نایاب جانوروں کی اسمگلنگ حتمی دلائل دینے کا حکم

نایاب جانوروں کی اسمگلنگ حتمی دلائل دینے کا حکم

کراچی (جیوڈیسک) ملک اسمگلنگ کے خلاف دائر درخواست پر کسٹم کے وکیل کو حتمی دلائل دینے کا حکم دے دیا۔ دوران سماعت کسٹم حکام کے وکیل غلام حیدر شیخ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ کچھووں اور دیگر نایاب جانوروں کی بیرون ملک اسمگلنگ پر ایکشن لیتے ہوئے کسٹم حکام نے ملزم ساجد فیاض چیمہ […]

.....................................................

رجسٹریشن نہ کرانیوالے بلڈ بینکوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

رجسٹریشن نہ کرانیوالے بلڈ بینکوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) مشیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ پنجاب بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی کے پاس رجسٹریشن کے لئے درخواست جمع نہ کرانے والے بلڈ بینکوں کے خلاف یکم جنوری سے کارروائی کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے یہ بات سول سیکرٹریٹ میں اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی […]

.....................................................

رکشہ یونین کا ایل پی جی کی قیمتوں کیخلاف کا احتجاجی مظاہرہ، ٹریفک جام

رکشہ یونین کا ایل پی جی کی قیمتوں کیخلاف کا احتجاجی مظاہرہ، ٹریفک جام

لاہور (جیوڈیسک) عوامی رکشہ یونین نے پریس کلب کے باہر گیس کی بندش اور ایل پی جی قیمتوں میں من مانے اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جس کی وجہ سے ٹریفک دو گھنٹے تک جام رہی۔ چیئرمین عوامی رکشہ یونین مجید غوری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈی سی او شہر میں اشیا […]

.....................................................

سول سیکرٹریٹ کے 128 ملازمین کو ترقی دینے کی منظوری

سول سیکرٹریٹ کے 128 ملازمین کو ترقی دینے کی منظوری

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب سول سیکرٹریٹ ایس اینڈ جی اے ڈی کی ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کا اجلاس ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن محمد مسعود مختار کی سربراہی میں منعقد ہوا جس میں سپرنٹنڈنٹس ،پرائیویٹ سیکرٹریزاور اسسٹنٹس کی ترقی کے کیسز زیر غور آئے جس پر پروموشن کمیٹی نے مشترکہ طور پر 35 سپرنٹنڈنٹس اور 39 پرائیویٹ سیکرٹریز کو […]

.....................................................

پنجاب سول سیکرٹریٹ کی سکیورٹی سخت

پنجاب سول سیکرٹریٹ کی سکیورٹی سخت

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب سول سیکرٹریٹ کی سکیورٹی معمول سے ہٹ کر سخت کر دی گئی، سرکاری ملازمین کے کارڈ چیک کر کے انہیں سیکرٹریٹ میں داخل ہونے دیا جائیگا جبکہ سیکرٹریٹ سٹیکر کے بغیر کسی بھی گاڑی کو سیکرٹریٹ میں داخل نہیں ہونے دیا جائیگا۔

.....................................................

حکومت کسان دشمن پالیسیوں کو ترک کرے :منظور وٹو کی زیر صدارت اجلاس

حکومت کسان دشمن پالیسیوں کو ترک کرے :منظور وٹو کی زیر صدارت اجلاس

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کسان اتحاد، دوسری کسان نمائندہ جماعتوں کے ممبران اور مقامی کاشتکاروں نے حجرہ شاہ مقیم میں میاں منظور احمد وٹو صدر پیپلز پارٹی پنجاب کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں ایک قرارداد پاس کی جسمیں حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ کسان دشمن پالیسیوں کو ترک کر ے۔ اس سے […]

.....................................................

مسلم لیگ (ن) ملک کی کمزور ترین جمہوری جماعت ہے، رپورٹ

مسلم لیگ (ن) ملک کی کمزور ترین جمہوری جماعت ہے، رپورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) معروف سماجی تنظیم پاکستان انسٹیٹیوٹ آف لیجسلیٹو ڈویلپمنٹ اینڈ ٹرانسپیرنسی (پلڈاٹ) نے پاکستان کی سیاسی جماعتوں کی داخلی جمہوریت کو عمومی طور پر کمزور قرار دے دیا ہے۔ غیرسرکاری تنظیم پلڈاٹ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے دستور تو جمہوری ہیں لیکن یہ سیاسی جماعتیں ان پر […]

.....................................................

