وزیرآباد(تحصیل رپورٹر)خواتین دنیا کی آبادی کا نصف سے زائد ہیں اور موجودہ دور میں مردوں کے شانہ بشانہ ہر شعبہ زندگی میں نمایاں خدمات سرانجام دے رہی ہیںشعبہ صحت، بینکاری، پولیس ، جیسے شعبوں کی بات ہو یا روزمرہ ضروریات کی خریداری کا ہی معاملہ ہو خواتین ہر جگہ اپنا کردار ادا کرتی نظر آتی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے شاہین تھری میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے، میزائل 2750 کلومیٹرز تک اپنے ہدف کو انتہائی کامیابی کے ساتھ نشانہ بنانے کی صلاحیت سے مالا مال ہے، شاہین تھری میزائل مکمل طور پر پاکستان میں تیار کیا گیا ہے پاکستانی انجینیئرز اور سائنسدانوں […]
قصور (جیوڈیسک) قصور کی تحصیل پتوکی میں کچہری کے باہر مخالفین نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق پتوکی میں عمران عرف عمرانی نامی شخص مقدمہ میں پیشی کیلئے عدالت جا رہا تھا گھات لگائے مخالفین نے کچہری کے باہر ہی عمران پر فائرنگ کردی،جس سے وہ موقع پر دم […]
تحریر: ملک ارشد جعفری ملک کو درپیش مسائل سے نمٹنا صرف حکومت کے بس کی بات نہیں ہے اس کے لیے عوام کو بھی حکومت کا ساتھ دینا ہو گا، عوام کی طاقت کے بغیر حکومت ایک قدم بھی نہیں چل سکتی، موجودہ دہشت گرد ی اور مہنگائی کے دور میں عوام پستے جا رہے […]
تحریر ۔ شہزاد حسین بھٹی ہم مسلمان ہیں اور ہمیں فخر ہے کہ ہم مسلمان ہیں۔اسلام نے جس قدر زور علم اور حصول علم پر دیا ہے کسی اور بات پر اتنا نہیں دیا کیونکہ علم سے انسان ظلمت سے نور کی طرف آتا ہے اس میں تدبر اور سوچ پیدا ہوتی ہے اپنی ذات […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سلمان تاثیر قتل کیس میں ممتازقادری کی سزائے موت کیخلاف در خواست مسترد کر تے ہو ئے دفعہ 302 کے تحت قتل کے مقدمے میں سزائے موت کا حکم برقرار رکھا ہے تاہم انسداد دہشتگردی کی عدالت کی جانب سے دی جانے والی دو مرتبہ سزائے موت کی […]
میر پور خاص (جیوڈیسک) میرپور خاص اور گردونواح میں گندم کی نئی فصل مارکیٹ میں آنا شروع ہوگئی ہے اور کھیتوں میں گندم کی کٹائی عروج پر ہے۔ میرپورخاص میں گندم کی فصل ملک کے دیگر علاقوں کی نسبت تقریباَ 2 ہفتے قبل ہی تیار ہوکر مارکیٹ آنا شروع ہوجاتی ہے۔ اس وقت گندم کی […]
آکلینڈ (جیوڈیسک) فاسٹ بو لر سہیل خان کا کہنا ہے کہ ڈی ولیئرز کی وکٹ لینا اُن کے لئے حوصلے کا باعث بنی ہے۔ انہوں نے آئرلینڈ کے خلاف 5 وکٹیں لینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ پاکستانی فاسٹ بولر سہیل خان نے جمہ کو اپنی سالگرہ منائی،لیکن سالگرہ کا اصل جشن، اگلے روز […]
ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج انگلینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش ہے۔ میچ میں انگلینڈ نے بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے، یہ میچ ایڈیلیڈ اول، آسٹریلیا کے گرائونڈ میں کھیلا جارہا ہے۔ دونوں ٹیموں کے لیے یہ میچ بہت زیادہ اہمیت رکھتا ہے، اس میچ میں جیت کا […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے فلم “ائیر لفٹ” کے لیے عربی زبان سیکھنا شروع کر دی۔ ایک خلیجی اخبار کے مطابق ا پنی نئی آنے والی فلم “ائیر لفٹ” کے لیے اکشے کمار باقاعدہ عربی زبان کی کلاسز لے رہے ہیں جب کہ فلم میں اکشے کمار امیر ترین بھارتی بزنس مین […]
ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی ہائی کورٹ نے متنازع کامیڈی شو اے آئی بی روسٹ میں شرکت کرنے پر دپیکا پڈوکون کی گرفتاری سولہ مارچ تک روک دی۔متنازع شو میں شرکت کی وجہ سے دپیکا کے خلاف پونا اور ممبئی میں ایف آئی آر درج کی گئی۔دپیکا کے وکیل نے ممبئی ہائیکورٹ میں وضاحت پیش کرتے ہوئے […]
تحریر: نعیم الاسلام چودھری 20 لاکھ کے ڈاکے، ڈاکوئوں نے دو شہری مار ڈالے، لاہور میں مختلف وارداتوں میں لاکھوں روپے مالیت کی نقدی، طلائی زیورات، موبائل فون، گاڑیاں، موٹر سائیکلیں اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا…یہ محض ایک اخبار کی 7مارچ 2015ء کی جرائم کی خبر ہے ، اس دن قوم کے محافظ حکام […]
