ہڈیارہ : جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن نے کہا ہے کہ شریعت محمدی پر عمل تک ملک و قوم کے مسائل حل نہیں ہو سکتے۔ اسامہ بن لادن شہید ہیں اور ان کی شہادت سے کئی اسامہ بن لادن جنم لیں گے۔ پاک بھارت کے سرحدی گاں ہڈیارہ میں خطاب کرتے ہوئے انہوں […]
اسلام آباد : ایبٹ آباد کمیشن کے رکن جنرل ندیم احمد نے کہاہے کہ امریکی سی آئی اے نے پولیو ویکسین کی جعلی مہم شروع کرکے پاکستان کے اعتماد کو ٹھیس پہنچایا، تحقیقات جاری ہے امریکی فوج سے بھی تفتیش کی جائیگی۔ ایبٹ آباد تحقیقاتی کمیشن کے رکن جنرل ندیم احمد نے کہاکہ امریکی سی […]
اورمیکی : وسطی کرم کے علاقے اورمیکی میں سیکورٹی فوسزپر عسکریت پسندوں کے حملے میں ایک اہلکار شہید جبکہ میجر سمیت 4 اہلکار زخمی ہو گئے۔ وسطی کرم کے علاقے میں اورمیکی میں عسکریت پسندوں نے سیکیورٹی ورسز کے ایک چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید ایک میجر […]
نئی دہلی: بھارت نے نیو کلیئر سپلائر گروپ کی رکنیت ملنے سے پہلے ایٹمی ٹیکنالوجی فروخت کرنے اور کینیڈا سے شراکت داری کی کوششیں شروع کردی ہیں۔ بھارتی اخبار کے مطابق بھارت کینیڈا کو ایٹمی شراکت داری پر قائل کرنے کی کوشش کررہاہے۔ تاکے دونوں ممالک ملکر جوہری ری ایکٹر عالمی مارکیٹ میں فروخت کریں۔ […]
نئی دہلی : بھارت نے عسکریت پسندوں اور دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کیلئے بنکر شکن لیزر گائڈیڈ بموں کی خریداری کیلئے ٹینڈر طلب کر لیا ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی حکومت نے متعلقہ غیر ملکی کمپنیوں سے ایک سو لیزر گائیڈڈ بنکر شکن بموں کی خریداری کے لیے ٹینڈر طلب […]
بامیان : نیٹوفورسز نے افغان صوبے بامیان کا کنٹرول مقامی فورسز کے حوالیکردیا ہے۔ اس موقع پر بامیان میں ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ افغانستان کے کئی اعلی وزیر اور غیر ملکی سفیر اختیارات کے تبادلے کی تقریب میں شرکت کے لیے خصوصی طور پر بامیان گئے۔ سکیورٹی خدشات کی بنا پر اس […]
کابل : طالبان دور حکومت کے وزیر خارجہ وکیل احمد متوکل نے کہاہیکہ افغانستان میں امن کیلئے امریکا اورطالبان کو براہ راست مذاکرات کرنا ہوں گے۔ کابل میں غیر ملک خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں وکیل احمد متوکل کا کہنا تھا افغانستان میں تشدد کاخاتمہ ہوناچاہئے،تمام فریقین کو چاہیئے کہ وہ مل بیٹھ کر […]
نئی دہلی : امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن اسٹریٹجک ڈائیلاگ کیلئے بھارت پہنچ گئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ نئی دہلی میں اعلی حکام کیساتھ مذاکرات کیبعد بھارتی شہر چنائے بھی جائیں گی،یہ شہر پہلیہی غیرملکی سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔اور امریکی سرمایہ کاری کا حب ہے۔ امریکی وزیرخارجہ بھارتی […]
لاس اینجلس : دنیابھر کے باکس آفس پر دھماکے کرنے والی فلم ہیری پوٹر کے لاسٹ پارٹ کو ناقدین نے سیریز کی سب سے بدترین فلم قراردے دیا۔ جادوئی دنیا میں نیک اور بد طاقتوں پر بننے والی فلم ہیری پوٹر کے لاسٹ پارٹ ہیری پوٹر اینڈ ڈیتھلی ہیلوز نے جہاں شائقین کی توجہ حاصل […]
اسلام آباد : وزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی نے گورنراسٹیٹ بنک شاہدحفیظ کاردار کااستعفی قبول کرتے ہوئیسینئرنائب گورنر یاسین انورکوقائم مقام گورنرتعینات کردیا ہے۔ سابق گورنر نے پندرہ جولائی کووزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی کولکھے گئے خط میں اپنا استعفی بھیجاتھا۔ وزیراعظم کولکھے گئیخط میں سابق گورنرشاہدحفیظ کاردار نے موقف اختیارکیاتھا کہ میں بطورگورنراسٹیٹ بنک اپنے عہدے سے مستعفی […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے جمعرات سے شروع ہونے والے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے دو ھزارویں ٹیسٹ سے قبل ٹیسٹ کرکٹ کی آل ٹائم بیسٹ الیوں کا اعلان کیا ہے۔ ٹیسٹ کرکٹ کی ایک سو چونتیس سالہ تاریخ کی بہترین ٹیم کے انتخاب کے لئے آئی سی سی نے شائقین کرکٹ سے آن لائن ووٹ […]