متحدہ کے قائد آج مخالفین کے اعتراضات کا جواب دیں گے

متحدہ کے قائد آج مخالفین کے اعتراضات کا جواب دیں گے

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین آج مولانا عبدالعزیز کی گرفتاری، لال مسجد کو گرانے اور مدرسہ حفصہ کو بند کرنے کے مطالبے پر مخالفین کے اعتراضات کا جواب دیں گے۔ الطاف حسین نے 19 دسمبر کو سانحہ پشاور کے خلاف نکالی گئی ریلی سے خطاب کیا تھا جس میں انہوں نے […]

.....................................................

خواب آنکھیں گلاب چہرہ

خواب آنکھیں گلاب چہرہ

تحریر: طاہرہ زہرہ پروین شاکر اردو شاعری کا فخر ہیں۔ پروین شاکر وہ واحد شاعرہ ہیں ،جنہوں نے اردو شاعری کو نئی جہت سے روشناس کروایا۔پروین شاکر سے پہلے جتنی شاعری ہے ، وہ بلا شبہ لاجواب تخلیقات ہیں ،جی کی نظیر نہیں ملتی ، لیکن اس تمام ادب میں نسوانی احساسات کی تر جمانی […]

.....................................................

میرا قائد محمدعلی جناح

میرا قائد محمدعلی جناح

تحریر :ایم اے تبسم قائداعظم محمد علی جناح کراچی کے ایک مشہور و معروف تاجر جناح پونجا کے گھر پیدا ہونے والا بچہ جو بچپن ہی سے دیانت دار، ہونہار، اور فہم و فراست میںاپنی مثال آپ تھا۔ میٹرک کے بعد آپ کے والد کی خواہش تھی کہ وہ اپنے ہونہار بیٹے کو اپنے ساتھ […]

.....................................................

سابق امریکی صدر جارج بش سینیر کی طبیعت خراب ہو گئی، اسپتال منتقل۔

سابق امریکی صدر جارج بش سینیر کی طبیعت خراب ہو گئی، اسپتال منتقل۔

سابق امریکی صدر جارج بش سینیر کی طبیعت خراب ہو گئی، اسپتال منتقل۔

.....................................................

بھارتی ریاست آسام میں بوڈو قبائل کے حملے میں 52 افراد ہلاک ہوگئے

بھارتی ریاست آسام میں بوڈو قبائل کے حملے میں 52 افراد ہلاک ہوگئے

بھارتی ریاست آسام میں بوڈو قبائل کے حملے میں 52 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مرنے والوں میں عورتوں اور بچے شامل ہیں۔

.....................................................

سرگودھا میں سیال موڑ کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ 2 اشتہاری ہلاک

سرگودھا میں سیال موڑ کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ 2 اشتہاری ہلاک

سرگودھا میں سیال موڑ کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ 2 اشتہاری ہلاک۔

.....................................................

ملتان اور گرد و نواح کے علاقوں میں شدید دھند، ائیر پورٹ آپریشن بند

ملتان اور گرد و نواح کے علاقوں میں شدید دھند، ائیر پورٹ آپریشن بند

ملتان (جیوڈیسک) ملتان اور گردونواح کے علاقوں میں شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں۔ جس کے باعث ائیر پورٹ آپریشن بند کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ چند روز سے ملتان اور گرد و نواح کے علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شدید دھند کے باعث حد نظر انتہائی کم ہو […]

.....................................................

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات ملتوی

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور تحریک انصاف کی درمیان ہونے والے مذاکرات رکن حکومتی کمیٹی اسحاق ڈار کی عدم موجودگی کے باعث ملتوی کیے گئے۔ اسحاق ڈار وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والے قومی سلامتی سے متعلق اجلاس میں شرکت کے باعث مذاکرات میں شرکت نہ کر سکے۔

.....................................................

کراچی: پولیس مقابلے میں دو دہشت گرد ہلاک، ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی: پولیس مقابلے میں دو دہشت گرد ہلاک، ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) سرجانی میں مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاع پر ایک کارروائی کے دوران پولیس اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ مقابلے میں دو ملزمان مارے گئے۔ پولیس کے مطابق مارے جانے والوں کی شناخت باران اور عدنان کے نام سے ہوئی ہے۔ ان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ سی آئی […]

.....................................................

