نیویارک (جیوڈیسک) 16 سال کا لڑکا امریکی پولیس کو چکما دے کرنیویارک میں زیر تعمیر ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی آخری منزل پر چڑھ گیا، 2 گھنٹے بعد پولیس نے نیچے اتار کر حراست میں لے لیا۔ نیو جرسی کے رہائشی 16 سالہ جسٹن نے کیمرہ ہاتھ میں تھاما اور باآسانی سیکیورٹی کی دھجیاں بکھیرتا ہوا […]
ممبئی (جیوڈیسک) نوجوانی کی مستیوں اوردوستوں کی شرارتوں سے بھرپور بالی ووڈ فلم” پرانی جینز” کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ فلم کی کہانی نوجوان دوستوں کے سنہری دنوں کے گرد گھومتی ہے جب وہ زمانے کی ہر فکر سے آزاد زندگی کے مزے اڑاتے نظر آتے ہیں۔ اسی دوران دلوں میں پیار کی […]
5 مارچ کے اخبارات پر نظر پڑی۔ ایک خبر پڑھ کر جیسے دل کو دھجکا سا لگا۔ پورے وجود میں خبر کی ہیبت سی محسوس ہونے لگی۔ ”مظفر گڑھ میں ایک طالبہ کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی گئی”۔ واقعہ اس قدر آسان نہیں تھا جیسے وہ اخبارات کی زینت بنایا گیا تھا۔ خیر آگے لکھا […]
کوالالمپور (جیوڈیسک) جنوبی بحرہند میں صبح ہوتے ہی 14 روز سے لاپتا ملائیشین طیارے کی تلاش کا کام دوبارہ شروع کر دیا گیا۔ ملائیشین حکام کا کہنا ہے کہ بحرہند میں تیرتی اشیا ممکنہ طور پر لاپتا مسافر طیارے کے ٹکڑے ہو سکتے ہیں اور انھیں یقین ہے کہ ان اشیا تک پہنچنے پر طیارے […]
اسلامی تاریخ کے عظیم سپہ سالارسلطان صلاح الدین ایوبی نے کہا تھا جہاں روٹی مزدور کی تنخواہ سے مہنگی ہوجائے وہاں دو چیزیں سستی ہو جاتی ہیں عورت کی عزت اور مرد کی غیرت میں اظہر زیدی کی سوچ میں مصلوب تھا کال کٹی تو مٹھہ ٹوانہ کے ملک عزیز الرحمان معاشرتی قدروں کی تباہی […]
استنبول (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ ترکی میں ٹوئٹر سروس بندہونے کی اطلاعات ہیں۔ ٹوئٹر ذرائع کے مطابق ترکی میں ٹوئٹر سروس بند ہونے کی اطلاعات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ ترک وزیراعظم نے گزشتہ روز ٹوئٹر پر پابندی کی دھمکی دی تھی۔
کراچی (جیوڈیسک) انڈس موٹر کمپنی نے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں استحکام آنے کا فائدہ صارفین کو منتقل کرتے ہوئے گاڑیوں کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ ٹیوٹا گاڑیاں بنانے والی اور اس کی ڈسٹری بیوٹر انڈس موٹر کمپنی لمیٹڈ آئی ایم سی نے گاڑیوں کی قیمت میں 75 ہزار […]
کب ہم پتّھر کے دورسے نکلے ہی تھے ..؟اَب جو دوبارہ پتّھرکے زمانے میں جانے سے ڈرتے ہیں..؟وہ توامریکا ہی بے وقوف تھاکہ جس نے سات سمندرپار رہ کر نائن الیون کے واقعے میں ملوث دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں ہمیں شامل کرنے کے لئے یہ دھمکی دی تھی کہ اگر پاکستانیوں تم نے […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) میرپور میں پاک بھارت ’’ہائی وولٹیج‘‘ ٹاکرے کیلیے میدان سج گیا، دونوں ٹیمیں جمعے کو شیر بنگلہ اسٹیڈیم میں آئی سی سی ورلڈ ٹوئنٹی 20 میچ میں مدمقابل ہونگی۔ فلڈلائٹ میں ہونیوالے مقابلے میں اوس کا کردار اہم ہوگا، 25 ہزار شائقین کی گنجائش والے اسٹیڈیم کے شائقین سے کھچا کھچ بھرے رہنے […]
لاہور (جیوڈیسک) ورلڈ ٹوئنٹی 20 میں جمعے کو بھارت کیخلاف میچ میں سابق کرکٹرز نے پاکستان کو فیورٹ قرار دیتے ہوئے فیلڈنگ میں کمزوریوں پر قابو پانے پر زور دیا ہے، سابق ٹیسٹ کرکٹر محسن حسن خان نے کہا کہ گرین شرٹس کی ٹیم زیادہ متوازن، بیٹنگ اور بولنگ بہترین ہے تاہم تیسرے شعبے میں […]
پیپلز یو تھ آرگنائزیشن ضلع چکوال کے سابق صدر مظہر بھٹی پیپلز یو تھ ضلع چکوال کے جنرل سکریٹری اشفاق احمد ، طارق محمود انجم آصف اقبال نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے تلہ گنگ (نما ئند ہ جنگ)پیپلز یو تھ آرگنائزیشن ضلع چکوال کے سابق صدر مظہر بھٹی پیپلز یو تھ ضلع چکوال […]
لاہور (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے معروف پلے بیک سنگر ویندر سنگھ بھی اداکاری کے میدان میں بھی کود پڑے ، اداکاری اور گائیکی کے ساتھ فلم کا میوزک بھی خود ہی ترتیب دیا ہے۔اس حوالے سے سکھویندر سنگھ نے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ یہ ایک میوزیکل فلم ہے جس میں ایک گلوکار کا […]
