پشاور سانحہ پاکستان کی سالمیت پر حملہ ہے، جماعت اسلامی

پشاور سانحہ پاکستان کی سالمیت پر حملہ ہے، جماعت اسلامی

راولپنڈی (جیوڈیسک) اس موقع پر جماعت اسلامی صوبہ پنجاب کے جنرل سیکرٹری نذیر احمد جنجوعہ شمس الرحمان سواتی عزیر حامد حنیف چوہدری اور ضیا اللہ چوہان نے اظہار خیال کرتے ہوئے سانحہ پشاور کی شدید مذمت کی اور اسے اسلام اور پاکستان دشمن عناصر کی کار روائی قرار دیا ہے۔ مقررین نے کہا کہ آج […]

.....................................................

شہدا کے لواحقین سے اظہار ہمدردی جامعہ رضویہ ضیاالعلوم کے طلبہ کی ریلی

شہدا کے لواحقین سے اظہار ہمدردی جامعہ رضویہ ضیاالعلوم کے طلبہ کی ریلی

راولپنڈی (جیوڈیسک) جامعہ رضویہ ضیاء العلوم میں بزم ارشاد کے طلبہ نے سانحہ پشاور میں ملک کی سب سے بڑی دہشت گردی میں شہید ہونے والے طلباء ، اساتذہ اور پاک آرمی کے جوانوں کے لئے قرآن خوانی کی اور ان کی بلندی درجات اور ان کے لواحقین کیلئے خصوصی دعا کی، اس دردناک واقعہ […]

.....................................................

ایک ہی سکے کے دو رخ!

ایک ہی سکے کے دو رخ!

تحریر: اجمیر علی آف ۔مسقط عمان ہم نے دو ملک دیکھے ہیں ۔ایک پاکستان اور دوسرا سعودیہ ہم فعل حال سعودی عربیہ اور مسقط اومان میں رہتے ہیں لیکن یہاں پر جو قانون ہے اس کا نفاذ ہے اس کی نظرمیں سب برابر ہیں کسی کو قانون توڑنے کی اجازت نہیں ہے ۔ یہاں پر […]

.....................................................

دھند میں کمی کے بعد لاہور ایئرپورٹ پروازوں کیلئے کھول دیا گیا

دھند میں کمی کے بعد لاہور ایئرپورٹ پروازوں کیلئے کھول دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں دھند کی شدت میں کمی کے بعد لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو پروازوں کیلئے کھول دیا گیا ہے، ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق ایئرپورٹ کو پروازوں کیلئے کھول دیا گیا ہے تاہم دھند کے باعث متعدد پروازیں تاخیر کا شکار ہیں، واضح رہے کہ شدید دھند کے باعث لاہور کے […]

.....................................................

معصوم طلبہ کو خون میں نہلانے والے انسانیت کے قاتل ہیں، مزمل ہاشمی

معصوم طلبہ کو خون میں نہلانے والے انسانیت کے قاتل ہیں، مزمل ہاشمی

کراچی (جیوڈیسک) امیر جماعۃ الدعوۃ کراچی ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ معصوم طلبہ کو خون میں نہلانے والے انسانیت کے قاتل ہیں۔ مسجدوں، بازاروں اور عوامی مقامات پر خون کی ہولی کھیلنے والے اب معصوموں کی جان کے بھی دشمن بن گئے۔ دہشت گردی میں بیرونی ہاتھ کے ملوث ہونے کو نظر […]

.....................................................

تین روزہ سوگ کا اعلان، تعلیمی اداروں میں ''امن واک'' کا اہتمام کیا جا ئے گا۔ اے ٹی آئی

تین روزہ سوگ کا اعلان، تعلیمی اداروں میں ''امن واک'' کا اہتمام کیا جا ئے گا۔ اے ٹی آئی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) انجمن طلبا ء اسلام اسلام آباد کے سٹی ناظم شہیر سیا لوی نے پشاور میں سکول پر حملے کی شد ید الفا ظ میں مذ مت کر تے ہو ئے کہا ہے کہ معصو م طلبا ء کو نشا نہ بنا نے والے اسلام اور تعلیم کے د شمن ہیں ۔ننھے […]

.....................................................

سیاستدانوں کا قہقہہ اور ایکشن پلان

سیاستدانوں کا قہقہہ اور ایکشن پلان

تحریر :۔ انجم صحرائی پشاور کا سانحہ جہاں پوری قوم کو سو گوار کر گیا وہاں لگتا ہے کہ بہتے معصوم لہو کے صدقے پاکستان کی سیاسی قیادت کو بھی یہ احساس دلا یا کہ انہیں بھی مل بیٹھنا چا ہیئے۔ سو وزیر اعظم پاکستان نے ملک عزیز کے وسیع تر مفاد میں قومی پا […]

.....................................................

