ینگ ڈاکٹرز کا حکومت کیخلاف مظاہرہ، آوٹ ڈور کا بائیکاٹ

ینگ ڈاکٹرز کا حکومت کیخلاف مظاہرہ، آوٹ ڈور کا بائیکاٹ

لاہور (جیوڈیسک) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی طر ف سے گزشتہ روز جناح ہسپتال میں سروس سٹرکچر پر عملدر آمد نہ کر نے پر حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اور آ ئوٹ ڈور کا با ئیکاٹ کیا گیا۔ ینگ ڈاکٹرز نے جناح ہسپتال میں ایم ایس آفس کے باہر دھرنا بھی دیا۔ ایسوسی ایشن کے […]

.....................................................

سانحہ پشاور کیخلاف طلبا تنظیموں کا مظاہروں، واک، سوگ کا اعلان

سانحہ پشاور کیخلاف طلبا تنظیموں کا مظاہروں، واک، سوگ کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر تہور حیدری نے پشاور میں معصوم طلبہ کی شہادت پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پشاور واقعہ علم دشمن عناصر کی کارروائی ہے، ظالمان کوجڑسے اکھاڑ پھینکے بغیر ملک میں امن ممکن نہیں، قاتلوں کا اسلام و انسانیت سے کوئی تعلق […]

.....................................................

اسلام آباد میں پشاور حملے کے خلاف احتجاج

اسلام آباد میں پشاور حملے کے خلاف احتجاج

اسلام آباد میں پشاور حملے کے خلاف احتجاج کے لیے بھی چند لوگ جمع ہوئے جو ہمیشہ اس طرح کے مواقع پر نظر آتے ہیں پشاور کے آرمی پبلک سکول پر طالبان کے حملے کے بعد پاکستانی سوشل میڈیا پر کچھ بھی مختلف یا غیر متوقع نہیں تھا وہی عمران خان سے محبت کا ٹرینڈ، […]

.....................................................

سقوط آج سکوت بنا دیا

سقوط آج سکوت بنا دیا

تحریر : شاہ بانو میر پشاور کینٹ میں واقع آرمی سکول میں 16 دسمبر صبح 9 بجے 6 دہشت گرد داخل ہوئے اور مختلف کلاسسز میں بے رحمی سے فائر کھول کر وحشیانہ بربریت کا مظاہرہ کرتے رہے٬ معصوم بچوں کے خون سے در و دیوار لال ہوتے رہے٬ پورا سکول گولیوں کی تڑتڑاہٹ سے […]

.....................................................

لاہور:تحریک صراط مستقیم کی طرف سے تین روزہ سوگ کا اعلان، ڈاکٹر اشرف آصف جلالی

لاہور:تحریک صراط مستقیم کی طرف سے تین روزہ سوگ کا اعلان، ڈاکٹر اشرف آصف جلالی

لاہور (خصوصی رپورٹ) سربراہ تحریک صراط مستقیم پاکستان ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہاہے کہ سقوط ڈھاکہ کے موقع پر پشاور میں سکول کے نونہالوں کے خون سے ہولی کھیلنے والے پاکستان اور اسلام دشمن قوتوں کے ایجنٹ ہیں۔ قومی سانحہ کے دِن قوم کو ایک اور سانحہ سے دوچار کرنے والے بھارت کے […]

.....................................................

جماعت اسلامی کے تحت کراچی پریس کلب میں سقوط ڈھاکا کانفرنس

جماعت اسلامی کے تحت کراچی پریس کلب میں سقوط ڈھاکا کانفرنس

کراچی (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب میں سقوط ڈھاکا کانفرنس منعقد کی گئی، جس میں جماعت اسلامی کے رہنماؤں سمیت سماجی اور صحافتی تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ سقوط ڈھاکا کے حوالے سے جماعت اسلامی کراچی کے تحت سقوط ڈھاکہ کل اور آج کے عنوان سے سیمینار کراچی پریس کلب […]

.....................................................

کراچی: سانحہ پشاور کے شہدا کیلئے ایم کیوایم کے مرکز پر شمعیں روشن

کراچی: سانحہ پشاور کے شہدا کیلئے ایم کیوایم کے مرکز پر شمعیں روشن

کراچی (جیوڈیسک) سانحہ پشاور کے شہدا کے لئے ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو پر شمعیں روشن کی گئیں۔ اس موقع پر رابط کمیٹی کے علاوہ طلبا وطالبات، سول سوسائٹی، سیاسی جماعتوں کے وفود اور تاجر برادری نے بھی شرکت کی۔ سانحہ پشاور کے شہدا کی یاد میں ایم کیو ایم کے مرکز میں منعقدہ […]

.....................................................

سانحہ پشاور :اسلامی جمعیت طلبہ کراچی کا پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ

سانحہ پشاور :اسلامی جمعیت طلبہ کراچی کا پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ

کراچی (جیوڈیسک) سانحہ پشاور کے حوالے سے اسلامی جمعیت طلبہ کراچی نے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ جس میں قیم جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ، امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن اور ناظم اسلامی جمعیت طلبہ کراچی حافظ محمد بلال سمیت سینکڑوں طلبہ نے شرکت کی۔ طلبہ پاکستان کی حمایت میں پلے […]

.....................................................

