امریکا میں گرمی شدید ہوگئی، ہزاروں افراد متاثر

امریکا میں گرمی شدید ہوگئی، ہزاروں افراد متاثر

نیو یارک : امریکا کی وسطی اور مشرقی حصے میں مسلسل گرمی کی شدت بڑھ گئی، درجہ حرارت چالیس سینیٹ گریڈ پہنچنے سے ہزاروں افراد متاثر ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا میں گزشتہ ایک ہفتے سے گرمی میں شدت آگئی ہے۔ اور درجہ حرارت بڑھنے سے سیکڑوں لوگ بیمار پڑگئے ہیں۔ اے سی […]

.....................................................

ممبئی دھماکے: سلمان خان کا متاثرین کیلئے خون کا عطیہ

ممبئی دھماکے: سلمان خان کا متاثرین کیلئے خون کا عطیہ

ممبئی : بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر پون میں ممبئی دھماکوں میں زخمی افراد کیلئے بلڈ کیمپ قائم ہوا جہاں بالی ووڈ اداکار سلمان خان سمیت پانچ ہزار افراد نے خون کے عطیات دیے ۔ بھارتی شہر پوں میں ممبئی دھماکوں کے متاثرین کیلئے قائم ہوا ایک بلڈ کیمپ،پانچ ہزار افراد نے یہاں خون کے […]

.....................................................

پاکستانی ٹیکسٹائل سٹی اہم سنگِ میل ثابت ہوگی ، حفیظ شیخ

پاکستانی ٹیکسٹائل سٹی اہم سنگِ میل ثابت ہوگی ، حفیظ شیخ

کراچی : وفاقی وزیرِ خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ٹیکسٹائل سٹی اہم سنگِ میل ثابت ہوگی۔ کراچی میں پاکستان ٹیکسٹائل سٹی کے نمائندوں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ پورٹ قاسم ایسٹرن زون کے250ایکڑرقبے پر محیط ٹیکسٹائل سٹی […]

.....................................................

پیٹرسن کی ڈبل سنچری،انگلینڈ کی پوزیشن مضبوط

پیٹرسن کی ڈبل سنچری،انگلینڈ کی پوزیشن مضبوط

لارڈز: دوہزارویں ٹیسٹ کے دوسرے دن کیون پیٹرسن کی سنچری کی بدولت بھارت کیخلاف انگلینڈ کی پوزیشن مضبوط ہوگئی۔ بھارت آج بغیر نقصان کے سترہ رنز سے اپنی اننگز شروع کریگا۔  لارڈز میں تاریخی ٹیسٹ کے دوسرے دن انگلینڈ نے اپنی نامکمل اننگز ایک سوستائیس رنز دوکھلاڑی آٹ سے شروع کی اور آٹھ وکٹوں کے […]

.....................................................

ایم کیوایم کے وزرا کے استعفے منظورنہیں کئیے،گیلانی

ایم کیوایم کے وزرا کے استعفے منظورنہیں کئیے،گیلانی

اسلام آباد: وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہاہیکہ ڈاکٹر غلام نبی فائی کی کشمیر کاز کے لئے اہم خدمات ہیں ۔ ان کا تعلق مقبوضہ کشمیر ہے ۔ ایم کیوایم کے حوالے سے وزیراعظم نے کہاکہ ایم کیو ایم کے وزرا کے استعفے منظور نہیں کئے گئے ہیں۔  اسلام آباد موٹروے پولیس کی تقریب سے خطاب […]

.....................................................

