ماسکو (جیوڈیسک) یوکرین کی سابق نیم خودمختار ریاست کے روس سے الحاق کے بعد ریاست میں جشن کا سماں ہے جبکہ یوکرین نے یورپی یونین سے سیاسی تعاون کے ایک معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی پارلیمنٹ ڈوما کی جانب سے کریمیا کی روس سے الحاق کی منظوری […]
لاہور (جیوڈیسک) ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایس ایم منیر نے کہا ہے کہ ٹی ڈی اے پی میں ماضی میں اربوں روپے کے فراڈ ہوئے جس کی انکوائری ایف آئی اے کررہی ہے جبکہ اس فراڈ میں 4 سے 5 افسر گرفتار ہیں۔ وہ گزشتہ روزلاہور […]
چٹاگانگ (جیوڈیسک) ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں سری لنکا کی جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔ ٹاس کے بعد سری لنکن کپتان دنیش چندیمل نے کہا کہ انہوں نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ پچ کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا اور امید ہے کہ بعد میں بولنگ کرنے سے اسپنرز […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ میں شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنا ہر اداکارہ کی پہلی آرزو ہوتی ہے اور کیوں نہ ہوں آخر کنگ خان کا نام ہی فلم کی کامیابی کی ضمانت ہے ایسے میں کینیڈین نژاد بے باک اداکارہ سنی لیونی نے بھی ان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار […]
غزہ (جیوڈیسک) اسرائیلی فوج نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے مغربی کنارے میں فائرنگ کر کے 3 نہتے فلسطینیوں کو شہید اور متعدد کو زخمی کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق صیہونی فوجیوں گزشتہ رات مقبوضہ مغربی کنارے پر واقع پناہ گزین کے کیمپ میں ایک گھر پر دھاوا بول کر ایک نہتے […]
کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزارت خزانہ نے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عبداللہ ذکی کو ایف بی آر کی ٹیکس ایڈوائزری کونسل کا ممبر نامزد کر دیا ہے۔ ٹیکس ایڈوائزری کونسل کے قیام کا مقصد ٹیکس سے متعلق امور کو بہتر بنانا اور بہتر ٹیکس پالیسیوں وضع کرنے کے ساتھ ساتھ ٹیکس حکمت […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار سنجے دت مسلسل 3 ماہ تک ملنے والے پیرول کی مدت ختم ہونے کے بعد پونے کی یروڈا جیل چلے گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سنجے دت 30 روز کا مسلسل تیسرا پیرول ختم ہونے کے بعد ہفتہ کے روز پونے کی یروڈا جیل منتقل چلے گئے ہیں، اداکار […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) پی سی بی میں مسلسل تبدیلیوں کو آئی سی سی پسندیدگی کی نگاہ سے نہیں دیکھ رہی، چیف ایگزیکٹیو ڈیو رچرڈسن نے ڈھکے چھپے انداز میں اس پر اظہار ناگواری بھی کیا۔ میڈیا سے بات چیت کے دوران ایک سوال پر انھوں نے کہا کہ اگر ممبر اقوام کے نمائندے بغیر کسی ہوم […]
کراچی (جیوڈیسک) دنیا کی ابھرتی ہوئی کیپٹل مارکیٹس میں مندی کے اثرات کراچی اسٹاک ایکس چینج کی کاروباری سرگرمیوں پر بھی مرتب ہوئے جہاں غیرملکیوں سمیت دیگر شعبوں کی جانب سے سرمائے کے انخلا نے جمعہ کو معمولی نوعیت کی تیزی کے بعد بدترین مندی رونما کی جس سے انڈیکس کی 27000 کی نفسیاتی حد […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) ہانگ کانگ کے پاکستانی نژاد بیٹسمین منیر ڈار ویسٹ انڈین کرکٹر برائن لارا کی جارحانہ بیٹنگ کے دیوانے رہے ہیں۔ آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں حسیب امجد کے آخری اوور میں لگائے گئے چھکے نے ہانگ کانگ کو بنگلہ دیش کیخلاف کبھی نہ بھولنے والی جیت سے ہمکنار کیا تو لیکن […]
کراچی (جیوڈیسک) اداکار ہ زیبا بختیار نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی بحالی سے ہی ثقافتی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا۔ یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہی زیبا بختیار کا کہنا تھا کہ فلم کی وجہ سے ٹیلی ویژن کو وقت نہیں دے پارہی لیکن جلد ٹیلی ویژن ڈراموں میں اداکاری اور […]
کیف (جیوڈیسک) یوکرین کی سابق وزیراعظم جولیا تیمو شنکو نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادمیر پیوٹن نے جزیرہ نما کریمیا پر قبضہ کر کے یوکرین کو ہمیشہ کے لئے کھو دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اختیارات کے غلط استعمال کے الزام میں 3 سال جیل کی سزا کاٹنے کے بعد […]