اسلامی جمہوریہ ایران

اسلامی جمہوریہ ایران

تحریر ۔۔۔ شاہد شکیل پجھتر میلین سے زائد آبادی والا ملک ایران دنیا کے بڑے ممالک میں شمار ہوتا ہے انیس سو اناسی کے انقلاب سے رضا شاہ پہلوی کی شہنشایت کا خاتمہ ہوا اور اسلامی جمہوریہ ایران کے نام سے ایک نئی اسلامی ریاست کا آغاز ہوا، انقلابی دور میں بڑی تعداد میں ایرانی […]

.....................................................

پشاور دہشت گردی غیرملکی دشمن ایجنڈے کی تکمیل

پشاور دہشت گردی غیرملکی دشمن ایجنڈے کی تکمیل

تحریر:محمد شاہد محمود پشاور میں ہونے والی دہشت گردی میں آرمی پبلک سکول کے طلباء کی شہادت کے بعدسابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ بھارت دہشت گردوں کی تربیت کرکے انہیں پاکستان میں بھیج کرملک میں دہشت گردی اور فرقہ واریت کو پروان چڑھا رہا ہے جب کہ ہم امن کی آشا کی […]

.....................................................

ڈی پورٹ ہونے والے 5 افراد گرفتار

ڈی پورٹ ہونے والے 5 افراد گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے بیلجیئم، ہانگ کانگ اور مسقط سے ڈی پورٹ ہوکر آنے والے پانچ افراد کو گرفتار کرلیا جن میں عثمان دلدار، محمد صدیق، محمد سلیم، احمد ظفر اور طارق محمود شامل ہیں۔

.....................................................

شیشہ کیفے پر چھاپہ 10 حقے اور دیگرسامان برآمد

شیشہ کیفے پر چھاپہ 10 حقے اور دیگرسامان برآمد

لاہور (جیوڈیسک) گلشن راوی ضلعی انتظامیہ ٹیم نے گینگسٹر شیشہ کیفے پر چھاپہ مار کر 10 حقے اور دیگر سامان برآمد کر لیا، ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ دیگر موقع سے فرار ہو گئے۔

.....................................................

بیماری سے تنگ شخص کا اقدام خود کشی

بیماری سے تنگ شخص کا اقدام خود کشی

لاہور (جیوڈیسک) شیرا کوٹ بند روڈ پر بیماری سے تنگ آکر پانچ بچوں کے باپ تنویر احمد نے دلبرداشتہ ہوکر چوہے مار گولیاں کھا لیں اسے میو ہسپتال پہنچا دیا گیا جہاں اسکی حالت نازک ہے۔

.....................................................

سانحہ میں ملوث دہشتگردرعایت کے مستحق نہیں: تحریک انصاف

سانحہ میں ملوث دہشتگردرعایت کے مستحق نہیں: تحریک انصاف

لاہور (جیوڈیسک) پی ٹی آئی ضلع لاہور کی طرف سے سانحہ پشاور پر تعزیتی اجلاس ہوئے جن میں مذمتی قراردادیں منظور ہوئیں۔ اس موقع پر عبدالعلیم خان نے کہا کہ یہ ساری قوم کیلئے صبر آزما لمحات ہیں۔ میاں محمو دالر شیدنے کہا کہ سا نحہ پشاور میں ملوث دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق […]

.....................................................

دہشتگردوں کو سزائے موت کا اعلان خوش آئند ہے :ساجد میر

دہشتگردوں کو سزائے موت کا اعلان خوش آئند ہے :ساجد میر

لاہور (جیوڈیسک) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میرنے کہا ہے کہ صرف دہشت گردوں کو ہی نہیں ہر قسم کے قاتلوں کو پھانسی دی جائے۔ سیاسی وعسکری قیادت کا ایک پیج پر جمع ہو نا خوش آئند ہے۔

.....................................................

منڈی بھاو الدین میں مسافر وین اور ٹرک میں تصادم 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

منڈی بھاو الدین میں مسافر وین اور ٹرک میں تصادم 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

منڈی بھاو الدین میں مسافر وین اور ٹرک میں تصادم 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی۔

.....................................................

بتایا جائے دہشت گردی کے ڈانڈے کہاں ملتے ہیں: لیاقت بلوچ

بتایا جائے دہشت گردی کے ڈانڈے کہاں ملتے ہیں: لیاقت بلوچ

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے دہشت گردی کے واقعہ کی شدید مذمت کی اور کہا کہ آل پارٹیز کانفرنس کا نتیجہ بھی سابق ادوار میں ہونیوالی اے پی سیز کا نہیں ہونا چاہئے۔ قوم کو بتایا جائے کہ دہشت گردی کے ڈانڈے کہاں ملتے ہیں۔

.....................................................

