جانی ڈیپ کا فلمی دنیا سے ریٹائرمنٹ لینے پر غور

جانی ڈیپ کا فلمی دنیا سے ریٹائرمنٹ لینے پر غور

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی ووڈ سٹار جانی ڈیب نے فلمی دنیا سے ریٹائرمنٹ لینے پر غور شروع کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اب زندگی کو قریب سے دیکھنا چاہتا ہوں۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اب میری خواہش ہے کہ میں زندگی اور دنیا کی حقیقتوں سے لطف اندوز […]

.....................................................

برطانیہ: بیوی کے قاتل پاکستانی شہری کو عمر قید کی سزا

برطانیہ: بیوی کے قاتل پاکستانی شہری کو عمر قید کی سزا

لندن (جیوڈیسک) ناجائز تعلقات کے شبہے میں بیوی کو قتل کرنیوالے پاکستانی شہری کو برطانوی عدالت نے عمر قید کی سزاسنا دی ہے۔ برطانیہ میں غیر قانونی طور پر مقیم نذر نےسے سن 2012 میں شادی کی تھی۔ مانچسٹر کران کورٹ کو بتایا گیا کہ مغربی کلچر کی دلدادہ فرخندہ اور نذرکے درمیان ابتداہی سے […]

.....................................................

نائب صوبیدار امان اللہ کے خلاف ایف آئی آر کی نقل سپریم کورٹ میں پیش

نائب صوبیدار امان اللہ کے خلاف ایف آئی آر کی نقل سپریم کورٹ میں پیش

اسلام آباد (جیوڈیسک) لاپتہ افراد کیس سے متعلق حکومت نے نائب صوبیدار امان اللہ کے خلاف ایف آئی آر کی نقل سپریم کورٹ میں پیش کر دی، عدالت نے کیس کی تفتیش کے بعد چالان کی نقل بھی عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس جواد ایس خواجہ کی […]

.....................................................

وفاقی حکومت 7 روزمیں آئی جی سندھ کا نوٹیفکیشن جاری کرے، سپریم کورٹ

وفاقی حکومت 7 روزمیں آئی جی سندھ کا نوٹیفکیشن جاری کرے، سپریم کورٹ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی بے امنی کیس میں سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ وفاقی حکومت 7 روزمیں آئی جی سندھ لگانے کا نوٹیفکیشن جاری کرے، چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس تصدق حسین جیلانی نے آئی جی سندھ کے تقرری کے معاملے پر ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس […]

.....................................................

ٹی 20 کرکٹ میں پاکستان اور بھارت آج چھٹی مرتبہ مدمقابل ہونگے

ٹی 20 کرکٹ میں پاکستان اور بھارت آج چھٹی مرتبہ مدمقابل ہونگے

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں اپنی مہم کا آغاز 21 مارچ کو کریں گی۔ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج تک 5 مرتبہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں آمنے سامنے آئی ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ 2007 کے ایڈیشن میں کھیلا گیا، سنسنی خیز مقابلے کے بعد یہ […]

.....................................................

مشرف غداری کیس، صحافی پر پولیس تشدد، ڈی آئی جی سیکورٹی کل طلب

مشرف غداری کیس، صحافی پر پولیس تشدد، ڈی آئی جی سیکورٹی کل طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشرف غداری کیس میں خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کے وکیل رانا اعجاز کو معافی نامہ جمع کرانے پر عدالت میں داخلے کی اجازت دے دی، عدالت میں نجی ٹی وی کے صحافی پر پولیس تشدد واقعے پر جسٹس فیصل عرب نے ڈی آئی جی سیکورٹی کو کل طلب کر لیا۔ خصوصی […]

.....................................................

ہالی ووڈ فلم”دی ہیرو آف کلر سٹی”کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا

ہالی ووڈ فلم”دی ہیرو آف کلر سٹی”کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کی نئی کمپیوٹر اینیمیٹڈ فلم”دی ہیرو آف کلر سٹی”کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ہدایتکارفرینک گلیڈ اسٹون کی اس فلم میں مختلف اینیمیٹڈ کرداروں کیلئے معروف ہالی ووڈ اداکاروں کرسٹینا ریکی،روزی پیرز،کریگ فرگوسن اوروین بریڈی کی آوازیں ریکارڈ کی گئی ہیں۔ میکس ہاورڈ اور جان ڈی ایراکلس کی پروڈیوس کردہ […]

.....................................................