آج اندھیرا ہی اندھیرا کیوں ہے میرے شہر میں….؟

آج اندھیرا ہی اندھیرا کیوں ہے میرے شہر میں….؟

دو ہزار چھ میں جب اُس وقت ملک پر کے ایک آمر حکمران کی حکومت تھی اِس نے جب کے ای ایس سی کو آئی ایم ایف اور ورلڈبینک کے دباؤ میں آکریہ سوچے سمجھے بغیرکے حکومت کیاکرنے جارہی ہے پرائیویٹائزکیاتھاتو اِسے بے پناہ ایسے سبزباغات نظرآتے تھے کہ یہ اِن باغات میں کھوکر رہ […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر:حریت رہنما نظربند،سیکورٹی سخت

مقبوضہ کشمیر:حریت رہنما نظربند،سیکورٹی سخت

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سلسلہ جاری ہے۔ خاتون سے زیادتی کیواقعہ کے خلاف مارچ کو ناکام بنانے کیلئے بھارت نے میرواعظ عمر فاروق سمیت حریت رہنماں کر حراست میں لے لیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے کلگام میں بھارتی فوج نے ایک خاتون سے زیادتی کی جس پر حریت […]

.....................................................

اسپیکرسے مذاکرات ناکام،اوبامہ حکومت دیوالیہ ہونیکے قریب

اسپیکرسے مذاکرات ناکام،اوبامہ حکومت دیوالیہ ہونیکے قریب

واشنگٹن : امریکا میں حکومتی قرضوں پرکانگریس کیر یپبلیکن اسپیکر سیصدر اوبامہ کے مذاکرات ناکام ہوگئیہیں جس کیبعد اوباما حکومت کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ پیداہوگیا ہے۔ امریکا میں حکومتی قرضوں کے لیے حد مقرر ہے۔ اوبامہ حکومت نے چودہ اعشاریہ تین کھرب ڈالر کی حد مکمل کر لی ہے۔ اگر دو اگست تک مزید […]

.....................................................

کابل: نیٹو کا 50 سے زائد طالبان ہلاک کرنے کا دعوی

کابل: نیٹو کا 50 سے زائد طالبان ہلاک کرنے کا دعوی

کابل : افغانستان میں نیٹو افواج نے عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی کے دوران 50 شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے ۔ نیٹو حکام کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق صوبہ پکتیکا کے علاقہ سرروغہ شدت پسندں کا گڑھ بن چکا ہے جہاں بڑی تعداد میں طالبان اور القاعدہ سے […]

.....................................................

تھائی لینڈ ہیلی کاپٹر حادثہ، 9فوجیوں کی لاشیں بر آمد

تھائی لینڈ ہیلی کاپٹر حادثہ، 9فوجیوں کی لاشیں بر آمد

بنکاک : تھائی لینڈ میں گزشتہ ہفتے لاپتہ ہونے والے فوجی ہیلی کاپٹر کا مبلہ تلاش کرلیا گیا اورامدادی کارکنوں نے تباہ ہونے والے فوجی ہیلی کاپٹر سے ہلاک ہونے والے تمام 9 فوجیوں کی لاشیں برآمد کرلیں۔ امدادی کارکنوں کا کہنا ہے کہ فوجی ہیلی کاپٹر میں سوار تمام نو افراد کی لاشیں بھی […]

.....................................................

ناروے: بم حملے اور فائرنگ، ہلاکتوں کی تعداد 87 ہوگئی

ناروے: بم حملے اور فائرنگ، ہلاکتوں کی تعداد 87 ہوگئی

اوسلو: ناروے میں بم دھماکوں اور یوتھ کیمپ پر فائرنگ کے نتیجے میں ہلاکت ہونے والوں کی تعداد ستاسی ہوگئی۔ ہیلپرز آف گلوبل جہاد نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ناروے میں پہلا حملہ دارالحکومت اوسلو میں ہوا جس میں سات افراد ہلاک ہوئے۔ اس حملے […]

.....................................................

ایم کیو ایم کے کارکن صبر کا مظاہرہ کریں۔ الطاف حسین

ایم کیو ایم کے کارکن صبر کا مظاہرہ کریں۔ الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے ملیر کھوکھراپار اور لانڈھی میں جرائم پیشہ عناصر کی جانب سے فائرنگ کے واقعات کی شدیدمذمت کی ہے اور ایم کیو ایم کے کارکنوں اورہمدردوں کی شہادت پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ ایم کیو ایم ایک امن […]

.....................................................

