کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ میں میڈیکل بورڈ نے متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن فہد عزیز کی میڈیکل رپورٹ جمع کرادی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فہد عزیز پر تشدد کے کوئی شواہد نہیں ملے۔ سندھ ہائی کورٹ میں فہد عزیز پرتشدد سے متعلق آٹھ رکنی میڈیکل بورڈ کی رپورٹ پیش کی گئی۔رپورٹ میں بتایا […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ اس بات پر یقین نہیں جاسکتا کہ پاکستان کے اعلیٰ حکام القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کے ٹھکانے سے آگاہ تھے واشنگٹن میں نیشنل سیکوریٹی کونسل کی ترجمان نے کہا کہ ہمارے پاس کوئی وجہ نہیں ہے کہ اس بات پر یقین کریں کہ حکومت کا کوئی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ کسی دوسرے ملک میں فوج نہ بھیجنے سے متعلق وزیر اعظم کے بیان پر یقین کرنا چاہئے،اہم معاملات پر وزیر اعظم کے بیانات کو سنجیدگی سے لیتے ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ […]
سڈنی (جیوڈیسک) لاپتا ملائیشین طیارے کا 13 روز بعد بھی کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے۔ آسٹریلوی نائب وزیر اعظم کہتے ہیں کہ سیٹلائیٹ کے ذر یعے دکھائی دینے والے دو ٹکڑے اب سمندر کی سطح پر موجود نہیں،ملائیشیا کے لاپتا طیارے کی تلاش میں آسٹریلیا، امریکا ، نیوزی لینڈ، بھارت ، چین سمیت 26 […]
بھمبر اور گردونواح میں شادی بیاہ کی تقریبات میں ہوائی فائرنگ فیشن بن گیا ہوائی فائرنگ سے کئی افراد جان بحق بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر اور گردونواح میں شادی بیاہ کی تقریبات میں ہوائی فائرنگ فیشن بن گیا ہوائی فائرنگ سے کئی افراد جان بحق اور زخمی ہو چکے ہیں تقریبات میں جدید اسلحہ […]
کراچی (جیوڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر جاوید میانداد نے کہا ہے کہ بیٹسمینوں کو ہر گیند پلاننگ سے کھیلنا ہے،سو ڈیڑھ سو میچز کھیلنے کے بعد دباوٴ نہیں ہونا چاہئے۔ جیو نیوز کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے جاوید میانداد کا کہنا تھا کہ کرکٹ 18 کروڑ عوام کیلئے کھیلی جائے نہ کہ اپنے لیے۔ […]
عورت چاند کی طرح نہیں ہونی چاہیے۔ جسے ہر کوئی بے نقاب دیکھے۔ بلکہ عورت کو سورج جیسی ہونی چاہیے۔جسے دیکھنے سے پہلے آنکھیں جھک جائیں آج کل عورت چاند کی طرح ہے جو بہت ہی خوبصورت دکھائی دیتا ہے ۔ بہت سیدھا اور سادہ بھی ہے ۔ جسے ہر کوئی بڑی حسرت اور غور […]
تھر اور چولستان میں قحط کی پیدا ہونے والی صورتحال اچانک نہیں ہے بلکہ اس کے پیچھے ہمارے حکمرانوں کی برسوں کی ریاضت ہے نئے جنم لینے والے بحرانوں سمیت پرانے بحرانوں کو حل نہ کیاگیا تو آنے والے برسوں میں پورا ملک تھر اور چولستان کا منظر پیش کرے گاملک کے معاشی حالات بد […]
ممبئی (جیوڈیسک ) بالی وڈ اکارہ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر سیف علی خان ریمپ پر ان کا جلوا دیکھنے کے لئے بے تاب رہتے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرینہ کپور کا کہنا تھا کہ سیف علی خان کو ریمپ پر چلنا اچھا نہیں لگتا اس لئے وہ فیشن […]
فیصل آباد( تحصیل رپورٹر)ہجویری ٹائون اور مظفر کالونی سمن آباد میں میڈیکل سٹوروں پر عطائی ڈاکٹروں نے لوگوں کو لوٹنا شروع کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق ہجویری ٹائون اور مظفر کالونی میں میڈیکل سٹوروں پر عطائی ڈاکٹروں نے بندے مار کلینک کھول رکھے ہیں مذکورہ عطائی ڈاکٹر محکمہ صحت کے عملہ کو لاکھوں روپے کا […]
ممبئ (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن کی فلم ’’ویلکم بیک‘‘ کی شوٹنگز ان دنوں دبئی میں جاری ہیں۔فیروز ناڈیڈوالہ کی پروڈکشن میں بنائی جانیوالی ’’ویلکم بیک‘‘ 2007 کی سپر ہٹ کامیڈی فلم ویلکم کا سیکوئل ہے جس کی ہدایات انیس بزمی دے رہے ہیں۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں پاریش راول ، ساکشی ماگو […]
چار نا معلوم ڈاکو اسلحہ کے ور پر پٹرول پمپ سے 18افراد سے لاکھوں روپے نقدی، موبائل فون ودیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار، مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) چار نا معلوم ڈاکو اسلحہ کے ور پر پٹرول پمپ سے 18افراد سے لاکھوں روپے نقدی، موبائل فون ودیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار، تفصیلات کے مطابق صبح […]
