کراچی میں ہر صورت میں امن قائم کیا جائیگا۔ رحمنٰ ملک

کراچی میں ہر صورت میں امن قائم کیا جائیگا۔ رحمنٰ ملک

کراچی : وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہیکہ کراچی میں ہرصورت میں امن قائم کیاجائیگا۔ رحمن ملک نے وزیرداخلہ سندھ منظور وسان کے ساتھ سرجانی ٹان کا دورہ کیا۔ اس موقع پرلوگوں نے وفاقی اور صوبائی وزرائے داخلہ کی آمد پر خوشی کا اظہارکیا۔رحمن ملک نے کہاکہ شہر میں امن وامان قائم کرنے […]

.....................................................

اسلام آباد : ملک میں بارشوں کے باوجود بدترین لوڈ شیڈنگ جاری

اسلام آباد : ملک میں بارشوں کے باوجود بدترین لوڈ شیڈنگ جاری

اسلام آباد: ملک میں جاری بارشوںکے باوجود بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ جاری شارٹ فال3495میگا واٹ پر بر قرار۔ بجلی کی مجموعی پیداوار15002 میگاواٹ جبکہ طلب 18497میگاواٹ اور شارٹ فال3495میگاواٹ پر برقرار ہے۔ ملک کے بڑے شہروں میں آٹھ سے دس گھنٹے جبکہ چھوٹے شہروں اور دیہاتوں میں دس سے چودہ گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ کی […]

.....................................................

کابل: نیٹو ہیلی کاپٹرگرکرتباہ، ملاعمر مذاکرات کیلئے تیار

کابل: نیٹو ہیلی کاپٹرگرکرتباہ، ملاعمر مذاکرات کیلئے تیار

کابل: مشرقی افغانستان میں نیٹو ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہونے سے متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے، ہلمند میں نیٹو نے آٹھ شہریوں کو ہلاک کردیا۔ جبکہ افغان امن کونسل کا کہناہے کہ طالبان رہنما ملاعمر حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہیں۔ افغان حکام کے مطابق نیٹو ہیلی کاپٹر شہری آبادی میں گرکر تباہ ہوا، تاہم اس کے […]

.....................................................

لاہور : حکومت اور اتحادی جماعتیں کراچی کے امن میں مخلص نہیں۔ نواز شریف

لاہور : حکومت اور اتحادی جماعتیں کراچی کے امن میں مخلص نہیں۔ نواز شریف

لاہور : مسلم لیگ ن کیصدر میاں نوازشریف نے کہاہے کہ حکومت اور اتحادی جماعتیں کراچی کے امن میں مخلص نہیں۔ لاہور سے جاری بیان میں نواز شریف نے کہا کہ کراچی کاامن ملک کی ترقی کی ضمانت ہے۔ انھوں نے کہاکہ شہر قائد کے حالات کاجائزہ لے رہے ہیں، صورتحال سے غافل نہیں۔حکومت حالات […]

.....................................................

اسرائیل نے مسلمانوں کو مسجد اقصی جانے سے روک دیا

اسرائیل نے مسلمانوں کو مسجد اقصی جانے سے روک دیا

مقبوضہ بیت المقدس : رمضان کے موقعے پر مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیل نے مسلمانوں کو مسجد اقصی جانے سے روک دیا۔  مضان کے پہلے جمعے کے موقعے پر سیکڑوں مسلمان مرد اور خواتین مقبوضہ بیت المقدس پہنچے تو اسرائیل نے پچاس سے کم مرد اور پینتالی سے کم خواتین کو مسجد اقصی جانے کی […]

.....................................................

کراچی : پائیدار امن کیلئے حکومت کی کوشش میں تعاون کرینگے۔ الطاف حسین

کراچی : پائیدار امن کیلئے حکومت کی کوشش میں تعاون کرینگے۔ الطاف حسین

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے کہاہے کہ کراچی میں مستقل اورپائیدارامن کے قیام کیلئے حکومت کی جانب سے مخلصانہ کوشش میں ایم کیو ایم بھرپور تعاون کرے گی۔ الطاف حسین کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم نے ہمیشہ ملکی مفاد کو ترجیح دی ہے اور اسے آج بھی ملک وقوم […]

.....................................................

