را کی پاکستان مخالف سرگرمیوں کو لگام ڈالی جائے، نواز شریف

را کی پاکستان مخالف سرگرمیوں کو لگام ڈالی جائے، نواز شریف

اوفا (جیوڈیسک) روس میں پاکستان اور بھارتی وزیر اعظم کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں وزیرا عظم پاکستان نواز شریف نے نریندر مودی کو واضع الفاظ میں کہا کہ بھارت را کی پاکستان مخالف سرگرمیوں کو لگام ڈالے۔ روس کے شہر اوفا میں ملاقات کے دوران وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف نے دو ٹوک […]

.....................................................

چاکلیٹ دل کی صحت کے لیے اچھی ہے: ماہرین

چاکلیٹ دل کی صحت کے لیے اچھی ہے: ماہرین

ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ چاکلیٹ کی قابل ذکر مقدار کھانے سے دل کی صحت اچھی ہوتی ہے۔ مطالعے سے ظاہر ہوا ہے کہ جو لوگ ہر روز چاکلیٹ کھاتے ہیں ان میں دل کی بیماریوں اور فالج کا شکار ہونے کا خطرہ کم ہوتا ہے۔ نئی تحقیق میں ‘یونیورسٹی آف ایبرڈین’ […]

.....................................................

ممبئی میں زہریلی شراب پینے سے 35 افراد ہلاک

ممبئی میں زہریلی شراب پینے سے 35 افراد ہلاک

بھارتی ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں زہریلی شراب پینے سے کم از کم 35 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ زہریلی شراب نوشی سے متاثر مزید 20 افراد کی حالت بھی تشویش ناک ہے۔ ہلاک ہونے والے تمام افراد کا تعلق لکشمی نگر جھونپڑ پٹی سے ہے۔ ممبئی پولیس کے […]

.....................................................

برما۔ قتل عام کی چند اصل فوٹو

برما۔ قتل عام کی چند اصل فوٹو

یہ برما کے نہتے مسلمانوں کی تصاویر ہیں اگر یہی تصاویر کسی اور مذہب کے لوگوں کی ہی ناسہے کتوں یا خنزیروں کے بھی اس طرح کے قتل عام کی ہوتیں تو آج دنیا میں ایک شوروغوغا برپا ہوتا آسمان سر پر اٹھا لیا جاتاہر جانب سے یہی آواز آتی کہ یہ ظلم ہے

.....................................................

کامیاب ہونے کیلئے سات گرافکس

کامیاب ہونے کیلئے سات گرافکس

سات گرافکس جو ہمیں بتاتی ہے کامیاب کیسے ہوا جاتا ہے

.....................................................

فرانس میں مصنوعی دل کے دوسرے مریض کی موت ہوگی

فرانس میں مصنوعی دل کے دوسرے مریض کی موت ہوگی

(جیو ڈیفینس) فرانس کی کمپنی کارمٹ نے اپنے دوسرے مریض کی موت کی وجوہات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے دوسرے مریض جس کو 9 مہینے پہلے ایک مصنوعی دل لگا گیا ہے۔ دل سے جسم کو خون فراہمی کی رفتار کم ہونے سے ان کے دوسرے مریض کی موت ہوئی۔ کمپنی کارمٹ نے […]

.....................................................

مزدور اللہ کا دوست ہوتا ہے۔ ہمارا مذہب ہمیں محنت کی عظمت کا درس دیتا ہے۔ کامران گھمن

پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے کو آرڈی نیٹر کامران یوسف گھمن نے یکم مئی یومِ مزدور کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ یکم مئی 1886ءکو شکاگو میں مزدوروں کی جانب سے اوقات کار میں کمی اور بہتر حالات کار کیلئے شروع کی گئی۔ جدوجہد اور قربانیوں کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ پائیدار […]

.....................................................

نیپال میں شدید زلزلے سے تباہی، کم از کم 500 ہلاک

نیپال میں شدید زلزلے سے تباہی، کم از کم 500 ہلاک

نیپال اور بھارت میں زلزلے کے شدید جھٹکے جس کے نتیجے میں متعدد ہلاکتوں اور مالی نقصانات کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق کم از کم پانچ سو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔

.....................................................

ارسطو اور افلاطون

ارسطو اور افلاطون

ارسطو کو اس کے استاد افلاطون نے سبق دیتے ہوئے کہا٬ میں نے تم پر بہت محنت کی ہے اگر تم دنیا میں کسی بڑے مقام پر پہنچنا چاہتے ہو تو عورت سے ہمیشہ بچ کر رہنا ٬ یہ کائنات کی وہ تخلیق ہے جو بڑے بڑے کامیاب مردوں کو ناکام بنا دیتی ہے ٬ […]

.....................................................