پشاور: 15 کبابی گراں فروشی پر گرفتار کر لئے گئے

پشاور: 15 کبابی گراں فروشی پر گرفتار کر لئے گئے

پشاور (جیوڈیسک) پشاورمیں مقررہ نرخوں سے زیادہ داموں کباب فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے، 15 کبابی گراں فروشی پر گرفتار کرلئے گئے۔ پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے کبا ب کا سرکاری نرخنامہ جاری کرنے کے بعد گراں فروشوں کے خلاف کریک ڈاوٴن شروع کر دیا ہے۔ چارسدہ روڈ پر سرکاری نرخنامے […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے سندھ حکومت سے آئی جی کے لیے نام مانگ لیا

سپریم کورٹ نے سندھ حکومت سے آئی جی کے لیے نام مانگ لیا

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے 24 گھنٹے گزر جانے کے باوجود آئی جی سندھ کی تقرری نہ ہونے پر حکومت سندھ کی سرزنش کی اور اور ایڈووکیٹ جنرل سندھ کو حکم دیا کہ وزیر اعلیٰ سندھ سے مشاورت کے بعد ساڑھے گیارہ بجے تک آئی جی سندھ کا نام کو حتمی شکل دی […]

.....................................................

نوشہرو فیروز:گاڑی سے 2 لاشیں ملنے کے بعد علاقے میں کشیدگی

نوشہرو فیروز:گاڑی سے 2 لاشیں ملنے کے بعد علاقے میں کشیدگی

نوشہرو فیروز (جیوڈیسک ) بھریا روڈ کے قریب آج صبح گاڑی سے دو لاشیں ملنے کے بعد علاقے میں کشیدگی ہے، جسقم کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ کے باعث جلنے والی گاڑی سابق چیئرمین بشیرقریشی کے بھائی کی ہے اور ملنے والی لاشیں بشیر قریشی کے بھائی مقصود قریشی اور انکے ساتھی کی […]

.....................................................

کرکٹ کے بخار نے ڈھاکا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

کرکٹ کے بخار نے ڈھاکا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

ڈھاکا (جیوڈیسک) کرکٹ کے بخار نے ڈھاکا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، ہر طرف پاک بھارت میچ کا ہی تذکرہ ہے، جمعے کے مقابلے میں گرین شرٹس کو شائقین کی تمام تر سپورٹ ملنے کی توقع ہے، پاکستان سے بھی میچ دیکھنے کیلیے سیکڑوں پرستار ڈھاکا پہنچ گئے، شاہد آفریدی سب کی امیدوں کا […]

.....................................................

ڈرون حملوں پر بات چیت کیلئے ہیومن رائٹس فورم مناسب نہیں، امریکہ

ڈرون حملوں پر بات چیت کیلئے ہیومن رائٹس فورم مناسب نہیں، امریکہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ وہ ڈرون حملوں پر بات چیت کے لئے ہیومن رائٹس کمیشن کو مناسب فورم نہیں سمجھتا۔ ہفتہ وار بریفنگ کے دوران محکمہ خارجہ کی ترجمان جین پاسکی کا کہنا تھا کہ امریکا ہیومین رائٹس کمیشن کے نمائندوں کے ساتھ مکمل تعاون اور تمام اہم معاملات پر بات چیت […]

.....................................................

خیبرپختون خوا کے سینئر بیوروکریٹ امجد شاہد آفریدی لاپتہ ، اغوا کا خدشہ

خیبرپختون خوا کے سینئر بیوروکریٹ امجد شاہد آفریدی لاپتہ ، اغوا کا خدشہ

پشاور (جیوڈیسک) سابق ایڈوائزر وفاقی محتسب امجد شاہد آفریدی 2 لاپتہ ہو گئے ہیں۔ ان کی گاڑی موٹروے چھچھ ٹول پلازے کے قریب سے برآمد ہوئی ہے۔ سابق ایڈوائزر وفاقی محتسب امجد شاہد آفریدی جن کی خدمات تقریبا ایک ماہ قبل صوبائی حکومت کے حوالے کی گئی تھیں اور یہاں پر ان کو اہم ذمہ […]

.....................................................

پاکستان میں سکہ اسلام آباد کا حکم واشنگٹن کا

پاکستان میں سکہ اسلام آباد کا حکم واشنگٹن کا

موجودہ پاکستانی حکمرانوں کا دعویٰ ہے کہ ”ملک میں پرویز مشرف کی مدد سے امریکہ اور اس کے حلیف، پاکستان کے طول و عرض اور ہر ریاستی و غیر ریاستی ادارے میں اپنی خفیہ ایجنسیوں اورپوشیدہ عسکری طاقت کے فعال نیٹ ورک قائم کر چکے ہیں” سابق حکمرانوں نے پاکستان میںامن وامان کی صورتحال خراب […]

.....................................................

کابل میں گذشتہ روز ہوئے حملے میں 9 افرادہلاک ہوئے ،حکام

کابل میں گذشتہ روز ہوئے حملے میں 9 افرادہلاک ہوئے ،حکام

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں گزشتہ روزغیرملکی ہوٹل پر ہونے والے حملے میں 4 غیرملکیوں سمیت 9 افراد ہلاک ہوئے۔ افغانستان کے نائب وزیرداخلہ جنرل محمد ایوب سلنگی کے مطابق گزشتہ شام شدت پسندوں نے ایک پرتعیش ہوٹل پر حملہ کیا، فائرنگ کے تبادلے میں 4 غیرملکیوں سمیت 9 افراد ہلاک ہوئے ، افغان شہریوں کی […]

.....................................................

