قرارداد لاہور – تحریر: ، رضا وسیم

قرارداد لاہور – تحریر: ، رضا وسیم

تیئس مارچ انیس سو چالیس کا دن اس خطے میں ایک نئے ملک کے وجود کا پیش خیمہ بنا۔ قائد اعظم کی صدارت ایک لاکھ توحیدان اسلام لاہور میں اکٹھے ہوئے اور قائد اعظم کے علیحدہ ملک کے مطالبے پر لبیک کہا۔ ا نھوں نے اپنے صدارتی خطبے میں فرما یا ، اسلام اور ہندوازم […]

.....................................................

راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبے کا افتتاح آج ہو گا

راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبے کا افتتاح آج ہو گا

راولپنڈی (جیوڈیسک) یوم پاکستان کے موقع پر وزیراعظم نوازشریف آج جڑواں شہروں راولپنڈی اوراسلام آباد کے درمیان میٹرو بس منصوبے کاافتتاح کریں گے۔ میٹروبس کاروٹ کیا ہو گا؟اس پرکتنے اخراجات اٹھیں گے؟ ایک اندازے کے مطابق جڑواں شہروں راولپنڈی اوراسلام آباد کے درمیان روزانہ ڈیڑھ لاکھ افراد سفر کرتے ہیں۔ ٹرانسپورٹ کی مناسب سہولت موجود […]

.....................................................

ایوان صدر میں یوم پاکستان کی پروقار تقریب

ایوان صدر میں یوم پاکستان کی پروقار تقریب

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں یوم پاکستان آج قومی جوش جذبے سے منایا جارہا ہے۔ دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوا۔ ایوان صدر میں یوم پاکستان کی پروقار تقریب جاری ہے۔ صوبہ سندھ کیگورنر اور وزیراعلیٰ سندھ نے مزار قائد پر حاضری دی جبکہ مزار اقبال پر گارڈ زکی تبدیلی کی پر […]

.....................................................

ٹی 20 ورلڈ کپ؛ آج پاکستان اور آسٹریلیا کا میچ بارش سے متاثر ہونیکا خدشہ

ٹی 20 ورلڈ کپ؛ آج پاکستان اور آسٹریلیا کا میچ بارش سے متاثر ہونیکا خدشہ

ڈھاکا (جیوڈیسک) ڈھاکا میں بارش کے باعث آج پاکستان اور آسٹریلیا کا میچ متاثر ہونے کا خدشہ ہے پاک آسٹریلیا ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میچ پاکستانی وقت کے مطابق ڈھائی بجے ہونا ہے تاہم ڈھاکا میں گزشتہ رات سے وقفے وقفے سے بارش ہوتی رہی ہے۔ دوسری جانب ہمسٹرنگ انجری کے شکار عمر اکمل کی میچ […]

.....................................................

گرین شرٹس آج اپنا دوسرا میچ آسٹریلیا کیخلاف کھیلے گی

گرین شرٹس آج اپنا دوسرا میچ آسٹریلیا کیخلاف کھیلے گی

ڈھاکہ (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے پہلے میچ میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست ہوئی، گرین شرٹس آج اپنے دوسرے میچ میں آسٹریلیا کے مدمقابل ہوں گے، آسٹریلیا کے خلاف میچ کیلئے پاکستانی کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ کینگروز کیخلاف نئی حکمت عملی کیساتھ میدان میں اْتریں گے، اب غلطی کی گنجائش […]

.....................................................

ٹیکسٹائل سٹی پراجیکٹ کو جلد دوبارہ متعارف کرانے کی تیاریاں

ٹیکسٹائل سٹی پراجیکٹ کو جلد دوبارہ متعارف کرانے کی تیاریاں

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت پاکستان کے خود مختار ادارے پاکستان ٹیکسٹائل سٹی لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ’’ٹیکسٹائل سٹی‘‘ منصوبے میں تبدیلیوں کی منظوری دے دی ہے اور منصوبے کو آئندہ ایک دو ماہ کے دوران ری لانچ کرنے کی منصوبہ بندی کی ہے۔ پاکستان ٹیکسٹائل سٹی لمیٹڈ کے حکام کا کہنا ہے کہ […]

.....................................................

