عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ملا جلا رجحان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ملا جلا رجحان

نیویارک: عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔ نیویارک مرکیٹئل ایکسچینج میں ستمبر کے لئے خام تیل کی فی بیرل قیمت چار سینٹس بڑھ کر ننانوے ڈالر چوبیس سینٹس ہوگئی۔ تجزیہ کاروں کے مطابق امریکی صدر بارک اوباما کے اس بیان پر کہ قرضوں کا بحران معیشت پر […]

.....................................................

تمام جماعتیں کراچی کے امن کیلئے کردار ادا کریں۔ الطاف حسین

تمام جماعتیں کراچی کے امن کیلئے کردار ادا کریں۔ الطاف حسین

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کراچی میں قیام امن کے لیے تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کو دعوت دی ہے کہ ہر جماعت اپنی ٹیم کراچی بھیجے تا کہ حالات کا خود مشاہدہ کریں کہ گولی کون اور کس پر چلا رہا ہے۔ ایم کیو ایم کے یوم تاسیس کے موقع پر […]

.....................................................

فلپائن:شدید بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 10افراد ہلاک

فلپائن:شدید بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 10افراد ہلاک

منیلہ : فلپائن میں طوفانی بارشوں اور اس نتیجے میں سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ نے تباہی مچادی جس میں دس افراد ہلاک اور پانچ لاپتہ ہوگئے۔ وسطی فلپائن میں شدید بارشوں کیباعث زندگی مفلوج ہوکررہ گئی۔درجنوں پروازیں منسوخ کردی گئیں۔صوبے البے کیبعض علاقوں کی گلیاں نہروں کا منظر پیش کرنے لگیں۔متعدد درخت گرگئے۔جبکہ مواصلات کا […]

.....................................................

کراچی : الطاف حسین بھائی کا بیان خوش آئند ہے۔ منظور وسان

کراچی : الطاف حسین بھائی کا بیان خوش آئند ہے۔ منظور وسان

کراچی : وزیر داخلہ سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ کراچی میں پائیدار امن کیلئے الطاف حسین بھائی کا بیان خوش آئند ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کراچی میں امن و بھائی چارے کیلئے تمام جماعتوں کو ساتھ مل کر کام کرنے کی الطاف بھائی کی اپیل کا خیر مقدم کرتے […]

.....................................................

اسلام آباد : حکومت آم برآمد کنندگان کی حوصلہ افزائی کرے گی۔ گیلانی

اسلام آباد : حکومت آم برآمد کنندگان کی حوصلہ افزائی کرے گی۔ گیلانی

اسلام آباد: وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت برآمدات کے فروغ کے لئے کوشاں ہے۔ پاکستان دنیا کا آم پیدا کرنے والا پانچواں بڑا ملک ہے اور گذشتہ برس تیس ملین ڈالرز کے آم برآمد کئے گئے۔ اسلام آباد میں ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے منعقد کی گئی آموں کی نمائش […]

.....................................................

امریکہ،سائی فائی فلم کائوبوائے اینڈ ایلینز کا پریمیئر

امریکہ،سائی فائی فلم کائوبوائے اینڈ ایلینز کا پریمیئر

لاس اینجلس : امریکہ میں ہوا نئی سائی فائی فلم کاو بوائے اینڈ ایلینز کا پریمیئر جس میں ہالی ووڈ ستاروں کی شرکت سے چار چاند لگ گئے۔ سان ڈیاگو شہر میں ہونے والے فلم کے پریمیئر میں فلمی ستاروں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ ہیریسن فورڈ اور ڈینیل کریگ اس موقع پر خاص طور […]

.....................................................

رینکنگ اسنوکر چیمپیئن فائنل : عمران شہزاد اور سہیل شہزاد مدمقابل

رینکنگ اسنوکر چیمپیئن فائنل : عمران شہزاد اور سہیل شہزاد مدمقابل

کراچی : این بی پی رینکنگ اسنوکر چیمپیئن شپ کا فائنل بدھ کو عمران شہزاد اور سہیل شہزاد کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ کراچی کلب میں جاری اسنوکر رینکنگ چیمپیئن شپ کے پہلے سیمی فائنل میں سہیل شہزاد نے عبدالستار کو شکست دی تھی۔ سہیل شہزاد نے عبدالستار کیخلاف تین کے مقابلے میں چھ فریمز […]

.....................................................

پاک بھارت مذاکرات: سیاسی قیادت کو اعتماد میں لیا ہے،حنا کھر

پاک بھارت مذاکرات: سیاسی قیادت کو اعتماد میں لیا ہے،حنا کھر

لاہور: وفاقی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ مذاکرات سے پہلے نواز شریف سمیت اہم سیاسی قیادت کو اعتماد میں لیا ہے۔ کشمیر پر پاکستان کا موقف واضح اور اصولی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت کے ساتھ جامع مذاکرات سے […]

.....................................................