کراچی (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے مالی سال 2014-15 کے وفاقی بجٹ کا مسودہ اپریل کے وسط تک مرتب کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے بجٹ کے بعد کسی بھی قسم کا ترمیمی ایس آراو جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ممبران لینڈ ریونیو (پالیسی) شاہدحسین اسد نے جمعہ کو پاکستان اور کراچی ٹیکس […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) اسپاٹ فکسنگ میں ملوث پاکستانی پیسر محمد عامر کا کرکٹ میں جلد واپسی کا خواب پورا نہیں ہو سکے گا۔ آئی سی سی نے واضح کر دیا کہ اس حوالے سے انفرادی طور پر کوئی تجویز زیرغور نہیں البتہ جون میں جب ترمیم شدہ آئی سی سی کوڈ آئے گا تو پابندی کے […]
لاہور (جیوڈیسک) وینا ملک نے پاکستان میں ولیمہ کی تقریب کے لیے تیاریاں شروع کردیں۔ وینا ملک نے دبئی سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے کوبتایا کہ دبئی اور امریکا میں شادی کے سلسلہ میں ہونے والی تقریبات ہرلحاظ سے یادگار تھیں لیکن اب پاکستان میں بھی اسی طرح کی ایک یادگار تقریب کا اہتمام […]
واشنگٹن / اسلام آباد (جیوڈیسک) افغانستان نے نیٹو افواج کے انخلا کے بعد امریکا کی جانب سے پاکستان کو 7 ارب ڈالرمالیت کا فوجی سازوسامان دینے کے فیصلے اور اس سلسلے میں جاری مذاکرات کی شدید مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا افغانستان کے ساتھ اسٹرٹیجک شراکت داری کے معاہدے کی خلاف ورزی کررہا […]
(جیوڈیسک) امریکی عدالت نے کانگریس کی رہنما سونیا گاندھی کے پاسپورٹ کی نقل طلب کر لی پاسپورٹ سے ثابت ہوگا کہ سونیا گاندھی گزشتہ برس ستمبر میں امریکا میں تھیں یا نہیں۔ سکھ تنظیم نے سکھ فسادات کے ملزمان کو پناہ دینے کے جرم میں سونیا گاندھی کے خلاف کیس کر رکھا ہے، عدالت نے […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) پاکستان ٹی 20 ٹیم کے کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ زیادہ رنز نہیں بنائے اس لیے شکست ہوئی۔ پاکستان کی شکست پر تبصرہ کرتے ہوئے محمد حفیظ کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے اس وکٹ پر 20 رنز کم بنائے، ابتدا میں گیند بیٹ پر نہیں آرہی تھی اس لیے […]
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سپر ٹین مرحلے میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے۔ جنوبی افریقا کا مقابلہ سری لنکا اور انگلینڈ کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگا۔
کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد مقامی منڈی میں سونے کی فی تولہ قیمت 51 ہزار 4 سو روپے ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر کے اضافے سے 1341 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی زاہد حامد نے کہا ہے کہ آئندہ 2 سال کے دوران پاک چین تجارت 15 ارب ڈالر تک بڑھائی جائے گی، پاکستان بڑی صارف مارکیٹ ہے اور یہاں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کیلیے جامع مراعات متعارف کرا رہی ہے جبکہ […]
لاہور (جیوڈیسک) صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ شاہدہ منی نے کہا ہے کہ سچے سروں میں بنے گانے روح کی غذا ہوتے ہیں۔ شاہدہ منی نے کہا کہ بے سرا اوربے تالہ میوزک سماعتوں کو اچھا نہیں لگتا۔ بدقسمتی سے ہمارے ہاں موسیقی کا شعبہ اب ان لوگوں کے ہاتھوں میں آچکا ہے جن کوموسیقی کی […]
لاہور (جیوڈیسک) بھارتی اداکار رضا مراد آج اپنے قریبی عزیزواقارب سے ملنے کے لیے اہلیہ کے ہمراہ کراچی پہنچیں گے۔ کراچی میں چارروز قیام کے دوران جہاں رضا مراد اپنے عزیزواقارب سے ملاقات کریں گے وہیں قائداعظم کے مزارپرحاضری دینے کے علاوہ مختلف مقامات کی سیر کے لیے بھی جائینگے۔ گزشتہ برس کراچی آیا تھا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) جاپان پاکستان میں پولیس کیلیے 490 ملین روپے کی لاگت سے ہائبرڈ گاڑیاں فراہم کرے گا ، اسلام آباد میں اس سلسلے میں جاپان کے سفیر ہیروشی انومیٹا اور سیکریٹری اقتصادی امور نرگس سیٹھی کے درمیان ایک معاہدے پر دستخط کیے گئے ، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جاپان کے سفیر […]