کراچ: جامعہ بنوریہ کے زیر اانتظام ویلفیئر ٹرسٹ کی ڈیفنس میں برانچ کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے مختلف ، مذہبی سیاسی وسماجی رہنماوں نے کہاکہ مدارس کے خلاف عالمی قوتیں پاکستان میں این جی اوز کے ذریعے سرگرم عمل ہیں،جو ہم سے ہمارے دینی اور ثقافتی ورثے کو چھینا چاتہے ہیں،مدارس صرف […]
حب (جیوڈیسک) فرنٹئر کور بلوچستان نے حب کے علاقے میں مکران کے علاقوں سے بھاری مقدار میں ایرانی ڈیزل کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان ایف سی کے مطابق ایف سی نے حب میں لیڈا چیک پوسٹ پر معمول کی چیکنگ کے دوران 25 مسافر کوچوں سے 6 ہزار 420 لیٹر ڈیزل […]
ملتان (جیوڈیسک) ملتان ائیر پورٹ کی نئی عمارت کی تعمیر مکمل ہو گئی۔ وزیر اعظم نواز شریف آج ائرپورٹ کا افتتاح کریں گے۔ملتان ائیر پورٹ کی نئی عمارت 9 ارب روپے کی لاگت سے تعمیر ہوئی ہے۔ ترجمان ایوی ایشن ڈویژن شیر علی خان کے مطابق ملتان ائیر پورٹ کی نئی عمارت پر بوئنگ 777 […]
کراچی (جیوڈیسک) نیشنل ہائی وے پر گھارو میں ٹریفک حادثے کے باعث ایک شخص ہلاک جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو زرائع کے مطابق نیشنل ہائی وے گھارو پر 3 موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے باعث ایک شخص ہلاک جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو سول ہسپتال گھارو منتقل کردیا گیا ہےجہا ں […]
کوئٹہ : ایف سی کی حب میں کارروائی ، لیڈا چیک پوسٹ پر ڈیزل اسمگل کرنے کی کوشش ناکام۔ڈیزل مند ،تربت اور گوادر سے کراچی اسمگل کیا جا رہا تھا۔ ترجمان ایف سی۔
تحریر : شاہ بانو میر قومی ترانہ وہ انعام ہے جو غیور اور کامیاب قومیں اپنے تشخص کو حاصل کرنے کے بعد حاصل کرتی ہیں٬ تاریخ 1947 میں بدلی تو پاکستان بنا ٬ پھر سانحہ پشاور ایک اور تاریخ رقم ہوئی ٬ اس بار اس سانحے میں ہمارے فوجی جوان کام نہیں آئے ٬ کہ […]
لاہور (اقبال کھوکھر) پاکستان تحریک انصاف مینارٹی ونگ پنجاب کی صدر وممبر صوبائی اسمبلی شنیلا روت نے بندروڈ کچی آبادی کے بے گناہ مسیحی زبیر پرپولیس تشددکے بعد قتل کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔اپنے ایک حالیہ بیان میں شنیلاروت نے کہا کہ پاکستان میں اقلیتوں کومعاشی،معاشرتی اور سیاسی طور پر ایک سازش کے ذریعے […]
تحریر :ڈاکٹر میاں احسان باری دنیا بھر میں ملکوں یا صوبوں کی سرحدیں الہامی ،دینی یا لادینی نہیں ہوتیں خدائے عزوجل اور آقا ئے نامدار محمد عربی ۖصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حکمرانی اور سنت پوری دنیا کے لیے مینار ومیعار ہیں ۔ خدا کی حکومت کسی ملک یا صوبے پر نہیں بلکہ پوری […]
تحریر : انجینئر افتخار چودھری یہ تراسی کی بات ہے تایا جان گہوٹکی سندھ میں شہید کر دیے گئے تھے۔ان دنوں وہاں اے آر ڈی کی موومنٹ تھی بھرچونڈی کے پیروں کے ساتھ بھی معاملات ٹھیک نہ تھے بد قسمتی سے پنجابیوں اور سندھیوں میں ایک دیوار سی کھڑی تھی جسے دونوں طرف کے انتہا […]
مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)ڈکیتی کا الزام لگا کر روڈ بلاک کرنے والے 45افراد کے خلاف مقدمہ درج، 33گرفتار، ہمیں دس کے قریب افراد نے اسلحہ کے زور پرتشدد کیا نشانے بنانے کے بعد 5لاکھ روپے چھین لئے تھے، طاہر محمود لا الزام، تفصیلات کے مطابق طاہر محمود وغیرہ نے نے منیر وغیرہ پر ڈکیتی کا الزام […]
کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) خواتین کا معاشرے میں اہم کردار ہے۔ تنویر یزدان۔ گلوبل ڈیولپمنٹ خواتین کے حقوق ، ان کی حفاظت اور قانونی امداد کیلئے کام کر رہی ہے۔انیلہ عزیز تفصیل کے مطابق خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ٹی ایم اے ہال کروڑ میں سیمینار منعقد ہوا جس میںاسسٹنٹ کمشنر […]