اسلام آباد : ترجمان وزارت پانی و بجلی نے کہا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں دو فیصد اضافے کی تجویز پر غور کیا جا رہا ہے۔ ترجمان وزارت پانی و بجلی حامد علی خان نے کہا ہے کہ تیل اور گیس مہنگا کرنے کی وجہ سے بجلی مہنگی کرنا پڑ رہی ہے۔ انہوں نے […]
انگلینڈ نے کرکٹ کی تاریخ کا دو ھزارواں ٹیسٹ جیت لیا۔ انگلینڈ نے بھارت کولارڈز کے تاریخی گراونڈ میں ایک سو چھیانوے رنز سے شکست دی۔ ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری دن بھارت کے ماسٹر بیٹسمین سچن ٹنڈولکر صرف بارہ رنز بنا کر آٹ ھوئیاور یوں وہ اپنیکیریئر کی سنچریوں کی سنچری مکمل نہ کرسکے۔ […]
کراچی: کراچی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو بھائیوں سمیت بیس افراد ہلاک ہوگئے۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں حالات بدستور کشیدہ ہیں خاص طور پر ملیر، لانڈھی اور ملحقہ علاقوں میں کشیدگی زیادہ پائی جاتی ہے۔ ان علاقوں میں کاروبار تیسرے روز بھی بند ہے۔ رینجرز نے مختلف […]
ہانگ کانگ: امریکی وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن انڈونیشیا میں آسیان میٹنگ کے بعد چین کے دوے پر ہانگ کانگ پہنچ گئیں۔ انیس سوستانوے میں برطانیہ سے آزادی کے بعد ہانگ کانگ کا کسی امریکی وزیر خارجہ کا یہ پہلا دورہ ہے۔ ہلیری کلنٹن ہانگ کانگ میں ایک تقریب سے خطاب کریں گی ۔ مبصرین کے مطابق […]
کابل: افغانستان کے صوبے ہلمند میں نیٹو نے پانچ طالبان کو ہلاک کردیا، جبکہ طالبان نے کنڑ میں نیٹو فوجی ہیلی کاپٹر گرانے کا دعوی کیاہے۔ افغان ٹی وی کے مطابق کابل سے جاری بیان میں نیٹو حکام نے کہاکہ پانچ طالبان کو گزشتہ رات ہلمند صوبے میں آپریشن کے دوران ہلا ک کیا گیا۔ […]
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب تقرر کیس میں چیئرمین نیب کے تقرر کے لیے مہلت میں توسیع کی حکومتی درخواست مسترد کردی ہے اور حکومت کو 31 جولائی تک چیئرمین نیب کا تقرر کرنے کی ہدایت کی ہے۔ دوسری جانب سپریم کورٹ میں حج کر پشن کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے […]
پنج شیر : نیٹو نے افغان صوبے پنج شیر کی سیکورٹی کی ذمہ داری مقامی فورسز کیسپرد کردی ہے۔ اس موقع پر وادی پنج شیر میں ایک تقریب منعقد کی گئی ۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں افغان وزیردفاع رحیم وردک نے کہا کہ نیٹو فورسز افغانستان میں مقامی فوجیوں کی تربیت کیلئے موجود […]
سرینگر: بھارتی مظالم اور امریکا میں کشمیر امریکن کونسل کے چیرمین غلام نبی فائی کی گرفتاری کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں آج مکمل ہڑتال ہے۔ حریت رہنما سید علی گیلانی نے کلگام میں بھارتی فوج کے ہاتھوں خاتون سے زیادتی اور امریکا میں کشمیر امریکن کونسل کے سربراہ غلام نبی فائی کی گرفتاری کے خلاف […]
طرابلس : لیبیا کے دارالحکومت طرابلس پر نیٹوفضائی حملوں میں متعدد شہری زخمی ہوگئے ۔ لیبیا کے سرکاری ٹی وی کے مطابق نیٹو نے طرابلس پر فضائی حملوں میں سیویلین کو ہدف بنایا دوسری جانب نیٹو حکام کا کہنا ہے کہ حملے طرابلس میں واقع فوجی تنصیبات پر کیے گئے ہیں۔ لیبیا میں باغیوں اور […]
عدن : یمن کے ساحلی شہر عدن کے فوجی کیمپ میں کار بم دھماکے سے آٹھ فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خب رساں ایجنسی کے مطابق صوبہ ابایان کے شہر عدن میں فوجی گاڑی میں سوار ہوکر القاعدہ کے خلاف لڑائی کیلئے جارہے تھے۔ کہ ان کی کیمپ کے مین گیٹ […]
مظفر آباد: آزاد کشمیرقانون ساز اسمبلی کینو منتخب اراکین اسمبلی آج حلف اٹھائیں گے جس کے بعد اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا چنا بھی ہوگا۔ پیپلز پارٹی نیغلام صادق کو اسپیکر اور شاہین ڈار کو ڈپٹی اسپیکر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جبکہ قائد ایوان کے انتخاب کے لیے ووٹنگ چھبیس جولائی کو ہوگی۔ مظفرآباد […]
لاہور : وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں کسی کی بالادستی قبول نہیں کرے گا۔ امریکا کے ساتھ بہتر تعلقات قومی مفاد میں ہیں۔ ہم منصب ہیلری کلنٹن کو تحفظات سے آگاہ کردیا ہے۔ امریکا خطے میں پاکستان کی اہمیت کو سمجھا ہے۔ لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو […]
