شاہ بانو میر چلتے ہو تو چمن کو چلئے سنتے ہیں کہ بہاراں ہیں پات ہرے ہیں پھول کھِلے ہیں کم کم بادو باراں ہے یہ شعر عرصہ دراز بعد آج نجانے ذہن کے کس نہاں گوشے سے اچھل کر اس وقت زقند بھر کر کسی شرارتی بچے کی طرح سامنے آگیا جب فیس بک […]
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر ملتان میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں بھگدڑ مچنے کے باعث سات افراد ہلاک جبکہ 37 زخمی ہوگئے ہیں۔ ملتان کے سب سے بڑے ہسپتال نشتر ہسپتال کے ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر پرویز نے بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ جلسہ گاہ سے لائے […]
ابن فرناس جن کا پورا نام عباس قاسم ابن فرناس تھا۔ وہ ایک موجد ، مہندس، طیارچی ، حکیم ، شاعر اور موسیقار ، طبعیات ، ماہر فلکیات اور کیمیا دان تھے۔ ابتدائی حالات وہ اندلس ( مسلم اسپین ) کے شہر اذن ۔ رند ۔ اوندا (Izf-Rand Onda) میں 810 ء میں پیدا ہوئے […]
لاہور (جیوڈیسک) آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) حمیدگل نے کہا ہے کہ حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونگے کیونکہ دونوں اطراف سے مذاکرات کی کامیابی کی نیت نظرآرہی ہے۔ پاکستان کوکسی دوسرے خطے کے معاملات میں فریق نہیں بننا چاہیے، ہاں پاکستان کوسعودی عرب اورایران میں ثالث کا کرداراداکرنا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مولانا سمیع الحق کے ترجمان کا کہنا ہے کہ طالبان شوری سے مذاکرات کی سربراہی مولانا سمیع الحق کریں گے۔ ترجمان کے مطابق مذاکرات کو کامیاب اور نتیجہ خیز بنانے کیلئے مولانا سمیع الحق خود دونوں وفود کی قیادت کررہے ہیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ حکومتی وفد میں میجرریٹائرڈ عامر، رستم […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ اگر حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا عمل چند دنوں میں مکمل نہ ہوا تو جنگ بندی میں توسیع پہلی ترجیح ہوگی۔ چینی خبر رساں ادارے کو ٹیلی فون پر انٹرویو میں پروفیسر ابراہیم نے کہا کہ جنگ بندی میں توسیع […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ثنا میر کا کہنا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کیخلاف ابتدائی میچ میں شکست سے حوصلے پست نہیں ہوئے، پوری کوشش ہوگی کہ کم بیک کرتے ہوئے میگا ایونٹ کے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کریں۔ ایکسپریس ٹربیون کو انٹرویو میں ثنا میر […]
لاہور (جیوڈیسک) وقار یونس نے شرجیل خان کو پلیئنگ الیون میں شامل کرنے کا مشورہ دیدیا، سابق کپتان کا کہنا ہے کہ نوجوان اوپنر بنگلہ دیش کی کنڈیشنز پر بڑے کارآمد ثابت ہوسکتے ہیں لیکن ان کی صلاحیتوں کو ضائع کیا جارہا ہے، شعیب ملک کا انتخاب سمجھ سے بالاتر ہے۔ ایک انٹرویو میں وقار […]
نیویارک (جیوڈیسک) نت نئی گاڑیوں سے اسٹریٹ ریسنگ کے جوہر دکھانے والے ،فاسٹ اینڈ فیوریس کے ہیرو پال واکر کی کار حادثے میں ہلاکت کی تفتیشی رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔ تقریبا چار ماہ بعد کیلی فورنیا پولیس کی تفتیشی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حادثے کی وجہ تیز رفتاری تھی۔ پال واکر کی […]
تہران (جیوڈیسک) ایران نے پاکستان سے کہاہے کہ مغوی ایرانی سرحدی محافظین کے قتل کی خبریں درست ہیں توسرکاری طور پر اعلان کیا جائے، پاکستان اپنے ملک سے شرپسندوں کا صفایا کرے۔ ایرانی نیم سرکاری خبررساں ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے ایرانی سیکریٹری داخلہ حسین علی امیری نے کہا کہ پاکستانی حکومت کو اس […]
کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت سمیت مختلف صوبوں میں دہشت گردی کے واقعات میں 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے مرکزی دروازے پر خودکش حملے کے بعد متعدد حملہ آور دفتر کی عمارت میں داخل ہوگئے۔ جہاں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر نے تمام فیلڈ فارمشنز کو نیشنل بینک آف پاکستان کی ملک بھر میں قائم 1340 برانچز کا آڈٹ آئندہ ہفتے تک مکمل کرنے کی ہدایات کردی ہیں۔ ایف بی آر کے سینئر افسر نے بتایا کہ فیلڈ فارمشنز کو نیشنل بینک کا ود ہولڈنگ ٹیکس آڈٹ مکمل کرکے 10 […]
