ممبئ (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ نیہا شرماکی فلم ’’ینگستان‘‘ کے نئے گانے کی وڈیو جاری کر دی گئی ہے۔ ’’داتا دی دیوانی‘‘ کے بولوں پر مبنی اس گانے کو پاکستانی گلوکاروں شیراز اپل اور رفاقت علی خان کی اواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے سید احمد افضال کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم […]
کراچی (جیوڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی مسکراہٹ مشہور ہے، جب کبھی بھی وہ پریس کانفرنس میں آتے ہیں تو سب کو یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ سخت سے سخت سوال پر بھی ان کے ماتھے پر بل نہیں آئیں گے بلکہ اپنے دلچسپ فقروں سے وہ ماحول کو خوشگوار […]
میامی (جیوڈیسک) عالمی نمبر ایک رافیل نڈال کی شاندار فتوحات کا سلسلہ جاری ہے ، میامی ٹینس ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ میامی میں جاری اے ٹی پی سنگلز ایونٹ میں سپینش سٹار رافیل نڈال اور ازبکستان کے ڈینس مدمقابل ہوئے۔ ورلڈ نمبر ون نے ازبک حریف کو سٹریٹ سیٹس میں چھ […]
ڈنگہ کے ممتاز تاجر مزمل کلاتھ المرتضیٰ مارکیٹ مین بازار ڈنگہ ، امانت علی رنگساز کے بھائی اصغر علی رنگساز دِل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) ڈنگہ کے ممتاز تاجر مزمل کلاتھ المرتضیٰ مارکیٹ مین بازار ڈنگہ ، امانت علی رنگساز کے بھائی اصغر علی رنگساز دِل […]
اسلام آباد (سبطین شاہ ) پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال نے گذشتہ شب اسلام آباد کے ایک مقامی فائیوسٹار ہوٹل میں پاکستان سینٹ کی ڈیفنس کمیٹی کے چیئرمین مشاہد حسین سید کے صاحبزادے مصطفی سیدکی دعوت ولیمہ میں شرکت کی۔ اس موقع پر چوہدری قمراقبال کی متعدد شخصیات سے ملاقاتیں ہوئیں۔ ان ملاقاتوں […]
ممبئی (جیوڈیسک) آئی پی ایل میں دونمبری کابھانڈا پھوٹا تو کئی چہرے بے نقاب ہوگئے، بات تھری ایڈیٹس سری سانتھ ، انکت چون اوراجیت چنڈیلا تک ہی محدود نہ رہی ، پردے کے پیچھے کام کرنے والے کئی دوسرے ولن بھی سامنے آگئے، بھارتی اداکار وندوداراسنگھ ،شلپاشیٹھی ، اورکئی دوسرے بھی تحقیقات کے بھنورمیں پھنس […]
جب بھی الیکشن قریب آتے ہیں تو ایک نعرہ ہمارے کانوں میں گونجھتا ہے کہ انقلاب انقلاب اور اس انقلاب کا دورانیہ صرف الیکشن کی حد تک ہو تا ہے یا پھر زیادہ سے زیادہ اتنا کہ الیکشن جیتنے کے بعد عوام کو تسلی دینے کے لئے اتنا کہا جاتا ہے کہ مگر اس انقلاب […]
کراچی (جیوڈیسک) 25 مارچ 1992، جس دن پاکستان کی دنیائے کرکٹ پر حکمرانی قائم ہوئی ، آسٹریلیا میں پاکستان ٹیم نے عالمی کپ ٹائٹل جیتا ، 22 سال گزر نے بعد بھی یہ سنہری دن عوام کے ذہنوں میں تازہ ہیں۔ 25مارچ 1992 کو ورلڈ کپ کرکٹ کے فائنل میں پاکستان نے انگلینڈ کو 22 […]
پاکستان میں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہر ادارہ ڈاکو راج کے اصولوں پر کامکر رہا ہے ۔جس طرح ڈاکو لوٹ مار کر کے ہمارے ہاں پکڑے نہیں جاتے ہیں اسی طرح ادارے بھی مال بٹور کر پکڑ میں نہیں آتے ہیں۔ ان کی بلا سے ملک کے خزانے کو چاہے جتنا نقصان ہو! چاہے […]
بیجنگ (جیوڈیسک) چین کی حکومت نے گزشتہ روز ملائیشیا کے وزیراعظم کی جانب سے لاپتہ طیارے کی تباہی کے اعلان پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ثبوت مانگ لئے ہیں دوسری جانب آسٹریلیا نے خراب موسم اور اونچی لہروں کی وجہ سے ملبے کی تلاش روک دی ہے۔ چین کے سرکاری خبر رساں ادارے کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا نے ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کی درخواست پر بجلی 2 روپے 24 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا تاہم اس کا اطلاق پچاس یونٹ ماہانہ استعمال کرنے والوں، کراچی الیکٹرک اور پیسکو صارفین پر نہیں ہوگا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ جنوری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں […]
