جکارتہ: ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 10 افراد ہلاک

جکارتہ: ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 10 افراد ہلاک

جکارتہ: مشرقی انڈونیشیا میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا عملے سمیت دس افراد ہلاک ہو گئے۔ ہیلی کاپٹر کان کنوں اور دیگر نیو کریسٹ مائن کے دیگر عملے کو لے کر جا رہا تھا کہ انڈونیشیا کے مشرقی صوبے میں حادثہ کا شکار ہوگیا ۔ ہیلی کاپٹر میں سوار تمام دس افراد ہلاک […]

.....................................................

افغان صوبے قندوذ میں دھماکہ، انٹیلیجنس چیف ہلاک

افغان صوبے قندوذ میں دھماکہ، انٹیلیجنس چیف ہلاک

کابل: افغانستان کے صوبہ قندوز میں بم دھماکے سے صوبائی انٹیلیجنس چیف ہلاک اور تین شہری زخمی ہو گئے ۔ یہ واقعہ قندوز کے وسطی علاقے میں پیش آیا جہاں صوبائی انٹیلیجنس چیف کی کار میں نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے ہوکر چل بسے جبکہ اس […]

.....................................................

اسلام آباد : سیاسی جماعتیں، اثاثہ جات کے گوشوارے جمع کرائیں

اسلام آباد : سیاسی جماعتیں، اثاثہ جات کے گوشوارے جمع کرائیں

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تمام سیاسی جماعتوں سے کہا ہے کہ وہ تیس  اگست تک اپنے اثاثہ جات کے گوشوارے الیکشن کمیشن کے پاس جمع کروا دیں۔ جاری پریس ریلیز کے مطابق الیکشن کمیشن پولیٹیکل پارٹی آرڈر 2002 کے شق تیرا کے تحت الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں کو ہدایت کی […]

.....................................................

عراق: سڑک کے کنارے دوبم دھماکے،سات افراد ہلاک

عراق: سڑک کے کنارے دوبم دھماکے،سات افراد ہلاک

بغداد: عراق کے مغربی علاقے میں سڑک کے کنارے نصب دوبم پھٹنے سے سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عراق کے مغربی علاقے میں سڑک کے کنارے نصب کیے گئے دوبم پھٹنے سے زوردار دھماکے ہوئے ۔دھماکوں میں سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اسپتال پہنچادیا […]

.....................................................

سپریم کورٹ : پی سی او فیصلے کی عدم تعمیل کا نوٹس

سپریم کورٹ : پی سی او فیصلے کی عدم تعمیل کا نوٹس

سپریم کورٹ نے حکومت کی جانب سے پی سی او ججز کو بے دخل نہ کرنے پر اٹارنی جنرل اور سیکرٹری قانون کو نوٹس جاری کرتے ہوئے پانچ اگست تک جواب طلب کرلیا ہے جبکہ مقدمے کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں قائم بنچ جمعہ کو کرے گا۔  سپریم کورٹ نے 18 مئی کے […]

.....................................................

سوڈان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ امن فوج کے 4 اہلکارہلاک

سوڈان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ امن فوج کے 4 اہلکارہلاک

خرطوم : سوڈان میں بارودی سرنگ کے دھماکہ میں اقوام متحدہ امن فوج کے 4 اہلکارہلاک ہوگئے۔ اقوام متحدہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ سوڈان کے جنوب مشرقی شورش زدہ علاقہ ابیائی کے شہرمبوک میں یواین امن فوج میں شامل ایتھوپیا کا دستہ معمول کی گشت پرتھا کہ سڑک کے کنارے نصب بارودی […]

.....................................................

لاہور: جماعت اسلامی سولہ ستمبر کو ملک گیر ریفرنڈم کرائے گی

لاہور: جماعت اسلامی سولہ ستمبر کو ملک گیر ریفرنڈم کرائے گی

لاہور: جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی امریکہ کے خلاف 16 ستمبر کو ملک گیر ریفرنڈم کرائے گی۔ لاہور سے جاری بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ ڈرون حملوں، معاشی آزادی اورپاکستان کو امریکی غلامی سے نجات دلانے کے لیے 16 ستمبر کو ملک گیر ریفرنڈم کرایا […]

.....................................................

برازیل میں فضائیہ کے طیارے کو حادثہ ، 8 فوجی ہلاک

برازیل میں فضائیہ کے طیارے کو حادثہ ، 8 فوجی ہلاک

برازیلیا : برازیل میں فضائیہ کے طیارے کے حادثہ میں 8 فوجی ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق برازیل کی ریاست سانتا کترینا میں فضائیہ کا ایک طیارہ جس پر پائلٹ سمیت 8 فوجی اہلکار سوار تھے، گر کر تباہ ہوگیا۔ فضائیہ کے ترجمان کے مطابق طیارے کے حادثہ میں تمام افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ مذکورہ […]

.....................................................

