مخبری کا الزام، دو فلسطینیوں کو پھانسی

مخبری کا الزام، دو فلسطینیوں کو پھانسی

غزہ پر کنٹرول رکھنے والی تنظیم حماس صدر محمود عباس کو جائز صدر تسلیم نہیں کرتی غزہ میں حماس حکومت کا کہنا ہے کہ دو فلسطینیوں کو اسرائیل کے لیے مخبری کے الزام میں پھانسی دے کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق ہلاک ہونے والے ایک […]

.....................................................

قندوز: خودکش حملہ، تین نجی محافظ ہلاک

قندوز: خودکش حملہ، تین نجی محافظ ہلاک

افغانستان کے شمالی صوبے قندوز میں حکام کے مطابق خودکش حملے میں تین نجی سکیورٹی گارڈز ہلاک ہو گئے ہیں۔ منگل کی صبح خودکش حملہ قندوز شہر کے نزدیک واقع ایک عمارت کے داخلی راستے پر کیا گیا۔ اس واقعہ میں نجی سکیورٹی کمپنی کے تین محفاظ ہلاک ہو گئے ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے […]

.....................................................

رمضان اندھیرا، شہر کراچی اور کیا ہوا تیرا وعدہ

رمضان اندھیرا، شہر کراچی اور کیا ہوا تیرا وعدہ

یہ شائد ہماری گھٹی میں شامل ہوگیا ہے کہ ہم ہر وہ کام کرنے میں فخرکرنے لگے ہیں جس میں اجتماعیت سے زیادہ انفرادی فوائد پوشیدہ ہوتے ہیں اور آج اِس کی مثال محکمہ کے ای ایس سی کی انتظامیہ نے اپنے اس اعلان اوروعدہ خلافی سے اہلیان کراچی کو دے دیاہے کہ اِس کے […]

.....................................................

شام: جمہوریت کے حامیوں کے خلاف کارروائی جاری

شام: جمہوریت کے حامیوں کے خلاف کارروائی جاری

دمشق: شام میں اصلاحات کیلئے مظاہرے کرنے والوں کے خلاف کارروائی تیسرے روز بھی جاری ہے جس میں مزید ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔ ادھرسلامتی کونسل میں شام کے خلاف قرارداد پر اتفاق نہ ہوسکا آج دوبارہ اجلاس ہوگا۔ شام کے شہر حما اور دیگر شہروں میں فوج اور مظاہرین میں مزید جھڑپیں ہوئی۔ جس میں […]

.....................................................

کراچی : شرپسندوں کیخلاف آپریشن کریں گے۔ رحمان ملک

کراچی : شرپسندوں کیخلاف آپریشن کریں گے۔ رحمان ملک

کراچی : وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ حکومت کراچی شرپسندوں کیخلاف ٹارگیٹڈ آپریشن کرے گی۔ رحمان ملک کا کہنا تھا کہ کراچی میں ٹارگیٹڈ کارروائی کے اچھے نتائج ملیں گے۔ قبل ازیں وزیر داخلہ رحمان ملک کی صدارت میں متحدہ قومی مومنٹ، پیپلزپارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کا اجلاس گورنر ہاس […]

.....................................................

سیکورٹی کونسل کی شام پر پابندیاں لگانے کیلئے مشاورت شروع

سیکورٹی کونسل کی شام پر پابندیاں لگانے کیلئے مشاورت شروع

نیویارک  : اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل نے شام پر پابندیاں لگانے کیلئے ہنگامی بنیاوں پر مشاورت شروع کر دی ہے۔ برطانیہ ، فرانس ، جرمنی اور امریکہ شام کے خلاف قرارداد لانے کے بارے میں سوچ رہے ہیں جبکہ روس اور چین نے مجوزہ قرارداد کو ویٹو کرنے کی دھمکی دی ہے۔ شام میں […]

.....................................................

بھارتی ریاست منی پور میں بم دھماکہ، 5 افراد ہلاک، 20 زخمی

بھارتی ریاست منی پور میں بم دھماکہ، 5 افراد ہلاک، 20 زخمی

نئی دہلی : بھارتی ریاست منی پور میں بم دھماکہ میں 5 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔ منی پور پولیس کے سربراہ وائی جوئے کمار سنگھ نے میڈیا کو بتایا کہ بم سکوٹر میں نصب تھا جس کو شہر کی مصروف مارکیٹ کی پارکنگ میں کھڑا کیا گیا تھا۔ پولیس کو شبہ ہے […]

.....................................................

پشاور : ملک میں غیر مضبوط اپوزیشن کی ذمہ دار نواز لیگ ہے۔ عمران خان

پشاور : ملک میں غیر مضبوط اپوزیشن کی ذمہ دار نواز لیگ ہے۔ عمران خان

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ کرپٹ لیڈرشپ والی سیاسی جماعتوں کے ساتھ کسی بھی قسم کا اتحاد ممکن نہیں۔ موجودہ حالات کی ذمہ دار نواز لیگ ہے۔ پشاورمیں پارٹی کی صوبائی تنظیم سازی کے اجلاس کے بعدپریس کانفرنس میں انہوں نے کہاکہ ملک انارکی کی طرف جاررہاہے وفاقی […]

.....................................................

