اسلام آباد : رائے ونڈ مرکز عظیم ترین دینی مدرسہ ہے۔ شجاعت

اسلام آباد : رائے ونڈ مرکز عظیم ترین دینی مدرسہ ہے۔ شجاعت

اسلام آباد : مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ رائے ونڈ تبلیغی مر کز کا شمار عظیم ترین دینی مدارس میں ہو تا ہے اس پر دہشت گردی کا الزام بے بنیاد ہے، تمام اداروں کو اپنے دائرے میں رہ کر کام کر نا چاہیئے۔ اسلام آباد میں پریس […]

.....................................................

ایوان صدر اجلاس : پارلیمنٹ کی بالادستی کے دفاع کا عزم

ایوان صدر اجلاس : پارلیمنٹ کی بالادستی کے دفاع کا عزم

اسلام آباد : ایوان صدرمیں ہونیوالے اعلی سطح کے اجلاس میں پارلیمینٹ کی بالادستی اورایگزیکٹو کی اتھارٹی کا ہر صورت میں تحفظ اورپارلیمینٹ اور جمہوری حکومتوں کے خلاف سازشوں کوڈٹ کرنا کام بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اجلاس میں صوبہ خیبر پختو نخواہ سندھ بلوچستان آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے چیف ایگزیکٹوز نے […]

.....................................................

ممبئی : بوائے فرینڈ کے مقابلے میں بلی کے ساتھ گھومنا پسند ہے۔ زرین خان

ممبئی : بوائے فرینڈ کے مقابلے میں بلی کے ساتھ گھومنا پسند ہے۔ زرین خان

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کو انسانوں کے مقابلے میں بلیاں زیادہ پسند ہیں کہتی ہیں کہ کسی بوائے فرینڈ کے ساتھ باہر گھومنے سے اچھا ہے اپنی بلی کے ساتھ باہر گھوما جائے۔ نیٹ پر اپنے بلاگ میں زرین خان کا کہنا ہے کہ بوائے فرینڈ کے ساتھ گھومنا پھرنا ان کے […]

.....................................................

کراچی : رمضان میں بینکس8:30سے1:00بجے تک کھلیں گے۔ اسٹیٹ بینک

کراچی : رمضان میں بینکس8:30سے1:00بجے تک کھلیں گے۔ اسٹیٹ بینک

کراچی : اسٹیٹ بینک نے رمضان المبارک کے دوران بینکوں اور مالیاتی اداروں کے کاروباری اور دفتری اوقات کار کا اعلان کر دیا ہے۔ تمام بینکوں، ترقیاتی مالیاتی اداروں، مائیکرو فائنانس بینکوں اور ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے فیلڈ دفاتر میں ماہ رمضان المبارک کے دوران کاروباری اوقات کار پیر سے جمعرات تک […]

.....................................................

ناٹنگم ٹیسٹ : پہلی اننگز میں انگلینڈ دو سو اکیس رنز پر آؤٹ

ناٹنگم ٹیسٹ : پہلی اننگز میں انگلینڈ دو سو اکیس رنز پر آؤٹ

ناٹنگم : بھارتی فاسٹ بالنگ کے خلاف انگلینڈ کی بیٹنگ لائن پہلی اننگز میں 221 رنز پر ہمت ہار بیٹھی ۔جواب میں بھارت کا آغاز بھی انگلینڈ سے مختلف نہیں رہا اور بغیر کسی رنز پر ایک وکٹ گر گئی۔ بھارت کی جانب سے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی دعوت پر انگلینڈ کے اسٹیورٹ […]

.....................................................

اسلام آباد : سہیل احمد کو او ایس ڈی بنائے جانے کا نوٹیفیکشن کالعدم

اسلام آباد : سہیل احمد کو او ایس ڈی بنائے جانے کا نوٹیفیکشن کالعدم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سہیل احمد کو اوایس ڈی بنانے کا نوٹی فیکیشن ناقابل عمل قرار دیتے ہوئے غیر مثر قرار دیدیا جبکہ حسین اصغر کو آتے ہی ڈی جی ایف آئی اے کاچارچ دینے کا حکم دیا ہے۔ حج کرپشن کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ کسی سول […]

.....................................................

ہلمند : سڑک کنارے بم دھماکے میں اٹھارہ شہری ہلاک

ہلمند : سڑک کنارے بم دھماکے میں اٹھارہ شہری ہلاک

ہلمند: افغان صوبے ہلمند میں سڑک کنارے بم دھماکے میں اٹھارہ شہری ہلاک، جبکہ ارزگان میں طالبان کے خودکش حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد اکیس ہوگئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہلمند صوبے سڑک کنارے نصب بم اس وقت پھٹ گیا جب سویلین گاڑی وہاں سے گزررہی تھی۔ ادھر گزشتہ روز ارزگان […]

.....................................................

حکمرانوں نے اپنی نااہلی کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں

ہماراملک پاکستان دنیاکا شائدوہ واحدملک ہے جو ایٹمی قوت ہونے کے باوجودبھی توانائی بجلی کے بحران کی زد میں کچھ اِس طرح سے جکڑاجاچکاہے کہ اِس کی ساری معاشی ،صنعتی اور ایٹمی طاقت بھی خاک میں ملتی ہوئی محسوس کی جاسکتی ہے ملک کو اِس مسلے سے نجات دلانے کے بجائے ہمارے موجودہ حکمرانوں نے […]

.....................................................