تھائی پارلیمنٹ نے ینگ لک کو وزیراعظم منتخب کرلیا

تھائی پارلیمنٹ نے ینگ لک کو وزیراعظم منتخب کرلیا

بنکاک: ینگ لک شناواترا تھائی لینڈ کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب، تاجر خاتون نے پارلیمنٹ سے مطلوبہ دو سو پچاس ووٹ حاصل کرلئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گزشتہ ماہ عام انتخابات میں ینگ لک شناواترا کی پارٹی نے دو پینسٹھ نشتیں حاصل کیں۔ سابق وزیراعظم کی تاجر بہن سیاسی طور پر […]

.....................................................

اسلام آباد : گورنر سندھ کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات

اسلام آباد : گورنر سندھ کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات

اسلام آباد : گورنرسندھ عشرت العباد نیصدرآصف علی زرداری سے ایوان صدرمیں اہم ملاقات کی اورکراچی میں موجودہ صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔  ایوان صدرمیں ہونے والی ملاقات میں گورنر سندھ عشرت العباد اورصددرزرداری نے کراچی کی موجودہ امن وامان کی صورتحال پرغوروخوض کیا۔ اس بات پردونوں جانب سے اتفاق کیا گیا کہ پیپلزپارٹی اورایم کیوایم […]

.....................................................

یوکرین کی حزب اختلاف کی لیڈر یولیا گرفتار

یوکرین کی حزب اختلاف کی لیڈر یولیا گرفتار

کیف : یوکرین کی حزب اختلاف کی لیڈر اور سابق وزیراعظم یولیا ٹائمو شینکو کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔ کیف میں عدالت میں یولیا کے خلاف اثاثے بنانے اور روس سے گیس سمجھوتے میں رعایت برتنے کے مقدمے کی سماعت جاری تھی کہ عدالت نے اسے کارروائی میں خلل ڈالنے پر گرفتار کرنے کا حکم دیا۔ […]

.....................................................

ممبئی : کہو نا پیار ہے کی پروموشن کے وقت نروس تھا۔ رہتک روشن

ممبئی : کہو نا پیار ہے کی پروموشن کے وقت نروس تھا۔ رہتک روشن

ممبئی: بالی ووڈ اسٹاررہتک روشن کہتے ہیں پہلی فلم “کہو نا پیار ہے کی” پروموشن کے وقت ان کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں۔ ایک انٹرویو میں رہتک روشن کا کہنا تھا کہ اپنی پہلی فلم کی ریلیز کے وقت وہ بہت زیادہ نروس تھے۔ انہوں نے بتایا کہ فلم کی پروموشن کے لئے ہونے والی […]

.....................................................

یمن میں حکومت کیخلاف ہزاروں افراد کا پرامن احتجاج

یمن میں حکومت کیخلاف ہزاروں افراد کا پرامن احتجاج

صنعا: یمن کے دارالحکومت صنعا میں ہزاروں افراد نے علی عبداللہ صالح کے تینتیس سالہ اقتدار کے خاتمے کیلئے پرامن احتجاج کیا۔ رنگ برنگی جھنڈیوں اور برقی قمقموں سے روشن یمن کے دارالحکومت صنعا میں ہزاروں افراد کا یہ پرامن احتجاج جمہوریت کی حمایت میں علی عبداللہ صالح کیخلاف ہے۔ یمنی صدر نے گلف اسٹیٹس […]

.....................................................

