اب گوشت اُگایا جائے گا، جانیے سُپر میٹ کے بارے میں

اب گوشت اُگایا جائے گا، جانیے سُپر میٹ کے بارے میں

تین برس پہلے دنیا بھر کا میڈیا لندن کے ایک اسٹیج پر اس شخص کے بارے میں رپورٹنگ کے لیے جمع تھا، جو ایک ہیمبرگر کھانا چاہتا تھا۔ آخر اس میں ایسی کونسی خاص بات تھی ؟ خاص بات یہ تھی کہ اس ہیمبرگر کی قیمت تین لاکھ پچیس ہزار ڈالر تھی۔ یہ ہیمبرگر اس […]

.....................................................

امریکا جانے کی کوشش میں 5 رکنی جعلی میڈیا ٹیم گرفتار

امریکا جانے کی کوشش میں 5 رکنی جعلی میڈیا ٹیم گرفتار

ایف آئی اے اسلام آباد نے امریکا جانے کی کوشش میں 5 رکنی جعلی میڈیا ٹیم کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کے مطابق امریکا میں الیکشن کوریج کے بہانے سے جانے کی کوشش کرنے والی جعلی میڈیا ٹیم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ جعلی ٹیم میں عدیل انعام ، نعیم اختر ، محمد […]

.....................................................

بھارت – پندرہ روپے قرض ادا کرنے میں تاخیر، ہندو جوڑا قتل

بھارت – پندرہ روپے قرض ادا کرنے میں تاخیر، ہندو جوڑا قتل

پولیس کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک میاں بیوی کو صرف پندرہ روپے کا قرض بروقت ادا نہ کرنے کی وجہ سے ہلاک کر دیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ جمعرات کو یہ جوڑا مزدوری کے لیے جا رہا تھا کہ راستے میں ایک کریانہ اسٹور کے مالک نے انہیں پندرہ روپے […]

.....................................................

فرانس: داعش کی طرف سے چرچ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ

فرانس: داعش کی طرف سے چرچ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ

فرانس میں پولیس کے مطابق ایک چرچ پر حملہ کرنے والے چاقوؤں سے لیس دو حملہ آوروں کو مار دیا گیا ہے۔ تاہم پولیس کی کارروائی سے قبل حملہ آوروں نے چرچ کے پادری کو قتل کر دیا تھا۔ عراق و شام میں سرگرم شدت پسند داعش سے وابستہ نیوز ایجنسی ’عماق‘ نے کہا کہ […]

.....................................................

میونخ کے شاپنگ سینٹر میں فائرنگ، متعدد ہلاک

میونخ کے شاپنگ سینٹر میں فائرنگ، متعدد ہلاک

جنوبی جرمن شہر میونخ میں ایک شاپنگ سینٹر پر فائرنگ کے بعد پولیس نے علاقے کو چاروں طرف سے گھیر لیا ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق جمعے کے روز پیش آنے والے اس واقعے کے بعد اولمپیا شاپنگ سینٹر کے آس پاس ایک بڑے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔ میونخ کے اخبار […]

.....................................................

جونیئر فٹ بال ٹیم کی آڑ میں انسانی سمگلنگ کی کوشش ناکام

جونیئر فٹ بال ٹیم کی آڑ میں انسانی سمگلنگ کی کوشش ناکام

اسلام آباد: ایف آئی اے نے جونیئر فٹ بال ٹیم کی آڑ میں انسانی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ ٹیم کے مینجر اور کوچ کو اسلام آباد ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔ وزیر داخلہ نے نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر فٹبال ٹیم کے کاغذات کی چیکنگ کے دوران […]

.....................................................

سانپ کا عالمی دن ، سینکڑوں قسم کے سانپوں میں سے چند ہی زہریلے

سانپ کا عالمی دن ، سینکڑوں قسم کے سانپوں میں سے چند ہی زہریلے

ہفتے کے روز سانپوں کا عالمی دن منایا گیا۔ سانپوں کی معلوم اَقسام کی تعداد تقریباً 3،000 دنیا بھر کے جنگلات، برفیلی آب و ہوا اور سمندروں میں موجود ہیں۔ جو 30 فٹ ( 9 میٹر ) اور چند انچ کے سائز میں ہیں۔ اِن میں سے محض تقریباً 375 سانپ زہریلے اور انسانوں کے […]

.....................................................

“نیس” میں داعش کے حملے سے ایران کا تعلق ؟

“نیس” میں داعش کے حملے سے ایران کا تعلق ؟

فرانس میں حال ہی میں ایرانی اپوزیشن کی کانفرنس کے انعقاد کے سبب ایران نے ذرائع ابلاغ میں اور سیاسی طور پر فرانس کو شدید تنقید اور دھمکیوں کا نشانہ بنایا۔ اس امر کے سبب مبصرین ایرانی دھمکیوں کو فرانس کے شہر نیس میں ہونے والے آخری حملے سے نتھی کرنے پر مجبور ہو گئے۔ […]

.....................................................