لاہور : وزیر اعلیٰ و گورنر پنجاب سمیت پانچ شخصیات کی جان کو خطرہ

لاہور : وزیر اعلیٰ و گورنر پنجاب سمیت پانچ شخصیات کی جان کو خطرہ

لاہور : خفیہ اداروں نے رپورٹ دی ہے کہ وزیراعلی، گورنر، چیف جسٹس سمیت پنجاب کی پانچ اہم شخصیات کی جان کو خطرہ ہے، ان کی سکیورٹی مزید سخت کی جائے۔ رپورٹ  کے مطابق وزیراعلی پنجاب سمیت اہم شخصیات کو نشانہ بنانے کے لئے دہشتگرد پنجاب میں داخل ہوچکے ہیں رپورٹ کے بعد چیف سیکرٹری، […]

.....................................................

اسلام آباد : صدر کی زیر صدارت اتحادیوں کا اجلاس جاری

اسلام آباد : صدر کی زیر صدارت اتحادیوں کا اجلاس جاری

اسلام آباد : صد ر آصف علی زردا ری کی زیر صدارت اتحادی جما عتو ں کا اہم اجلاس جاری ہے۔جس میں ملک کی سیاسی صورتحال، عدلیہ اور حکومت کے درمیان محاذآرائی سمیت اہم امور پر صلح مشورے کئے جائیں گے۔ ایوان صدر میں ہونے والے اجلاس میں حکومتی اتحاد میں شامل مسلم لیگ ق […]

.....................................................

فوج طلب کرنے کی خواہش رکھنے والے مایوس ہونگے۔ منظور ووٹو

فوج طلب کرنے کی خواہش رکھنے والے مایوس ہونگے۔ منظور ووٹو

لاہور : وفاقی وزیر امور کشمیر و بلتستان میاں منظور وٹو نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کرانے کے لئے فوج طلب کرنے کی خواہش کرنے والوں کو مایوسی ہوگی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ فوج جمہوری حکومت کے معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی، […]

.....................................................

راولپنڈی : ملک بچانے کیلئے نواز اور زرداری کو باہرکرنا ہو گا۔ عمران خان

راولپنڈی : ملک بچانے کیلئے نواز اور زرداری کو باہرکرنا ہو گا۔ عمران خان

راولپنڈی : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے ملک بچانے کیلیے نوازشریف اورآصف زرداری کوسیاست سے باہر کرناہوگا۔ کرپٹ عناصر اپنی چوری چھپانے کیلئے سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل نہیں کر رہے۔ راولپنڈی کے نواحی علاقے بن کے علاقہ میں عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کاکہناتھا کہ […]

.....................................................

لاہور : بھارت تمام مسائل مذاکرات سے حل کرنا چاہتا ہے۔ حنا

لاہور : بھارت تمام مسائل مذاکرات سے حل کرنا چاہتا ہے۔ حنا

لاہور : وزیرِ خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ ان کے دورہ بھارت سے کشمیر پر اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کی جانب پیشرفت تو نہیں ہوسکی لیکن اعتماد سازی کی طرف اقدامات ضرور بڑھے ہیں،بھارتی قیادت نے کشمیر سمیت تمام مسائل بات چیت کے ذریعے حل کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔ نئی […]

.....................................................

فلپائن : عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپوں میں سات فوجی ہلاک

فلپائن : عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپوں میں سات فوجی ہلاک

ریمبوانگا : فلپائن میں ابو سیاف گروپ کے عسکریت پسندوں کیساتھ شدید جھڑپوں میں سات فلپائنی فوجی ہلاک جبکہ اکیس زخمی ہوگئے۔ مقامی فوجی ترجمان لیفٹیننٹ کرنل رینڈویف کا بانگیانگ نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کے دوران بتایا کہ جزیرہ جولو کے جنگلات میں علی الصبح فوج نے ابو سیاف گروپ کے اراکین کے […]

.....................................................

بیروت : حزب اللہ کی شام میں مظاہروں کو کچلنے میں مدد کی تردید

بیروت : حزب اللہ کی شام میں مظاہروں کو کچلنے میں مدد کی تردید

بیروت : لبنان کے عسکریت پسند گروپ حزب اللہ نے ان الزامات کی سختی سے تردید کی ہے کہ وہ شام میں مظاہروں کو کچلنے کے لئے حکومت کو مدد دے رہی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق شیعہ اکثریتی گروپ حزب اللہ نے اپنے ایک جاری بیان میں کہا ہے کہ حزب اللہ […]

.....................................................

صومالیہ : سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپیں

صومالیہ : سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپیں

موغادیشو  : صومالیہ میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپوں میں متعدد عام شہری زخمی ہو گئے۔ دارالحکومت موغا دیشو میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپیں اس وقت ہوئیں ہیں جب اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام نے دارالحکومت کے شورش زدہ علاقے میں ہزاروں افراد کے لئے خوراک کی […]

.....................................................

