قندھار: امریکی فوج کے سربراہ ایڈمرل مائیک مولن نے کہاہے کہ مالی خسارے کے باعث امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ہے، افغانستان میں فوجیوں کو تنخواہوں کی ادائگی میں تاخیر ہوسکتی ہے۔ اچانک افغانستان کے دورے پر پہنچنے کے بعد قندھار میں امریکی فوج سے خطاب کرتے ہوئے امریکی فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس […]
ممبئی: عامر خان اور شاہ رخ خان کے بعد اب سلمان خان بالی ووڈ میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے ہیرو بن گئے۔ فلم “دبنگ “اور” ریڈی “کی شاندار کامیابی کے بعد سلو بھیا کے نخرے ہی بڑھ گئے اور انہوں نے فلم کا معاوضہ 40کروڑ سے بڑھا کر 50 کروڑ کردیا۔ یہی نہیں […]
کراچی : تمام بینک یکم رمضان کوزکو کی کٹوتی کے سبب عام لین دین کیلئے بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے تمام دفاتر، بینک، ترقیاتی مالیاتی ادارے اور مائیکرو فائنانس بینک یکم رمضان المبارک کو زکو کی کٹوتی کے لئے بینک تعطیل کے سبب عام لین دین […]
اسٹاک ہوم : سویڈن ڈائمنڈ لیگ ایتھلیٹکس میں عالمی اور اولمپک چیمپئن یوسین بولٹ نے دوسو میٹرز ریس جیت لی۔ کینیا کی ویوین جیکیموئی نے پانچ ہزار میٹر میں نیا ریکارڈ قائم کیا۔ ٹرپل اولمپک اور ورلڈچیمپئن جمیکا کے یوسین بولٹ اسٹاک ہوم میں کبھی کامیاب نہیں ہوسکے۔ چیمپئن شپ سے قبل پریس کانفرنس میں […]
لاہور سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ حکومت اور سپریم کورٹ کے درمیان کوئی ٹکراو نہیں، حکومت نے سپریم کورٹ کے کسی فیصلے کو رد نہیں کیا تاہم ان پر عمل درآمد میں تاخیر کا پہلو ضرور ہے،انہوں نے کہا کہ یہ غلط ہے کہ سپریم کورٹ اور پاک […]
مری : مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ کسی کو قانون اور عدلیہ پر وار نہیں کرنے دینگے۔ قانون کی حکمرانی اور عدلیہ کی آزادی کے لیے بے پناہ قربانیاں دی ہیں۔ مری میں پارٹی کے نو منتخب عہدیداروں اور رہنماوں کے مشاورتی اجلاس سے خطاب کے دوران ان […]
صنعا: یمن میں القاعدہ دہشتگردوں کے حملوں اور جھڑپوں میں گیارہ فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تازہ جھڑپیں ابایا کے علاقے دوفس میں ہوئیں۔ جس میں پانچ فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ جبکہ زنجی بار اور دیگر شہروں میں القاعدہ دہشتگردوں کے حملوں اور جھڑپوں میں […]
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ عدلیہ کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، ججز کو بلا خوف و خطر تمام فیصلے میرٹ پر کرنے چاہیئں۔ چیف جسٹس نے کہا کہ ماتحت عدلیہ میں اب بھی کرپشن کی شکایات موصول ہورہی ہیں۔ ان کا کہنا […]
نیویارک: اقوام متحدہ نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کو دہشتگرد قرار دے دیا ہے طالبان رہنماں کے اثاثے منجمد کردیئے گئے ہیں جبکہ وہ بیرونی ممالک کا سفر بھی نہیں کرسکیں گے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سلامتی کونسل کی پابندی کمیٹی نے کالعدم تحریک طالبان پر پابندیوں کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ نیویارک […]
واشنگٹن: امریکی سینیٹ نے قرض کی حد میں اضافے کے معاملے پر ریپبلکنز جماعت کی بجٹ اصلاحات کا بل مسترد کردیا ہے۔ ایوان نمائندگان نے اس بل کی منظوری دی تھی۔ اجلاس کے دوران صدر اوباما کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا جبکہ صدر اوباما کا کہنا تھا کہ معیشت دیوالیہ ہونے کا خطرہ […]
کتنا حسین چاند ہے ماہ صیام کابحشش کا مغفرت کا خدا کے انعام کا میں خود جزا ہوں اجزا ہے حکم کردگارکتنا بڑا انعام ہے اتنے سے کام کا باب الریان ہوگا فقط روزہ دار کاجنت صلہ ملے گا تیرے احترام کا سرکار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ درود کو رکھنا نماز میں جائے […]
کراچی میں دہشت گردی کے واقعات بدستور جاری ہیں آج صبح فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں مزید پانچ افراد کو قتل کردیا گیا چوبیس گھنٹے کے دوران دہشتگردی کے نتیجے میں چودہ افراد زندگی سے محروم ہوگئے۔ مقتولین کے گھروں میں صف ماتم برپا ہے۔ آج صبح پاک کالونی میں واقع بسم اللہ ہوٹل کے […]