اسلام آباد : نادرا کی بروقت کمپیوٹرائزڈ انتخابی فہرستوں کی تیاری سے معذرت

اسلام آباد : نادرا کی بروقت کمپیوٹرائزڈ انتخابی فہرستوں کی تیاری سے معذرت

اسلام آباد : نادرا نے کمپیوٹرائزڈ انتخابی فہرستوں کی بروقت تیاری سے معذرت کر لی۔ الیکشن کمیشن نے نادرا کو سترہ اگست کی ڈیڈ لائن دے دی۔ انتخابی فہرستوں کی گھر گھر تصدیق کا عمل تعطل کا شکار ہو گیا۔ کمپیوٹرائزڈ انتخابی فہرستوں کی فوری تیاری سے نادرہ نے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ بروقت […]

.....................................................

اسلام آباد : امریکی سفیر کیمرون منٹر سے لیگی رہنما احسن اقبال کی ملاقات

اسلام آباد : امریکی سفیر کیمرون منٹر سے لیگی رہنما احسن اقبال کی ملاقات

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے امریکی سفیر کیمرون منٹر سے امریکی سفارتخانے میں ملاقات کی ہے۔۔ زرائع نے بتایا ہے کہ مسلم لیگ کے رہنما نے میاں نواز شریف کا اہم پیغام امریکی سفارتکار کو دیا ہے۔ مسلم لیگ ن کی درخواست پر ہونے والی اس ملاقات کے حوالے […]

.....................................................

پاکستان میں القاعدہ کو دباو میں رکھنا ہوگا، لیون پینیٹا

پاکستان میں القاعدہ کو دباو میں رکھنا ہوگا، لیون پینیٹا

واشنگٹن: امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے کہاہے کہ اسامہ کی ہلاکت کے بعد القاعدہ ختم نہیں ہوئی، پاکستان میں دہشتگرد گروپ کو مسلسل دباو میں رکھنا ہوگا۔ ریاست نبراسکا میں بیس کے دورے کے دوران امریکی وزیر دفاع پیون پینیٹا نے کہاکہ ملک سلامتی کیلئے القاعدہ پر مسلسل دباو برقرار رکھنا ہے چاہے دہشتگردوں […]

.....................................................

لاہور: ایک کینسرکا علاج اسپتال میں تحریک انصاف کریگی۔ عمران خان

لاہور: ایک کینسرکا علاج اسپتال میں تحریک انصاف کریگی۔ عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ایک کینسر کا علاج شوکت خانم اسپتال میں ہورہا ہے اور ایک کینسر کا علاج تحریک انصاف کرے گی ۔ شوکت خانم کینسر اسپتال میں افطار ڈنر کے موقع تقریب سے خطاب کرتے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ٹیکس ادا کرنے کا […]

.....................................................

افغانستان میں بم دھماکے اور جھڑپوں میں 5 افراد ہلاک

افغانستان میں بم دھماکے اور جھڑپوں میں 5 افراد ہلاک

کابل : افغانستان میں بم دھماکے اور جھڑپوں میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق افغان صوبے غزنی میں کلہ سبز کے علاقے میں کوڑے کے ڈھیر میں چھپایا گیا بم زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 3 افرادہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔ جبکہ دوسرا واقعہ بھی غزنی میں پیش آیا […]

.....................................................

لیبیا : نیٹو بمباری میں قذافی کے بیٹے سمیت 33 افراد ہلاک

لیبیا : نیٹو بمباری میں قذافی کے بیٹے سمیت 33 افراد ہلاک

طرابلس : لیبیا کے باغیوں نے دعوی کیاہے کہ نیٹو بمباری میں قذافی کے بیٹے خامس سمیت تینتیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔  لیبیائی باغیوں کے ترجمان محمد زاوا وی نے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ نیٹو کے طیاروں نے رات بھر زلطین شہر میں اہم اہداف کو نشانا بنایا۔ جس میں کرنل قذافی […]

.....................................................

کراچی : عمارت گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد سولہ ہو گئی

کراچی : عمارت گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد سولہ ہو گئی

کراچی کے علاقے لیاری میں گرنے والی عمارت کے ملبے سے مزید چار لاشیں نکال لی گئی ہیں ملبے تلے دب کر جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد سولہ ہوگئی ہے جبکہ دو درجن ابھی تک لاپتہ ہیں۔ عمارت کے ملبے میں اب […]

.....................................................