سانحہ پر دونوں حکومتوں نے ذمہ داری نہیں نبھائی :عاصمہ جہانگیر

سانحہ پر دونوں حکومتوں نے ذمہ داری نہیں نبھائی :عاصمہ جہانگیر

لاہور (جیوڈیسک) دہشتگرد نواز لیگ کے تحفے ہیں، ججوں نے ڈر سے ضمانتیں منظور کرنی ہیں تو گھروں کو جائیں سابق صدر سپریم کورٹ بار عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ جب حکمران دہشتگردوں کو بھائی کہیں اور انہیں گرفتار نہ کریں تو حکمرانوں کو بھی مہذب معاشرہ چھوڑ کر ان دہشت گردوں کے ساتھ […]

.....................................................

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں شدید دھند

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں شدید دھند

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں شدید دھند۔ دھند کے باعث لاہور ایئر پورٹ پر متعدد پورازیں منسوخ، ائیر پورٹ زرائع۔ موٹر وے بھی کئی مقامات پر بند کر دی گئی۔

.....................................................

عمران خان کے دھرنا ختم کرنے کا خیر مقدم کرتے ہیں، سعد رفیق

عمران خان کے دھرنا ختم کرنے کا خیر مقدم کرتے ہیں، سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ شہدائے پشاور کا خون رنگ لا رہا ہے، تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے اسلام آباد میں جاری دھرنا ختم کرنے کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ ایک بیان میں خواجہ سعد رفیق کا مزید کہنا تھا کہ سنجیدگی اور دیانت داری سے […]

.....................................................

دہشتگردوں کا مقابلہ کرنے کے لیے تمام سیاسی قیادت متحد ہو گئی

دہشتگردوں کا مقابلہ کرنے کے لیے تمام سیاسی قیادت متحد ہو گئی

پشاور (جیوڈیسک) ماحول بدل گیا، پشاور کے اندوہناک واقعہ نے جہاں پوری قوم کو رلا دیا وہیں سیاسی جماعتیں ایک ساتھ مل بیٹھیں، پاکستان کا دہشت گردی کے خلاف لائحہ عمل بدل گیا۔ پوری سیاسی قیادت نے پہلی بار یکجا ہو کر اعلان کر دیا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ ہماری اپنی جنگ ہے […]

.....................................................

وحشی دہشت گردوں کو پاکستان میں برداشت نہیں کیا جائے گا، رفیع عثمانی

وحشی دہشت گردوں کو پاکستان میں برداشت نہیں کیا جائے گا، رفیع عثمانی

کراچی (جیوڈیسک) مفتی اعظم پاکستان مفتی رفیع عثمانی نے کہا ہے کہ پشاور میں اسکول پر دہشت گردی کرنے والے طالبان نہیں ظالمان اور دہشت گرد ہیں۔ دارالعلوم کراچی سے جاری ایک بیان میں مفتی اعظم پاکستان مفتی رفیع عثمانی اور جامعہ دارالعلوم کراچی کے اساتذہ اور مفتیان کرام نے سانحہ پشاور پر خصوصی گفتگو […]

.....................................................

دھند کے باعث لاہور ایئرپورٹ پر متعدد پروازیں منسوخ

دھند کے باعث لاہور ایئرپورٹ پر متعدد پروازیں منسوخ

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے مختلف علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں۔ دھند کے باعث لاہور ایئرپورٹ پروازوں کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق شدید دھند کے باعث لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ کو بھی پروازوں کے لیے بند کر دیا گیا ہے اور لاہور آنے والی 2 […]

.....................................................

اصغر عباس کی موت کی ذمہ دار مسلم لیگ (ن) کی حکومت ہے، الطاف حسین

اصغر عباس کی موت کی ذمہ دار مسلم لیگ (ن) کی حکومت ہے، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) چنیوٹ میں متحدہ قومی موومنٹ کے ضلعی سینئر نائب صدر اصغر عباس کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا، الطاف حسین نے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے اصغر عباس کی موت کی ذمہ دار مسلم لیگ (ن) کی حکومت ہے، ٹارگٹ کلنگ بند اور قاتل گرفتارنہ ہوئے تو احتجاج […]

.....................................................

سقوط ڈھاکہ ، بھارت اور جہاد کشمیر

سقوط ڈھاکہ ، بھارت اور جہاد کشمیر

تحریر: علی عمران شاہین ہر سال ماہ دسمبر آتے ہی سقوط ڈھاکہ کی تلخ یادیں تازہ ہو جاتی ہیں۔بظاہر چھپے لیکن گہرے زخم ہرے ہو جاتے ہیں۔میڈیا میں سارا مہینہ اس سانحہ عظیم پرطرح طرح کی باتیں ہوتی ہیں۔کچھ لوگ اسے سیاسی غلطیوں کے کھاتے میں ڈالتے ہیں تو کچھ اسے اہل بنگال سے ناانصافیوں […]

.....................................................