................................

”جہاں میں اہل ایماں صورت خورشید جیتے ہیں”

”جہاں میں اہل ایماں صورت خورشید جیتے ہیں”

ہندوستان پر کانگرس کی متعصب اور بنیاحکومت قائم تھی۔ مسلم اقلیتی صوبوں میں کانگرسی حکومتوں کے خاتمہ پر مسلم لیگ نے قائداعظم محمد علی جناح کی زیرہدایت 22دسمبر 1939ء کو ملک کے طول و عرض میں بڑی کامیابی سے یومِ نجات منایا۔ اس وقت تک برصغیر میں مسلمانوں کے سیاسی مستقبل کے بارے میں کئی […]

.....................................................

مذاکرات کا عمل انتہائی اہم مراحل میں داخل ہو گیا: رانا ثنا اللہ

مذاکرات کا عمل انتہائی اہم مراحل میں داخل ہو گیا: رانا ثنا اللہ

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ تمام جماعتوں نے طالبان سے مذاکرات کیلئے وزیراعظم نواز شریف کو مینڈیٹ دیا ہے اور وہ خود اس کو دیکھ رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مذاکرات کا عمل انتہائی اہم مراحل میں داخل ہو گیا […]

.....................................................

چیئرمین پی سی بی کا قومی کرکٹرز کی فٹنس پر اظہار تشویش

چیئرمین پی سی بی کا قومی کرکٹرز کی فٹنس پر اظہار تشویش

ڈھاکا (جیوڈیسک) چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے قومی کرکٹرز کی فٹنس پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ جس کی پرفارمنس اچھی ہوگی، انکریمنٹ اسے ہی ملے گا۔ ڈھاکا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو سالانہ 10 ملین […]

.....................................................

نظریہ پاکستان کا احیاء کیوں ضروری ہے؟

نظریہ پاکستان کا احیاء کیوں ضروری ہے؟

23مارچ 1940ء کا دن قیام پاکستان کی تاریخ میں ایک عظیم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہی وہ دن تھا کہ جب مسلمانوں نے قائداعظم محمد علی جناح کی قیادت میں قرارداد پاکستان کے ذریعہ نہ صرف انگریزوں بلکہ ہندوئوں کی غلامی سے نجات حاصل کرنے کیلئے ایک الگ خطہ کا مطالبہ کیا۔ اس […]

.....................................................

سابق کپتان شاہد آفریدی کی انٹرنیشنل کرکٹ میں 500 وکٹیں مکمل

سابق کپتان شاہد آفریدی کی انٹرنیشنل کرکٹ میں 500 وکٹیں مکمل

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 500 وکٹیں مکمل کرلیں۔ جارحانہ بیٹنگ اورطوفانی چھکے، پہچان ہیں شاہدآفریدی کی ، لیکن بات یہیں ختم نہیں ہوتی، آفریدی وکٹیں اڑانے میں بھی مہارت رکھتے ہیں، انہیں جادوئی بولنگ سے بیٹسمین کوگھمانے کاہنر بھی آتا ہے۔ ہرفارمیٹ کی کرکٹ میں انہوں نے […]

.....................................................

ڈاکٹر سید عبدالحمید گیلانی نوناری ہمہ جہت شخصیت

ڈاکٹر سید عبدالحمید گیلانی نوناری ہمہ جہت شخصیت

ڈاکٹر عبدالحمید گیلانی کا بچپن اور نوجوانی انتہائی مشکلات و مصائب میں گزری اور معاشی حالات خراب ہونے کے سبب انہیں انتہائی مشکل حالات کا مقابلہ کرنا پڑا ۔7سال کی عمر میں یتیم ہو گئے اور جب پاکستان بنا تو ان کا تمام خاندان تقسیم ہند کے وقت شہید ہو گیا قیام پاکستان کے دوران […]

.....................................................

