خیر پور: کوٹ ڈیجی کے قریب پولیس مقابلہ، 4 ڈاکو ہلاک

خیر پور: کوٹ ڈیجی کے قریب پولیس مقابلہ، 4 ڈاکو ہلاک

خیرپور (جیوڈیسک) کوٹ ڈیجی کےقریب پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک ہو گئے جبکہ مغوی ڈاکٹر ریاض بھٹی کو بازیاب کرالیا گیا۔ ایس ایس پی ناصر آفتاب کے مطابق ڈاکٹر ریاض بھٹی کوایک ماہ قبل نصیر فقیر جلالانی کے قریب سے اغوا کیا گیا تھا۔ پولیس نے کوٹ ڈیجی کے قریب مقابلے میں 4 ڈاکوؤں […]

.....................................................

کراچی: ماڑی پور میں کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک

کراچی: ماڑی پور میں کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ماڑی پور میں قانون نافذ کر نے والے اداروں کی مبینہ کارروائی میں کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد مارے گئے۔ ذرائع کے مطابق اولڈ سٹی ایریا کے علاقے ماڑی پور میں قانون نافذ کر نے والے اداروں کی کارروائی، چھاپے کے دوران مبینہ مقابلے میں کالعدم تنظیم سے تعلق […]

.....................................................

کراچی: لیاری میں کارروائی، 2 مشتبہ ملزمان ہلاک

کراچی: لیاری میں کارروائی، 2 مشتبہ ملزمان ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) لیاری کے مختلف علاقوں میں پولیس کی بھاری نفری داخل ہو گئی ہے۔ لیاری کے علاقے نیازی چوک پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی کرکے 2 مشتبہ افراد کو ہلاک کر دیا۔ ذرائع کے مطابق لیاری کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے لوگوں میں خوف وہراس پایا جاتا ہے۔ جبکہ قانون […]

.....................................................

کراچی: قانون نافز کرنے والے اداروں کی کارروائیاں

کراچی: قانون نافز کرنے والے اداروں کی کارروائیاں

کراچی: قانون نافز کرنے والے اداروں کی کارروائیاں۔ ماڑی پور میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔ بن قاسم کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد ہلاک۔

.....................................................

شبقدر: باڈی کور میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی

شبقدر: باڈی کور میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی

شبقدر: باڈی کور میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی۔ دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار اور ایک ایف سی جوان شہید۔ جھڑپ میں 2 گرد ہلاک۔

.....................................................

کراچی:گھگر پھاٹک کے قریب رینجرز کا مقابلہ، 3 دہشت گرد ہلاک

کراچی:گھگر پھاٹک کے قریب رینجرز کا مقابلہ، 3 دہشت گرد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے بن قاسم میں گھگر پھاٹک کے قریب رینجرز سے مقابلے میں کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق گھگر پھاٹک کے قریب کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا گیا جس پر دہشت گردوں نے رینجرز اہلکاروں پر […]

.....................................................

تمام ادارے خصوصاً بلدیاتی اداروں میں فرائض انجام دینے والے مسیحی ملازمین کو کرسمس سے قبل تنخواہ کی ادائیگی یقینی بنا ئی جائے

تمام ادارے خصوصاً بلدیاتی اداروں میں فرائض انجام دینے والے مسیحی ملازمین کو کرسمس سے قبل تنخواہ کی ادائیگی یقینی بنا ئی جائے

کراچی (خصوصی رپورٹ)حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے تمام اداروں خصوصاً بلدیاتی اداروں میں خدمات انجام دینے والے مسیحی ملازمین کو کرسمس سے قبل تنخواہ کی پیشگی آدائیگی یقینی بنا نے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ کرسمس کے موقع پر حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے مسیحی عوام کو محفوظ ماحول […]

.....................................................

ٹورنامنٹ کا افتتاح معروف سماجی رہنماء حاجی محمد نواز کرینگے

ٹورنامنٹ کا افتتاح معروف سماجی رہنماء حاجی محمد نواز کرینگے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ٹورنامنٹ آرگنائزنگ سیکریٹری عابد مہر کے اعلامیہ کے مطابق “آل کراچی ڈالمیا امن کپ فٹ بال ٹورنامنٹ “کا خوبصورت افتتاح بروز اتوار 21 دسمبر 2014ء سے لعل اسپورٹس فٹ بال گرائونڈ ڈالمیا پر ہوگا اس خوبصورت ایونٹ میں شہر قائد کی مشہور معروف 32 فٹ بال ٹیمیں مد مقابل ہونگی ٹورنامنٹ کا […]

.....................................................