اسرائیلی طیاروں کا غزہ کی پٹی پر فضائی حملہ

اسرائیلی طیاروں کا غزہ کی پٹی پر فضائی حملہ

مقبوضہ بیت المقدس  : اسرائیلی جنگی طیاروں نے منگل کو غزہ کی پٹی پر فضائی حملہ کیا اور غزہ سے مصر جانے والی زیر زمین سرنگوں کو نشانہ بنایا تاہم اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ غزہ شہر میں منگل کو دو دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئیں […]

.....................................................

سانحہ خروٹ آباد : ٹریبونل سفارشات، کمیٹی عملدرآمد میں ناکام

سانحہ خروٹ آباد : ٹریبونل سفارشات، کمیٹی عملدرآمد میں ناکام

کوئٹہ : انسپیکٹر جنرل راامین ہاشم نے کہا ہے کہ سانحہ خروٹ آباد میں پانچ غیر ملکیوں کی ہلاکت سے متعلق عدالتی ٹریبونل کی سفارشات پر علمدرآمد کے لئے محکمہ قانون سے مشورے کے لئے رابطہ کر لیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ بلوچستان ہائی کورٹ کے جج پر مشتمل ٹریبونل نے پولیس کے تین […]

.....................................................

ڈرون حملے روکنے کے لیے امریکی سفیر کی کال مسترد،رپورٹ

ڈرون حملے روکنے کے لیے امریکی سفیر کی کال مسترد،رپورٹ

واشنگٹن: امریکی سفیر کیمرون منٹر نے پاکستان میں مجوزہ ڈرون حملہ روکنے کیلئے واشنگٹن ہنگامی کال کی مگر سی آئی اے نے ان کی درخواست کو مسترد کردی ۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ کال پاکستان میں امریکی جاسوس ریمنڈ ڈیوس کی رہائی کے ایک روز بعد ہونے والے حملے کو روکنے کیلئے […]

.....................................................

اوباما نے قرضے کی حد بڑھانے کے بل پر دستخط کردیئے

اوباما نے قرضے کی حد بڑھانے کے بل پر دستخط کردیئے

واشنگٹن: امریکا دیوالیہ ہونے سیبچ گیا کانگریس کے بعد امریکی صدر براک اوباما نے قرضے کی حد بڑھانے کے بل پر دستخط کردیئے، عالمی ریٹنگ گرنے کا خطرہ اب بھی برقرارہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی صدر براک اوباما کے قرضہ بل پر دستخط کے بعد بل اب قانون بن گیا اور اوباما کو […]

.....................................................

ڈیرہ بگٹی : سیکورٹی فورسزکی گاڑی الٹ گئی، سات جاں بحق

ڈیرہ بگٹی : سیکورٹی فورسزکی گاڑی الٹ گئی، سات جاں بحق

ڈیرہ بگٹی: بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کھائی میں الٹ گئی سات سیکورٹی اہلکار جاں بحق دس زخمی ہو گئے زخمیوں کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ حکام کے مطابق سیکورٹی فورسز کے جوان ڈیرہ بگٹی میں گیس تنصیبات کی حفاظت کیلئے معمول کی گشت پر تھے کہ لوٹی […]

.....................................................

پاک افغان امریکہ اجلا س، دہشتگردی کیخلاف اقدامات پر اتفاق

پاک افغان امریکہ اجلا س، دہشتگردی کیخلاف اقدامات پر اتفاق

اسلام آباد : پاک افغان امریکہ سہ فریقی اجلا س میں دہشتگردی کیخلاف مشترکہ اقدامات پر اتفاق کیاگیاہے۔ پاکستان نے افغانستان میں مفاہمتی عمل کی حمایت کا بھی اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں سہ فریقی کورگروپ کے مذاکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں سیکریٹری خارجہ سلمان بشیر نے بتایاکہ پاکستان افغانستان کی خودمختاری […]

.....................................................

لیونارڈواورجونی ڈیپ سب سے زیادہ آمدنی کرنے والے اداکار

لیونارڈواورجونی ڈیپ سب سے زیادہ آمدنی کرنے والے اداکار

لاس اینجلس:  اداکارلیونارڈوڈی کیپریو اورجونی ڈیپ کو ہالی ووڈکے سب سے زیادہ آمدنی کرنے والے اداکارقرار دیدیاگیا۔ ہالی ووڈاداکارلیونارڈو نے فلم ٹائیٹینک میں کیا کام کیا ان کی تو قسمت ہی چمک اٹھی جس کے بعد کئی فلموں میں اداکاری کا جادو تو دکھایا لیکن جیسا کام فلم ٹائیٹینک اور انسیپشن میں کیا اس کی […]

.....................................................

عوام ایک مہینے کا راشن جمع کر لیں۔ الطاف حسین

عوام ایک مہینے کا راشن جمع کر لیں۔ الطاف حسین

متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ کراچی سمیت سندھ کے شہری عوام ایک مہینے کا راشن خریدلیں، حسینیت کے راستے پر چلتے ہوئے سر کٹوانے پر فخر محسوس کریں گے۔ الطاف حسین نے کراچی سمیت سندھ کے شہری عوام سے کہا ہے کہ اڑتالیس گھنٹے کے نوٹس کو چوبیس گھنٹے […]

.....................................................

