Posted on December 17, 2014 By Geo1 Webmaster کالم
تحریر: حبیب اللہ سلفی اسلام و پاکستان کے دشمن دہشت گردوں نے ایک بار پھرخون کی ہولی کھیلی اور پشاور میں آرمی سکول کے ننھے معصوم بچوں پر گولیاں برساد یں جس سے ڈیڑھ سو کے قریب بچے شہید ہو گئے اور کثیر تعداد میں زخمی ہوئے ہیں۔اس افسوسناک اور دل دہلا دینے والے واقعہ […]
..................................................... Posted on December 17, 2014 By Geo1 Webmaster کالم
تحریر : اختر سردار چودھری دہشت گردوں کا سکول پر حملہ قوم کے 132 بچے اور 9 سکول سٹاف ارکان کو شہید کر دیا گیا ۔اس سانحہ پر ہر آنکھ اشکبار ،ہر دل لرز اٹھا، دہشت گرد ایک ایک بچے کوپکڑ کر مارتے رہے، بچوں کی کلاس میں اندھا دھند فائرنگ کر کے ایک ساتھ […]
..................................................... Posted on December 17, 2014 By Geo1 Webmaster کالم
تحریر : ایم سرور صدیقی 16 دسمبر کا دن دو اعتبار سے سیاہ ترین دن ثابت ہوا اس تاریخ کو قومٍ ایک سقوط ِ ڈھاکہ کا صدمہ برداشت کرنا پڑا اب دہشت گردوں نے پشاور میں اسی تاریخ کو قیامت بپاکرکے رکھ دی یقینا دہشت گردوں نے معصوم بچوں کو نشانہ بناکر یزیدیت کی پیروی […]
..................................................... Posted on December 17, 2014 By Geo1 Webmaster بریکنگ نیوز
یہ قربانیاں کسی طور رائیگاں جانے نہیں دیں گے، وزیراعظم۔ پاک فوج نے دہشتگردوں کا نیٹ ورک اور ٹھکانے تباہ کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا ، نواز شریف۔ آپریشن منطقی انجام تک پہچنے گا تو ملک میں دائمی امن قایم ہو جائے گا، نواز شریف۔
..................................................... Posted on December 17, 2014 By Geo1 Webmaster بریکنگ نیوز
وزیراعظم نے دہشتگردی کے کیسز میں سزائے موت پر عمل درآمد پر پابندی اٹھانے کی منظوری دے دی۔
..................................................... Posted on December 17, 2014 By Geo1 Webmaster بریکنگ نیوز
نئی دلی : سانحہ پشاور پر بھارتی لوک سبھا میں مزمتی قرارداد منظور، بھارتی میڈیا۔
..................................................... Posted on December 17, 2014 By Geo1 Webmaster بریکنگ نیوز
پشاور: لیڈی ریڈنگ اسپتال میں آرمی کی جیکٹ پہنے مشکوک شخص کے داخل ہونے کی کوشش۔ پولیس نے مشکوک شخص کو روکا تو وہ جیکٹ چھوڑ کر فرار ہو گیا، پولیس۔ پولیس نے سیکیورٹی فورسز کی جیکٹ قبضے میں لے لی۔
..................................................... Posted on December 17, 2014 By Geo1 Webmaster کاروبار
کراچی (جیوڈیسک) پشاور کے سکول میں دہشتگردی کے سانحہ نے گزشتہ روز کراچی سٹاک مارکیٹ پر انتہائی منفی اثرات مرتب کئے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منگل کو مارکیٹ بدترین مندی سے دوچار ہو گئی اور انڈیکس بیک وقت 8 بالائی حدوں سے نیچے گر گیاجس کے باعث انڈیکس 31690 پوائنٹس سے گھٹ کر 30876 […]
..................................................... Posted on December 17, 2014 By Geo1 Webmaster شوبز
ممبئی (جیوڈیسک) 188 کروڑ کے بزنس کے ساتھ کنگ خان کی ہیپی نیوائیر کا دوسرا نمبر رہا بالی و وڈ کے لیے 2014 باکس آفس کے لحاظ سے مایوس کن ثابت ہوا کیونکہ 180 کے قریب ریلیز ہونے والی فلموں میں سے صرف سات ہی سو کروڑ سے زائد کا بزنس کرنے میں کامیاب ہوسکیں […]
..................................................... Posted on December 17, 2014 By Geo1 Webmaster شوبز
لاہور (جیوڈیسک) سانحہ پشاور پر شوبز کے مختف شعبوں سے تعلق رکھنے والے فنکاروں اور گلوکاروں نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف بلا امتیاز سخت ترین کارروائی کی جائے۔ اداکارہ عمائمہ ملک، علی ظفر، شاہدہ منی، […]
..................................................... Posted on December 17, 2014 By Geo1 Webmaster بریکنگ نیوز
پشاور اسکول سے برآمد ہوا دھماکہ خیز مواد صدر کینٹ میں ناکارہ بنایا جائے گا، آئی ایس پی آر۔ عوام دھماکوں کی آواز سن کر پریشان نہ ہوں، آئی ایس پی آر۔
..................................................... Posted on December 17, 2014 By Geo1 Webmaster کھیل
ابوظہبی (جیوڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیمیں ون ڈے سیریز کے چوتھے میچ میں آج شیخ زید سٹیڈیم ابوظہبی میں آمنے سامنے ہوں گی، گرین شرٹس کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-1 کی سبقت حا صل ہے۔ کیویز آج کا میچ جیت کر سیریز برابر کرنے کیلئے بیتاب ہیں جبکہ پاکستانی ٹیم […]
..................................................... Posted on December 17, 2014 By Geo1 Webmaster کھیل
لاہور (جیوڈیسک) سانحہ پشاور کے باعث ہاکی چیمپئنز ٹرافی کی سلور میڈلسٹ قومی ٹیم کی خوشیاں بھی مانند پڑ گئیں۔ بھارت کے شہر بھوبنیشور میں منعقدہ چیمپئنز ٹرافی کی فائنلسٹ قومی ہاکی ٹیم دہلی سے 11 گھنٹے کی طویل مسافت کے بعد گذشتہ روز واہگہ بارڈر پہنچی تو پی ایچ ایف حکام اور سابق اولمپئنز […]
..................................................... Posted on December 17, 2014 By Geo1 Webmaster کالم