حج کرپشن کیس:حسین اصغرکی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری

حج کرپشن کیس:حسین اصغرکی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: حکومت نے حج کرپشن کیس کے تفتیشی افسر اور ڈی جی ایف آئی اے حسین اصغر کی بحالی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ سپریم کورٹ کا چھ رکنی بینچ حج کرپشن کیس کی سماعت کررہا ہے۔ آج سماعت کے آغاز پر اٹارنی جنرل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ حکومت نے ڈی جی […]

.....................................................

پاک بھارت سیکرٹری خارجہ مذاکرات جاری

پاک بھارت سیکرٹری خارجہ مذاکرات جاری

نئی دہلی: پاکستان اور بھارت کے خارجہ سیکرٹری مذاکرات جاری ہیں۔ سیکرٹری خارجہ سلمان بشیر کا کہناہے کہ کھلے دل سے بات چیت ہوگی، دونوں جانب امن کی کوششوں پر اطمینان ہے۔  دونوں ممالک کے سیکرٹری خارجہ سلمان بشیر اور نروپما را کل ہونے والے وزرا خارجہ کے مذاکرات کا ایجنڈا طے کرینگے۔ اور توقع ہے […]

.....................................................

پاکستانی کے ایٹمی حملے کا تباہ کن جواب دینگے، پی وی نائک

پاکستانی کے ایٹمی حملے کا تباہ کن جواب دینگے، پی وی نائک

نئی دہلی: بھارتی فضائیہ کے سربراہ پی وی نائک نے دھمکی دی ہے کہ بھارت پاکستان کے پہلے جوہری حملیکا تباہ کن جواب دیگا۔ بھارتی اخبار کے مطابق بھارت کی فضائیہ کے سربراہ پی وی نائک نے ایک بیان میں کہاکہ کسی بھی جارحیت کا بھر جواب دینا بھارت کی پالیسی ہے اور یہ پالیسی […]

.....................................................

حکومتی قرضے میں6 ماہ کی توسیع ناکافی ہے، امریکی صدر

حکومتی قرضے میں6 ماہ کی توسیع ناکافی ہے، امریکی صدر

واشنگٹن: معاشی بحران پر سیاست خطرناک کھیل ہے۔ امریکی صدر نے حکومتی قرضوں کی حد میں چھ ماہ کی توسیع ناکافی قرار دے دی۔ حکومتی قرضوں کے معاملے پر براک اوبامہ نے قوم سے خطاب کیا۔ جس میں امریکی صدر نے قرضوں کی حد میں چھ ماہ کی توسیع ناکافی قرار دے دی۔ براک اوباما […]

.....................................................

ناروے : حملوں کے شبہے میں گرفتار چھہ افراد رہا

ناروے : حملوں کے شبہے میں گرفتار چھہ افراد رہا

اوسلو :  ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں پولیس نے حملوں کے شبے میں چھ افراد کو گرفتار کرنے کے بعد رہا کردیا۔ پولیس نے اوسلو میں ہونے والے کار بم دھماکے اور فائرنگ کے واقعات میں ملوث ہونے کے شبے میں چھ افراد کو مختلف علاقوں سے گرفتار کیا تاہم پوچھ گچھ کے بعد انہیں […]

.....................................................

مراکش : فوجی طیارہ گرکرتباہ، 20 افراد ہلاک

مراکش : فوجی طیارہ گرکرتباہ، 20 افراد ہلاک

رباط : مراکش میں فوجی طیارہ گرکرتباہ ہونے سے بیس افراد ہلاک ہو گئے ، حکام کا کہناہے سی ون تھرٹی میں ستر مسافر سوار تھے۔ برطانوی خبر رساں ادارے نے مراکش کی خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے کہاکہ طیارہ ملک کے شمال میں متنازع علاقے گیلمم میں گرکر تباہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق […]

.....................................................

چوہدری عبد المجید آزاد کشمیر کے وزیراعظم منتخب

چوہدری عبد المجید آزاد کشمیر کے وزیراعظم منتخب

مظفرآباد: پیپلز پارٹی کے چوہدری عبد المجید آزاد کشمیر کے وزیراعظم منتخب ہوگئے۔ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم کے انتخاب کے لیے چھیالیس ارکان نے ووٹنگ میں حصہ لیا۔ پیپلز پارٹی کے چوہدری عبد المجید پینتیس ووٹ لے کر قائد ایوان منتخب ہوگئے۔ ان کے حریف مسلم لیگ ن کے راجہ […]

.....................................................

شین زین : چین کو شمالی کوریا پر دباؤ ڈالنا ہو گا۔ امریکی اہلکار

شین زین : چین کو شمالی کوریا پر دباؤ ڈالنا ہو گا۔ امریکی اہلکار

شین زین : ایک اعلی امریکی اہلکار نے کہا ہے کہ چین کو شمالی کوریا پر دبائو ڈالنا ہو گا کہ مزید اشتعال انگیز اقدامات سے گریز کرے۔ یہ بات امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کے ایک معاون نے چین کے جنوبی شہر شین زین میں مختصر قیام کے دوران کہی۔ امریکہ کے اعلی سفارتکار […]

.....................................................