لاہور : عمران خان کا لوڈ شیڈنگ کیخلاف سڑکوں پر آنے کا اعلان

لاہور : عمران خان کا لوڈ شیڈنگ کیخلاف سڑکوں پر آنے کا اعلان

لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لوڈشیڈنگ کیخلاف سڑکوں پر آنے کا کیا ہے۔ لاہور میں تاجروں کے ساتھ ملاقات کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بجلی کی چوری کی وجہ سے عوام کو مہنگی خریدنا پڑ رہی ہے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم […]

.....................................................

اسلام آباد : رمضان المبارک کیلئے سرکاری دفاتر کے اوقات کار کی منظوری

اسلام آباد : رمضان المبارک کیلئے سرکاری دفاتر کے اوقات کار کی منظوری

اسلام آباد : وزیراعظم سیدیوسف رضا گیلانی نے رمضان المبارک کے دوران سرکاری دفاتر کے لئے اوقات کار کی منظوری دیدی ہے۔ رمضان المبارک کے دوران پیر سے ہفتہ تک سرکاری دفاتر کے اوقات کار صبح آٹھ بجے سے دوپہر ایک بجے تک ہوں گے جبکہ جمعہ کو دفاتر بارہ بجے بند ہو جائیں گے […]

.....................................................

لاہور : پنجاب میں حکومت اور گورنس نام کی چیز نہیں۔ بابر اعوان

لاہور : پنجاب میں حکومت اور گورنس نام کی چیز نہیں۔ بابر اعوان

لاہور : پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب میں حکومت اور گورنس نام کی کوئی چیز نہیں صوبے میں شخصی راج قائم ہے۔ ڈاکٹر بابر اعوان الحمرا ہال میں معروف دانشور اجمل نیازی کی کتاب کی تقریب پزیرائی میں شرکا سے خطاب کر رہے تھے اس موقع پر اپوزیشن […]

.....................................................

سکھر : سپریم کورٹ کا سجاد پلازہ کے منہدم ہونے سے ہلاکتوں کا نوٹس

سکھر : سپریم کورٹ کا سجاد پلازہ کے منہدم ہونے سے ہلاکتوں کا نوٹس

سکھر: سپریم کورٹ نے سکھر میں سجاد پلازہ منہدم ہونے سے ہلاکتوں کا نوٹس لے لیا ہے۔ عدالت نے کمشنر انعام اللہ دھاریجو اور ایس پی انویسٹیگیشن منیر احمد کو طلب کرکے تفصیلات معلوم کیں۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے سکھر کے سماجی ورکر بہار الدین شیخ کی اپیل پر حکم جار ی کیا کہ، […]

.....................................................

ممبئی دھماکے : سلمان خان کا متاثرین کیلئے خون کا عطیہ

ممبئی دھماکے : سلمان خان کا متاثرین کیلئے خون کا عطیہ

ممبئی : بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر پون میں ممبئی دھماکوں میں زخمی افراد کیلئے بلڈ کیمپ قائم ہوا جہاں بالی ووڈ اداکار سلمان خان سمیت پانچ ہزار افراد نے خون کے عطیات دیے۔ بھارتی شہر پوں میں ممبئی دھماکوں کے متاثرین کیلئے قائم ہوا ایک بلڈ کیمپ،پانچ ہزار افراد نے یہاں خون کے عطیات […]

.....................................................

لاہور : لیسکو نے عدم ادائیگی پر سرکاری محکموں کی بجلی منقطع کر دی

لاہور : لیسکو نے عدم ادائیگی پر سرکاری محکموں کی بجلی منقطع کر دی

لاہور میں لیسکو نے بلوں کی عدم ادائیگی پر ریلوے اسٹیشن، ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز اور پنجاب پبلک سروس کمیشن سمیت مختلف محکموں کی بجلی منقطع کر دی ہے۔ ایکسئین لیسکو کے مطابق ایوان زراعت، ٹرانسپورٹ ہائوس، ریلوے آفیسرز فلیٹ، ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ کی بھی بجلی منقطع کی گئی ہے۔ ان سرکاری اداروں کو متعدد […]

.....................................................