وزیر خزانہ نے ہمت نہ ہاری، ڈالر کو 98 روپے پر لا کر ہی دم لیا

وزیر خزانہ نے ہمت نہ ہاری، ڈالر کو 98 روپے پر لا کر ہی دم لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) بے لگام ڈالر جو اپنے آگے کئی روڑے اٹکانے کے باوجود ہمارے روپے کو روندتا ہی چلا جارہا تھا کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بھی ہمت نہ ہاری اور اسے بلا ٓخر پھر سے 98 روپے پر لا کر ہی دم لیا، لیکن ابھی پکچر باقی ہے کیوں کہ سب کو […]

.....................................................

امریکی ریاست اوہائیو کے ایک گاوں میں آگ بھڑک اٹھی

امریکی ریاست اوہائیو کے ایک گاوں میں آگ بھڑک اٹھی

اوہائیو (جیوڈیسک) امریکی ریاست اوہائیو کے ایک گاوٴں میں آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث کئی عمارتیں لپیٹ میں آگئیں، فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے کی کوشش کر رہا ہے۔ ریاست اوہائیو کی پورٹیج Portage کاوٴنٹی کے ایک گاوٴں میں آگ بھڑکنے سے متعدد عمارتیں اس کی لپیٹ میں آگئی ہیں۔ فائر برگیڈ کا […]

.....................................................

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 نہتے فلسطینی شہید، متعدد زخمی

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 نہتے فلسطینی شہید، متعدد زخمی

غزہ (جیوڈیسک) اسرائیلی فوج نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے مغربی کنارے میں فائرنگ کر کے 3 نہتے فلسطینیوں کو شہید اور متعدد کو زخمی کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق صیہونی فوجیوں گزشتہ رات مقبوضہ مغربی کنارے پر واقع پناہ گزین کے کیمپ میں ایک گھر پر دھاوا بول کر ایک نہتے […]

.....................................................

بھارتی پنجاب :سیاستدانوں کی ووٹرز کو پھنسانے کیلئے مفت شراب کی فراہمی

بھارتی پنجاب :سیاستدانوں کی ووٹرز کو پھنسانے کیلئے مفت شراب کی فراہمی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی پنجاب میں سیاستدانوں نے ووٹرز کو پھنسانے کیلئے مفت شراب فراہم کرنا شروع کردی، جس کے بعد مقامی سطح پر شراب بنانے والوں نے بھی بھرپور تیاریاں شروع کردی ہیں۔ بھارت میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔ انتخابات میں ووٹرز کو گھیرنے کے لیے جہاں دوسرے فارمولے آزمائے جارہے ہیں، وہیں […]

.....................................................

لاپتہ ملائشین طیارے کی تلاش تیسرے ہفتے میں داخل

لاپتہ ملائشین طیارے کی تلاش تیسرے ہفتے میں داخل

کوالالمپور (جیوڈیسک) لاپتہ ملائشین طیارے کی تلاش تیسرے ہفتے میں داخل ہوچکی ہے۔ آسٹریلوی وزیر اعظم ٹونی ایبٹ نے ایک بار پھر طیارے کے ممکنہ ملبے کی نشاندہی ہونے کی خبر دی ہے۔ ملائیشین ائر لائن کا طیارہ ایم ایچ 370 آٹھ مارچ کو کوالالمپور سے بیجنگ جاتے ہوئے لاپتا ہوگیا تھا۔ 26 ممالک کی […]

.....................................................

قوم آج یوم پاکستان جوش و خروش سے منائے گی

قوم آج یوم پاکستان جوش و خروش سے منائے گی

کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر میں آج یوم پاکستان کی تقاریب جوش وخروش سے منائیں جائیں گیں۔ آج طویل عرصہ بعد 23 مارچ کو یوم پاکستان پر ایوان صدر میں مسلح افواج کی علامتی مشترکہ پریڈ بھی ہوگی۔ قومی دن منانے کے لیے پاک فضائیہ کے طیاروں نے اسلام آباد میں فلائی پاسٹ مشقیں کیں۔ یوم […]

.....................................................

