اسلام آباد : وزیر خارجہ حنا ربانی کھر سے قطر کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد : وزیر خارجہ حنا ربانی کھر سے قطر کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد : وزیرخارجہ حناربانی کھر سے قطر کے سفیرسیارعبدالرحمن ال موادہا نے ملاقات کی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ اس موقع پر دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ دفترخارجہ سے جاری ہونیوالے اعلامیہ کے مطابق دونوں برادرممالک کامختلف ایشوزپریکساں نقطہ نظرہے۔ وزیرخارجہ حناربانی کھر نے […]

.....................................................

کراچی : ایم کیو ایم سے رابطے ختم نہیں ہوئے ہیں۔ ذوالفقار مرزا

کراچی : ایم کیو ایم سے رابطے ختم نہیں ہوئے ہیں۔ ذوالفقار مرزا

کراچی : سندھ کے سینئر وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ کراچی میں امن کے لئے مفاہمت کا عمل جاری رہے گا،کراچی پاکستان کا اقتصادی مرکز ہے،کراچی منتشر رہے گا تو پورا ملک منتشر رہے گا۔ کراچی ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا کہ صدر آصف […]

.....................................................

اسلام آباد : چینی بس مینوفیکچرنگ کمپنی کے وفد کی صدر زرداری سے ملاقات

اسلام آباد : چینی بس مینوفیکچرنگ کمپنی کے وفد کی صدر زرداری سے ملاقات

اسلام آباد : چینی بس مینوفیکچرنگ کمپنی کے وفد نے صدرزرداری سے ایوان صدرمیں ملاقات کی ۔ صدرزرداری نے چینی سرمایہ کاروں کی جانب سے سرمایہ کرنے کے عمل کوسراہا۔ اس موقع پر چینی بس مینوفیکچرنگ کمپنی اورسندھ حکومت کے درمیان سمجھوتے کی دستاویزات پردستخط کئے گئے۔ صدر زرداری کا کہنا تھا کہ چینی سرمایہ […]

.....................................................

اسلام آباد : تاریخ دانوں کے کام کو محفوظ بنانا بہت اہم ہے۔ صدر زرداری

اسلام آباد : تاریخ دانوں کے کام کو محفوظ بنانا بہت اہم ہے۔ صدر زرداری

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اپنے دانشوروں اور نامور تاریخ دانوں کی محنت اور جانفشانی سے کئے گئے کام کو نہ صرف محفوظ بنانا اہم ہے بلکہ بجا طور پر سراہا بھی جانا چاہیے تا کہ ہماری آئندہ نسلوں کیلئے جب تاریخ رقم کی جائے تو یہ کام معروضی […]

.....................................................

ملتان : نئے صوبوں کی تشکیل مشاورت سے کی جائے گی۔ وزیراعظم

ملتان : نئے صوبوں کی تشکیل مشاورت سے کی جائے گی۔ وزیراعظم

ملتان : وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کی تشکیل مشاورت سے کی جائے گی ہم مفاہمت کو لے کر چلیں گے ملتان سرکٹ ہاؤس میں وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے اپنے والد سید علمدار حسین بخاری کی برسی کی تقریب میں شرکت کی ان کا کہنا تھا […]

.....................................................

کراچی : عمارت گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد نو ہو گئی

کراچی : عمارت گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد نو ہو گئی

کراچی کے علاقے لیاری میں عمارت گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد نو ہوگئی ہے۔ ملبے سے پندرہ زخمیوں کو نکال کراسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دوسری جانب ملبے میں دبے کچھ افراد نیموبائل فون کے ذریعے اہلخانہ سے رابطہ کیاہے۔ جس کے بعد امدادی ٹیموں نے ملبے میں دبے افراد کو نکالنے کی […]

.....................................................

شام : فوج کی مظاہرین پر فائرنگ، مزید 45 شہری ہلاک

شام : فوج کی مظاہرین پر فائرنگ، مزید 45 شہری ہلاک

دمشق : شامی صدر بشارالاسد کی حامی فوج کی مظاہرین پر فائرنگ اور بمباری سے مزید 45 شہری ہلاک ہو گئے۔ جمعرات کو غیر ملکی خبررساں ادارہ کی رپورٹس کے مطابق شامی صدر بشار الاسد کی حامی فوج نے حمایر کنٹرول حاصل کرنے کیلئے پرامن مظاہرین پر فائرنگ کی او رٹینکوں کی مدد سے بمباری […]

.....................................................

نئی دہلی : پولیس اہلکار نے ساتھی کو ہلاک کر کے خود کشی کر لی

نئی دہلی : پولیس اہلکار نے ساتھی کو ہلاک کر کے خود کشی کر لی

نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں زیر زمین ریلوے اسٹیشن میں بھارتی پولیس اہلکار نے ساتھی خاتون اہلکار کو ہلاک کرکے خودکشی کرلی۔ واقعہ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے زیر زمین ریلوے اسٹیشن جمنا بینک میٹرو پر پیش آیا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق سینٹرل ریزرو سیکورٹی فورس کے جوان نے اپنی ساتھی خاتون […]

.....................................................