لاہور : نئے کھلاڑی آفریدی کا متبادل بننے کیلئے تیار ہیں۔ وقار یونس

لاہور : نئے کھلاڑی آفریدی کا متبادل بننے کیلئے تیار ہیں۔ وقار یونس

لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم میں سابق کپتان شاہد آفریدی کی کمی ضرور محسوس ہو رہی ہے لیکن نوجوان کھلاڑی ان کا متبادل بننے کے لئے تیار ہیں۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تینوں طرز […]

.....................................................

کراچی : ملیر میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، چھ زخمی

کراچی : ملیر میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، چھ زخمی

کراچی میں ملیر کے علاقے لیاقت مارکیٹ میں دو گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور چھ افراد زخمی ہو گئے۔ زخمی ہونے والے افراد کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ علاقے میں صورتحال کشیدہ ہے مارکیٹں بند کردی گئی ہیں ۔ مزید تصادم روکنے کیلئے پولیس کی اضافی نفری […]

.....................................................

اسلام آباد : بھارت کے ساتھ مذاکرات میں مشترکہ مفادات اہم ہیں۔ وزیر خارجہ

اسلام آباد : بھارت کے ساتھ مذاکرات میں مشترکہ مفادات اہم ہیں۔ وزیر خارجہ

اسلام آباد : وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ مذاکرات میں توقعات کے ساتھ مشترکہ مفادات کو مد نظر رکھنا ہو گا۔ سرکاری ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ بھارت کو مذاکرات پر واپس لانا بھی کامیابی ہے۔ ممبئی حملوں کے معاملے پر بھارت […]

.....................................................

اسلام آباد : مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم کا پارلیمنٹ میں ملکر چلنے پر اتفاق

اسلام آباد : مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم کا پارلیمنٹ میں ملکر چلنے پر اتفاق

اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ نواز اور متحدہ قومی موومنٹ نے سینیٹ اور قومی اسمبلی میں اہم معاملات پر مل کر چلنے اور مشترکہ احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ پارلیمنٹ ہاس اسلام آباد میں دونوں جماعتوں کے رہنماں کے درمیان ایک اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس کے بعد مسلم لیگ نواز کے […]

.....................................................

اسلام آباد : آرمی چیف سے امریکی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس کی ملاقات

اسلام آباد : آرمی چیف سے امریکی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس کی ملاقات

اسلام آباد: امریکی ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلی جنس جیمز کلیپر نے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی، ڈی جی آئی ایس آئی احمد شجاع پاشا اور انٹیلی جنس بیورو کے ڈائریکٹر سے ملاقاتیں کی ہیں اور دہشت گردی کیخلاف جنگ کے حوالے سے نئے مطالبات پیش کردئے ہیں۔ امریکی ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلی جنس گزشتہ […]

.....................................................

وارسا : پولینڈ میں طوفان سے ایک خاتون ہلاک، متعدد افراد زخمی

وارسا : پولینڈ میں طوفان سے ایک خاتون ہلاک، متعدد افراد زخمی

وارسا : پولینڈ میں طوفان سے ایک خاتون ہلاک اور کئی افراد زخمی ہو گئے جبکہ سینکڑوں مکانات کی چھتیں اڑ گئیں۔ دارالحکومت وارسا سے 50 کلومیٹر دور کلوڈزیاز میں شدید طوفان کے باعث گھر کی چھت گرنے سے ایک خاتون ہلاک ہو گئی جبکہ شمال مشرقی ضلع مضاریہ میں کئی درخت گر گئے جن […]

.....................................................