نیویارک (جیوڈیسک) ایڈونچر اور سنسنی سے بھرپور ہالی ووڈ کی سائنس فکشن فلم” دی سگنل” کا نیاٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ولیم اوبنک کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایسے نوجوان کالج اسٹوڈنٹ کے گِردگھوم رہی ہے جسے صحرا و بیاباں سے پراسرار سگنلز موصول ہوتے ہیں جن کی حقیقت تک […]
ممبئی (جیوڈیسک) فلموں میں کام نہ ملے تو اپنی فلمیں بنانا شروع کر دیں۔ بالی وڈ میں یہ نیا رجحان زور پکڑ رہا ہے۔ پہلے پہل بالی وڈ ہیروز نے اس روایت کو گلے لگایا لیکن اب بالی وڈ ہیروئنز بھی اسی ڈگر پر چل پڑی ہیں۔ تازہ مثال بالی وڈ ہیروئن انوشکا شرما ہیں […]
لاہور (جیوڈیسک) اضافے کے بعد فائن آٹے اور میدے کی بوری کی قیمت انتالیس سو روپے پر پہنچ گئی۔ پچاس کلو گرام بوری کی قیمت اس سے قبل اڑتیس سو پچاس روپے پر موجود تھی ۔ پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب برانچ کے مطابق اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمتیں بڑھنے کے باعث اضافہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادو شمار کے مطابق جولائی سے فروری تک چودہ لاکھ پینتیس ہزار ٹن کھاد درآمد کی گئی۔ پچھلے مالی سال کے اِسی عرصے میں امپورٹ نو ارب بائیس لاکھ ٹن پر موجود تھی۔ رواں مالی سال کے ابتدائی آٹھ ماہ میں کھاد کی درآمد پر پچاس کروڑ ڈالر […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت صبح 8 بجے سے تمام سی این جی اسٹیشنز کو 24 گھنٹوں کے لئے بند کردیا جائیگا، جو جمعرات کی صبح 8 بجے دوبارہ کھلیں گے۔ سندھ بھر میں سی این جی فلنگ اسٹیشنز گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت صبح 8 بجے […]
ممبی (جیوڈیسک) منفرد اداکاری اور دلوں کو چھو لینے والے انداز کی حامل خوبصورت اداکارہ کاجل بالی ووڈ میں کم بیک کرنے کا پکا منصوبہ بنا چکی ہیں۔کاجل نے اب تک جو بھی کام کیا وہ سپر ڈوپر ہٹ رہا۔ شاہ رخ کے ساتھ تو ان کی ہر فلم نے کمائی کے نئے ریکارڈز بنائے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کی گڈی پٹاخہ عالیہ بھٹ چاکلیٹی ہیرو شاہد کپور کے ساتھ جوڑی بنائیں گی۔ کوئین کے ہدایتکار وکاس بہل اپنی آنے والی فلم شاندار میں نئی جوڑی متعارف کرا رہے ہیں۔ نئی فلم میں ہائی وے کی ہیروئن عالیہ بھٹ چاکلیٹی ہیرو شاہد کپور کے مقابل جلوہ گر ہوں گی۔ ناقدین […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 میں مقامی شائقین کے بنگلا دیش کے علاوہ کسی اور ٹیم کی سپورٹ کرنے، یا اس کے جھنڈے لہرانے پر پابندی عائد کردی ہے جو اسپورٹس مین اسپرٹ کی بدترین انداز میں توہین ہے۔ بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے کرکٹ فینز کو […]
میرپور (جیوڈیسک) ڈھاکاورلڈ ٹی 20کے سپر ٹین میچ میں ویسٹ انڈیز نے بنگلا دیش کو 73 رنز سے شکست دے دی۔ ایونٹ میں دفاعی چمپئن کی پہلی کامیابی ہے۔ ڈھاکا میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈین اوپنرز چھائے رہے جنہوں نے 97 رنز کا آغاز فراہم کیا۔ ڈیوون اسمتھ اور کرس گیل کو کھیلنا […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ برقرار ہے۔ انٹر بنک مارکیٹ ذرائع کے مطابق ڈالر کی قدر میں اٹھاون پیسے کی کمی ہوئی۔ مارچ دو ہزار تیرہ میں ڈالر اِسی سطح پر موجود تھا۔ جس کے بعد ڈالر کی قدر بڑھنا شروع ہوگئی اور ایک موقع پر ڈالر ایک سو گیارہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملکی انڈسٹری کو مکمل تحفظ دیا جائے گا جبکہ مقامی صنعت کے فروغ کے لیے اس کی ترقی و پروموشن پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے وزیراعظم کی طرف سے غیر ضروری ایس آراوز کے خاتمے کے […]