ملائشین طیارے کی گم شدگی

ملائشین طیارے کی گم شدگی

یہ 9 مارچ سے دو دن بعد کی بات ہے نصیر ورک نے جب مجھے بتایا کہ ملائیشیا کا ایک مسافر بردار طیارہ جس میں 153 چینی ،38 ملائشین اور ایران ،امریکہ ،کینیڈا ،انڈو نیشیا ،آسٹریلیا ،بھارت ،فرانس ،نیوزی لینڈ ،یو کرائن ، روس ، تائیوان اور ہالینڈ سمیت 239 افراد سوار تھے غائب ہے […]

.....................................................

راولپنڈی میں محلہ مظہر آباد کے باہر کریکر دھماکہ

راولپنڈی میں محلہ مظہر آباد کے باہر کریکر دھماکہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں محلہ مظہر آباد کے باہر کریکر دھماکہ ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ راولپنڈی میں ڈھوک رتہ امرال کے قریب محلہ مظہر آباد میں گھر کے باہر کریکر دھماکہ ہوا ہے، پولیس ذرائع کے مطابق کریکر دھماکہ مبین اللہ نامی شخص کے گھر کے باہر ہوا جس کے باعث علاقے […]

.....................................................

گندم کے سرکاری شعبے کی خریداری کیلیے 233 ارب روپے درکار

گندم کے سرکاری شعبے کی خریداری کیلیے 233 ارب روپے درکار

: اسلام آباد (جیوڈیسک) گندم کے سرکاری شعبے کی 80 لاکھ ٹن خریداری کے لیے 233 ارب روپے سے زائد کی ضرورت ہوگی جبکہ مالی مشکلات کے باعث وزارت خزانہ نے گند م کے اسٹریٹیجک ذخائر کے لیے تجویز کردہ دس لاکھ ٹن کو پانچ لاکھ ٹن کی سطح تک محدود کرنے اوران ذخائر کو […]

.....................................................

جی ایس پی پلس کا درجہ ملنے کے بعد ٹیکسٹائل کی برآمد بڑھ گئی

جی ایس پی پلس کا درجہ ملنے کے بعد ٹیکسٹائل کی برآمد بڑھ گئی

کراچی (جیوڈیسک) یورپی یونین کی جانب سے جی ایس پی پلس کا درجہ ملنے کے بعد ٹیکسٹائل کی برآمد بڑھ گئی۔ رواں سال کے ابتدائی دو ماہ میں نو فیصد اضافہ ہوا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جنوری سے فروری تک ٹیکسٹائل کی ایکسپورٹ دو ارب بائیس کروڑ ڈالر رہی۔ پچھلے […]

.....................................................

ویمنز ورلڈ ٹی 20 ، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 44 رنز سے ہرا دیا

ویمنز ورلڈ ٹی 20 ، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 44 رنز سے ہرا دیا

سلہٹ (جیوڈیسک) ویمنز ورلڈ ٹی 20،جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 44 رنزسے شکست دیدی۔جنوبی افریقہ کی ٹیم نے پاکستان کی جانب سے پہلے بیٹنگ کی دعوت پر بیٹنگ کرتے ہوئے اپنے مقررہ بیس اوورزمیں بنا کسی نقصان کے 163 رنز بنائے۔ جس میں لزلی لی نے 67 اور ڈین وان نیکریک نے 90 بنائے۔ جواب […]

.....................................................

ورلڈٹی 20: بھارت نے ویسٹ انڈیز کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

ورلڈٹی 20: بھارت نے ویسٹ انڈیز کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

ڈھاکا (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی 20 کے گروپ ٹو کے میچ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔ میرپور کے شیربنگلہ اسٹیڈیم میں کھیلے گئیمیچ میں ویسٹ انڈیز نے بھارت کو جیت کے لیے 130رنز کا ہدف دیا تھا،جسے بھارت نے 19.4 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ یہ […]

.....................................................

