پشتہ خرہ پشاور میں کالعدم تنظیم کے نام پر بھتا مانگنے والے 2 ملزم گرفتار

پشتہ خرہ پشاور میں کالعدم تنظیم کے نام پر بھتا مانگنے والے 2 ملزم گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں پولیس نے کالعدم تنظیم کے نام پربھتا مانگنے والے دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کیمطابق تھانہ پشتہ خرہ کی حدود سے گرفتارافرادآپس میں بھائی ہیں۔ ان کا تعلق خیبر پختون خوا کے ضلع ہنگو سے ہے اور یہ پشاور میں کالعدم تنظیم کے نام پر بھتا وصول کرتے تھے۔ […]

.....................................................

سوال

سوال

میرے سوال کا مقصد کسی کے عقیدے یافرقے پر تنقید نہیں ہے بلکہ میں اپنے ساتھ ساتھ اُن تمام لوگوں کی اصلاح چاہتا ہوں جن کے ذہن میں ایسے کئی سوالات جن لیتے رہتے ہیں لیکن وہ علم کی کمی کی وجہ سے بہت سوچنے اور کوشش کے باوجود اِن سوالات کے جوابات تلاشنے میں […]

.....................................................

ماں کا بچوں کے لئے پیغام

ماں کا بچوں کے لئے پیغام

بوڑھے ماں باپ کے حقوق کوئی قسمت والا ہی ادا کر سکتا ہی۔اکثر اوقات اولاد اپنی غفلت اور نادانی سے اس سعادت سے محروم رہ جاتی ہی۔اسی غفلت سے بچنے کی طرف توجہ دلانے کے لئے یہ نظم لکھی گئی ہی۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو والدین کے حقوق اور اپنی فرائض سمجھنے کی توفیق دے […]

.....................................................

راحت فتح علی خان نے پاکستانی اور بھارتی گلوکاروں کے ساتھ دنیا میں امن کے لیے نیا گانا تیار کرلیا

راحت فتح علی خان نے پاکستانی اور بھارتی گلوکاروں کے ساتھ دنیا میں امن کے لیے نیا گانا تیار کرلیا

لاہور (جیوڈیسک) گلوکارراحت فتح علی خان نے پاکستانی اور بھارتی گلوکاروں کے ساتھ مل کر دنیا میں امن کے لیے نیا گانا تیار کرلیا۔ راحت فتح علی خان نے دنیا میں امن کے لیے ایک گانا تیار کیا ہے جن میں ان کے سات پاکستانی گلوکار امانت علی خان اور صنم ماروی جب کہ بھارتی […]

.....................................................

موبائل کا استعمال

موبائل کا استعمال

موبائل فون کو دور حاضر کی اہم ترین ٹیکنالوجی کا شرف حاصل ہے جو کہ چند ہی دہائیوں میں انسانی زندگی پر یوں راج کرنے لگی ہے کہ ہر چھوٹے سے لیکر بڑے تک ، خواتین سے لیکر مرد حضرات تک اس کے بغیر خود کو ادھورا محسوس کرتے ہیں۔ ہر بڑے سے بڑے بزنس […]

.....................................................

لاہور : شاد باغ میں جوتوں کے کارخانے کے باہر دھماکا،ایک شخص زخمی

لاہور : شاد باغ میں جوتوں کے کارخانے کے باہر دھماکا،ایک شخص زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے شاد باغ میں جوتوں کے کارخانے کے باہر دھماکے سے قریبی گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔ بم ڈسپوزل سکواڈ کے مطابق دھماکا گیس پریشر سے ہوا۔ شاد باغ کے رہائشی علاقے میں واقع ایک جوتوں کے کارخانے کے باہر زور دار دھماکا ہوا جس […]

.....................................................

ایکس مین سیریز کی ساتویں فلم ڈیز آف فیوچر پاسٹ کا سنسنی خیز ٹریلر ریلیز

ایکس مین سیریز کی ساتویں فلم ڈیز آف فیوچر پاسٹ کا سنسنی خیز ٹریلر ریلیز

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ایکس مین سیریز کی ساتویں فلم ڈیز آف فیوچر پاسٹ کا نیا سنسنی خیز ٹریلر منظر عام پر آگیا ہے۔ اس بار خوف اور دہشت کی نئی کہانی پیش کی جائے گی جس میں لمحہ بہ لمحہ رگوں میں خون جماتا ہوا ایکشن ہوگا اورایکس مین وولورین کی کہانی کو آگے بڑھاتے […]

.....................................................

حکومتی کمیٹی کی طالبان شوری سے ملاقات موخر

حکومتی کمیٹی کی طالبان شوری سے ملاقات موخر

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومتی کمیٹی اور طالبان رابطہ کار کمیٹی کی طالبان شوری کے درمیان آج طے شدہ ملاقات خراب موسم کی وجہ سے ملتوی کردی گئی۔ امکان ہے کہ کمیٹی کل روانہ ہوگی۔ حکومتی کمیٹی اور طالبان شوری کا آج پہلی بار آمنا سامنا ہونا تھا۔ مگر خراب موسم پہلی براہ راست ملاقات میں […]

.....................................................

پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال نے مشاہد حسین سید کے فرزند مصطفی سید کی شادی کی تقریب میں شرکت کی

اسلام آباد (سبطین شاہ ) پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال نے گذشتہ شب اسلام آباد کے ایک مقامی فائیوسٹار ہوٹل میں پاکستان سینٹ کی ڈیفنس کمیٹی کے چیئرمین مشاہد حسین سید کے صاحبزادے مصطفی سیدکی دعوت ولیمہ میں شرکت کی۔ اس موقع پر چوہدری قمراقبال کی متعدد شخصیات سے ملاقاتیں ہوئیں۔ ان ملاقاتوں […]

.....................................................

کراچی: بلدیہ ٹاون محمد خان کالونی میں رینجرز کا آپریشن جاری

کراچی: بلدیہ ٹاون محمد خان کالونی میں رینجرز کا آپریشن جاری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاون محمد خان کالونی میں رینجرز کا آپریشن جاری ہے، اس دوران مشتبہ افراد کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ بلدیہ ٹاون کے علاقے محمد خان کالونی میں رینجرز کا آپریشن جاری ہے۔ جس کے دوران علاقے کے داخلی وخارجی راستے بند کرکے چھاپوں کا سلسلہ جاری […]

.....................................................

تھرپارکر میں اموات کا سلسلہ جاری، ہلاکتیں197 تک پہنچ گئیں

تھرپارکر میں اموات کا سلسلہ جاری، ہلاکتیں197 تک پہنچ گئیں

تھر پاکر (جیوڈیسک) تھر پاکر میں غذائی قلت کا شکار ہوکر مزید دو بچوں سمیت تین افراد سول اسپتال مٹھی میں دم توڑ گئے، ساڑھے تین مہینوں میں مجموعی تعداد 197 تک پہنچ گئی۔ صحرائے تھر میں اموات کا سلسلہ روک نہ سکا۔ گزشتہ رات مٹھی کے سول اسپتال میں علاج کے لئے لائے جانے […]

.....................................................

امریکا : ٹریفک حادثہ، 19 ہزار کلو شہد سے بھرا ٹرک ہائی وے پر الٹ گیا

امریکا : ٹریفک حادثہ، 19 ہزار کلو شہد سے بھرا ٹرک ہائی وے پر الٹ گیا

لاس اینجلس (جیوڈیسک) امریکا میں ٹریفک حادثہ، 19 ہزار کلو شہد سے بھرا ٹرک ہائی وے پر الٹ گیا۔ لاس اینجلس کے پرہجوم ہائی وے پر ایک بڑا ٹرک الٹ گیا، ٹرک پر 19 ہزار کلو شہد لدا ہوا تھا،جو شاہراہ پر پھیل گیا۔ شہد صاف کرنے کیلئے ہائی وے کی چاروں سڑکوں کو بند […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بلدیہ ٹاون کے علاقے اتحاد ٹاون میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوا، اس سے قبل گلشن اقبال کے علاقے قائد اعظم کالونی سے ایک خاتون کی تشدد ذدہ لاش ملی۔ رات گئے بلدیہ ٹاون نمبر […]

.....................................................

انسان اور اس کی حقیقت

انسان اور اس کی حقیقت

انسان کی عظمت کو ترازو میں نہ تولو وہ تو ہر دور میں انمول رہا ہے انسان ایک عظیم مخلوق ہے جسے اشرف المخلوقات تعبیر کیا گیا ہے اور فرشتوں نے بھی اسے سجدہ کیا۔ ان تمام تر اعلٰی وارفع اقدار کے باوجود اس ذی روح کو اس مادی دنیا کی سختیوں اور آزمائشوں سے […]

.....................................................

چڑیا پاکستان کے سیمی فائنل میں آنے کی خبر دے رہی ہے؛ نجم سیٹھی

چڑیا پاکستان کے سیمی فائنل میں آنے کی خبر دے رہی ہے؛ نجم سیٹھی

لاہور (جیوڈیسک) چیئر مین پی سی بی نجم سیٹھی کہتے ہیں کہ بھارت سے میچ ہارنے کی وجہ کھلاڑیوں کا ضرورت سے زیادہ پراعتماد ہونا تھا، ٹینشن بھی بہت تھی، ہارنے کے بعد بات سمجھ میں آئی۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

موٹو جی پی ریس کے پہلے روز مارک مارکویز نے میدان مار لیا

موٹو جی پی ریس کے پہلے روز مارک مارکویز نے میدان مار لیا

دوحہ (جیوڈیسک) یوزقطر کے شہر دوحہ میں ہونے والی Grand Prix ریس کے پہلے روز خطرناک حادثات بھی ڈرائیورز کی پھرتیوں کو بریک نہیں لگا سکے۔ سابق عالمی چیمپئن JORGE LORENZO اور جرمن رائیڈر STEFAN BRADL کو بھی حادثے کے باعث ریس کے باہر ہونا پڑا۔ کم عمر عالمی چیمپئن اسپین کے Marc Marquez مقررہ […]

.....................................................