لاہور: شدید دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں دو افراد جاں بحق

لاہور: شدید دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں دو افراد جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) جین مندر کے قریب ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق نوجوان کی شناخت عتیق کے نام سے ہوئی ہے۔ لٹن روڈ پر شدید دھند کے باعث ٹرک نے ناظم نامی شخص کو کچل دیا۔ شدید زخمی حالت میں ہسپتال لے جایا گیا […]

.....................................................

وزیراعظم کے زیر صدارت اجلاس، دہشتگردی کیخلاف ایکشن پلان پر فوری عملدرآمد کا فیصلہ

وزیراعظم کے زیر صدارت اجلاس، دہشتگردی کیخلاف ایکشن پلان پر فوری عملدرآمد کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان، وزیر خزانہ اسحاق ڈار، ڈی جی آئی ایس آئی، ڈی جی ملٹری آپریشنز، ڈی جی ملٹری انٹیلی جنس اور ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں ملک […]

.....................................................

ایکشن پلان کمیٹی اجلاس، فوجی عدالتوں کے قیام پر اتفاق نہ ہوسکا

ایکشن پلان کمیٹی اجلاس، فوجی عدالتوں کے قیام پر اتفاق نہ ہوسکا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایکشن پلان کمیٹی کے اجلاس میں پیپلز پارٹی اور اے این پی نے فوجی عدالتوں کے قیام کی کُھل کر حمایت نہیں کی تاہم فوجی عدالتوں کے قیام پر اتفاق نہیں ہو سکا ہے جبکہ مدارس اصلاحات کی سفارش پر بھی اختلاف برقرار ہے۔ فوجی عدالتوں کا قیام اور مدارس کی اصلاحات […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب پورے ملک میں ہونا چاہیے، راجا ناصر عباس

آپریشن ضرب عضب پورے ملک میں ہونا چاہیے، راجا ناصر عباس

کراچی (جیوڈیسک) مجلس وحدت المسلمین کے رہنما راجا ناصر عباس کا کہنا ہے آپریشن ضرب عضب پورے ملک میں ہونا چاہیے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے راجا ناصر عباس نے کہا کہ معصوم بچوں کی شہادت کو نہیں بھولنا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے قاتلوں کو پھانسی نہ […]

.....................................................

سزائے موت پر عمل درآمد پاکستان کا داخلی معاملہ ہے، امریکا

سزائے موت پر عمل درآمد پاکستان کا داخلی معاملہ ہے، امریکا

واشنگٹن(جیوڈیسک) امریکا کا کہنا ہے کہ سزائے موت پر عمل درآمد پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ متاثر ملک ہے، محکمہ خارجہ کی ترجمان میری ہاف نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پشاور سانحے کے بعد امریکی صدر بارک اوباما اور سیکریٹری خارجہ جان کیری نے […]

.....................................................

غیرقانونی سموں کا کاروبار کرنے والی کمپنیوں کے خلاف کریک ڈاون کا فیصلہ

غیرقانونی سموں کا کاروبار کرنے والی کمپنیوں کے خلاف کریک ڈاون کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے غیرقانونی سموں کا کاروبار کرنے والی کمپنیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی حکومت کے ذرائع نے لاہور میں غیرقانونی موبائل سِمیں دہشت گردی کیلئے استعمال ہوتی ہیں، انسدادِ دہشت گردی کیلئے ایسے کاروبار میں ملوث کمپنیوں اور افراد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، ان […]

.....................................................

کراچی، پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کے 2 کمانڈر ہلاک

کراچی، پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کے 2 کمانڈر ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سرجانی ٹاون میں مبینہ پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کے 2 کمانڈر ہلاک ہو گئے واقعات کے مطابق سرجانی ٹاون کے قریب نادرن بائی پاس پر مشتبہ افراد سے پولیس کا مبینہ مقابلہ ہوا ہے جس میں کالعدم تنظیم کے 2 افراد مارے گئے ہیں۔ ہلاک ملزمان کی شناخت عدنان […]

.....................................................

وزیراعظم نے پارلیمانی رہنماوں کا اجلاس آج طلب کر لیا

وزیراعظم نے پارلیمانی رہنماوں کا اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آباد(جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے آج پارلیمانی رہنماوں کا اجلاس طلب کر لیا، دہشت گردی کے خلاف نیشنل ایکشن پلان کو حتمی شکل دی جائے گی، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی بھی اجلاس میں شرکت کریں گے، اجلاس میں تمام پارلیمانی جماعتوں کے قائدین سمیت آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور […]

.....................................................