نیس حملہ آور سے متعلق تفصیلات کی چھان پھٹک

نیس حملہ آور سے متعلق تفصیلات کی چھان پھٹک

پیرس (جیوڈیسک) فرانسیسی پولیس جمعرات کے روز ’بیسل ڈے‘ کےموقعے پر نیس میں کیے گئے حملے میں ملوث 31 برس کے تیونس نژاد فرانسیسی کے جرائم پیشہ ریکارڈ اور داعش کے بنیاد پرستوں سے تعلقات کے تانے بانے پر غور کر رہی ہے، جس حملے میں 84 ہلاک ہوئے اور 50 دیگر افراد تشویش ناک […]

.....................................................

ترکی میں فوجی گروپ کا اقتدار پر قبضے کا اعلان

ترکی میں فوجی گروپ کا اقتدار پر قبضے کا اعلان

ترکی میں فوج کے ایک گروپ نے کہا ہے کہ اس نے ملک کا انتظام اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے۔ ترکی کےشہر استبول میں پل بند ہیں اور انقرہ میں ہوائی جہاز نچلی پروازیں کر رہے ہیں۔ ترکی کے وزیرِ اعظم بن علی یلدرم نے فوج کے ’ایک گروپ‘ کی جانب سے ’غیر قانونی […]

.....................................................

لاہور ۔ ون ویلنگ سے 5 افراد ہلاک، 1240 زخمی

لاہور ۔ ون ویلنگ سے 5 افراد ہلاک، 1240 زخمی

لاہور میں عید الفطر کے دو دنوں میں تیز رفتاری اور ون ویلنگ سے 5 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 1240 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جمعرات کی رات جیل روڈ پر ون وہیلروں کی ٹکر سے آگے جانے والا موٹر سائیکل سوار ہلاک ہوگیا اس سے پہلے چار افراد ہلاک ہوئے۔ زخمیوں کی تعداد 1240 […]

.....................................................

جرمنی میں ایران کا “پاکستانی جاسوس” گرفتار

جرمنی میں ایران کا “پاکستانی جاسوس” گرفتار

جرمنی میں ایک پاکستانی شہری کو ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملزم نے مبینہ طور پر دیگر افراد کے علاوہ جرمن اسرائیلی تعلقات میں بہتری کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم کے سربراہ کی بھی جاسوسی کی۔ جرمن دارالحکومت برلن سے سات جولائی کی شام موصولہ نیوز […]

.....................................................

امریکہ: احتجاجی ریلی میں فائرنگ، پانچ پولیس اہلکار ہلاک

امریکہ: احتجاجی ریلی میں فائرنگ، پانچ پولیس اہلکار ہلاک

امریکی شہر ڈیلس میں پولیس کے ہاتھوں دو سیاہ فام افراد کی ہلاکت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے پولیس اہلکاروں کی تعداد پانچ ہوگئی ہے جبکہ چھ اہلکار زخمی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق پولیس اہلکاروں پر حملے میں ملوث تین مشتبہ افراد کو حراست میں لیا […]

.....................................................

جرمنی باہر، فائنل فرانس اور پرتگال کے درمیان

جرمنی باہر، فائنل فرانس اور پرتگال کے درمیان

فٹ بال کے یورو کپ 2016 کے دوسرے سیمی فائنل میں میزبان فرانس نے ایک دلچسپ مقابلے کے بعد عالمی چیمپئن جرمنی کو دو صفر سے ہرا دیا ہے۔ اب اس کا فائنل میں مقابلہ پرتگال سے پیرس میں اتوار کو ہو گا جو پہلے ہی ویلز کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے […]

.....................................................

لیونل میسی کو 21مہینوں کی قید کا حکم اور20لاکھ یورو کا جرمانہ

لیونل میسی کو 21مہینوں کی قید کا حکم اور20لاکھ یورو کا جرمانہ

بارسلونا (مرزا ندیم بیگ) ’’کوپادے امریکہ‘‘میں ارجنٹائن کی شکست کے بعد عالمی شہرت یافتہ ارجنٹائن کے فٹ بالراور’’بارسا کلب‘‘ کے اہم ترین کھلاڑی لیونل میسی ابھی اس صدمے سے نکل نہیں پائے تھے کہ بارسلونا کی مقامی عدالت نے ان کو ٹیکس چوری کے جرم میں 21 مہینوں کی قید سزا کا حکم سنایا دیاہے۔ […]

.....................................................

مردان میں طوفانی بارشوں سے چار افراد ہلاک

مردان میں طوفانی بارشوں سے چار افراد ہلاک

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں شدید بارشوں کے نتیجے میں چار افراد ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے ہیں۔ خیبر پختونخوا کے قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے کے ایک اہلکار نے بی بی سی کو بتایا کہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب ہونے والی طوفانی بارش کے نتیجے میں […]

.....................................................

