کرکٹ ورلڈ کپ : جنوبی افریقا اور آئرلینڈ کا مقابلہ آج ہو گا

کرکٹ ورلڈ کپ : جنوبی افریقا اور آئرلینڈ کا مقابلہ آج ہو گا

کینبرا (جیوڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ 2015ء کے سلسلے میں آج جنوبی افریقا اور آئرلینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی، آئرلینڈ کی ٹیم گروپ میں دونوں میچز جیت کر دوسرے نمبر پر ہے جبکہ جنوبی افریقا نے 3 میچز کھیل کر 2 جیتے ہیں اور ایک ہرا ہے اس طرح اس کے بھی 4 ہی پوائنٹس […]

.....................................................

بھارتی خارجہ سیکرٹری سبرامنیم جے شنکر پاکستان پہنچ گئے

بھارتی خارجہ سیکرٹری سبرامنیم جے شنکر پاکستان پہنچ گئے

بھارتی خارجہ سیکرٹری سبرامنیم جے شنکر پاکستان پہنچ گئے۔

.....................................................

معروف ادیب مستنصر حسین تارڑ نے زندگی کی 76 بہاریں دیکھ لیں

معروف ادیب مستنصر حسین تارڑ نے زندگی کی 76 بہاریں دیکھ لیں

لاہور (جیوڈیسک) مستنصر حسین تارڑ کی سالگرہ پر مقامی آرٹ گیلری میں سالگرہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جہاں مصنف نے اپنی چھہترویں سالگرہ کا کیک کاٹا۔ اس موقع پر پرستاروں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ تقریب میں ان کی نمایاں تصانیف کی نمائش بھی کی گئی۔ مستنصر حسین تارڑ کا کہنا تھا وہ اپنے […]

.....................................................

ڈینیل کریگ ایک بار پھر جیمز بونڈ بن گئے

ڈینیل کریگ ایک بار پھر جیمز بونڈ بن گئے

نیویارک (جیوڈیسک) جیمز بونڈ سیریز کی نئی فلم”اسپیکٹرے”کی شوٹنگ زور و شور سے جاری،نئی وڈیو منظر عام پرآگئی ۔نامور ہالی ووڈ اداکار ڈینیل کریگ مسلسل چوتھی بار جیمز بونڈ بن گئے۔ جیمز بو نڈ سیریز کی نئی فلم”اسپیکٹرے”کی شوٹنگ کئی ممالک میں زور وشور سے جاری ہے جس کی نئی وڈیو بھی منظر عام پر […]

.....................................................

افغان سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 32 شدت پسند ہلاک، بم دھماکے میں 10 شہری مارے گئے

افغان سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 32 شدت پسند ہلاک، بم دھماکے میں 10 شہری مارے گئے

کابل (جیوڈیسک) افغان نیشنل فورسزکے آپریشن میں 32 شرپسند ہلاک ہوگئے جبکہ 2 بم دھماکوں میں 2 بچوں سمیت 8 شہری اور جھڑپ میں 2 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ افغان وزارت دفاع نے بیان میں کہاہے کہ صوبہ ہلمند، ننگرہار، غزنی اورخوست میں افغان نیشنل آرمی نے ایک آپریشن کے دوران 18 شرپسندوں کو ہلاک […]

.....................................................

زمبابوے صدر کی 91ویں سالگرہ،رقص و موسیقی نے رنگ جمادیا

زمبابوے صدر کی 91ویں سالگرہ،رقص و موسیقی نے رنگ جمادیا

وکٹوریا فالز (جیوڈیسک) زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابے کی 91 ویں سالگرہ پر روایتی رقص نے سماں باندھ دیا۔ وکٹوریا فالز میں منعقد لاکھوں ڈالر کی سالگرہ تقریب میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور اپنے صدر کی 91ویں سالگرہ پر رقص و موسیقی سے رنگ جما دیا۔ صدر اور افریقی یونین کے چیئر مین […]

.....................................................

ایران کی آزادی اظہار کے نام پر پھیلنے والے اسلام فوبیا کی شدید مذمت

ایران کی آزادی اظہار کے نام پر پھیلنے والے اسلام فوبیا کی شدید مذمت

جنیوا (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ جاوید ظریف کا کہنا تھا کہ یورپ اور امریکا میں آزادی اظہار کے نام پر اسلام مخالف جذبات تیزی سے پھیل رہے ہیں جو کہ انتہائی قابل مذمت ہے۔ ان کا کہنا تھا مغربی ممالک میں شہری […]

.....................................................

مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس دنیا کے امیر ترین افراد میں سر فہرست

مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس دنیا کے امیر ترین افراد میں سر فہرست

نیو یارک (جیوڈیسک) فوربز میگزین کی رپورٹ کے مطابق مائیکرو سوفٹ کے بانی بل گیٹس 79.2 بلین ڈالر دولت کے ساتھ دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں پہلے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ پچھلے سال بل گیٹس کی دولت 76 بلین ڈالر تھے۔ دولت مند افراد کی فہرست میں دوسرا نمبر میکسیکو کے […]

.....................................................

بھارتی خارجہ سیکرٹری سبرامنیم جے شنکر آج پاکستان پہنچیں گے

بھارتی خارجہ سیکرٹری سبرامنیم جے شنکر آج پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد(جیوڈیسک) نواز شریف نریندر مودی ملاقات کے 9 ماہ بعد پاک بھارت سیکرٹری خارجہ سطح کے تعلقات بحال ہوگئے ہیں، بھارتی خارجہ سیکرٹری سبرامنیئم جے شنکر دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ طویل عرصہ بعدبھارت کےسیکرٹری خارجہ کےدورہ پاکستان سے دونوں ملکوں کےدرمیان جمی برف پگھلنے کی امید پیدا ہوگئی ہے۔ […]

.....................................................

کراچی: نارتھ ناظم آباد اور گلشن اقبال میں ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے

کراچی: نارتھ ناظم آباد اور گلشن اقبال میں ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے

کراچی (جیوڈیسک) شہر کے دو مختلف علاقوں میں 3 ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گئے، عوام نے ڈاکوئوں کو خوب تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا۔کراچی کے علاقے گلشن بلاک 3 میں لوٹ مار کرنے والا ایک ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گیا، عوام نے ڈاکو کو شدید تشدد کا […]

.....................................................

کراچی میں چھینی گئی گاڑیاں بیچنے والے 9 ملزمان گرفتار

کراچی میں چھینی گئی گاڑیاں بیچنے والے 9 ملزمان گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں چھینی گئی گاڑیاں بیچنے والے 9 ملزمان کو اینٹی کار لفٹنگ سیل نے گرفتار کرلیا، ملزمان سے اسلحہ، چھینی گئی ایک گاڑی اور 8 موٹر سائیکلیں برآمد کرلی گئیں۔ ملزما ن نے انکشافات کیے ہیں کہ چوری یا چھینی گئی موٹر سائیکل 10 سے 12 ہزار میں خریدتے ہیں، سات، آٹھ […]

.....................................................

حافظ آباد: کالیکی کے قریب 2 اسکول وینیں دھند کے باعث ٹکرا گئیں، ریسکیو زرائع

حافظ آباد: کالیکی کے قریب 2 اسکول وینیں دھند کے باعث ٹکرا گئیں، ریسکیو زرائع

حافظ آباد: کالیکی کے قریب 2 اسکول وینیں دھند کے باعث ٹکرا گئیں، ریسکیو زرائع۔ حادثے میں 6 طلبہ زخمی، ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل، ریسکیو زرائع۔

.....................................................

صوابی: کدرا میں 2 گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ پولیس

صوابی: کدرا میں 2 گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ پولیس

صوابی: کدرا میں 2 گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ پولیس۔فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 4 افراد ہلاک، ایک زخمی، پولیس۔

.....................................................

گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں سردی کی نئی لہر برقرار

گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں سردی کی نئی لہر برقرار

اسلام آباد(جیوڈیسک) آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں سردی کی نئی لہر برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ پیر کے روز پنجاب کے مختلف شہروں میں دن بھر وقفے […]

.....................................................

حکومتی کوششیں بے سود، پنجاب اسمبلی کے باہر نابینا افراد کا دھرنا جاری

حکومتی کوششیں بے سود، پنجاب اسمبلی کے باہر نابینا افراد کا دھرنا جاری

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر نابینا افراد کا ملازمتیں مستقل کروانے کے لیے دھرنا جاری ہے، مظاہرین کا کہنا ہے کہ مستقل ملازمت کا نوٹیفکیشن جاری کروا کے ہی جائیں گے۔ لاہور میں پنجاب اسمبلی کے احاطے میں نابینا افراد سے حکومتی نمائندوں سے مذاکرات کے، چار دور ہوئے جو بے نتیجہ […]

.....................................................

واہ کینٹ: دو منزلہ عمارت گرنے سے 7 افراد جاں بحق اور 5 زخمی

واہ کینٹ: دو منزلہ عمارت گرنے سے 7 افراد جاں بحق اور 5 زخمی

واہ کینٹ(جیوڈیسک) واہ کینٹ میں 2 منزلہ عمارت گرنے سے 7 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین اور 4 بچے، ایک مرد شامل ہے جبکہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ بارش کے باعث گرنے والی عمارت کے ملبے سے ریسکیو کارروائی کے دوران 7 افراد […]

.....................................................

پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتا تعاون تسلی بخش ہے، نواز شریف

پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتا تعاون تسلی بخش ہے، نواز شریف

اسلام آباد(جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتا سیکیورٹی و دفاعی تعاون تسلی بخش ہے، آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے افغانستان کے حالیہ دوروں سے معاملات کو بہتر و مضبوط بنانے میں مدد ملے گی۔ وزیراعظم نوازشریف سے افغان سفیر جانان موسی ٰ زئے نے […]

.....................................................

لولی پاپ سے کشکول نہیں ٹوٹا کرتے

لولی پاپ سے کشکول نہیں ٹوٹا کرتے

تحریر: سید انور محمود لولی پاپ کانام تو سناہوگا آپ نے اور مطلب بھی جانتے ہونگے، جب آپ مزے سے لولی پاپ چوس رہے ہوتے ہیں تو یقینا کبھی یہ نہیں سوچتے کہ لولی پاپ کو ختم کرنے کیلئے کتنی دفعہ چوسنا ضروری ہے مگر امریکی سائنسدانوں نے اس بات کو بہت سنجیدگی سے لیا […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 2/3/2015

پیرمحل کی خبریں 2/3/2015

پیرمحل ( خصوصی رپورٹ ) رجانہ آصف ندیم سے امام مسجد کی دسویں کلاس کی طالبہ سے زیادتی ، اہل علاقہ نے پٹائی کرکے پولیس کے حوالے کردیا ،تفصیل یوں بتائی گئی ہے کہ محمد اسلم نامی شخص کی 16سالہ دختر مسماة ثناء انجم جوکہ دسویں کلاس میں پڑھتی ہے،اور امام مسجد کے گھر کے […]

.....................................................

اور یہ تب ہی ممکن ہے جبکہ ہم

اور یہ تب ہی ممکن ہے جبکہ ہم

تحریر: محمد آصف اقبال یہ حقیقت ہے کہ تمام ہی افکار و نظر یات کے حاملین تشدد اور اشتعال انگیزی کو اچھا نہیں سمجھتے،اس کے باوجود اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ گزشتہ چند سالوں میں ہر سطح پر جرائم و تشدد میں اضافہ ہوا ہے۔ یہ واقعات کیوں رونما ہوتے ہیں؟ اور ان کو […]

.....................................................

والدین کی خدمت دینا و آخرت کی کامیابی

والدین کی خدمت دینا و آخرت کی کامیابی

تحریر: میاں نصیراحمد قرآن پاک میں ماں باپ کیساتھ اچھا سلوک کرنے اور ان کی خدمت کرنے کی تلقین کی گئی ہے ارشاد باری تعالیٰ ہے اور خدا ہی کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ بناؤ اور ماں باپ کے ساتھ احسان کرو اسلام میں حقوق وفرائض کانظام دو […]

.....................................................

فیول ٹیکسز کی وصولیوں میں کمی کے حکومتی دعوے جھوٹ نکلے

فیول ٹیکسز کی وصولیوں میں کمی کے حکومتی دعوے جھوٹ نکلے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے اس مالی سال کے پہلے نصف حصے کے دوران فیول ٹیکسز کی مد میں 144.508 ارب روپے وصول کیے، اس کے برخلاف پچھلے سال اسی عرصے کے دوران حکومت کو 139 ارب روپے حاصل ہوئے تھے۔ یہ اعدادوشمار حکومت کے اس دعوے کو مسترد کررہے ہیں کہ اس شعبے […]

.....................................................

ہفتہ رفتہ؛ بھارتی دھاگے درآمد بڑھنے سے کپاس کی کاشت متاثر ہونے کا خدشہ

ہفتہ رفتہ؛ بھارتی دھاگے درآمد بڑھنے سے کپاس کی کاشت متاثر ہونے کا خدشہ

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اور بین الاقوامی کاٹن مارکیٹس میں گزشتہ ہفتے روئی کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا کوئی واضح رجحان سامنے نہ آنے سے مجموعی طور پر کاٹن بزنس ملے جلے رحجان سے دوچار رہی اور بغیرکسی تبدیلی کے روئی کی قیمتیں مستحکم رہیں تاہم توقع ہے کہ پاکستان بھر کے کاٹن زونز میں […]

.....................................................

آج دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائیگا

آج دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائیگا

لاہور (جیوڈیسک) چیف سلیکٹر معین خان چیئرمین پی سی بی شہریار خان سے آج لاہور میں ملاقات کریں گے۔ چیف سلیکٹر معین خان ملاقات میں کسینو جانے پر اپنی پوزیشن واضح کریں گے۔ ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کے ساتھ اہم میچ سے پہلے معین اپنی اہلیہ اور دوستوں کے ہمراہ کسینو میں دیکھے گئے […]

.....................................................