صنعا: اسکڈ میزائلوں کے ڈپو میں زوردار دھماکا

صنعا: اسکڈ میزائلوں کے ڈپو میں زوردار دھماکا

یمن کے دارالحکومت صنعا میں اسکڈ میزائلوں کے ایک ڈپو پر فضائی حملے کے نتیجے میں زوردار دھماکا ہوا ہے جس کی آواز دور دور تک سنی گئی ہے۔فوری طور پر دھماکے میں ہلاکتوں کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ اطلاعات کے مطابق صنعا کےپہاڑی علاقے فج عطان میں واقع میزائل ڈپو کو نشانہ بنایا گیا […]

.....................................................

ایک گھنٹےسے زیادہ موسیقی سننا نقصان دہ ہے: عالمی ادارہ صحت

ایک گھنٹےسے زیادہ موسیقی سننا نقصان دہ ہے: عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کے عہدیداروں نے کہا کہ اس وقت ایک ارب دس کروڑ نو عمر نوجوان اور بالغان غیر محفوظ آواز میں ہیڈ فون کے ذریعے زیادہ دیر تک موسیقی سننے کی وجہ سے خود کو سماعت کے مستقل نقصان کے خطرے میں ڈال رہے ہیں ۔ عالمی ادارہ صحت “ڈبلیو ایچ او” نے […]

.....................................................

دل کی مرمت، سٹیم سیل ٹیکنالوجی کے ذریعے

دل کی مرمت، سٹیم سیل ٹیکنالوجی کے ذریعے

ہسپانوی طبی ماہرین نے سٹیم سیل ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے ہارٹ اٹیک کے شکار سات مریضوں کے دلوں کو تندرست حالت میں واپس لانے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ حکام کے مطابق یہ اپنی نوعیت کی اولین پیشرفت ہے۔ میڈرڈ میں واقع گریگوریو میرانونین ہسپتال اس تجرباتی ٹیکنیک کے ذریعے کُل 55 مریضوں […]

.....................................................

ھیپیٹائٹس سی کا نہایت مؤثر اور قیمتی علاج

ھیپیٹائٹس سی کا نہایت مؤثر اور قیمتی علاج

ھییپاٹائٹس سی کے خلاف تیار کی جانے والی مؤثر ادویات ہسپانوی حکومت کے لیے مشکل کی وجہ بن گئی ہیں۔ وجہ یہ ہے کہ ان ادویات کی قیمتیں اتنی زیادہ ہیں کہ حکومت ڈاکٹروں کو مریضوں کے لیے اس کا نسخہ لکھنے سے روکے ہوئے ہے۔ اس حکومتی اقدام کے خلاف مظاہرے کرتے ہوئے اسپین […]

.....................................................

آئی سرجن کے لیے آرام دہ ڈسپلے

آئی سرجن کے لیے آرام دہ ڈسپلے

ڈاکٹر کلاؤس ایکارٹ جب بہت باریکی سے آنکھ کی سرجری کرتے ہیں تو انہیں سر نیچے کر کے ایک خوردبین کے اندر سے متعلقہ حصے کو نہیں دیکھنا پڑتا۔ بلکہ وہ مریض کے قریب رکھے ایک تھری ڈی پینل میں دیکھ رہے ہوتے ہیں۔ ان کے ہسپتال نے جو نیا سرجیکل امیجنگ سسٹم خریدا ہے، […]

.....................................................

10 برس کی عمر کے بعد ایک اور زبان سیکھنا دماغ کے لیے نہایت مفید

10 برس کی عمر کے بعد ایک اور زبان سیکھنا دماغ کے لیے نہایت مفید

ایک سے زائد زبان سیکھنے والے افراد کے دماغ کے جس حصے کی ساخت میں بہتری آئی وہ حصہ زبان سیکھنے اور معنویات سے متعلق پروسیسنگ کا ذمہ دار ہوتا ہے۔ بہت سی سائنسی تحقیقات کے نتائج سے یہ ثابت ہوا ہے کہ ایک سے زیادہ زبان سیکھنے سے دماغی قوت میں اضافہ ہوتا ہے۔ […]

.....................................................

گوگل کا اپنے موبائل نیٹ ورک کی تیاری کا منصوبہ

گوگل کا اپنے موبائل نیٹ ورک کی تیاری کا منصوبہ

گوگل جلد ہی انٹرنیٹ سروسز اور موبائل فونز کے درمیان زیادہ مربوط تعلق استوار کرنے کے لیے اپنا موبائل نیٹ ورک صارفین کے لیے پیش کرنے والا ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق دنیا کا سب سے بڑا انٹرنیٹ سرچ انجن اور موبائل فونز کے لیے سافٹ ویئر تیار کرنے والا سب […]

.....................................................

معذور افرد کے لیے ’بائیونک ہینڈز‘

معذور افرد کے لیے ’بائیونک ہینڈز‘

آسٹریا کے تین معذور افراد کو بائیونک ہاتھ لگا دیے گئے ہیں۔ یہ عام ہاتھ کی طرح دماغ سے کنٹرول ہوتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے ان افراد کی ٹانگوں سے لیے گئے اعصاب اور پٹھے ان کے بازؤں میں پیوند کیے گئے ہیں۔ یہ پہلے ایسے افراد ہیں، جو اس خاص طریقہٴ علاج سے […]

.....................................................