ہالی وڈ فلم” دی ڈبل” کا نیا کلپ جاری کر دیا گیا

ہالی وڈ فلم” دی ڈبل” کا نیا کلپ جاری کر دیا گیا

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کی نئی کامیڈی ڈرامہ فلم “دی ڈبل” کا سنسنی سے بھر پور ٹریلر آن لائن جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکار رچرڈ ایوڈ (Richard Ayoade) کی ڈائرکشن میں بننے والی یہ فلم سب سے الگ تھلگ رہنے والے ایک ایسے نوجوان کے گِرد گھوم رہی ہے جو اپنے خوابوں کی ملکہ […]

.....................................................

مارشل آرٹ اور ایکشن سے بھر پور فلم ”دی ریڈ 2 “کا نیا ٹریلر ریلیز

مارشل آرٹ اور ایکشن سے بھر پور فلم ”دی ریڈ 2 “کا نیا ٹریلر ریلیز

ہالی وڈ (جیوڈیسک) مارشل آرٹ اور ایکشن سے بھرپور فلم ”دی ریڈ 2 “کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ایکشن سے بھر پور فلم ”دی ریڈ 2 “2012میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم ” دی ریڈ” کا سیکول ہے۔ فلم کے اس حصہ کی کہانی پولیس اور مافیا کے درمیان جاری جنگ […]

.....................................................

ڈیلس: مسلمان بچوں کو اسلامی تعلیمات سے روشناس کرانے کیلئے یوتھ کیمپ

ڈیلس: مسلمان بچوں کو اسلامی تعلیمات سے روشناس کرانے کیلئے یوتھ کیمپ

ڈیلس (جیوڈیسک) ڈیلس فورٹ ورتھ کے علاقوں میں رہائش پذیر مسلمان بچوں کو اسلامی تعلیمات سے روشناس کرانے کیلئے مدینہ مسجد کیرالٹن اور مکہ مسجد گارلینڈ کے زیرانتظام دو روزہ یوتھ کیمپ کا انعقاد مدینہ مسجد کیرالٹن میں کیا گیا جس میں 100 سے زائد بچوں نے شرکت کی۔ شرکت کرنے والے بچوں کی عمریں […]

.....................................................

کابل کے ہوٹل پر حملہ غیر ملکی انٹیلی جنس ایجنسی نے کیا، افغان حکومت

کابل کے ہوٹل پر حملہ غیر ملکی انٹیلی جنس ایجنسی نے کیا، افغان حکومت

کابل (جیوڈیسک) افغان حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ کابل کے فائیو سٹار ہوٹل پر گزشتہ ہفتے کیا گیا حملہ طالبان کی کارروائی نہیں بلکہ اس کی منصوبہ بندی ایک غیرملکی انٹیلی جینس سروس نے کی تھی۔ جمعرات کو کابل کے فائیوا سٹار ہوٹل میں حملہ آوروں کی فائرنگ سے چار غیر ملکیوں سمیت کم […]

.....................................................

نئی دلی: صوفی فیسٹیول میں پاکستانی فنکاروں کی شرکت پر شیوسینا کا احتجاج

نئی دلی: صوفی فیسٹیول میں پاکستانی فنکاروں کی شرکت پر شیوسینا کا احتجاج

نئی دلی (جیوڈیسک) نئی دلی میں ہونے والے سندھی صوفی فیسٹیول میں پاکستانی فن کاروں کی شرکت کے خلاف بھارتی انتہا پسند تنظیم شیوسینا کے کارکنوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ دلی گورنمنٹ سندھی اکیڈمی کے زیراہتمام سندھی صوفی فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا، اندرا گاندھی نیشنل سینٹر فار آرٹس میں ہونے والے فیسٹیول میں پاکستانی […]

.....................................................

فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ترکی نے شامی طیارہ مار گرایا

فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ترکی نے شامی طیارہ مار گرایا

استنبول (جیوڈیسک) ترکی نے اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر شام کا لڑاکا طیارہ مار گرایا ہے۔ لطاکیہ میں جنگجوؤں کے ساتھ لڑائی میں شامی صدر کے کزن ہلاک ہوگئے۔ ترک وزیراعظم اور حکام کے مطابق شام کا مگ 23 لڑاکا طیارہ فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ترکی میں گھس آیا۔ […]

.....................................................