سارک الیکشن منیجمنٹ باڈیز کی سربراہ کانفرنس اسلام میں طلب

سارک الیکشن منیجمنٹ باڈیز کی سربراہ کانفرنس اسلام میں طلب

اسلام آباد : سار ک الیکشن منیجمنٹ باڈیز کی سربراہ کانفرنس اسلام آباد میں 8 ستمبرکو طلب کر لی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن نے دس ستمبر تک جاری رہنے والی اس کانفرنس کے انتظامات کو بھی حتمی شکل دے دی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بھارت ،بنگلہ دیش،سری لنکا اور افغانستان سمیت دیگر رکن ممالک […]

.....................................................

شام: پرامن مظاہرین پر تشدد، اٹلی نے سفیر واپس بلالیا

شام: پرامن مظاہرین پر تشدد، اٹلی نے سفیر واپس بلالیا

دمشق: شام میں جمہوریت کے حق میں مظاہرہ کرنیوالوں پر حکومتی تشدد جاری ہے اور مزید تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ اٹلی نے احتجاجا شام سے اپنا سفیر واپس بلالیا۔ اٹلی یورپی یونین کا پہلا ممبر ملک ہے جس نے شام سے اپنا سفیر واپس بلالیا ہے۔ اس سے پہلے سیکورٹی کونسل نے شام […]

.....................................................

لاہور : مسلم لیگ ن کی وفاقی حکومت پر تنقید

لاہور : مسلم لیگ ن کی وفاقی حکومت پر تنقید

لاہور: مسلم لیگ ن نے پنجاب حکومت کے تحت قائم رمضان بازاروںکی تعریف اور یوٹیلیٹی سٹوروں پر چینی کی عدم دستیابی پروفاقی حکومت پر تنقید کرنا شروع کر دی ہے۔ وزیر خزانہ پنجاب کامران مائیکل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی ملتی ہے نہ آٹا۔ انہوںنے کہا کہ یوٹیلٹی سٹورز […]

.....................................................

کوئٹہ : امریکی سفیر کی ایس او ایس ویلیج کیلئے ایک لاکھ ڈالر کی امداد

کوئٹہ : امریکی سفیر کی ایس او ایس ویلیج کیلئے ایک لاکھ ڈالر کی امداد

کوئٹہ : پاکستان میں امریکی سفیر کیمرون منٹر نے کوئٹہ میں ایس او ایس ویلیج کیلئے ایک لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا اور بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیلی اور امید ظاہر کی کہ ادارہ یتیم اور بے سہارا بچوں کو بہتر مستقبل کی فراہمی میں اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔ پاکستان میں متعین […]

.....................................................

اسلام آباد : کراچی میں قیام امن کیلئے ایوان صدر میں اجلاس

اسلام آباد : کراچی میں قیام امن کیلئے ایوان صدر میں اجلاس

اسلام آباد : ایوان صدرمیں کراچی میں امن وامان کے حوالے سے انتظامی اقدامات کے ضمن میں ہونیوالے تین اہم اجلاسوں میں اہم فیصلے کئے گئے ہیں۔ صدرزرداری کوحکومتی اتحادی جماعتوں نے کراچی میں موجودہ صورتحال کے پیش نظریہ اختیاردیدیا ہے کہ وہ کراچی میں قیام امن کیلئے سیاسی قوتوں سے مل کراقدامات کریں۔ صدارتی […]

.....................................................

کراچی: مہران بیس حملہ، تین اعلیٰ افسران کا کورٹ مارشل

کراچی: مہران بیس حملہ، تین اعلیٰ افسران کا کورٹ مارشل

کراچی: پی این ایس مہران حملہ انکوائری بورڈ نے تین افسران کیخلاف کورٹ مارشل کی سفارش کر دی ہے۔ جن تین افسران کیخلاف کارروائی مارشل کی سفارش کی ہے وہ اعلی عہدیدار ہیں۔ کورٹ مارشل کی کارروائی پی این ایس مہران پر حملے کے حوالے سے انکوائری بورڈ کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد بورڈ […]

.....................................................

پاکستانی مختصر فلم ہیل کے انٹرنیشنل فلم فیسٹول میں چار ایوارڈز

پاکستانی مختصر فلم ہیل کے انٹرنیشنل فلم فیسٹول میں چار ایوارڈز

کراچی : پاکستانی ڈائریکٹر اور مصنف میاں عدنان احمد کی فلم ہیل نے مختلف بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں چار ایوارڈز حاصل کئے۔ شارٹ فلم ہیل میں تعلیم کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے۔ چوبیس منٹ پر مشتمل فلم ایک بچے، عظیم کے گرد گھومتی ہے جو پاک افغان سرحدپررہتا ہے۔جہاں ایک استاد اسے […]

.....................................................

کے ای ایس سی بجلی نہیں دے سکتی تو ادارہ بند کر دے۔ سندھ ہائیکورٹ

کے ای ایس سی بجلی نہیں دے سکتی تو ادارہ بند کر دے۔ سندھ ہائیکورٹ

کراچی : سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ کے ای ایس سی شہریوں کو بجلی فراہم نہیں کرسکتی تو ادارہ بند کر دے۔ بن قاسم ٹاون میں تین ماہ سے جلا ہوا ،پی ایم ٹی تبدیل نہ ہونے کی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے، سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس […]

.....................................................

