فرانس میں جاری فٹبال یوروکپ کے چوتھے اور آخری کوارٹر فائنل میں اتوار کی شام میزبان فرانس نے آئس لینڈ کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دی دی ہے اور سیمی فائنل میں فرانس کا مقابلہ جرمنی سے ہوگا۔ چوتھا کوارٹر فائنل پیرس کے مشہور فٹبال سٹیڈیم ’سٹڈ ڈے فرانس‘ میں کھیلا […]
حقیق سے ظاہر ہوا کہ نتائج کے بارے میں لاعلمی کا شکار افراد زیادہ مصیبت میں تھے ان لوگوں کے مقابلے میں جو یہ جانتے تھے کہ وہ ایک تکلیف دہ صورتحال کا سامنا کرنے جارہے ہیں۔ لندن — مثل مشہور ہے کہ لا علمی بھی ایک بڑی نعمت ہے لیکن اب ایک نئی تحقیق […]
نئی رپورٹ کے مطابق، نیپچون پر پہلے بھی پانی کے چکر جیسے گرداب کا پتا لگنے کی بات کی جا چکی ہے۔ سنہ 1989 میں ‘وائیجر 2’ اسپیس کرافٹ نے بھی ایسے ہی مقام کی نشاندہی کی تھی؛ جب کہ سنہ 1994 میں ہَبل نے بھی اِس کی طرف اشارہ کیا تھا واشنگٹن — علم […]
امریکہ میں نیند پر ایک حالیہ تحقیقی مطالعے میں بتایا گیا ہےکہ اوسطا ًایک بالغ شخص کو سات سے نو گھنٹے نیند کی ضرورت ہوتی ہے، جس سے اس کی زندگی میں مثبت تبدیلی آسکتی ہے،جو ایک بہتر زندگی گزارنے کے لئے بہت ضروری ہے۔ عالمی سطح پر نیند نہ آنے کی بڑی وجہ سماجی […]
یہ سیارہ جسے ’کے 2 -33بی‘ کا نام دیا گیا ہے، اُسے خلائی ٹیلی اسکوپ ’کیپلر‘ کی مدد سے شناخت کیا گیا۔ یہ 50 لاکھ سے ایک کروڑ برس قدیم ہے اور نیپچون سے تھوڑا سا بڑا ہے۔ واشنگٹن — علم ہیئیت کے ماہرین نے ہمارے نظامِ شمسی کے باہر ایک نئے سیارے کی دریافت […]
اس پراجیکٹ کی ترجمان الزبتھ بنٹا نے کہا کہ سولر امپلس ٹو جمعرات کو کسی وقت سپین یا فرانس میں اترے گا اور اس کا تعین موسمی حالات کو دیکھ کر کیا جائے گا۔ شمسی توانائی سے چلنے والے ایک طیارے نے پیر کو بحر اوقیانوس پر پرواز شروع کی جو اس کی دنیا کے […]
ڈاکٹر انتخاب کہتے ہیں کہ اگر کھانے میں توازن رکھا جائے اور اس میں پروٹین اور کاربوہائڈریٹ کی مناسب مقدار شامل ہو تو ذیابیطس سے بچاؤ ممکن ہے۔ واشنگٹن — دنیا میں ذیابیطس کے مریضوں میں روز بہ روز اضافہ ہورہا ہے۔عالمی ادارۂ صحت کی حالیہ رپورٹ کے مطابق 1980ء سے ذیابیطس کی مریضوں کی […]
باپ اور بیٹے کے رشتے کے حوالے سے محققین یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ جب نوجوانوں میں زائد الوزن یا فربہ ہونے کے امکانات کا جائزہ لیا گیا ،تو پتا چلا کہ ماں اور بیٹے کا رشتہ باپ اور بیٹے کے درمیان تعلقات کے مقابلے میں کم اہم تھا لندن — گذشتہ عشرے […]
رمضان المبارک کے دوران عمرہ کے مناسک کی ادائی کے لیے آنے والے اللہ کے مہمانوں کی سلامتی اور تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے سعودی عرب کے دیگر اداروں کے ساتھ ساتھ جنرل سول ایوی ایشن کے طیاروں کی بھی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ماہ صیام سیکیورٹی پلان […]
پاکستان کے بیشتر علاقوں میں سوموار کی شام رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے اور منگل سات جون کو پہلا روزہ ہوگا۔ مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی کے چئیرمین مفتی منیب الرحمان نے ایک نیوز کانفرنس میں ماہ صیام کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا ہے۔پاکستان کے تمام علاقوں میں کئی سال کے بعد […]
فرانس کے ٹیکس حکام نے ٹیکس فراڈ کی تحقیقات کے سلسلے میں پیرس میں واقع امریکی انٹرنیٹ کمپنی گوگل کے دفتر پر ریڈ کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایک سو ٹیکس اہلکاروں وسطی پیرس میں منگل کی صبح گوگل کے دفتر میں داخل ہوئے۔ پولیس ذرائع نے اس ریڈ کی تصدیق کی لیکن گوگل نے […]
