حال ہی میں پاکستانی محققین نے گھریلو کوڑے کرکٹ میں شامل پلاسٹک کو انتہائی جدید طریقے سے ری سائیکل کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ یہ طریقہٴ کار پلاسٹک پر مشتمل کوڑے کو جہاں ٹھکانے لگاتا ہے وہاں ماحول دوست بھی ہے۔ پاکستان میں اس طریقہ کار سے متعلق تجربات حسین ابراہیم جمال ریسرچ انسٹیٹیوٹ […]
ناروے اور جرمنی 2020ء سے توانائی کے تبادلے کے ایک ایسے منصوبے پر عملدرآمد شروع کریں گے، جس میں ہائیڈرو پاور پلانٹس اور پون چکیوں سے حاصل ہونے والی بجلی کو زیر سمندر کیبل کے ذریعے دونوں ممالک تک پہنچایا جائے گا۔ ناروے اپنے ہائیڈرو پاور پلانٹس کی وجہ سے دنیا بھر میں شہرت رکھتا […]
یورپ بدھ کے دن تجرباتی بنیادوں پر پروں کے بغیر ایک ایسا ’خلائی جہاز‘ لانچ کرے گا، جس کا مقصد مستقبل میں اسپیس ایئر کرافٹس کی ٹیکنالوجی میں انقلابی تبدیلی لانا ہے۔ ایک کار کی سی جسامت والا یہ خلائی جہاز ابتدائی طور پر سو منٹ کی تجرباتی پرواز کرے گا۔ بغیر انسان کے اس […]
عالمی بینک کے جمعے کو منظر عام پر آنے والے اندازوں کے مطابق دنیا بھر میں اس وقت 750 ملین غریب افراد صاف پانی کی فراہمی سے محروم ہیں۔ عالمی بینک کے اندازوں میں مزید کہا گیا ہے کہ ان افراد کے لیے پینے کا صاف پانی فراہم کرنے کی مہم پر کی جانے والی […]
مشین گن کے موجد سر ہِیرم میکسم پانچ فروری 1840ء کو پیدا ہوئے۔ یوں اس سال پانچ فروری کو اُن کا 175 واں یومِ پیدائش ہے۔ اُن کی ہلاکت خیز ایجاد خاص طور پر پہلی اور دوسری عالمی جنگ میں لاتعداد فوجیوں کی موت کا سبب بنی۔ ہِیرم میکسم نے اپنی ایجاد کردہ مشین گن […]
برطانیہ دنیا کا ایسا پہلا ملک بن سکتا ہے جہاں اس بات کی قانونی طور پر اجازت ہو گی کہ ایک ایسا بچہ پیدا کیا جا سکے جس میں ایک مرد اور ایک خاتون کی بجائے تین افراد کا ڈی این اے موجود ہو۔ اس کی اجازت دیے جانے کے حوالے سے ووٹنگ کا عمل […]
پاکستان میں ہنر یافتہ افراد کی کوئی کمی نہیں ہے، یہی وجہ ہے کہ اس سر زمین سے تعلق رکھنے والے نوجوان ہر میدان میں آئے روز ملک کا نام روشن کرنے میں مصروف ہیں۔ پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور سے تعلق رکھنے والے قاضی طفیل نے کئی سالوں کی مسلسل کاوشوں کے […]
سال 2014ء کے دوران جرمنی میں تعداد ریکارڈ میں یعنی 1700 سے زائد وِنڈ ٹربائنز یا پون چکیاں لگائی گئیں۔ ان سے حاصل ہونے والی توانائی دو جوہری بجلی گھروں سے حاصل ہونے والی توانائی کے برابر ہے۔ جرمنی میں قابل تجدید توانائی کے شعبے میں یہ انتہائی اہم پیشرفت ہے۔ جرمن وِنڈ انرجی ایسوسی […]
وزیر ماحولیات پرکاش جواداکار نے اپنے بیان میں ملک میں ان جنگلی جانوروں کی تعداد میں اضافے کو ’ایک بڑی کامیابی‘ کہا ہے۔ تعداد کے اعتبار سے دنیا میں سب سے زیادہ وائلڈ ٹائیگرز بھارت میں پائے جاتے ہیں۔ منگل کے روز بتایا گیا ہے کہ بھارت میں اس جنگلی جانور کی تعداد میں نہایت […]
جاپانی سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ بہت جلد تھری ڈی یا سہ جہتی پرنٹر کے ذریعے اپنی مرضی کے مطابق انسانی جلد، ہڈیاں اور جوڑ تیار کر سکیں گے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق دنیا بھر میں محققین امپلانٹ یا پیوندکاری کے لیے ٹشوز کے چھوٹے چھوٹے حصے تو تیار […]
انسان کے قدرت پر اثرات کے جائزے پر مبنی ایک ایک تازہ سائنسی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیاں مختلف جانوروں کی تیزی سے معدوم ہوتی ہوئی نسلیں دراصل ہماری زمین کو انسانیت کے لیے خطرے کے دائرے میں دھکیل رہی ہیں۔ ہ رپورٹ جمعرات 15 جنوری کو جاری کی گئی ہے۔ 18 […]
پشاور کے آرمی پبلک سکول پر دہشت گردوں کے وحشیانہ حملے کے بعد اس طرح کے مزید واقعات کی روک تھام کے لیے سرکاری اور غیر سرکاری سطح پر منصوبہ بندی جاری ہے۔ انہی میں سے ایک ون کلک ایس او ایس سروس بھی ہے۔ مستقبل میں کسی دہشت گردانہ حملے کی صورت میں فوری […]