لائرز ورلڈ کپ : قومی وکلا ٹیم جمعرات کو ویسٹ انڈیز روانہ ہو گی

لائرز ورلڈ کپ : قومی وکلا ٹیم جمعرات کو ویسٹ انڈیز روانہ ہو گی

لاہور: پاکستان وکلا کرکٹ ٹیم تیسرے لائرز کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے جمعرات کو ویسٹ انڈیز روانہ ہو گی۔ تیسرا لائیرز کرکٹ ورلڈ کپ سات سے بائیس اگست تک ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا۔ جس میں ٹیسٹ کھیلنے والے آٹھ ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان کی سترہ […]

.....................................................

کراچی کی صورتحال پر متحدہ کا واک آؤٹ

کراچی کی صورتحال پر متحدہ کا واک آؤٹ

پاکستان میں سیاسی جماعت متحدہ قومی موومنٹ نے کراچی کی صورتحال پر قومی اسمبلی سے دو مرتبہ پر احتجاجی واک آوٹ کیا ہے۔ منگل کے روز قومی اسمبلی میں کیا جانے والا یہ احتجاج ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین کی جانب سے حکومت کو کراچی کے حالات کو قابو میں لانے کے لیے […]

.....................................................

کراچی : دو دن میں تینتیس ہلاکتیں، ایف سی کو پولیس اختیارات

کراچی : دو دن میں تینتیس ہلاکتیں، ایف سی کو پولیس اختیارات

کراچی میں امنِ عامہ کی انتہائی کشیدہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے فرنٹیئر کانسٹیبلری کو طلب کر کے انہیں پولیس کے اختیارات سونپ دیے گئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں منگل کو پرتشدد واقعات میں مزید دس افراد ہلاک ہوئے ہیں جس کے بعد دو دن میں ہلاک ہونے والوں […]

.....................................................

قاہرہ : حسنی مبارک اور بیٹوں پر فرد جرم عائد

قاہرہ : حسنی مبارک اور بیٹوں پر فرد جرم عائد

قاہرہ: مصر کے سابق صدر حسنی مبارک اور ان کے دو بیٹوں کے خلاف مظاہرین کو قتل کرانے اور کرپشن کے الزام میں فرد جرم عائد کردی گئی ہے جبکہ عدالت کے باہر مبارک حامیوں، مظاہرین اور پولیس جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ امریکی ٹی وی اور غیر ملی خبر رساں ایجنسیوں کے […]

.....................................................

یورپی یونین نے شام کی حکومت کے خلاف مزید پابندیاں لگا دیں

یورپی یونین نے شام کی حکومت کے خلاف مزید پابندیاں لگا دیں

برلن  : یورپی یونین کی جانب سے شام کی حکومت کے خلاف مزید پابندیاں لگا دیں گئیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ کیتھرین ایشٹن نے کہا ہے کہ شام کی حکومت کی مزید پانچ اہم شخصیات کے خلاف پابندیاں لگا دی گئی ہیں جس کے تحت ان کا یورپی […]

.....................................................

امریکا یوٹو جاسوس طیاروں کی جگہ گلوبل ہاک ڈرون استعمال کریگا

امریکا یوٹو جاسوس طیاروں کی جگہ گلوبل ہاک ڈرون استعمال کریگا

نیویارک : کھربوں ڈالر مالی خسارے کے باوجود امریکا کا جنگی جنون کم نہ ہوا، نیویارک ٹائمز کے مطابق یوٹو جاسوس طیاروں کی جگہ گلوبل ہاک ڈرون استعمال کئیجائینگے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امریکی فوج نے اخراجات کم کرنے اور جانی نقصان سے بچنے کیلئے جنگی جدید ڈرون طیاروں اور روبوٹس […]

.....................................................

اسلام آباد : مارک گراس مین کی وزیراعظم گیلانی سے ملاقات

اسلام آباد : مارک گراس مین کی وزیراعظم گیلانی سے ملاقات

اسلام آباد: امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاکستان و افغانستان مارک گراس مین نیوزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ مارک گراس مین نے اس سے قبل صدر آصف علی زرداری سے بھی ملاقات کی تھی جس میں پاک امریکا تعلقات کے […]

.....................................................

سرحد پار سے سمندر پار تک بھارتی وزیرخارجہ ایک بار پھر پاکستان پر گرم

سرحد پار سے سمندر پار تک بھارتی وزیرخارجہ ایک بار پھر پاکستان پر گرم

نئی دہلی: وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کے حالیہ خوشگوار دورہ بھارت کا نشہ اتر گیا اور بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا ایک بار پھر پاکستان پر برس پڑے ۔ بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں خطاب کرتے ہوئے ایس ایم کرشنا نے کہا کہ پاکستان دہشتگردی کے خلاف کارروائی میں ٹال […]

.....................................................