اسلام آباد: وفاقی دارلحکومت میں خفیہ پولیس نے چھاپہ مارکردہشتگردی کی بڑی کارروائی ناکام بنا تے ہوئے چار دہشتگردوں کو دوخودکش جیکٹس سمیت گرفتارکر لیا۔ پولیس ذرائع کے خفیہ ادارے کے اہلکاروں نے گزشتہ روز ایک دہشتگرد کو تحویل میں لیا تواس نے مزید تین دہشتگردوں کی موجودگی کا انکشاف کیا۔ خفیہ ادارے کے اہلکاروں […]
نوازشریف اگلے چار سال کے لئے مسلم لیگ (ن) کے ہو گئے۔ اس اعزاز پر میں انہیں مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ حالانکہ یہ محض ایک رسمی کارروائی تھی۔ جس پارٹی کے نام میں نوازشریف کا نام شامل ہے اس کی سربراہی نوازشریف کے ہوتے ہوئے کون کر سکتا ہے؟ نواز کے بغیر نوازلیگ کا تصور […]
سیول: جنوبی کوریا میں موصلہ دھار بارشوں اور مٹی کے تودے گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد اکہتر ہوگئی ہے۔ متعدد افراد لاپتہ ہیں۔ جنوبی کورین حکام کے مطابق موصلہ دھار بارش نے دارالحکومت سیول کے جنوبی علاقوں میں تباہی مچادی ہے۔ مٹی کے تودرے گرنے سے کئی افراد دب گئے ہیں۔ جبکہ عمارتوں میں کیچڑ […]
تیونسیا: تیونس کی عدالت نے ملک کے سابق صدر زین العادین اور ان کے خاندان کو سزا سنادی ہے جبکہ مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کے خلاف مقدمہ آئندہ ہفتے چلایا جائیگا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تیونس کی عدالت نے سعودی عرب میں علاج کیلئے جانے والے سابق صدر زین العابدین، […]
کیف: یوکرین میں کان میں دھماکے میں سولہ کان ہلاک دو زخمی ہوگئے جبکہ دس لاپتہ ہیں۔ امریکی ٹی وی کے مطابق دھماکہ یوکرین کے علاقے لوگا ناسک کی کان میں ہوا۔ یوکرین حکومت نے دھماکے اور ہلاکتوں کی تصدیق کی۔ تاہم یہ نہیں بتایا کہ دھماکہ گیس بھرنے سے ہوا یا اور کسی اور […]
نیویارک : امریکی انسداد دہشتگردی کے ادارے کے سابق سربراہ مائیک لیئٹر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں موجود القاعدہ کمزور ہونے کے باوجود مغربی ممالک کو نشانہ بناسکتی ہے۔ جبکہ نیویارک پولیس نے چھو ٹے ایٹم بمب کا پتہ لگا نے کیلئے فول پروف سسٹم بنا لیاہے۔ امریکی اخبار واٹر ٹائم ڈیلی ٹائمز کے مطابق […]
ممبئی: ممبئی حملوں کے مبینہ مجرم اجمل قصاب نے بھارتی ہائی کورٹ کی سزائے موت کی فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ نئی دہلی میں آر وائی نیوز کے بیورو چیف پرویز احمد کے مطابق اجمل قصاب نے ممبئی ہائی کورٹ کے سزائے موت کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی درخواست جیل حکام کے […]
اسلام آباد : سابق وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما بابر اعوان نے اعلان کیا ہے کہ رمضان میں سرائیکی علاقوں کے تاریخی خوش خبری سنائیں گے حکومت عدلیہ کے آج کے فیصلے پر من و عن عملدرآمد کرے گی ہمیشہ عدلیہ کا احترام کیا ہے اور آئندہ بھی کرتے رہے گی۔ اسلام آباد […]
انقرہ: ترکی کی بری، بحری اور فضائی افواج کے سربراہان نے حکومت سے اختلافات کے باعث اپنے عہدوں سے استعفی دے دیا۔ ترک سرکاری ٹی وی کے مطابق ترک مسلح افواج کے سربراہ جنرل آئزک کوشنر اور بری، بحری اور فضائی افواج کے کمانڈروں نے اپنے عہدوں سے استعفی دے دیا۔ ان فوجی کمانڈروں کے […]
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے کراچی میں امن واستحکام کیلئے امن ریلی کے انعقاد کا خیرمقدم کیا ہے ۔ بیان میں الطاف حسین نے ایم کیوایم کے کارکنان وعوام سے اپیل کی ہے کہ وہ بھرپورشرکت کرکے امن ریلی کو کامیاب بنائیں۔ الطاف حسین نے کہا کہ کراچی […]
اسلام آباد : مسلم لیگ نوا ز کے ڈپٹی سیکر ٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ عدلیہ کے فیصلو ں کی حکم عدولی کر کے نیا بحران کھڑا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اگر حکومت آ ئین و قانون کی دھجیاں بکھیرے گی اور عدلیہ کے ساتھ محاذ آ رائی کرے […]
اسلام آباد : وزیراعلی بلوچستان نواب محمدنواب اسلم رئیسانی اور ایوان صدرمیں صدرآصف علی زرداری سے ہونیوالی ملاقات میں امن، امان اور سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال ہوا ہے۔ وزیراعلی بلوچستان نے صدرآصف علی زرداری کوصوبے میں موجودہ امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی۔۔ اس موقع پر تمام صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر بھی […]