جنوبی کوریا کی کمپنی سام سنگ نے اپنے نئے آپریٹنگ سسٹم ٹائزن کے ساتھ اپنا اب تک کا سست ترین اسمارٹ فون لانچ کر دیا ہے۔ بھارت میں آج سے سام سنگ زیڈ ون کی فروخت شروع کر دی گئی ہے۔ اس کی قیمت تقریباﹰ نوّے ڈالر رکھی گئی ہے۔ سام سنگ زیڈ ون کی […]
اگر آپ کے ڈرائنگ روم میں سیم سنگ کا اسمارٹ ٹیلی وژن رکھا ہوا ہے تو وہ آپ کی ذاتی گفتگو سن بھی سکتا ہے اور آگے بھی پہنچا سکتا ہے۔ اس کمپنی کے آواز ریکارڈ کرنے والے اسمارٹ ٹی وی انٹرنیٹ سے منسلک ہوتے ہیں۔ جنوبی کوریا کی اس کمپنی کی طرف سے نئے […]
ایک کمپیوٹر پروگرام جو دراصل فیس بُک پر آپ کے لائکس کا تجزیہ کرتا ہے، وہ ممکنہ طور پر آپ کی شخصیت کو آپ کے قریب ترین دوست یا خاندان کے کسی فرد سے بھی زیادہ جانتا ہے۔ یہ بات ایک نئی تحقیق سے سامنے آئی ہے۔ ’پروسیڈنگز آف دی نیشنل اکیڈمی آف سائنسز‘ میں […]
اگلے پانچ عشروں کے اندر اندر پاکستان کا سب سے بڑا بندرگاہی شہر کراچی موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں بحیرہٴ عرب میں ڈوب کر صفحہٴ ہستی سے غائب بھی ہو سکتا ہے۔ یہ بات جرمن نیوز ایجنسی ڈی پی اے کی ایک رپورٹ میں کہی گئی ہے۔ ڈی پی اے نے اسلام آباد سے اپنے […]
جنوبی امریکی ملک چلی کی ایک چَودہ سالہ لڑکی نے گزشتہ اتوار کو اپنے ملک کی خاتون صدر مشیل بیچلیٹ کے فیس بُک پیچ پر ایک ویڈیو فلم اَپ لوڈ کی ہے، جس میں اس لڑکی نے استدعا کی ہے کہ اُسے مرنے کی اجازت دی جائے۔ پھیپھڑوں کی ایک مہلک بیماری سسٹک فائبروسس میں […]
ایڈیلیڈ… ورلڈکپ کرکٹ میں بھارت نے پاکستان کوشکست دینے کی روایت کو برقرار رکھتے ہو ئے76رنزسے ہرادیا۔ورلڈ کپ کرکٹ میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی یہ مجموعی طور پرچھٹی شکست ہے۔بھارت کیخلاف میچ میں پاکستانی بیٹنگ 301رنز کے تعاقب میں ایک مرتبہ پھر دھوکہ دے گئی اوریونس خان6،وہاب ریاض4،عمر اکمل اور صہیب مقصود کوئی رنز […]
عاصم ایاز *** پیرس فرانس *** جموں و کشمیر جو قائداعظم کے بقول پاکستان کی شہ رگ ہے، تقسیم برصغیر کا ادھورا ایجنڈا ہے۔ ٭ دس ہزار سے زائد کشمیری خواتین کی عزتیں بھارتی درندوں کے ہاتھوں تار تار ہو چکی ہیں، حکومت پاکستان اور پاکستانی عوام کو کامل یکجہتی کے ساتھ بھارتی ہندوﺅں کے […]
دنیا کی چار بڑی ٹیکنالوجی کمپنیاں ایپل، گوگل، انٹیل اور اڈوب اپنے ملازمین کی جانب سے دائر کردہ مقدمے کے حل کے لیے سمجھوتے کے تحت ساڑھے 41 کروڑ ڈالر کی ادائیگی کی پیشکش کی ہے۔ اس مقدمے میں ان چاروں کمپنیوں پر الزام لگایا گیا تھا کہ انھوں نے ایک دوسرے کے ملازمین کو […]
فرانس کے ایک ترجمان نے اتوار کے روز بتایا ہے کہ اس کارکن کو ایک پرواز کے ذریعے، جس میں خصوصی آلات نصب تھے، پیرس سے باہر واقع ایک فوجی اسپتال کے ’آئیسولیشن‘ وارڈ میں داخل کرا دیا گیا ہے فرانس کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کے لیے خدمات بجا لانے والا ایک شخص، […]
لاہور _ واہگہ بارڈر کےقریب خودکش حملے میں 48 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا کے مطابق دھماکے میں 37افراد جاں بحق اور 50سے زائد زخمی ہیں جبکہ ایم ایس کھڑگی اسپتال نے 48 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ گھڑکی […]
لاہور _ واہگہ بارڈر کےقریب خودکش حملے میں 48 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا کے مطابق دھماکے میں 37افراد جاں بحق اور 50سے زائد زخمی ہیں جبکہ ایم ایس کھڑگی اسپتال نے 48 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ گھڑکی […]
پیرس۔ نمائندہ خصوصی( حسن شہزاد) پاکستان پیپلزپارٹی سابق وزیر اعظم شہید جمہوریت بے نظیر بھٹو کی زندگی پر پارٹی کے سینئر راہنما سنیٹر جہانگیربدر کی طرف سے لکھی گئی کتاب کی رونمائی پارٹی سوشلسٹ ویلنوساں جارج کے زیراہتمام 25 اکتوبر بروز ہفتہ کو منعقد ہوگی تقریب رونمائی کی صدارت پارٹی سوشلسٹ ویلنوساں جارج کے جنرل […]