1۔ فرانس گورنمنٹ کی طرف سے 18 لاکھ یوروز کا جرمانہ * 10 ہراز یوروز کیلئے اصل دھوکے بازوں کو بچا لیا * مگر فرانس میں اپنے 1 لاکھ 50 ہزار یوروز کے مالیتی گھر سے ہاتھ دو بیھٹا (رپورٹ) **************** 2۔ فرانس میں ٹیکس لینے کیلئے ایک پرائیوٹ گورنمنٹ کا سرغنہ * پچھلے 15 […]
فرانس میں مسلمانوں نے غیر مسلمانوں کے ساتھ بات چیت کو فروغ دینے کے سلسلے میں پہل کی ہے۔ اس سلسلے میں ملک بھر کی مساجد میں دیگر مذاہب کے پیروکاروں کو مدعو کیا گیا ہے تاکہ وہ اسلام کو صحیح معنوں میں سمجھ سکیں۔ سنیچر اور اتوار کو مساجد میں منعقد ہونے والی تقاریب […]
ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے سعودی عرب میں ایک معروف شیعہ عالم نمرالنمر سمیت سینتالیس سزایافتہ مجرموں کو تہ تیغ کرنے کی مذمت سے انکار کردیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ دہشت گردی اور دیگر جرائم میں ملوّث مجرموں کو سزا دینا سعودی مملکت کا داخلی قانونی معاملہ ہے۔ صدر طیب ایردوآن […]
ایران کے دارالحکومت تہران میں قائم سعودی عرب کے سفارت خانے پر مشتعل ھجوم نے دھاوا بول دیا اور دفاتر پر پٹرول بموں سے حملہ کر کے اس میں آگ لگا دی جس کے نتیجے میں سفارت خانے کے دفتر کو غیرمعمولی نقصان پہنچا ہے۔ ایران کی طلباء خبر رساں ایجنسی ’ایسنا‘ کی رپورٹ میں […]
سعودی عرب میں 47 افراد کو دہشت گردی کے مختلف الزامات میں سزائے موت دے دی ۔ وزارت داخلہ کے اعلان میں بتایا گیا ہے کہ قصاص کے قرآنی حکم کے تحت جن مجرموں کے سرقلم کئے گئے، ان پر 2003 سے 2006 کی مدت کے درمیان القاعدہ کے پلیٹ فارم سے نہتے شہریوں اور […]
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے دھمکی آمیز لہجے میں ترکی کو شام کی فضائی حدود میں اپنے لڑاکا طیارے بھیجنے کا چیلنج دیا ہے۔ سالانہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پیوٹن نے کہا کہ ترکی نے بغیر وجہ کے روس کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے۔ ان کی مراد ترک فضائیہ کی جانب […]
نیویارک. اسمارٹ فون کی دنیا دیوانی لیکن اگلے پانچ سال میں اسمارٹ فون اور موبائل خریدنے والا شاید کوئی نہیں ہوگا، یہ دعویٰ یورپ میں ہونے والی ایک نئی ریسرچ میں کیا گیا ہے۔ ریسرچ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ دوہزار اکیس تک اسمارٹ فون اور موبائل ماضی کا قصہ ہوجائیں گے،اسمارٹ فون کی […]
میڈرڈ (جیو ڈیفنس) سپین کی عدالت نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو کے سپین داخل ہوتے ہی گرفتار کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپین کی ایک عدالت نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں اور سیکورٹی اداروں کو ہدایت کی ہے کہ اسرائیلی […]
فرانس میں جمعے کی شب جب فائرنگ شروع ہوئی تو سیفر کیسا نوسترا ریسٹورنٹ میں کاؤنٹر کے پیچھے اپنے کام میں مشغول تھا۔ وہ ایسی جگہ تھا جہاں وہ مرگیا ہوتا تاہم وہ پرسکون رہا۔ بعد میں انھوں نے واقعات کے بارے میں بتایا: ’میں کاؤنٹر پر تھا، ہم نے دھماکے سنے۔ بڑے زور کے […]
تحریر کا کام کرتے ہوئے کئی سال ہوگئے ـ اب تو حروف بھی پہچاننے لگے کہ کون لکھ رہا ہے ـ جس طرح خلوص سے تحریر توجہ مانگتی ہے اور پھر لکھے ہوئے لفظ لوگوں کے منہ سے نکل کر آپکو بتاتے کہ اللہ کی بارگاہ میں کچھ منظوری ہو گئی ہے جبھی تو شاہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی کمیٹی نے ڈی جے بٹ کے ساڑھے 10کروڑ سے زائد کے بل بوگس قرار دے دیئے۔ پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ ڈی جے بٹ تو پہلے ہی 1کروڑ 72لاکھ زیادہ لے چکا ہے۔ رقم واپس نہ کی تو قانونی نوٹس بھیج دیا جائے گا۔ ڈی جے بٹ […]