بنگلہ دیش: عید گاہ کے قریب دھماکہ، ایک پولیس اہلکار ہلاک

بنگلہ دیش: عید گاہ کے قریب دھماکہ، ایک پولیس اہلکار ہلاک

نگلہ دیش کے ضلع کشور گنج میں نمازِ عید کے اجتماع کے قریب بم دھماکے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور کم سے کم پانچ زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ضلع کشور گنج میں مسلح افراد کے گروہ نے پولیس کی چیک پوسٹ پر پٹرول بم پھینکے اور یہ چیک پوسٹ اُس میدان […]

.....................................................

برطانوی پاؤنڈ کی قیمت میں مسلسل کمی

برطانوی پاؤنڈ کی قیمت میں مسلسل کمی

برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی کے ریفرنڈم کے فیصلے سے متاثر ہونے والی فنانشل مارکیٹ ابھی تک سنبھل نہیں پائی ہیں اور بدھ کو ڈالر کے مقابلے میں پاؤنڈ کی قدر گذشتہ 31 سال میں اپنی سب سے کم سطح پر پہنچ گئی۔ ایک موقع پر اس کی قدر کم ہو کر ایک اعشاریہ […]

.....................................................

ایک ارب روپے کے بزنس کی توقع کے ساتھ ’سلطان‘ ریلیز ہوگئی

ایک ارب روپے کے بزنس کی توقع کے ساتھ ’سلطان‘ ریلیز ہوگئی

پاکستان میں جمعرات کو سینما گھروں کی زینت بننے والی فلم ’سلطان‘ میں سلمان خان نے روپ دھارا ہے ہریانہ کے ایک پہلوان کا اور اپنے کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لئے کی حسب معمول جم کر محنت ۔.. کراچی — بالی وڈ کے دبنگ، سلمان خان کی روایت رہی ہے کہ وہ […]

.....................................................

داعش خواتین کو سوشل میڈیا کے ذریعے ‘فروخت’ کر رہا ہے: رپورٹ

داعش خواتین کو سوشل میڈیا کے ذریعے ‘فروخت’ کر رہا ہے: رپورٹ

جان کربی نے کہا کہ “یہ اخلاقی گراوٹ نہ صرف داعش کے پست زندگی کو ظاہر کرتی ہے بلکہ یہ اسلامی عقیدے کے منافی ہے اور اس (گروپ) کو شکست دینے کے ہمارے عزم کو اور مضبوط کرتی ہے۔” شدت پسند گروپ داعش نے اطلاعات کے مطابق سماجی رابطوں کے مختلف ذرائع کو خواتین اور […]

.....................................................

آج ملک بھر میں ایک ساتھ عید الفطرمنائی جارہی ہے

آج ملک بھر میں ایک ساتھ عید الفطرمنائی جارہی ہے

پورے ملک میں آج ایک ساتھ عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائے گی جبکہ سعودی عرب سمیت تمام خلیجی ممالک کے علاوہ امریکا اور کینیڈا میں بھی آج عید منائی جائے گی ۔بھارت اور بنگلادیش والے جمعرات کو عید منائیں گے ۔ ملک بھر میں آج ایک ساتھ عید الفطر منائی جائے […]

.....................................................

امریکی خلائی جہاز ‘جونو’ کا مشتری کے مدار میں سفر شروع

امریکی خلائی جہاز ‘جونو’ کا مشتری کے مدار میں سفر شروع

جونو خلائی جہاز آئندہ 20 ماہ تک ہمارے شمسی نظام کے سب سے بڑے سیارے کا مطالعہ کرے گا جس کی وجہ سے ہمارے سائنسدانوں کو ہمارے شمسی نظام کی بنیادوں کا تعین کرنے میں مدد ملے گی شمسی توانائی سے چلنے والی طاقتور خلائی گاڑی نے مشتری کے محور کے گرد گھومنا شروع کر […]

.....................................................

مشتری ہوشیار باش، ناسا کی خلائی گاڑی آ کر رہے گی!

مشتری ہوشیار باش، ناسا کی خلائی گاڑی آ کر رہے گی!

’جونو اسپیس پروب‘ کو وہاں پہنچنے کے لیے ایک راکیٹ فائر کرنے کی دیر ہے، جس کے نتیجے میں رواں ماہ کے اواخر میں یہ خلائی گاڑی مشتری کے مدار میں داخل ہو جائے گی۔شفق کے نظارے کے بارے میں ناسا کا کہنا ہے یہ ’’حیران کُن نظارہ ہے‘‘؛ اور ’’خلائی گاڑی نے حال ہی […]

.....................................................

مدینہ اور قطیف خودکش دھماکوں سے لرز اٹھے

مدینہ اور قطیف خودکش دھماکوں سے لرز اٹھے

سعودی عرب کے شہر مدینہ میں مسجد نبوی کے حرم کے قریب سیکیورٹی چیک پوسٹ پر ایک خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ اس بزدلانہ کارروائی میں ابتک دو سیکیورٹی اہلکاروں کے شہادت کی تصدیق ہو چکی ہے۔ حملہ آور بھی دھماکے میں ہلاک ہو گیا جبکہ دوسری جانب مشرقی شہر […]

.....................................................