دہشت گردی کا منطقی انجام

دہشت گردی کا منطقی انجام

تحریر : ایم سرور صدیقی سانحہ ٔپشاور کی تفصیلات سامنے کیا آئیں لگتاہے جیسے اندر سی کچھ ٹوٹ گیاہے اتنی سفاکی ۔۔اتنی درندگی اور اتنا ظلم کہ ظلم میں شرما جائے کچھ لوگوں کا خیال ہے دہشت گردوںکو شہر شہر چوراہوں پر پھانسی پر لٹکایا جائے ۔۔۔ جب سے ملک میں انتہا پسندی کو عروج […]

.....................................................

سانحہ پشاور، سفاکیت اور بربریت کی انتہا

سانحہ پشاور، سفاکیت اور بربریت کی انتہا

تحریر : ایم ایم علی پچھلی ایک دہائی سے وطن عزیز کو بدترین دہشت گردی کا سامنا ہے ان گنت دہشت گردی کے واقعات میں سینکڑوں مائوں کی گودیں اجڑ چکی ہیں سینکڑوں بہنیں اپنے بھائی کھوچکی ہیںاور سینکڑوں سہاگنوں کے سہاگ اس دہشت گردی کی بھینٹ چڑ چکے ہیں اس کے علاوہ سینکڑوں افراد […]

.....................................................

سانحہ پشاور کے خلاف قوم متحد

سانحہ پشاور کے خلاف قوم متحد

تحریر:مہر بشارت صدیقی پشاور کے آرمی پبلک سکول میں طالبان کی دہشت گردانہ کاروائی میں معصوم طلباء کی شہادت پر پاکستانی قوم میں شدید غم وغصہ کی لہر پائی جاتی ہے۔ملک بھر کی تمام مذہبی و سیاسی جماعتوں نے اس واقعہ کی نہ صرف مذمت کی بلکہ حکومت سے دہشت گردوں کے خلاف شدید ترین […]

.....................................................

فلم دی وومن ان بلیک کے سیکوئل اینجل آف ڈیتھ کا نیا ٹریلر

فلم دی وومن ان بلیک کے سیکوئل اینجل آف ڈیتھ کا نیا ٹریلر

لاس اینجلس (جیوڈیسک) دہشت اور خوفناک مناظر سے بھر پور فلم ’دی وومن ان بلیک‘ کے سیکوئل’ اینجل آف ڈیتھ‘ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ٹام ہار پر کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک نرسری میں زیر تعلیم بچوں کے گرد گھومتی ہے جنہیں دوسری جنگ عظیم […]

.....................................................

رائل لیک اسکواش میں فرحان زمان نے بھارتی حریف کو قابو کرلیا

رائل لیک اسکواش میں فرحان زمان نے بھارتی حریف کو قابو کرلیا

کوالالمپور (جیوڈیسک) رائل لیک اسکواش ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان کے فرحان زمان نے بھارتی حریف ہریندر پال سندھو کو 3-1 سے قابو کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ملائیشیا کے دارلحکومت کوالالمپور میں جاری 15 ہزار ڈالر انعامی رقم کے پی ایس اے ایونٹ کوارٹر فائنل میں پاکستانی اسٹار فرحان زمان نے تھرڈ سیڈ بھارتی […]

.....................................................

کبڈی ورلڈ کپ، مرد اور خواتین کی قومی ٹیمیں آج سیمی فائنلز کھیلیں گی

کبڈی ورلڈ کپ، مرد اور خواتین کی قومی ٹیمیں آج سیمی فائنلز کھیلیں گی

کراچی (جیوڈیسک) کبڈی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان کی مردوں کی ٹیم سیمی فائنل میں ایران اور خواتین کی ٹیم روایتی حریف بھارت کے مدمقابل ہوں گی۔ دونوں میچ جمعرات 18 دسمبر کو بھارت کے شہر سنگرور میں کھیلے جائیں گے، مردوں کی ٹیم کا میچ دوپہر 12:30 […]

.....................................................

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

واشنگٹن (جیوڈیسک) آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر قرضے کی فراہمی کی منظوری دے دی، قرض دو قسطوں میں جاری کیا جائے گا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس واشنگٹن میں ہوا، اجلاس میں پاکستان کے لیے 1 ارب 10 کروڑ […]

.....................................................

دہشتگردوں کو پھانسی سے جی ایس پی اسٹیٹس متاثر نہیں ہو گا، خرم دستگیر

دہشتگردوں کو پھانسی سے جی ایس پی اسٹیٹس متاثر نہیں ہو گا، خرم دستگیر

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو پھانسی دینے سے جی ایس پی اسٹیٹس متاثر نہیں ہوگا، خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ یورپی یونین اور دیگر ممالک دہشت گردی کے خاتمے کے لئے تعاون کو تیار ہیں۔ خرم دستگیر نے اس امید کا بھی اظہار کیا کہ […]

.....................................................