کراچی : صوبائی وزیر داخلہ منظور حسین وساں نے کہا ہے کہ کراچی میں ہونے والی حالیہ بدامنی اور قتل و غارت گری میں کوئی غیر ملکی طاقت ملوث نہیں۔ یہ اپنوں کا ہی کام ہے۔ کراچی میں سی پی ایل سی کے دورے کے موقع پر انہوں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا […]
اسلام آباد: سول جج اسلام آباد نے ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی انجم عقیل کو تین روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے ۔ اس سے پہلے انجم عقیل کو راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجا۔ اسلام آباد میں پولیس نے پولیس […]
اسلام آباد : وزیر اعظم سید یو سف ر ضا گیلا نی پانچ روزہ نجی دورے پر بر طا نیہ ر وانہ ہو گئے ہیں۔ و زیر اعظم بغیر پروٹوکول کے پی آئی اے کی عا م پر وازکیزریعے برطانیہ روانہ ہوئے۔ پا نچ رو زہ دو رہ کے دو را ن نجی مصر و […]
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے این آئی سی ایل اسکینڈل کیس میں اٹارنی جنرل سے پچیس جولائی تک تفصیلی جواب طلب کرلیاہے۔ سپریم کورٹ نے وزیراعظم کا ردعمل بذریعہ پرنسپل سیکریٹری بھی طلب کیا ہے۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہاہے کہ اٹارنی جنرل بتائیں کہ کتنا پیسہ ملک سے باہر گیا، کون […]
شام میں حکومت کے حامیوں اور مخالفین میں جھڑپوں میں 30 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی نیشام کے انسانی حقوق تنظیم کے حوالے سے بتایاکہ شام کے شہر حمص میں صدر بشارالاسد کے حامیوں اور مخالفین میں جھڑپوں میں 30 سے زائد ہلاک ہوگئے ہیں۔حمص میں جھڑپیں اس وقت شروع ہوئی ہیں جب گزشتہ […]
فراڈ سمیت دیگر الزامات کے تحت گرفتار مسلم لیگ نون کے ایم این اے انجم عقیل کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پولیس حراست سے فرار ہونے کے الزام میں11روزہ جودیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا ہے۔انجم عقیل کو اسلام آباد کی پولیس نے آج راول پنڈی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت […]
وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کراچی میں جاری بدامنی کے پیچھے بیرونی ہاتھ ملوث ہے۔ اتوار کو اسلام آباد ائرپورٹ پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں شدت پسند اسرائیل کا تیارکردہ اسلحہ استعمال کر رہے ہیں۔ پاکستان کے سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی […]
وفاقی حکومت نے ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ظفر قریشی کو بحال کرنے سے انکار کر دیا ہے اور کہا ہے کہ ان کے خلاف محکمانہ تحقیقات کی جارہی ہیں۔ سپریم کورٹ نے ظفر قریشی کو نیشنل انشورنس کمپنی لمٹیڈ یعنی این آئی سی ایل میں زمین سکینڈل کے مقدمے کی تحقیقات یکم […]
اسلام آباد : وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کیلئے دروازے کھلے ہیں،پیپلزپارٹی کی دورسری ٹیم ایم کیوایم سے بات کر رہی ہے عوام جلد خوشخبری سنیں گے۔ وہ اسلام آباد میں کراچی سے واپسی پرمیڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ عامر شاہ کوجن عناصر نے شہید […]
اسلام آباد : فراڈ کیس میں ملوث رکن قومی اسمبلی انجم عقیل کے بارے میں پاکستان مسلم لیگ نواز کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے اپنی رپورٹ تیار کر لی جو کل میاں نواز شریف کو پیش کی جائے گی۔ چار رکنی کمیٹی نے انجم عقیل سے تھانہ کوہسار میں ایک گھنٹہ ملاقات اور اجلاس کے […]
تیونس : تیونس میں سیکڑوں مظاہرین نے حملہ کرکے پولیس تھانے کو نذرآتش کردیا، مشتعل مظاہرین کو منشر کرنے کیلئے پولیس نے شیلنگ اور ہوائی فائرنگ کی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق علی الصبح دو سو سے زائد مظاہرین نے دارلحکومت تیونس کے مضافاتی علاقے میں قائم پولیس تھانے پر حملے کیااور اسے […]