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا مفتی رفیع عثمانی کو فون

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا مفتی رفیع عثمانی کو فون

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ بعض عناصر قومی سلامتی پالیسی سے متعلق بے بنیاد افواہیں پھیلا رہے ہیں اورکچھ لوگ مدارس کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ وزارت داخلہ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے وفاق المدارس العربیہ کے نائب صدر مفتی رفیع عثمانی کو […]

.....................................................

یوم پاکستان پر 105 شخصیات کو سول ایوارڈز دئیے جائیں گے

یوم پاکستان پر 105 شخصیات کو سول ایوارڈز دئیے جائیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) یوم پاکستان کے موقع پر آج جیو نیوز کے شہید رپورٹر ولی خان بابر اور ملالہ یوسف زئی سمیت 105 ملکی و غیرملکی شخصیات کو سول ایوارڈز عطا کیے جائیں گے۔ اعزازت تقسیم کرنے کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں ہو گی۔ جن شخصیات کو سول اعزازات دیے جائیں گے ان […]

.....................................................

چارسدہ میں دو ملزمان کی خواجہ سراوٴں کی گاڑی پر فائرنگ، ایک خواجہ سرا ہلاک

چارسدہ میں دو ملزمان کی خواجہ سراوٴں کی گاڑی پر فائرنگ، ایک خواجہ سرا ہلاک

چارسدہ (جیوڈیسک) چارسدہ میں دو ملزمان نے خواجہ سراوٴں کی گاڑی پر فائرنگ کردی۔ گولیاں لگنے سے ایک خواجہ سرا موقع پر ہلاک اور ایک زخمی ہوگیاواقعہ چارسدہ میں گڑھی شہبازخیل کے قریب پیش آیا جہاں خواجہ سرا شادی کی تقریب سے واپس آرہے تھے۔ خواجہ سراوٴں نے پولیس کو بیان میں بتایا کہ شادی […]

.....................................................

ٹریکٹر ٹرالی سے کار کے حادثے میں اقبال ظفر جھگڑا سمیت 4 افراد زخمی

ٹریکٹر ٹرالی سے کار کے حادثے میں اقبال ظفر جھگڑا سمیت 4 افراد زخمی

جھنگ (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنمااقبال ظفر جھگڑا کی گاڑی روڈ پر کھڑی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی۔ اقبال ظفر جھگڑاسمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اقبال ظفرجھگڑا ملتان سے شادی کی تقریب کے بعد واپس جارہے تھے کہ گاڑی ڈولی شہید کے قریب روڈ پر کھڑی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی، […]

.....................................................

لاہور: یوم پاکستان پر مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب

لاہور: یوم پاکستان پر مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب

لاہور (جیوڈیسک) یوم پاکستان پر مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب منعقد کی گئی، تقریب کے مہمان خصوصی ائر وائس مارشل مجاہد انور تھے۔ پاک فضائیہ کے جوانوں نے مزار اقبال پر گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔

.....................................................

اتحاد، یقین اور نظم وضبط کے تحت موجودہ چیلنجوں کا مقابلہ کرینگے؛ صدر پاکستان

اتحاد، یقین اور نظم وضبط کے تحت موجودہ چیلنجوں کا مقابلہ کرینگے؛ صدر پاکستان

اسلام آباد (جیوڈیسک) یوم پاکستان کے موقع پر صدر مملکت ممنون حسین نے قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اتحاد، یقین اور نظم وضبط کے اصولوں کے تحت موجودہ چیلنجوں کا مقابلہ کریں گے۔ صدر مملکت کا کہنا ہے کہ حب الوطنی، خلوص اور دیانتداری سے ملک کو کامیابی کی راہ پر […]

.....................................................