پولیس کا جرائم پیشہ عناصرکیخلاف کریک ڈائون، 11 ملزم گرفتار

پولیس کا جرائم پیشہ عناصرکیخلاف کریک ڈائون، 11 ملزم گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کر یک ڈائون کے دوران 11 ملزموں کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 2 پسٹل، شراب، ہیروئن اور مال مسروقہ برآمد کرلیا۔ ملزموں کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔ تھانہ مارگلہ پولیس نے ملزم عدنان ناصر کو گرفتار کرکے شراب کی 2 […]

.....................................................

اسلام کسی بھی قسم کی شدت پسندی سے منع کرتا ہے، پی ٹی آئی

اسلام کسی بھی قسم کی شدت پسندی سے منع کرتا ہے، پی ٹی آئی

راولپنڈی (جیوڈیسک) سانحہ پشاور کے شہداء کیلئے پی ٹی آئی پی پی 6 کے سیکرٹریٹ شکریال، اقبال روڈ، راجہ بازار، رتہ سمیت دیگر علاقوں میں اجتماعی قرآن خوانی کی گئی اور غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی اس موقع پر پارٹی کے مرکزی سینئرنائب صدر عامر کیانی، ضلعی صدر اعجاز خان جازی، جنرل سیکرٹری شاہد […]

.....................................................

مہنگائی میں کمی سے عوام کو حقیقی ریلیف ملے گا، حاجی پرویز

مہنگائی میں کمی سے عوام کو حقیقی ریلیف ملے گا، حاجی پرویز

راولپنڈی (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے سابق رکن قومی اسمبلی حاجی پرویز خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں حکومت نے پہلی بار پٹرول اتنا سستا کیا ہے اور ابھی مزید سستا ہو گا جبکہ بجلی کی قیمت میں بھی 2.37 روپے فی یونٹ کم ہوئی جس سے مہنگائی میں کمی آئے گی […]

.....................................................

سانحہ پشاور کے بعد قوم آرمی چیف کی طرف دیکھ رہی ہے، الطاف حسین

سانحہ پشاور کے بعد قوم آرمی چیف کی طرف دیکھ رہی ہے، الطاف حسین

سانحہ پشاور کے بعد قوم آرمی چیف کی طرف دیکھ رہی ہے، الطاف حسین۔ آرمی چیف شہریوں کے تحفظ اور ملک کو دہشتگردوں سے پاک کرنے کیلیے ٹھوس اقدامات کریں ، الطاف حسین۔ پشاور کے المناک قومی سانحہ نے پوری قوم کو متحد کر دیا ہے، الطاف حسین۔

.....................................................

جیلوں میں بند دہشتگردوں کو پھانسی دی جائے، این جی اوز

جیلوں میں بند دہشتگردوں کو پھانسی دی جائے، این جی اوز

راولپنڈی (جیوڈیسک) دہشت گرد مسلمان تو درکنار انسان ہی نہیں۔، جیلوں میں موجود تمام دہشت گردوں کو فوری طور پر پھانسی دی جائے۔ سانحہ پشاور درندگی کی بدترین مثال ہے جس میں معصوم بچوں سمیت بے گناہ لوگوں کو شہید کیا گیا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جنگ میں بھی عورتوں اور […]

.....................................................

پنجاب میں سزائے موت کے 10 قیدیوں کی اپیل مسترد، حکومتی زرائع

پنجاب میں سزائے موت کے 10 قیدیوں کی اپیل مسترد، حکومتی زرائع

پنجاب میں سزائے موت کے 10 قیدیوں کی اپیل مسترد، حکومتی زرائع۔ خیبر پختوانخوا کے ایک اور سندھ کے 6 قیدیوں کی اپیل مسترد، حکومتی زرائع۔

.....................................................

صف اول میں کھڑے ہوکر قوم کے دفاع کیلیے تیار ہیں، قمر زمان کائرہ

صف اول میں کھڑے ہوکر قوم کے دفاع کیلیے تیار ہیں، قمر زمان کائرہ

صف اول میں کھڑے ہوکر قوم کے دفاع کیلیے تیار ہیں، قمر زمان کائرہ۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ کسی بھی حکومت کے سائز سے بڑی ہے، قمر زمان کائرہ۔

.....................................................

دہشت گردوں کو پھانسی دینے سے جی ایس پی اسٹیٹس متاثر نہیں ہو گا، وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر

دہشت گردوں کو پھانسی دینے سے جی ایس پی اسٹیٹس متاثر نہیں ہو گا، وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر

دہشت گردوں کو پھانسی دینے سے جی ایس پی اسٹیٹس متاثر نہیں ہو گا، وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر۔ یورپی یونین اور دیگر ممالک دہشتگردی کے خاتمے کیلیے تعاون کو تیار ہیں، خرم دستگیر۔

.....................................................