نئی دلی(جیوڈیسک) ایک طرف ملائشین طیارے کے غائب ہونے پر دنیا سوگوار ہے جب کہ دوسری طرف بھارتی طیارے میں عملے نے ہولی منا کر خوب موج مستی کی جس پر جہاز کے پورے عملے کو معطل کردیا گیا۔ گوا سے بنگلور جانے والی بھارت کے فائیو اسپائس جیٹ طیارے میں دوران پرواز ائیر ہوسٹسز […]
کراچی (جیوڈیسک ) سندھ کے وزیر جیل خانہ جات منظور وسان نے خواب دیکھ لیا تھا کہ متحدہ قومی موومنٹ اور پیپلز پارٹی مل کر کام کریں گے۔ وزیر اطلاعات شرجیل میمن کہتے ہیں کہ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم ملتے رہتے ہیں سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے منظور وسان […]
کراچی (جیوڈیسک) صدارتی ایوارڈ یافتہ بانسری نواز استاد سلامت حسین کہا کہ ہمارا ملک فن کے حوالے سے مالا مال ہے۔ اس ملک نے بے شمار بہترین اور نامور فنکار ہمیں دیے ہیں جنھوں نے دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کیا اور آج وہ ہمارے ملک کی شناخت ہیں۔ فن موسیقی میں بہت […]
لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے جسقم کے مرحوم چیئر مین بشیر قریشی کے بھائی مقصود قریشی کے قتل کی مذمت کی ہے اوراس واقعے کوسندھ میں بدامنی پھیلانے کی سازش قراردیا ہے۔ انہوں نے صوبے بھر میں آج ایم کیو ایم کے دفاتر بند رکھنے اور سیاہ پرچم لہرانے کا […]
کراچی (جیوڈیسک ) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے نوشہرو فیروز واقعے کو سازش قرار دیتے ہوئے لوگوں سے پرامن رہنے کی اپیل کی ہے۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ انہیں جسقم کے چیئرمین بشیر قریشی کے بھائی […]
جدہ (جیوڈیسک) سعودی عرب جیسے امیر ملک کے بھکاری بھی کتنے امیر ہیں اس کا اندازہ اس سے لگایا جاسکتا ہے کہ وہاں کی ایک بھکارن نے اپنے پیچھے 10 کروڑ روپے کے اثاثے چھوڑے ہیں۔ سعودی عرب کی 100 سالہ عشا نامی نابینا خاتون بھکارن 50 سال تک جدہ شہر کی گلیوں میں بھیک […]
کراچی (جیوڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم کبھی صاف اور کبھی جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 20 سینٹی گریڈ رہا۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 سے 33 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے جبکہ ہوا میں […]
نوشہرو فیروز (جیوڈیسک) نوشہرو فیروز میں جسقم کے مرحوم چیئرمین بشیر قریشی کے بھائی مقصود قریشی اور ان کے ساتھی کی لاشیں ملنے کے بعد سندھ کے مختلف شہروں میں دکانیں اور کاروباری مراکز بند ہوگئے۔ مشتعل افراد نے 5گاڑیاں جلا دیں اور املاک کو نقصان پہنچایا۔نواب شاہ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور […]
سبجنوٹ (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے چولستان کی ترقی کے لئے 2 ارب 37 کروڑ روپے کے پیکیج کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ چولستان کے کسی حصے میں کوئی قحط سالی نہیں، میڈیا کے ایک حصے نے حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے چولستان […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) امریکا میں ہالی وڈ ایکشن فلم Sabotage کا رنگا رنگ پرئمیر ہوا، ریڈ کارپٹ پر فلمی ستاروں کی آمد نے تقریب کو چار چاند لگا دئیے ۔ شائقین آرنلڈ کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے امڈ آئے۔ رنگا رنگ تقریب میں Sabotage کی پوری کاسٹ نے شرکت کی۔فلم کے ایکشن ہیرو آرنلڈ […]
ممبئ (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے کہا ہے کہ انتہائی سخت ماں ہوں اور چاہتی ہوں کہ میرے بچے ایک بااصول زندگی گزاریں۔ بھارتی خبر رساں ادارے کو اپنے ایک انٹرویو میں کاجول نے کہا کہ میں اپنی بیٹی سے بہت سختی سے پیش آتی ہوں اور وہ اس حوالے سے اکثر مجھ سے […]
برسلز (جیوڈیسک) کرائمیا کو یوکرین سے علیحدہ کرکے اپنے ساتھ ملانے پریورپی یونین نے روس کے بارہ شہریوں پرپابندی لگادی۔ ۔یورپی یونین نے برسلز میں ہونے وانے والے اجلاس میں روس کے مزید 12 افراد پر پابندی عائد کردی ہے جس کے بعد پابندی کی زدمیں آنے والے افرادکی تعداد 33 ہوگئی ہے۔ ان تمام […]