تحفہ رمضان

صائم کیلئے صوم اعلیٰ رکن ایمانی کلام پاک بھی کہتا ہے یہ ہے امر ربانی قرآن کا ہے نزول اسمیں خدا کی رحمتیں اسمیں کہیں تو حق بجانب خاص ماں ہے ماہ بارانی سحر افطار کے روح پروری انوار ہیں اسمیں تراویح و شبنہ کی اسی ماہ میں فراوانی لیلتہ القدر کی قدر والی رات ہے اسمیں خیز الف […]

.....................................................

اسلام آباد : تمام ممالک سے برابر ی کی بنیاد پر تعلقات چاہتے ہیں۔ گیلانی

اسلام آباد : تمام ممالک سے برابر ی کی بنیاد پر تعلقات چاہتے ہیں۔ گیلانی

اسلام آباد : وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ تمام ممالک کے ساتھ برابری کی بنیاد بہتر تعلقات چاہتے ہیں اور امریکہ کے ساتھ تعلقات میں ملک کی خود مختاری اور وقار کو مقدم رکھا جائے گا۔ اسلام آباد میں آموں کی نمائش کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے […]

.....................................................

آزاد کشمیر اسمبلی : اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر منتخب

آزاد کشمیر اسمبلی : اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر منتخب

مظفر آباد : آزاد کشمیرقانون سازاسمبلی کے ارکان اسمبلی کے حلف لینے کے بعد حکومت سازی کے پہلے مرحلے میں اسپیکراورڈپٹی سپیکرکا انتخاب عمل میں آگیا ہے جس کے مطابق پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے سردارغلام صادق چھتیس ووٹ لے کرسپیکراے جے کے اسمبلی جبکہ پیپلز پارٹی کی ہی شاہین ڈارپینتس ووٹ لے کرڈپٹی سپیکرمنتخب ہوگئی ہیں […]

.....................................................

لاہور : ن لیگ کے اراکین اسمبلی کے ترقیاتی فنڈز بند کرنے کا مطالبہ

لاہور : ن لیگ کے اراکین اسمبلی کے ترقیاتی فنڈز بند کرنے کا مطالبہ

لاہور : پیپلز پارٹی پنجاب نے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سے مسلم لیگ ن کے اراکین قومی اسمبلی کے ترقیاتی فنڈز بند کرنے کامطالبہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ گورنر ہاوس لاہور میں پیپلز پارٹی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت منگل کے روز وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کریں گے جس میں […]

.....................................................

کراچی صورتحال پر گورنر ہاؤس میں اہم اجلاس

کراچی صورتحال پر گورنر ہاؤس میں اہم اجلاس

کراچی : گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی صدارت میں گورنر ہاوس میں پاکستان پیپلز پارٹی، متحدہ قومی موومنٹ اور اے این پی کے رہنما وں کا اجلاس ہوا جس میں شہر میں جاری صورتحال سمیت متعدد امور پر بات چیت ہوئی ،تینوں جماعتوں کے رہنماوں نے شہر میں قیام امن کے لئے مشترکہ […]

.....................................................

بے نظیر بھٹو قتل کیس : چودہ افراد کے خلاف مقدمہ کیلئے پٹیشن

بے نظیر بھٹو قتل کیس : چودہ افراد کے خلاف مقدمہ کیلئے پٹیشن

اسلام آباد : بے نظیر قتل کیس کی نئی ایف آئی آر کے اندراج کے لئے سابق صدر پرویز مشرف، پرویز الہی ، وزیر داخلہ رحمان ملک ، اور بابراعوا ن سمیت 14 افراد کے خلاف مقدمہ کے لئے پٹیشن سپریم کورٹ میں دائر کر دی گئی ہے۔ بے نظیر قتل کیس میں نئی ایف […]

.....................................................

سلیم شہزاد قتل، کمیشن کو ای میل ریکارڈ فراہم کرنے سے معذرت

سلیم شہزاد قتل، کمیشن کو ای میل ریکارڈ فراہم کرنے سے معذرت

اسلام آباد : ایف آئی اے کے سائبرکرائم ونگ نے سلیم شہزاد قتل تحقیقاتی کمیشن کو سلیم شہزاد کا ای میل ریکارڈ فراہم کرنے سے معذوری ظاہر کردی۔ جب کہ کمیشن نے آئندہ اجلاس میں سلیم شہزاد کا پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹرز کا طلب کر تے ہوئے تمام موبائیل کمپنیوں کو تحقیقات کے سلسلے […]

.....................................................

ممبئی : ودیا بالن کو سگریٹ پینا بھاری پڑ گیا

ممبئی : ودیا بالن کو سگریٹ پینا بھاری پڑ گیا

ممبئی : فلم عشقیہ میں تو ودیا بالن نے بولڈ اداکاری کرکے خود کو منوالیا لیکن ڈرٹی پکچر میں سگریٹ پینے کی وجہ سے ہوگئیں مشکلات کا شکار۔ یوں تو اب تک دل تو بچہ ہے جی اور عشقیہ میں ودیا نے خوب عشق لڑائے ۔کہیں نخرے تو کہیں کیااپنی اداں سے سب کو گھائل […]

.....................................................