چٹاگانگ (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی 20 کے پہلے مرحلے کے میچ میں ہانگ کانگ نے بنگلادیش کو دو وکٹوں سے ہرادیا۔ شکست کے باوجود بنگلادیش کی ٹیم سپر 10 مرحلے میں پہنچ گئی۔ اب بنگلہ دیش ٹیم سپر 10 مرحلے کے گروپ 2 میں شامل ہوگی۔ اس سے قبل چٹاگانگ کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں […]
کراچی (جیوڈیسک) واداکارہ عائشہ عمرنے کہا ہے کہ تھیٹرمیں کام کرکے اچھا لگا ہمارے ہاں دوبارہ معیاری تھیٹر ڈرامہ پیش کیا جا رہا ہے اور کراچی میں تھیٹر آباد ہو چکا ہے۔ان خیالات کااظہارانھوں نے ایک تقریب کے موقع پرگفتگو کرتے ہوئے کیاانکا کہنا تھا کہ ٹی وی ڈرامہ اپنی اہمیت رکھے ہوئے ہے مگر […]
کراچی (جیوڈیسک) فلم انڈسٹری کے معروف ادکار معمر رانا نے کہا کہ فلمیں بنیں گی تو سنیماں کی رونق میں اضافہ ہوگا۔ اس وقت جب کہ پاکستان میں فلمیں بننا شروع ہوئی ہیں اس بات کی امید ہوچلی ہے کہ آنے والے دنوں میں پاکستان کی فلم انڈسٹری ایک بار پھر اپنا کھویا ہوا مقام […]
لندن (جیوڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے برطانیہ کے سابق وزیراعظم گورڈن براؤن سے ملاقات کی ہے۔ دونوں رہ نماؤں نے پاکستان میں بچوں کی تعلیم کو فروغ دینے اور پسماندہ علاقوں میں پانی کی فراہمی سے متعلق اقدامات پر بات کی۔
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ نون کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ایک سال میں گیس کی لوڈشیڈنگ نہ ہونے کے برابر رہ جائیگی، امن کیلئے جو بھی راستہ اپنانا پڑا اپنائیں گے اور کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائیگا۔ لاہور کے علاقے شاد باغ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے حمزہ شہباز […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پی آئی اے نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو کینیڈا جانے سے روک دیا ، ان کا کہنا ہے کہ میرا نام ای سی ایل میں نہیں ہے، آف لوڈ کرنے کی وجہ نہیں بتائی گئی۔ ذرائع کے مطابق شیخ رشید پی آئی اے کی فلائٹ پی کے 718 […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں 35 لاپتا افراد کیس کی سماعت آج پھر ہوگی، گزشتہ روز سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نے جبری گمشدی میں ملوث فوجی اہلکاروں کے خلاف درخواست کی نقل عدالت میں پیش کی تھی۔ سپریم کورٹ میں 35 لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس جواد ایس خواجہ کی […]
کراچی (جیوڈیسک) سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ طالبان دہشت گرد تنظیم ہے، اسے سیاسی جماعت کیسے بناسکتے ہیں،طالبان نے پہلے بھی معاہدے توڑے، ہمیں کراچی اور پاکستان کی فکر ہے، ایم کیو ایم کے ساتھ مذاکرات مثبت رہے۔ کراچی ائر پورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک کا کہنا […]
تھر (جیوڈیسک) سرکاری اعدادوشمار کے مطابق ضلع تھرپارکر میں خشک سالی سے اب تک 102 بچوں سمیت 177 افراد اپنی جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ پراونشل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی کی ویب سائٹ پرجاری اعداد و شمار کے مطابق یکم دسمبر 2013 سے 18 مارچ تک ضلع تھرپارکر میں 2 لاکھ 59 ہزار 947 خاندان متاثر […]
ہیوسٹن (جیوڈیسک) امریکیوں کی جانب سے ہمیشہ مسلمانوں پر شدت پسندی اور انتہا پسندی کا الزام عائد کیا جاتا ہے لیکن درحقیقت وہ مسلمانوں سے اس قدر متنفر ہیں کہ گزشتہ روز امریکی ریاست ٹیکساس میں آنے والے طوفان ہی کو مسلم طوفان کا نام دے دیا۔ ماہرین موسمیات کی جانب سے طوفانوں کو اس […]
چٹاگانگ (جیوڈیسک) ٹی 20 ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ میچ میں نیپال نے افغانستان کو جیت کیلئے 142 رنز کا ہدف دیا ہے۔ ظہور حسین چوہدری اسٹیڈیم چٹاگانگ میں کھیلے جارہے میچ میں افغانستان کے کپتان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ نیپال نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی نے کہا ہے کہ ٹی 20 کے بارے میں پیش گوئی نہیں کی جاسکتی، جو ٹیم پورے 40 اوورز اچھا کھیلے گی وہی جیتے گی۔ جیو کے نمائندے سہیل عمران سے گفتگو کرتے ہوئے سارو گنگولی نے کہا کہ پاکستان کی بیٹنگ بھی اچھی ہے لیکن بالنگ زیادہ […]