بیجنگ: چین کے مشرق میں دو ٹرینوں میں تصادم کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد پینتیس ہوگئی، دو سو دس زخمی ہیں۔ جبکہ امدادی کام جاری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صوبے ژیجیانگ میں تیز رفتار ٹرین اور کھڑی ہوئی ریل گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں تباہ ہونے والی […]
کراچی : وفاقی وزیر داخلہ الرحمان ملک نے کہا ہے کہ کراچی میں کوئی آپریشن نہیں ہو رہا، کوئی ایکشن ہوا تو ایم کیو ایم، اے این پی اور پیپلز پارٹی سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لے کر کیا جائے گا۔ وہ کراچی پہنچنے پر صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے ان کا […]
واشنگٹن : امریکا میں فائرنگ کے دو واقعات میں چھ افراد ہلاک اور انیس زخمی ہوگئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق پہلا واقعہ ریاست ٹیکساس کے رولر کوسٹر پارک میں ہوا۔ جہاں پر ایک مسلح شخص نے فائرنگ کرکے پانچ افراد کو ہلاک کردیا۔ اور بعد خود کو بھی گولی ماردی۔ مسلح شخص کی فائرنگ […]
ٹنڈو محمد خان : وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ انہیں اقتدار بڑی قربانیوں کے بعد حاصل ہوا ہے۔ ٹنڈو محمد خان کے قریب شہید ڈاکٹر اسماعیل اوڈھیجو کی برسی کے موقع پرخطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ جانیں قربان کرنے والے ورکرز صرف پیپلز پارٹی میں موجود ہیں […]
لاڑکانہ : صوبائی وزیرقانون محمد ایاز سومرو نے کہا کہ صدر پاکستان آصف علی زرداری کی قائم کردہ کمیٹی کل سے ایم کیو ایم سے مذاکرات شروع کرے گی۔ لاڑکانہ میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مذاکرات میں ایم کیو ایم کے ساتھ کراچی سمیت سندھ میں امن امان اور ایم کیوایم […]
فیصل آباد : تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے کہا ہے کہ نوجوان جاگ گئے ہیں اب پاکستان میں انقلاب کوئی نہیں روک سکتا۔ انہوں نے فیصل آباد کے اقبال پارک میں ہزاروں افراد کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 40 سال قبل ذوالفقار علی بھٹو کا سیلاب آیا تھا اور […]
لاس اینجلس : فلم ہیری پوٹر میں رنگ برنگے ملبوسات پہن کر اداکارہ ایماواٹسن کے دل میں بھی سمایا ہے فیش ڈیزائنر بننے کا خیال۔ ہالی ووڈ ہو یا بالی ووڈ فلمی اداکارائوں کوجب فرصت ملی تو ایک ہی کام سوجھا، فیش ڈیزائننگ کا۔ اب یہی دیکھ لیجئے فلم ہیری پوٹر میں مختلف اور منفرد […]
اسلام آباد : رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی ملک بھر میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ اسلام آباد، لاہور اور کوئٹہ سمیت ملک کے تمام بڑے شہروں میں کھانے پینے اور اشیائے صرف کی چیزیں عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہوچکی ہیں۔ صوبائی اور ضلعی حکومتوں […]
لندن : دوہزارویں ٹیسٹ میں انگلینڈ نے بھارت کو فتح کے لیئے ممکنہ ایک سو بیس اوورز میں چار سو اٹھاون رنز کا ہدف دیا ہے۔ لارڈز میں ٹیسٹ کے چوتھے روز انگلینڈنے پانچ رنز کوئی کھلاڑی آٹ نہیں سے اپنی نامکمل اننگز شروع کی تو چونسٹھ رنز پر انکے چار اور ایک سوسات رنز […]
اوسلو : ناروے میں بم دھماکے اور فائرنگ میں ہلاکتوں کی تعداد اٹھانوے ہوگئی، ملزم پر فرد جرم عائد کر دی گئی ، آندرے بیرنگ بریوک کا کہناہے کہ ناروے کو مسلمانوں، مارکسزم اور کثیر الثقافت سے بچانے کیلئے ایسالازمی تھا۔ اوسلو میں فائرنگ کرنے والے ملزم کے وکیل نے ناروے کی عدالت کو بتایا […]
کراچی : وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ کا کوئی بھی وزیر ملیر سمیت دیگر واقع میں ملوث نہیں ایم کیو ایم کا بیان غلط فہمی کی بنیاد پر ہے۔ ایم کیوا یم کی پریس کانفرنس پر بیان دیتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ سندھ کا کوئی بھی […]
اسلام آباد : پاک امریکہ وزرائے خارجہ نے سٹریٹیجک مذاکرات کے جلد انعقاد کی ضرورت پر زور اور رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا ہے ۔ دفتر خارجہ کے مطابق وزیرخارجہ حناربانی کھر نے انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں ایشیائی علاقائی فورم کے18ویں وزرائے خارجہ اجلاس کے موقع پر امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن سے ملاقات […]