واشنگٹن : پاک بھارت مذاکرات خوش آئند ہیں۔ مائیک مولن

واشنگٹن : پاک بھارت مذاکرات خوش آئند ہیں۔ مائیک مولن

واشنگٹن: امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف ایڈمرل مائیک مولن نی کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کا عمل خوش آئند ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انھوں نے امید ظاہر کی کہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کا عمل جاری رہے گا۔ انھوں نے کہاکہ دونوں ممالک کے درمیان […]

.....................................................

واشنگٹن: شام کی صدر بشارالاسد حکمرانی کا مینڈیٹ کھو چکے۔ ہیلری

واشنگٹن: شام کی صدر بشارالاسد حکمرانی کا مینڈیٹ کھو چکے۔ ہیلری

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہاہے کہ شام کی صدر بشارالاسد حکمرانی کا مینڈیٹ کھوچکے ہیں اتحادی دمشق پر دبا ڈالنے کیلئے مزید پابندیاں جلد عائد کرینگے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں کینیڈا کے ہم منصب سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ ہیلری […]

.....................................................

ممبئی : سلمان کا کرینہ کو منانے کا منفرد انداز، گانا کمپوز کر ڈالا

ممبئی : سلمان کا کرینہ کو منانے کا منفرد انداز، گانا کمپوز کر ڈالا

ممبئی : بالی ووڈپلے بوائے سلمان خان کے کیا کہنے۔ کرینہ ہو یا کترینہ کسی کو خفا نہیں رہنے دیتے۔ فلم باڈی گارڈ میں کرینہ کپورکو منانے کا منفرد انداز کہ اپنی ہی بنائی دھن پر بے بو کو نچائیں گے۔ سلمان خان یوں تو اب اپنی فلرٹ طبیعت کی وجہ سے بھی حسینائوں میں […]

.....................................................

کراچی : آئندہ ہفتے ملک بھر میں ٹرینوں کا پہیہ جام ہونے کا خدشہ

کراچی : آئندہ ہفتے ملک بھر میں ٹرینوں کا پہیہ جام ہونے کا خدشہ

کراچی : پاکستان ریلوے کے پاس صرف تین دن کا ڈیزل رہ گیا ہے اگر اتوار تک ریلوے کو ڈیزل کی فراہمی شروع نہ ہوئی تو آئندہ ہفتے ملک بھر میں ٹرینوں کا پہیہ جام ہو سکتا ہے۔  ریلوے کے ترجمان محسن یوسف کے مطابق پاکستان ریلوے نے پی ایس او کو تیل کی خریداری کے […]

.....................................................

بھلووائیو : زمبابوے کے بنگلا دیش کے خلاف دو وکٹوں کے نقصان پر 264 رن

بھلووائیو : زمبابوے کے بنگلا دیش کے خلاف دو وکٹوں کے نقصان پر 264 رن

بھلووائیو : چھ سالہ معطلی کے بعد زمبابوے نے ٹیسٹ کرکٹ کا آغاز بنگلا دیش کے خلاف پہلے دن دو وکٹوں کے نقصان پر 264 رن اسکور بنا کرکیا۔ بھلووائیو میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر زمبابوے کو بیٹنگ کی دعوت دی۔زمبابوے کی جانب سے ووسی سباندا نے 78 […]

.....................................................

بلوچستان امریکا کے لئے بہت اہم ہے، کیمرون منٹر

بلوچستان امریکا کے لئے بہت اہم ہے، کیمرون منٹر

کوئٹہ : پاکستان میں متعین امریکی سفیر کیمرون منٹرنے کہا ہیکہ پاکستان اور بلوچستان واشگنٹن کیلئے بہت اہمیت رکھتے ہیں۔ کوئٹہ میں اسپیکربلوچستان اسمبلی اسلم بھوتانی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ بلوچستان کے لوگ مہمان نواز ہیں ۔ امریکہ پاکستان میں جمہوریت کیلئے کردار اداکرتارہے گا ۔ […]

.....................................................

پولیس ورینجرزکیذریعیکراچی میں امن قائم ہوجائیگا،شرجیل میمن

پولیس ورینجرزکیذریعیکراچی میں امن قائم ہوجائیگا،شرجیل میمن

کراچی : پیپلزپارٹی کے صوبائی وزیراطلاعات ونشریات شرجیل میمن نے الطاف حسین کی جانب سے کراچی میں فوج بلائے جانے کی تجویزکورد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت پولیس اوررینجرز کے زریعے کراچی میں امن بحال کرنے میں کامیاب ہوجائے گی ۔

.....................................................

کراچی : بغدادی موسیٰ لین میں چار منزلہ عمارت گر گئی

کراچی : بغدادی موسیٰ لین میں چار منزلہ عمارت گر گئی

کراچی کے علاقے بغدادی موسی لین میں ایک چار منزلہ عمارت گرگئی جس کے ملبے تلے متعدد افراد دبے ہوئے ہیں۔ امدادی کاروائیں کا آغاز کردیا گیا ہے اور زخمیوں کو باہر نکالا جارہا ہے۔ تین زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

.....................................................