رشی کپور نے اپنے اعضا بطور عطیہ کرنے کا اعلان کردیا

رشی کپور نے اپنے اعضا بطور عطیہ کرنے کا اعلان کردیا

ممبی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار رشی کپور نے بعداز مرگ اپنے اعضا عطیہ دینے کا اعلان کر دیا۔ یہ اعلان انھوں ٹرانسپلانٹ گیمز 2014 کے ایوارڈ تقسیم تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے کہا کہ وہ عام عوام سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ وہ اپنے اعضا بطور عطیہ دینے کے لیے اس […]

.....................................................

صحافیوں کا”یوم مطالبات ”

صحافیوں کا”یوم مطالبات ”

صحافت کو ریاست کا چوتھا ستون تو مانا گیا مگر اس شعبے سے وابستہ افراد خطرات میں گھرتے جا رہے ہیں ۔کبھی کسی ادارے پر حملہ ہو جاتا ہے تو کبھی لاشیں ملنا شروع ہو جاتی ہیں۔صحافی وہ طبقہ ہیں جو معاشرے میں ہر ہونے والی اچھائی و برائی کو عوام کے سامنے لا رہے […]

.....................................................

نئی ہارر تھرل فلم” 13 Sins “کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

نئی ہارر تھرل فلم” 13 Sins “کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

نیویارک (جیوڈیسک) پیسوں کی خاطر خطرناک گیم کاحصہ بننے والے شخص کے گِرد گھومتی ہالی وڈ کی نئی ہارر تھرل فلم 13 سینز(13 Sins )کا ٹریلرجاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکارڈینیئل اسٹیم کی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی کا آغاز ایک ایسی پر اسرار فون کال سے ہوتا ہے جسکے ذریعے ایک پریشان حال […]

.....................................................

جسونت سنگھ نے بی جے پی سے اپنی راہیں جدا کر لیں

جسونت سنگھ نے بی جے پی سے اپنی راہیں جدا کر لیں

نیو دہلی (جیوڈیسک) انتہا پسند جماعت بی جے پی کے معتدل مزاج رہنما جسونت سنگھ کے نرنیدر مودی سے طویل عرصے سے اختلافات چلے آ رہے تھے۔ 76 سالہ جسونت سنگھ را جستھان کے حلقے بارمر سے لوک سبھا انتخابات کیلے امیدوار تھے تاہم انھیں اس وقت انتہائی حیرانی کا سامنا کرنا پڑاجب پارٹی قیادت […]

.....................................................

کرکٹ تو اک کھیل ہے بس

کرکٹ تو اک کھیل ہے بس

قومی کھیل ہاکی ہونے کے باوجود کرکٹ کو پاکستان کا انتہائی مقبول ترین کھیل سمجھا جاتا ہے۔شوقین کرکٹ میں میچ والے دن انتہائی جوش اور ولولہ پایا جاتا ہے جو کسی اور کھیل کے میچوں کے دوران کبھی نظر نہیں آتا۔ پاکستانی عوام نہ صرف ٹی وی پر کرکٹ میچز دیکھنے کی دلدادہ ہے بلکہ […]

.....................................................

جاپان کئی سو کلو گرام انتہائی افزودہ یورینیم امریکا کو دینے پر تیار

جاپان کئی سو کلو گرام انتہائی افزودہ یورینیم امریکا کو دینے پر تیار

دی ہیگ (جیوڈیسک) جاپان نے انتہائی افزودہ یورینیئم اور پلوٹونیم کی بڑی مقدار امریکا کے حوالے کرنے کا اعلان کردیا۔ ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں امریکا اور جاپان کے درمیان افزودہ یورینئم اور پلوٹونیئم کی حوالگی سے متعلق معاہدہ طے پاگیا ہے۔ معاہدے کے تحت جاپان کی جوہری توانائی ایجنسی پلوٹونیئم اور یورینئم امریکا […]

.....................................................

ہالی ووڈ ڈرامہ فلم” ہیون اِز فور ریئل “کا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ ڈرامہ فلم” ہیون اِز فور ریئل “کا ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) غیر معمولی صلاحیتوں کے مالک بچے کی حقیقی داستان کی عکاسی کرتی ہالی ووڈ کی نئی ڈرامہ فلم “ہیون اِز فور ریئل “کا سنسنی خیز ٹریلرریلیزکر دیا گیا ہے۔ رینڈل ویلاس کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم ٹوڈ برپو کے ناول سے ماخوذ ہے جسکی کہانی ایک چھوٹے سے ٹان کے رہائشی […]

.....................................................

پاکستان کے لیے 55 کروڑ ڈالر قرض کی تیسری قسط منظور

پاکستان کے لیے 55 کروڑ ڈالر قرض کی تیسری قسط منظور

واشنگٹن (جیوڈیسک) آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 55 کروڑ ڈالر قرض کی تیسری قسط منظور کر لی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کو رقم جلد مل جائے گی۔

.....................................................