سعودی وزیرداخلہ کے گھر کے قریب فائرنگ، ملزم ہلاک

سعودی وزیرداخلہ کے گھر کے قریب فائرنگ، ملزم ہلاک

جدہ: سعودی عرب کے شہر جدہ میں وزیر داخلہ کے محل کے قریب چیک پوسٹ پر فائرنگ کرنے والا حملہ آور پولیس کی جوابی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق مسلح شخص نے رات ایک بجے سعودی وزیر داخلہ شہزادہ نائف کے محل کے قریب چیک پوسٹ پر […]

.....................................................

اسلام آباد : موٹر سائیکل مینوفیکچرنگ پلانٹ کے قیام کے عمل کو تیز کیا جائے

اسلام آباد : موٹر سائیکل مینوفیکچرنگ پلانٹ کے قیام کے عمل کو تیز کیا جائے

اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری نے حکومت سے کہا ہے کہ وہ پبلک ٹرانسپورٹ پر دبا کم کرنے اور کم آمدنی والے طبقات کی سہولت کیلئے سستے ذریعہ ٹرانسپورٹ کی فراہمی کیلئے موٹر سائیکل مینوفیکچرنگ پلانٹ کے قیام کے عمل کو تیز کرے۔ انہوں نے یہ بات جمعہ کو ایوان صدر میں جاپانی مینوفیکچررر […]

.....................................................

لندن : بھارت کے خلاف سیریز کلین سوئپ کرنے کی صلاحیت ہے۔ گریم سوان

لندن : بھارت کے خلاف سیریز کلین سوئپ کرنے کی صلاحیت ہے۔ گریم سوان

لندن : انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آف اسپنر گریم سوان نے کہا ہے کہ ہماری ٹیم بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز کلین سوئپ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ جمعہ کو اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ سیریز کے پہلے دو ٹیسٹ میچوں میں کامیابی کے بعد کھلاڑیوں کا مورال بلند ہے اور ہماری […]

.....................................................

اسلام آباد: کراچی کی صورتحال پر عدالتی کمیشن قائم کیا جائے۔ فاروق ستار

اسلام آباد: کراچی کی صورتحال پر عدالتی کمیشن قائم کیا جائے۔ فاروق ستار

اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کراچی کی صورتحال پرعدالتی کمیشن کے قیام کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے امن کوتباہ کرکے ملکی سلامتی کو دا پر لگایا جا رہا ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران کراچی کی صورتحال کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے […]

.....................................................

ملتان : نئے صوبوں کے لیے منشور کمیٹی کام کر رہی ہے۔ گیلانی

ملتان : نئے صوبوں کے لیے منشور کمیٹی کام کر رہی ہے۔ گیلانی

ملتان: وزیراعظم یوسف رضاگیلانی نے کہاہیکہ نئے صوبوں کے لیے منشور کمیٹی اپنا کام کررہی ہے اس حوالے سے تمام فریقین سے مشاورت کررہے ہیں۔ ملتان میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سرائیکی صوبے کیحوالے سے مشاورت کے بعد منشور کمیٹی اعلان کریگی۔ انھوں نیکہا کہ کراچی اور بلوچستان […]

.....................................................

کراچی، الطاف اور فوج طلبی

کراچی، الطاف اور فوج طلبی

موضوع تو صدر آصف علی زرداری کا وہ یان ہونا چاہئے تھا جو انہوں نے ایوان صدر میں تین پشت بہ پشت مشاورتی اجلاس کے بعد جاری کیا۔ فرمایاکراچی کی صورت حال خراب ہونے دیں گے اور نہ ہی ہاتھ سے نکلنے دیں گے۔ گویا اب تک کراچی کے حالات خراب نہیں ہوئے اور نہ […]

.....................................................