تھر متاثرین کو امدادی گندم کی فراہمی پھر معطل، مزید 2 بچے انتقال کر گئے

تھر متاثرین کو امدادی گندم کی فراہمی پھر معطل، مزید 2 بچے انتقال کر گئے

تھرپارکر (جیوڈیسک) تھرپارکر کے متاثرین کوامدادی گندم کی فراہمی ایک بار پھر معطل ہوگئی ہے، کرایوں کی عدم ادائیگی پر ٹرانسپورٹرز نے گندم پہنچانے سے انکار کر دیا۔ غذائی قلت اورمختلف امراض میں مبتلا مزید 2بچے انتقال گرگئے۔ تھر کے قحط زدگان میں امدادی گندم کی فراہمی پھرمسئلہ بن گئی ،ٹرانسپورٹرز نے کرایوں کی عدم […]

.....................................................

دادو: انڈس ہائی وے پر کوچ الٹنے سے 4 مسافر جاں بحق، 15 زخمی

دادو: انڈس ہائی وے پر کوچ الٹنے سے 4 مسافر جاں بحق، 15 زخمی

دادو (جیوڈیسک) دادو میں انڈس ہائی وے پر کوچ الٹنے سے 4 مسافر جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے، حادثہ دادو میں خدا آباد کے قریب پیش آیا۔ مسافرکوچ سہون سے لاڑکانہ جارہی تھی جو تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری۔ حادثے میں دو خواتین اور ایک بچے سمیت 4 افراد […]

.....................................................

یوم پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، توپوں کی سلامی

یوم پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، توپوں کی سلامی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں یوم پاکستان آج قومی جوش جذبے سے منایا جارہاہے۔ دن کا آغاز نماز فجر میں ملکی سلامتی اور استحکام کے لیے خصوصی دعاؤں سے ہوا۔ وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21 – 21 توپوں کی سلامی دی جا رہی ہے۔ یوم پاکستان کی مناسبت سے مختلف […]

.....................................................

ٹی 20 ورلڈ کپ؛ سری لنکا کا جنوبی افریقا کو جیت کے لئے 166 رنز

ٹی 20 ورلڈ کپ؛ سری لنکا کا جنوبی افریقا کو جیت کے لئے 166 رنز

چٹاگانگ (جیوڈیسک) ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں سری لنکا نے جنوبی افریقا کو جیت کے لئے 166 رنز کا ہدف دے دیا۔ چٹگانگ کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر […]

.....................................................

کرینہ کپور’’گبر‘‘ میں اکشے کمار کے ساتھ آئٹم سانگ کریں گی

کرینہ کپور’’گبر‘‘ میں اکشے کمار کے ساتھ آئٹم سانگ کریں گی

ممبئ (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ اور نواپ پٹودی خاندان کی بہوکرینہ کپور خان جو پہلے بھی ’’فیوکول سے‘‘ اور ’’ہلکٹ جوانی‘‘ جیسے آئٹم سانگ میں اپنے جلوے دکھا چکی ہیں ایک مرتبہ پھر آئٹم سانگ کرنے کے لیے تیار ہوگئی ہیں اور اس مرتبہ وہ فلم گبر میں آئٹم سانگ کریں گی ۔ زرائع کا […]

.....................................................

ملائشیا کے لاپتا طیارے کی تلاش ، تیسرے ہفتے میں داخل ہو گئی

ملائشیا کے لاپتا طیارے کی تلاش ، تیسرے ہفتے میں داخل ہو گئی

کوالالمپور (جیوڈیسک) ملائشیا کے لاپتا طیارے کی تلاش ، تیسرے ہفتے میں داخل ہو گئی، جنوبی بحر ہند میں نظر آنے والے طیارے کے ممکنہ ملبہ کے بعد ،چین نے اپناامدادی بحری جہاز ڈریگن اس جانب روانہ کر دیا۔چین کا ریسرچ آئس بریکر ایک ہفتے پہلے بھی اس مقام سے گزرا تھا تاہم وہاں سے […]

.....................................................