پاکستانی جننگ انڈسٹری معاشی بحران کا شکار

پاکستانی جننگ انڈسٹری معاشی بحران کا شکار

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن (پی سی جی اے) کے سابق ایگزیکٹو ممبر احسان الحق نے بتایا کہ بھارت سے بڑے پیمانے پر سوتی دھاگا پاکستان درآمد کئے جانے کے باعث ملکی کاٹن انڈسٹری معاشی بحران کا شکار ہو گئی ہے جبکہ گزشتہ روز نیویارک کاٹن ایکس چینج میں روئی کی قیمتیں 2 […]

.....................................................

کبھی کبھی دل سوچتا ہے۔

کبھی کبھی دل سوچتا ہے۔

کبھی دل سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ ہم کیسی قوم ہیں معاف کرنا شاید غلطی ہوگئی قوم کی بجائے ”ہجو م ِ نابالغاں ” کہنا زیادہ مناسب ہوگا ہم نے آزادی کی قدر کی نہ حالات سے کچھ سیکھنے کی زحمت گوارا کی اس ملک میں بسنے والے” حال مست اور مال مست […]

.....................................................

بے رحم حقیقت

بے رحم حقیقت

,مومنغالب ,بے, رحم,,حقیقت,انسان غالب کا دور ہے نہ مومن کا دور ہے انسان اب کہا، یہ تو قصہ ہی اور ہے نوٹوں سے دل کی دھڑکن بحال کیجئے موبائلوں پہ، عشق ناٹک، ارسال کیجئے سب کھو گئے ہیں موسم، چاھت کی رت کہاں اٹھا خمیر جس سے، انسانیت کا بت کہاں ان کو بھی اپنی […]

.....................................................

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 18 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا اضافہ

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 18 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 18 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر 9 ارب 64 کروڑ 89 لاکھ ڈالر ہوگئے۔

.....................................................

پسندیدہ ملک قرار دینے کا معاہدہ نئی بھارتی حکومت سے ہوگا: پاکستان

پسندیدہ ملک قرار دینے کا معاہدہ نئی بھارتی حکومت سے ہوگا: پاکستان

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارت کو پسندیدہ ملک قرار دینے کا معاہدہ نئی بھارتی حکومت سے ہوگا، پاکستان بھارت میں انتخاب کے دوران کوئی بھی 2 طرفہ اہم فیصلہ نہیں کرنا چاہتا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق بھارت میں انتخابی عمل شروع ہوچکا ہے، اس وقت بھارت سے نیا معاہدہ مناسب […]

.....................................................

بیوی کی فریاد

بیوی کی فریاد

کیسی سخت طبعیت پائی ہے اس نے پھول مارو تو پھتر سے جواب دیتا ہے کبھی جوپو چھ لو، کہاں رہے اب تک ایک ایک لمہے کا مگر تلخ حساب دیتا ہے بات سنتا ہی نہیں محبت کی سمجھانے بیٹھو تو اُلٹے سیدھے جواب دیتا ہے جیتنا ممکن کہاں دلائل سے کم عقلی کے خطاب […]

.....................................................

ملک کے میدانی علاقوں میں سردی کی شدت میں کمی

ملک کے میدانی علاقوں میں سردی کی شدت میں کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے میدانی علاقوں میں سردی کی شدت میں کمی ہوئی ہے، تاہم بالائی علاقوں میں سردی پوری آب وتاب سے برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ رواں ہفتے کے اختتام پر مختلف بالائی علاقوں میں بارشیں متوقع ہیں۔بالائی علاقوں میں برف باری کے بعد خشک سردی ہے، […]

.....................................................

مشرف کے وکیل رانا اعجاز نے تحریری معافی نامہ خصوصی عدالت میں جمع کرا دیا

مشرف کے وکیل رانا اعجاز نے تحریری معافی نامہ خصوصی عدالت میں جمع کرا دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشرف کے وکیل رانا اعجاز نے تحریری معافی نامہ خصوصی عدالت میں جمع کرا دیا۔ رانااعجاز کے نامناسب رویے پر عدالت داخلے پر پابندی لگا دی گئی تھی۔ رانااعجاز کو معافی نامہ جمع کرانے کیلیے بھی عدالت جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔ کامران مرتضیٰ نے رانااعجازکامعافی نامہ عدالت میں جمع کرایا۔

.....................................................

” دل تک جانے کا راستہ ”

” دل تک جانے کا راستہ ”

ایک عورت نے اپنی نوکرانی کے ہاتھ جادو ٹونے والے بابے سے گدھے کا سر منگوایا کیونکہ اُس عامل نے کہا تھا اپنے شوہر کو یہ گدھے کا سر پکا کر کھلانا تمھارا مطیع ہو جائے گا وہ نوکرانی جب طشت میں گدھے کا سر رکھ کر لائی تو عین اُسی وقت اس کا شوہر […]

.....................................................