راملہ : آزاد فلسطینی ریاست کیلئے پرامن جدوجہد جاری رکھیں۔ محمود عباس

راملہ : آزاد فلسطینی ریاست کیلئے پرامن جدوجہد جاری رکھیں۔ محمود عباس

راملہ : فلسطینی صدر محمود عباس نے ایک آزاد فلسطینی ریاست کے حصول اور اقوام متحدہ کی رکنیت کے لیے عوام سے پر امن جدوجہد کی اپیل کر دی ہے۔ راملہ میں پی ایل او کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ اسرائیل کے ساتھ ساتھ ایک اقوام […]

.....................................................

لاہور : دورہ زمبابوبے کے لئے سولہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

لاہور : دورہ زمبابوبے کے لئے سولہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

لاہور : دورہ زمبابوے کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کے سولہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ، ریزرو کھلاڑیوں میں شعیب ملک بھی شامل ہیں جبکہ بعض سینئرز کو آرام دیا گیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں چیف سلیکٹر محسن حسن خان نے پریس انفرنس سے خطاب کرتے ہوئے  بتایا کہ دورہ زمبابوے […]

.....................................................

امریکہ : فلم کے پریمیئر پر تھیٹر کے باہر عوام کی ہنگامہ آرائی

امریکہ : فلم کے پریمیئر پر تھیٹر کے باہر عوام کی ہنگامہ آرائی

لاس اینجلس : امریکی فلمی نگری ہالی وڈ میں پولیس نے ایک فلم کے پریمیئر شو کے موقع پر ہنگامہ آرائی کرنے والے درجنوں افراد کو حراست میں لے لیا۔ ہالی ووڈ میں واقع گرامین چائنیز تھیٹر میں ہونے والے ایک فلم کے پریمیئر شو کے موقع پر جمع درجنوں شائقین کا ہجوم بے قابو […]

.....................................................

اسلام آباد : عید الاضحیٰ تک مویشیوں کی برآمد پر پابندی عائد

اسلام آباد : عید الاضحیٰ تک مویشیوں کی برآمد پر پابندی عائد

اسلام آباد : رمضان المبارک میں اور عیدالاضحی تک گوشت کی قیمتوں پر قابو پانے کے لئے حکومت نے مویشیوں کی برآمد پر پابندی لگا دی ہے۔ اس سلسلے میں وزارت تجارت کی طرف سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔ وزارت تجارت کے ایک بیان کے مطابق یہ فیصلہ ملک مں گرشت کی […]

.....................................................

صورتحال کو تصادم کی طرف جانے سے روکنا ہوگا

صورتحال کو تصادم کی طرف جانے سے روکنا ہوگا

حکومت کی طرف سے سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عمل درآمد نہ کرنے کے مسئلے پر مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی میں محاذ آرائی تیز ہوتی دکھائی دے رہی ہے ۔جبکہ متحدہ قومی موومنٹ ،تحریک انصاف اوردوسری جماعتوں نے بھی اس حکومتی روش پر ناپسندیدگی کا اظہار ضروری سمجھا ہے ۔مسلم لیگ (ن) نے […]

.....................................................

پاکستان کی امداد روکنے نہیں دوں گی، ہیلری کلنٹن

پاکستان کی امداد روکنے نہیں دوں گی، ہیلری کلنٹن

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کانگریس کو تنبیہ کی ہے کہ پاکستان کی امداد روکی گئی تو صدر اوباما سے ویٹو کرنے کی درخواست کریں گی ۔ ایوان نمائندگان میں حال ہی میں کمیٹی برائے خارجہ امور کی جانب سے پیش کردہ بل مسترد کیا گیا ہے جس میں پاکستان سمیت بعض ممالک […]

.....................................................

سپریم کورٹ : وزیراعظم کا ردعمل پیش نہیں کیا جا سکا

سپریم کورٹ : وزیراعظم کا ردعمل پیش نہیں کیا جا سکا

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں حج بدانتظامی کیس میں سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ کو اوایس ڈی بنائے جانے کے حوالے سے وزیراعظم کا تحریری ردعمل پیش نہیں کیاجاسکا۔ اٹارنی جنرل نے جواب دینے کیلئے پیر تک کی درخواست کی ۔چیف جسٹس نے کہاہے کہ عدالت کے پاس اتنا وقت نہیں ہے کل تک جواب لائیں۔ سماعت کے […]

.....................................................

امریکا کا بین البراعظمی میزائل کا تجربہ ناکام

امریکا کا بین البراعظمی میزائل کا تجربہ ناکام

واشنگٹن: امریکہ کا بغیر وار ہیڈ کے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ ناکام ہوگیا۔ منٹ مین تھرڈ نامی میزائل وینڈن برگ ایئر فورس چھانی سے لانچ کیا گیاتھا، لانچنگ کے پانچ منٹ بعد حفاظتی اقدامات کے تحت اسے تباہ کردیاگیا۔ میزائیل کا ہدف بحرالکاہل کا علاقہ تھا مگر پرواز کے پانچ منٹ بعد ہی […]

.....................................................