خسارے کا شکار محکمہ ریلو ے

خسارے کا شکار محکمہ ریلو ے

بر صغیر پا ک وہند میں محکمہ ریلوے کو متعارف کرا نے کا سہرا انگر یزوں  کے سر ہے جنھوں نے اپنے دور حکومت میں اسے ایک قابل قدر ادارہ بنا یا عوام کے لیے اس دور کی بہتر سفری سہو لتیں بہم پہنچا ئی اس وقت جب کہ پا کستا ن کو قا ئم […]

.....................................................

واشنگٹن : امریکی صدر اوباما آج اپنی پچاسویں سالگرہ منار ہے ہیں

واشنگٹن : امریکی صدر اوباما آج اپنی پچاسویں سالگرہ منار ہے ہیں

واشنگٹن :  امریکا کے صدر بارک اوباما آج اپنی پچاسویں سالگرہ منارہے ہیں۔ سالگرہ کی مناسبت سے ہالی ووڈ میں صدر کے مومی مجسمے کو نئی ٹائی کا تحفہ دیا گیا۔ 4اگست 1961 کو ہوائی میں پیدا ہونے والے بارک اوباما نے 2009 میں امریکا کے پہلے سیاہ فام صدر کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔ […]

.....................................................

بھارت : بدعنوانی کی روک تھام کیلئے بل آج لوک سبھا میں پیش کیا جائیگا

بھارت : بدعنوانی کی روک تھام کیلئے بل آج لوک سبھا میں پیش کیا جائیگا

نئی دہلی : بھارت میں بدعنوانی کی روک تھام کے لئے لوک پال بل آج بھارتی پارلے منٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں پیش کیا جائے گا۔لوک پال بل کا مقصد بدعنوانی کی روک تھام کے لئے ایک ادارہ قائم کرنا ہے۔ یہ بل آج لوک سبھا میں پیش کیا جارہا ہے جو غور […]

.....................................................

چین میں ٹیکسی ڈرائیوروں کی ہڑتا ل جاری

چین میں ٹیکسی ڈرائیوروں کی ہڑتا ل جاری

بیجنگ : چین میں ٹیکسی ڈرائیوروں کی جانب سے کرایوں میں اضافے کیلئے ہڑتال آج تیسرے روز بھی جاری ہے۔ چینی ٹیکسی ڈرائیوروں کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں ان کرایوں میں گزارا کرنا ان کے لئے ممکن نہیں ہے،لہزا وہ حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ٹیکسی کے کرایوں میں اضافہ کیا جائے۔ […]

.....................................................

امریکہ ایف سولہ طیاروں کے اسپیئر پارٹس فراہم کرے گا

امریکہ ایف سولہ طیاروں کے اسپیئر پارٹس فراہم کرے گا

طیارہ ساز امریکی کمپنی لک ہیڈ مارٹن دس ایف سولہ طیاروں کی اپ گریڈیشن کے لیے پاکستان کی فنی معاونت کرے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی کمپنی سی ون تھرٹی اور تربیتی طیاروں ٹی ڈبل تھری اور ٹی تھرٹی سیون کے لیے بھی فنی معاونت فراہم کرے گی۔ لاک ہیڈ مارٹن کو یہ ٹھیکا […]

.....................................................

دہشتگردی کے خلاف پاکستان کے ساتھ مل کر کام کریں گے، چین

دہشتگردی کے خلاف پاکستان کے ساتھ مل کر کام کریں گے، چین

بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن اسٹیٹ ہے دہشتگردوں کے خلاف مشترکہ کارروائی کریں گے ۔ چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اہم اتحادی ہے اور انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے مل کر کام […]

.....................................................

پاکستان سے تعلقات امریکا کے مفاد میں ہیں ، مارک ٹونر

پاکستان سے تعلقات امریکا کے مفاد میں ہیں ، مارک ٹونر

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات میں چیلنجز درپیش ہیں لیکن ان پر قابو پانے کے لئے مل کر کام کرنا اور طویل مدتی شراکت قائم کرنا دونوں ممالک کے اسٹریٹجک مفاد میں ہے۔ واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ امریکی نمائندہ […]

.....................................................

عدلیہ کے ساتھ حکومتی محاز آرائی برداشت نہیں۔ شہباز شریف

عدلیہ کے ساتھ حکومتی محاز آرائی برداشت نہیں۔ شہباز شریف

پنجاب کے وزیراعلی محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ان کی جماعت پاکستان میں انصاف کا قتل نہیں ہونے دے گی اور اگر کسی نے چور دروازے سے پارلیمنٹ میں عدلیہ کیخلاف قرار داد منظور کی تو نہ صرف پارلیمنٹ بلکہ گلی گلی میں ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................