سورج سے 12 ارب گُنا بڑا بلیک ہول

سورج سے 12 ارب گُنا بڑا بلیک ہول

ماہرین فلکیات نے ایک ایسا بلیک ہول دریافت کیا ہے، جو ہمارے سورج کے مقابلے میں 12 ارب گُنا زیادہ کمیت رکھتا ہے۔ یہ بلیک ہول انتہائی فاصلے پر موجود ایک کوآثر میں ہے، جو ہماری کائنات کی موجودہ عمر کے بہت آغاز میں موجود تھا۔ فلکیاتی سائنسدانوں کی یہ نئی دریافت ان موجودہ نظریات […]

.....................................................

’ورلڈ موبائل کانگریس‘ میں سام سنگ کی دھوم

’ورلڈ موبائل کانگریس‘ میں سام سنگ کی دھوم

ہسپانوی شہر بارسلونا میں ’موبائل ورلڈ کانگریس‘ کا امسالہ میلہ سج گیا ہے۔ اس چار روزہ اجتماع میں سام سنگ اور ایپل کے علاوہ دیگر موبائل ساز کمپنیاں بھی اپنی نت نئی مصنوعات متعارف کروا رہی ہیں۔ دو سے لے کر پانچ مارچ تک جاری رہنے والی اس موبائل کانگریس میں مختلف موبائل ساز کمپنیاں […]

.....................................................

دماغی کمزوری کے شکار افراد کی مدد کے لیے اسمارٹ سینسرز

دماغی کمزوری کے شکار افراد کی مدد کے لیے اسمارٹ سینسرز

جرمنی میں الیکٹریکل انجینیئرز نے ایک سہ جہتی پراسیسنگ سسٹم تیار کیا ہے جو ڈیمنشیا یا دماغی کمزوری کے شکار افراد کے روزانہ معاملات کی نگرانی کرتا ہے اور انہیں وقت پر دوائیں لینے سمیت مختلف چیزیں یاد دلاتا ہے۔ یہ نظام ایسے مریضوں یا افراد کی صورتحال کے بارے میں ان کے رشتہ داروں […]

.....................................................

تھری ڈی پرنٹر ’ٹوکان گریسیا‘ کے لیے نہایت کار آمد

تھری ڈی پرنٹر ’ٹوکان گریسیا‘ کے لیے نہایت کار آمد

ایک نر ٹوکان، جس کا نام ’ گریسیا‘ ہے، کی لمبی اور رنگین خوبصورت چونچ کے ٹوٹ جانے کے بعد اُس کی مدد طبی سائنسدانوں نے تھری ڈی ٹکنالوجی سے کی۔ یکنالوجی کی دنیا میں ہونے والی نت نئی ایجاد ایک طرف تو عقل کو حیران کر دیتی ہیں دوسری جانب ان سے ہر وہ […]

.....................................................

منٹوں میں مکمل ہونے والا ایبولا وائرس کا نیا ٹیسٹ منظور

منٹوں میں مکمل ہونے والا ایبولا وائرس کا نیا ٹیسٹ منظور

عالمی ادارہ صحت نے بیس فروری جمعے کی شام یہ اعلان کیا کہ ہزار ہا انسانوں کی ہلاکت کا سبب بننے والے ایبولا کے مہلک وائرس کی تشخیص کے لیے محض پندرہ منٹ میں مکمل ہو جانے والے ایک نئے تیز رفتار ٹیسٹ کی منظوری دے دی گئی ہے۔ اس عالمی ادارے نے اپنے ایک […]

.....................................................

آئی فون اور آئی پیڈ کے بعد اب ’آئی کار‘

آئی فون اور آئی پیڈ کے بعد اب ’آئی کار‘

ان قیاس آرائیوں کو نئے سرے سے تقویت ملی ہے کہ سمارٹ فون بنانے والی امریکی کمپنی ’ایپل‘ اب بجلی سے چلنے والی کاروں کے کاروبار میں بھی قدم رکھ رہی ہے اور اگلے پانچ برسوں کے اندر اندر ایسی پہلی کار بازار میں آ سکتی ہے۔ اقتصادی خبروں سے متعلقہ نیوز سروس بلوم برگ […]

.....................................................

امریکی خفیہ پروگرام سے ’پرسنل کمپیوٹر‘ بھی محفوظ نہیں

امریکی خفیہ پروگرام سے ’پرسنل کمپیوٹر‘ بھی محفوظ نہیں

امریکی خفیہ ادارے نیشنل سکیورٹی ایجنسی نے وہ طریقے اختیار کر رکھے ہیں، جن کے تحت نگرانی کے سافٹ ویئر کو ہارڈ ڈرائیوز میں چھپا دیا جاتا ہے اور وہ پکڑ میں نہ آ تا۔ خفیہ نگرانی کا یہ عمل ایک عرصے سے جاری ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق امریکی قومی سلامتی ایجنسی […]

.....................................................