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم جی ہاں …!! وہی ماضی کے عالمی طاقتوں کے یاروں اور نائن الیون کے ذمہ داران جو میری پُرامن دھرتی سرزمینِ پاکستان کے بھی مخالف ہیں آج اِن کی نظر میں میرے پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور امن و سکون ایک آنکھ بھی نہیں بہارہاہے، اِنہی مُلک دُشمن […]
..................................................... Posted on December 17, 2014 By Geo1 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام سانحہ قصبہ علی گڑھ، سقوط ڈھاکا اور سانحہ پشاور کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا اجتماع ہوا۔ اجتماع میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی پاکستان کے انچارج قمر منصور، اراکین رابطہ کمیٹی […]
..................................................... Posted on December 17, 2014 By Geo1 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) کورنگی صنعتی ایریا کے علاقے کورنگی کاز وے میں نفسیاتی شخص نے اپنی بیوی اور بیٹے کے سامنے ندی میں چھلانگ لگا کر اپنی جان لے لی، پولیس کے مطابق متوفی نفسیات مریض تھا اور وقوع سے قبل کسی پیر کے پاس سے دم کراکر آیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی صنعتی ایریا […]
..................................................... Posted on December 17, 2014 By Geo1 Webmaster لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ چیف منسٹر ہیلتھ روڈ میپ کے تحت ہر ای ڈی او ہیلتھ کی کارکردگی جانچنے کے لئے سکور کارڈ متعارف کرایا جارہاہے ۔انہوں نے یہ بات ای ڈی اوز ہیلتھ کانفرنس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ خواجہ سلمان رفیق نے کہا […]
..................................................... Posted on December 17, 2014 By Geo1 Webmaster لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) بجلی و گیس کی علانیہ اور غیر علانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کو پریشان کیے رکھا، لوڈشیڈنگ سے کاروبار بری طرح متاثرہوئے اور گھروں میں چولہے ٹھنڈے پڑے رہے۔ این ٹی ڈی سی ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی پیداوار 9 ہزار 650 میگاواٹ ریکارڈ کی گئی جبکہ طلب 13 ہزار میگاواٹ رہی، […]
..................................................... Posted on December 17, 2014 By Geo1 Webmaster اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) وزیر قانون، خزانہ، ایکسائز و ٹیکسیشن پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمن نے کہا ہے کہ صحت کی سہولیات کی فراہمی پر 121.80 ارب روپے خرچ کئے جا رہے ہیں، بچے قوم کا مستقبل ہیں اور حکومت بچوں کو بیماریوں سے محفوظ بنانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔ انہوں نے ڈاکٹرز […]
..................................................... Posted on December 17, 2014 By Geo1 Webmaster لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) اسلامی جمعیت طلبہ نے گزشتہ روز لبرٹی چوک میں پشاور میں شہید ہونے والوں کی یاد میں شمعیں روشن کیں اور فاتحہ خوانی کی۔ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن آج چیئرنگ کراس میں شمعیں روشن کرے گی۔ علاوہ ازیں پیپلزپارٹی انسانی حقوق ونگ چار بجے سہ پہر لاہور پریس کلب کے سامنے شمعیں روشن کریگا۔ […]
..................................................... Posted on December 17, 2014 By Geo1 Webmaster لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) ڈی سی او ریلوے لاہور ڈویژن ملک شہباز اقبال ببر نے دو ٹرینوں میں چھاپے مار کر بغیر ٹکٹ سفر کرتے ہوئے 46 مسافروں کو پکڑ کر ان سے جرمانے اور کرایے کی مد میں 28 ہزار روپے وصول کر کے رقم سرکاری خزانے میں جمع کرا دی۔ فرید ایکسپریس اور علامہ اقبال […]
..................................................... Posted on December 17, 2014 By Geo1 Webmaster لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے فیصل آباد میں ٹافیاں بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مار کر گیس چوری پکڑ لی اور فیکٹری مالک امتیاز کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ایف آئی اے کو اطلاع ملی کہ اعظم آباد میں ٹافیاں بنانے والی فیکٹری میں گیس کا ٹمپرڈ میٹر لگا کر گیس چوری کی جاتی […]
..................................................... Posted on December 17, 2014 By Geo1 Webmaster لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) ضلعی حکومت نے مختلف ٹاؤ نز میں کریک ڈاؤن کر کے 10 ٹرک سامان تجاوزات قبضہ میں لے لیا۔ نشتر ٹاؤن انتظامیہ نے فیروزپور روڈ ،واہگہ ٹا ؤن انتظامیہ نے داروغہ والا چوک سے مومن پورہ روڈ، شالیمار ٹا ؤن نے شالیمار لنک روڈ، بوگیوال، چاہ میراں بازار، چوک نا خدا، گلبرگ ٹاؤن […]
..................................................... Posted on December 17, 2014 By Geo1 Webmaster لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا نے کہا کہ آئین اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے پر امن احتجاج ہرشخص کا بنیادی حق ہے لیکن عوام کی جان اور پراپرٹی کی حفاظت ہماری اولین ذمہ داری ہے جسے ہر قیمت پر پورا کیا جائے گا۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز […]
.....................................................