کراچی (جیوڈیسک) یوم پاکستان پر بیرون ملک بھی تقریبات منعقد کی گئیں، پر چم کشائی کی گئی اور ملی نغمے گئے جبکہ ملک میں دہشت گردی کے خاتمے اور امن و امان کے لیے دعائیں کی گئیں۔ یوم پاکستان کی مناسبت سے واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے میں تقریب منعقد کی گئی جس میں سفارت […]
ہیگ (جیوڈیسک) ایٹمی مواد کی حفاظت سے متعلق بین الااقوامی سر براہ کانفرنس آج ہو گی، پاکستان کی نمائندگی کے لیے وزیر اعظم نواز شریف اہلیہ کلثوم نوازکے ہمراہ ہیگ پہنچ گئے۔ وہ آج ہونے والی انٹرنیشنل نیوکلیئر کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم کانفرنس کی سائیڈ لائن پر جرمن چانسلر اینجلا مرکل اور فرانسیسی […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اور سندھ کے بعض علاقوں میں ہلکی اور تیز بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ کوہ سلیمان کے ندی نالوں میں طغیانی سے کچھ علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے، بلوچستان کے علاقے تفتان میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ لاہور ، ساہی وال ،ڈیرہ غازی ، جھنگ ، سرگودھا، وہاڑی اور […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کھارادر میں پولیس مقابلے کے دوران گینگ وار کا ایک مبینہ ملزم ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پھول چوک کے قریب لیاری گینگ وار کے ملزم اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، مقابلے میں ملزم مارا گیا۔ جس کے قبضے سے ایک پستول اور موٹر سائیکل بھی ملی […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے صدر میں مکان کا ایک حصہ گرنے سے زخمی ہونے والے تینوں افراد اسپتال میں جاں بحق ہوگئے۔ پشاور کے علاقے صدر کی صمدانی اسٹریٹ میں واقع مکان کا ایک حصہ رات گئے اچانک گرگیا۔ واقعے میں میاں بیوی اور ان کا چار سال کا بچہ ملبے تلے دب گئے۔ […]
طرابلس (جیوڈیسک) امریکی بحریہ نے باغیوں کے قبضے سے آزاد کرائے گئے بحری جہاز مارننگ گلوری کو لیبیا کے حکام کے حوالے کر دیا۔ لیبیا کے بحری جہاز مارننگ گلوری کے عملے میں کپتان سمیت چھ پاکستانی بھی شامل ہیں۔
موسم گر ما کا آغاز ہو تے ہی بھمبر میں بجلی کی غیر اعلا نیہ لو ڈ شیڈ نگ شروع غیر اعلا نیہ لو ڈ شیڈ نگ سے کا رو با ر زند گی متا ثر بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)موسم گر ما کا آغاز ہو تے ہی بھمبر میں بجلی کی غیر اعلا نیہ […]
میڈرڈ (جیوڈیسک) اسپین میں بے روزگاری کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں ہونے والا March Dignity شام ہوتے ہی پر تشدد مظاہرے میں تبدیل ہوگیا۔ مظاہرین نے پولیس پر پتھراوٴکیا جبکہ پولیس نے مظاہرین پرآنسو گیس کے گولے فائر کیے اور متعدد افرد کو حراست میں لے لیا۔مقامی […]
تھرپارکر (جیوڈیسک) تھر کے قحط زدگان میں امدادی گندم کی فراہمی مسئلہ بن گئی ہے۔ کرایوں کی عدم ادائیگی کے خلاف ٹرانسپورٹرز سراپا احتجاج ہوگئے اور انہوں نے گندم کی مزید گاڑیاں لے جانے سے انکار کردیا ہے۔ ٹرانسپورٹرز کے مطابق انتظامیہ انھیں گندم کی فراہمی کے بدلے کرایہ نہیں دے رہی ہے جبکہ انکی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے راول پنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا ، منصوبہ دس ماہ میں مکمل ہوگا۔ نواز شریف نے کہاہے کہ 65 سال میں بھی ملک کی حالت نہیں بدلی ، نہ بجلی ہے نہ گیس ہے، ماضی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے دہشت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہاہے کہ طالبان سے ایک دو روز میں مذاکرات شروع ہوجائیں گے ، ملک میں امن ہوگا تو معیشت میں بہتری آئے گی ۔ میٹرو بس منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں ان کاکہنا تھا کہ معیشت میں بہتری کا سلسلہ چل پڑا ہے راول پنڈی میں […]
ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) ڈیرہ غازی خان میں شراب کے نشے میں دھت افراد ہوائی فائرنگ کر رہے تھے۔ ایک شادی میں موجود باپ بیٹے نے منع کیا تو ملزمان نے اْن پر فائرنگ کردی۔ گولیاں لگنے سے باپ بیٹا جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ غازی خان کے نواحی […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں بھی یوم پاکستان کی تقریب قومی جوش وجذبے سے منائی گئی۔ یوم پاکستان کی تقریب نئی دلی میں پاکسان کے ہائی کمیشن آفس میں ہوئی۔ قومی جوش وجذبے سے منائی گئی اس تقریب میں پاکستان کے ہائی کمشنر عبدالباسط نے قومی ترانے کی دھن پر پرچم […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاورمیں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس سے موسم خوشگوار ہو گیا۔محکمہ موسمیات نے بارش کا سلسلہ آئندہ چو بیس گھنٹوں تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ پشاورمیں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جس سے موسم خاصا خوشگوار ہو گیا ہے۔محکمہ مو […]
پشاور (جیوڈیسک) یوم پاکستان کے موقع پر صدر مملکت کی جانب سے خیبر پختونخواسے تعلق رکھنے والی 9 شخصیات کو تمغہ امتیازسے نوازا گیا۔ یوم پاکستان کے موقع پر سول اعزازات دینے کی تقریب گورنر ہاوٴس پشاور میں ہوئی۔ گورنر خیبر پختونخوا شوکت اللہ خان نے صدر کی طرف سے یہ اعزازات دیئے۔ تمغہ امتیاز […]
میڈیا کا پاکستان کے بارے عجب رویہ ہے۔۔۔انتہائی متعصبانہ۔بلکہ ظالمانہ۔بے رحم اور منافقت سے بھرپور شاید یہ لوگ اخلاقیات سے عاری ہیں یا پھر مسلسل پاکستانیوں کے ضبط کا امتحان لیتے رہتے ہیں کہتے ہیں مردہ بولا تو کفن ہی پھاڑے گا۔۔یہی رویہ مغربی میڈیا نے ہمیشہ پاکستان کے بارے روا رکھاہے بے سروپا رپورٹیں،عجیب […]
بچپن سے ہم ایک کہاوت سنتے آئے ہیں کہ بلی شیر کی خالہ ہے، جانوروں کی Species کے بارے میںتو اتنا علم مجھے نہیں البتہ کہاوت کئی بار سنی ہے، بلی شیر کی خالہ ہو یا نہ ہو لیکن تازہ خبر کے مطابق ایک ”انہونی” جاتی عمرہ ،وزیر اعظم پاکستان (پاکستان و پاکستانی عوام سے […]
کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین، اور کشمیری و پاکستانی مسلمانوں کے دلوں کی دھڑکن سید علی گیلانی علیل ہیں۔انکی علالت کی خبر اہلیان کشمیر وکشمیر سے محبت رکھنے والوں کے لئے باعث تشویش ہے۔ سید علی گیلانی تحریک آزادی کشمیر کی روح رواں اور عظیم سرمایہ اور تحریک آزادی کشمیر کی پہچان ہیں اور […]
اَب اِسے سائنس اور جدید دنیا کی خوش فہمی کہیں یاپھر اِس کی کم عقلی مگر دراصل یہ حقیقت ہے کہ آج کی یہ جدیداور سائنسی دنیا جویہ دعویٰ کرتی نہیں تھکتی ہے کہ یہ دنیا کے اِس کونے سے اُس کونے تک ، زمین کی کئی کئی تہوں اور آسمانوں کی بلندیوں اور سمندر […]
لاہور (جیوڈیسک) گورنر ہاوٴس لاہور میں مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والوں میں ایوارڈز تقسیم کرنے کی تقریب ہوئی۔جنگ اور سینئر صحافی عاشق چودھری بھی ایوارڈ حاصل کرنے والوں میں شامل ہیں۔ یومِ پاکستان کیموقع پرگورنرہاوٴس لاہور میں مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں میں ایوارڈزتقسیم کرنے کی تقریب ہوئی،گورنرپنجاب چودھری محمد […]
حب (جیوڈیسک) حب حادثے میں جاں بحق مسافروں کے ڈی این اے کے نمونے لے لئے گئے۔ حب حادثے میں جاں بحق ہونے والے مسافروں کی شناخت کے لئے ڈی این اے کے نمونے لے لئے گئے ہیں، نتائج آنے میں کم سے کم دو ہفتے لگ سکتے ہیں۔ای ڈی او ہیلتھ ظفر اعجاز کے […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) شہید صحافت ولی خان بابرکو بعدازمرگ صدارتی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یوم پاکستان کے موقع پر گورنرہاوٴس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے شہید صحافت ولی خان بابر کو بعداز مرگ صدارتی ایوارڈ سے نوازا۔ صدارتی ایوارڈ ان کے بڑے بھائی مرتضیٰ بابر نے وصول […]
کراچی (جیوڈیسک) یوم پاکستان کے موقع پر کراچی میں مزار قائد پر گورنر اور وزیر اعلیٰ سندھ نے فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ یوم پاکستان پر بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے سیاسی و سماجی رہنماوٴں، مسلح افواج کے نمائندوں اور عام شہریوں کی مزار قائد پر آمد جاری […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں آج یوم پاکستان روایتی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے، لیکن آج کا دن اس لیے بھی زیادہ خاص ہو گیا کہ چھ سال بعد یوم پاکستان کے موقع پر مسلح افواج کی علامتی پریڈ ہوئی ، پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے فلائی پاسٹ کیا ، اور […]