کراچی میں آپریشن نہیں ٹارگٹ ایکشن ہو رہا ہے۔ ملک

کراچی میں آپریشن نہیں ٹارگٹ ایکشن ہو رہا ہے۔ ملک

کراچی: وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ الطاف حسین کے خدشات درست ہیں لیکن ان کے بیان پر کوئی تبصرہ نہیں کروں گا، ٹارگٹ کلنگ کے خلاف کسی بھی حد تک جائیں گے۔ کراچی کی صورتحال پر رحمان ملک کی زیر صدارت اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے رحمان […]

.....................................................

رمضان المبارک کا تحفہ، بجلی کے نرخوں میں اضافہ

رمضان المبارک کا تحفہ، بجلی کے نرخوں میں اضافہ

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے رمضان المبارک میں عوام کو مہنگائی کا ایک اور تحفہ دیا گیا ہے ۔ نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں ایک روپے چارپیسے کا اضافہ کردیا ہے ۔ ٹیرف میں اضافے کا اطلاق بجلی کی آٹھ تقسیم کارکمپنیوں پر ہوگا۔ ٹیرف میں اضافہ جون میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد […]

.....................................................

عزت سے پاکستان کیلئے مزید کرکٹ کھیلنا چاہتا ہوں، شاہد آفریدی

عزت سے پاکستان کیلئے مزید کرکٹ کھیلنا چاہتا ہوں، شاہد آفریدی

ہیمپشائر : قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہاکہ ابھی ان کی کافی کرکٹ باقی ہے اوروہ عزت سے پاکستان کیلئے کھیلناچاہتے ہیں ۔ شاہد آفریدی نے ہیمپشائر کانٹی سے ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کیلئے انگلینڈ روانگی سے قبل کہاکہ وہ ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرنہیں ہوئے عزت کیساتھ پاکستان کیلئے کھیلناچاہتے […]

.....................................................

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایم کیو ایم کا شدید احتجاج

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایم کیو ایم کا شدید احتجاج

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر فہمیدہ مرزاکی زیر صدارت جاری ہے ایم کیو ایم کے اراکین نے کراچی کے حالات پر اسمبلی میں شدید احتجاج کیا ۔ ایم کیو ایم نے حکومتی یقین دہانی پر اسمبلی سے واک آٹ ختم کردیا۔ اجلاس کے دوران ایم کیو ایم کے رہنما حیدر عباس رضوی نے […]

.....................................................

اسامہ کی ہلاکت کی مزید تفصیلات منظرعام پر آگئیں

اسامہ کی ہلاکت کی مزید تفصیلات منظرعام پر آگئیں

نیویارک: ایبٹ آباد آپریشن میں اسامہ بن لادن کی ہلاکت کی مزید تفصیلات منظرعام پر آگئیں ہیں، القاعدہ سربراہ کو دو گولیاں ماری گئیں اور آپریشن میں چھ ہیلی کاپٹروں نے حصہ لیا، کمپانڈ میں داخل ہونے کیلئے سرنگ کھودنیکا بھی منصوبہ تھا۔ امریکی اخبار نیویارکر کے مطابق دوہزار گیارہ کے بعد اسامہ کے تعاقب […]

.....................................................

علامہ اقبال کا تصورِ خودی

علامہ اقبال کا تصورِ خودی

یو اے میں قلندرانِ اقبال نے فکرِ اقبال کے حوالے سے شعرو ادب کے ایک نئے انداز کی بنیاد رکھی ہے جس کا بنیادی مقصد اقبال کے فلسفے ، اس کے نظریات اور شاعری کو عام آدمی تک پہنچا نا اور آگاہ کرنا ہے تا کہ علامہ اقبال کی آفاقی سوچ کی روشن قندیلیں معاشرے […]

.....................................................

حج کرپشن کیس : حامد سعید کاظمی کی درخواست ضمانت مسترد

حج کرپشن کیس : حامد سعید کاظمی کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حج کرپشن کیس میں ملوث سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی کی درخواست ضمانت مسترد کردی ہے۔ سماعت کے دوران وفاق کے وکیل کے کے آغا نے اپنے دلائل میں کہا کہ وفاق نے ضمانت کی درخواستوں کی مخالفت کی اور کہا کہ اسکینڈل میں سعید کاظمی اور شگفتہ جمانی […]

.....................................................

رمضان لے کے رحمت رحمان آگیا

رمضان لے کے رحمت رحمان آ گیا رمضان میں ہی نسخہ قرآن آگیا توحید و بت پرستی میں کرنے کو امتیاز قرآن بنکے دنیا میں فرقان آ گیا شیطان جکڑا جاتا یت ماہ صیام میں یہ ماہ پاک عبادتوں کی جان آ گیا اسمیں سحرو افطار تراویح صلوةٰ ہے اعمال تو لنے کا یہ یہ میزان آ گیا رب […]

.....................................................