ناقدین، مورخین اور بے چارے متاثرین سب مل جل کر ، ماضی کے مقبول اور غیر مقبول،زبانی کلامی جمہوری اور غیرضروری ، تمام حکمرانوں کی،کھڑکی تھوڑپرفارمنس پرچاہے جتنے بھی سوالیہ نشان ثبت کرلے لیں ۔مگر قوم کا درد، رکھنے کے دعویدار اہل ہنر کھوجی آج تک اس مفرور فل سٹاپ تک نہیںپہنچ سکے جو ان […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے خضدار میں اجتماعی قبروں سے ملنے والی لاشوں کا ڈی این اے ٹیسٹ نہ کیے جانے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے ، جسٹس ناصر الملک نے کہا ہے کہ لاشوں کا ڈی این اے ٹیسٹ کیوں نہیں کیا گیا ، کل تک وجوہات بتائی جائیں۔ جسٹس ناصر […]
ملکہ( عمر فاروق) ایجوکئیر فانڈیشن سکول ملکہ میں بچے یوم پاکستان کے حوالہ سے منعقد تقریب میں ملی نغمے ، ٹیبلوز پیش کر رہے ہیں۔ جبکہ مہمانان گرامی پوزیشن ہولڈر بچوں کو انعامات دے رے ہیں۔ عمر فاروق اعوان، راجہ آفتاب احمد۔
تجدید وفا کا دن تیئس مارچ منفرد دعا کا دن تیئس مارچ حاسدوں کی چھاتی پر کانٹے رولے تھے مرے جناح مرے قائد جب بولے تھے تہذیب الگ تمدن الگ مذہب الگ دین الگ دھرم الگ رب الگ ساتھ رہنااب محال نظر آتا ہے گوروں کے ہاتھ کے طوطے اڑائیں گے یہ ناؤ پاکستان کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ (پی ایس ای پی ) نے نیشنل (آئی سی ٹی) انٹرشپ پروگرام کے تحت 160 نوجوانوں کو انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) اور ٹیلی کام کمپنیوں میں بطورانٹرنی ملازمتوں کی پیشکش کی ہے۔ یہ پروگرام نیشنل آئی ٹی ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ فنڈ کے تحت شروع کیاگیا ہے۔ پی […]
کراچی (جیوڈیسک) مقامی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے آئل اینڈ گیس اور بینکنگ سیکٹرز میں حصص کی بڑے پیمانے پر فروخت کے باعث نئے کاروباری ہفتے کا آغاز بدترین مندی سے ہوا، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 374.08 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ جس کے بعد انڈیکس 4 نفسیاتی حدیں […]
ممبئی (جیوڈیسک) کرشمہ کپور کی چھوٹی بہن کرینہ کپور نے انکشاف کیا ہے کہ ان بہن کرشمہ آج بھی بالی ووڈ میں تمام اداکاراؤں میں سب سے حسین ہیں۔ بھارت کے معروف ٹی وی چیٹ شو’کافی وِد کرن‘ میں بات چیت کرتے ہوئے کرینہ کپور کا کہنا تھا کہ ان کی 39 سالہ بہن 2 […]
ممبئ (جیوڈیسک) ہدایتکار سوجے گھوش نے ودیا بالن کی جگہ کنگنا رناوت کو فلم ’’درگا رانی سنگھ‘‘ میں کاسٹ کر لیا۔ کنگنا رناوت جو غیر روایتی کرداروں میں اپنی عمدہ پرفارمنس دکھانے کے سلسلہ میں شہرت رکھتی ہیں اوراب تک اپنی ہی عمر سے تعلق رکھنے والے کرداروں پر پرفارم کرچکی ہیں جب کہ انھیں […]
چٹاگانگ (جیوڈیسک) ورلڈ ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے میں سری لنکا کے لسیتھ مالنگا اور اجنتھا مینڈس نے پاکستان کے سعید اجمل کو پیچھے چھوڑ دیا، نیدرلینڈز سے قبل مالنگا اور سعید اجمل دونوں کی 34 وکٹیں تھیں تاہم فاسٹ بولر دو شکار کھیل کر اب 36 وکٹوں کے ساتھ ٹاپ […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے فاسٹ بولرز کو ٹوئنٹی 20 کرکٹ سے ہی دور رہنے کا مشورہ دے ڈالا۔ ان کا کہنا ہے کہ میں جانتاہوں کہ یہ ایک بہت مشکل مطالبہ ہے لیکن میں سمجھتا ہوں کہ فاسٹ بولرز کو بیٹسمینوں پر اپنا رعب قائم رکھنے کیلیے ٹوئنٹی 20 نہیں کھیلنی […]
ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسرگجرات لیاقت علی چٹھہ اور ڈسٹرکٹ پولیس گجرات آفیسر رائے اعجاز احمد25مارچ بروز منگل دوپہر دو بجے گجرات(جی پی آئی)ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسرگجرات لیاقت علی چٹھہ اور ڈسٹرکٹ پولیس گجرات آفیسر رائے اعجاز احمد25مارچ بروز منگل دوپہر دو بجے گجرات پریس کلب کا دورہ کریں گے جہاں وہ صحافیوں سے ملاقات میںضلع گجرات کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) طاہر شہباز نے سپریم کورٹ کے نئے رجسٹرار چارج کا سنبھال لیا ، طاہر شہبازسپریم کورٹ کے انیسویں رجسٹرار ہیں سپریم کورٹ میں رجسٹرار کے عہدے کا حلف اٹھانے والے طاہر شہباز اس سے قبل ایڈیشنل سیکرٹری کابینہ ڈویژن کے عہدے پر فائز تھے۔ گزشتہ روز سابق رجسٹرار ڈاکٹر فقیر حسین سپریم […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) پوری دنیا کی جاسوسی کرنے والی امریکی نیشنل سیکورٹی ایجنسی کے اختیارات کم کرنے کا بل تیار کر لیا گیا ، اوباما انتظامیہ کے مطابق ریکارڈ صرف فون کمپنیوں کے پاس ہی رہے گا۔ سب کی جاسوسی کرنے والے امریکی ادارے این ایس اے کی شہریوں کے موبائل فون تک رسائی ختم کرنے […]