سانحہ پشاور: جامعہ کراچی میں آج ہونے والے تمام پرچے ملتوی

سانحہ پشاور: جامعہ کراچی میں آج ہونے والے تمام پرچے ملتوی

کراچی (جیوڈیسک) سانحہ پشاور کی وجہ سے جامعہ کراچی میں آج ہونے والے تمام پرچے ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ ترجمان جامعہ کراچی کے مطابق پرچوں کی آئندہ تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

.....................................................

سانحہ پشاور: تاجروں کا آج بازار بند رکھنے، پاکستان بار کونسل کا ہڑتال کا اعلان

سانحہ پشاور: تاجروں کا آج بازار بند رکھنے، پاکستان بار کونسل کا ہڑتال کا اعلان

پشاور (جیوڈیسک) سانحہ پشاور پر ملک بھرمیں 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ یوم سوگ کے دوران قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔ دفتر خارجہ کے مطابق تمام پاکستانی سفارتخانوں اور ہائی کمیشنز میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔ جبکہ خیبر پختونخوا کے تمام سرکاری اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں آج بند رہیں گی۔ ادھر […]

.....................................................

پشاور کی چاروں سرکاری یونیورسٹیاں 3 دن تک بند رہیں گی

پشاور کی چاروں سرکاری یونیورسٹیاں 3 دن تک بند رہیں گی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کی چاروں سرکاری یونیورسٹیاں آج سے 3 دن تک بند رہیں گی۔ ترجمان جامعہ پشاور کے مطابق سانحہ پشاور کے سوگ میں پشاور کی چاروں سرکاری یونیورسٹیاں 3 دن تک بند رہیں گی جبکہ فاٹا سیکریٹریٹ کے اعلان کے مطابق قبائلی علاقوں کے تمام تعلیمی ادارے 3 دن تک بند رہیں گے۔ […]

.....................................................

ملا فضل اللہ گروپ نے حملے کی ذمےداری قبول کرلی

ملا فضل اللہ گروپ نے حملے کی ذمےداری قبول کرلی

پشاور (جیوڈیسک) ملالہ یوسف زئی پر حملہ کرنے والے ملا فضل اللہ کے گروپ نے پشاور کے اسکول پر حملے کی ذمے داری قبول کرلی۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں آپریشن بند کیا جائے۔ کالعدم تحریک طالبان کا کہنا ہے کہ حملہ شمالی وزیرستان میں آپریشن کا جواب ہے۔

.....................................................

سانحہ پشاور , تعلیمی اداروں کی سکیورٹی ہائی الرٹ کرنیکا حکم

سانحہ پشاور , تعلیمی اداروں کی سکیورٹی ہائی الرٹ کرنیکا حکم

لاہور (جیوڈیسک) ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے پشاور میں آرمی پبلک سکول پر دہشت گردوں کے حملے میں معصوم بچوں کی شہادت کے بعد لاہور کے تعلیمی اداروں کی سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم دیا ۔انہوں نے کہا کہ پشاور میں معصوم بچوں پر حملہ افسوس ناک واقعہ ہے جس کی […]

.....................................................

عمران خان نے ناممکن کو ممکن کردیا

عمران خان نے ناممکن کو ممکن کردیا

تحریر:فرخ شہباز وڑائچ سات برس پیچھے جائوں تو ایک دھندلی سی تصویر بنتی ہے کل بھی عمران خان بھی اسی طرح پر عزم تھا ،آج بھی اسی طرح پر عزم دکھائی دیتا ہے۔یہ2007 کی بات ہو گی جب ان سطور کا لکھنے والا ابھی بچپن سے لڑکپن کی منزلیں طے کر رہا تھا۔ انھی دنوں […]

.....................................................

سود ختم کیے بغیر معاشی ترقی ممکن نہیں، حافظ عبدالرحمن مکی

سود ختم کیے بغیر معاشی ترقی ممکن نہیں، حافظ عبدالرحمن مکی

فیصل آباد (جیوڈیسک) جماعۃ الدعوۃ کے مرکزی رہنما پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی نے کہا ہے کہ بیرونی قوتوں کو سخت پریشانی ہے کہ پاکستانی قوم کلمہ طیبہ کی طرف پلٹ رہی ہے جبکہ یکطرفہ دوستی کے علمبردار بھارت کو پسندیدہ ترین ملک قرار دینے کے سلسلے کامیاب نہیں ہو سکے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں […]

.....................................................

پی ٹی آئی کی احتجاجی تحریک دم توڑ رہی ہے : پیپلزپارٹی سیالکوٹ

پی ٹی آئی کی احتجاجی تحریک دم توڑ رہی ہے : پیپلزپارٹی سیالکوٹ

سیالکوٹ (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی سیالکوٹ کے رہنماؤں سابق ڈویژنل صدر چوہدری اظہر حسن، خواجہ فیاض لون ،خواجہ شیراز اور منیب حسین گوندل نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی احتجاجی تحریک امپائر کی بے رخی پر دم توڑ رہی ہے ۔ پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت نے کراچی میں ہڑتال کے موقع پر […]

.....................................................

جماعت اسلامی راولپنڈی کے زیر اہتمام سقوط ڈھاکہ کانفرنس آج ہو گی

جماعت اسلامی راولپنڈی کے زیر اہتمام سقوط ڈھاکہ کانفرنس آج ہو گی

راولپنڈی (جیوڈیسک) جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی کے زیر اہتمام 16 دسمبر تین بجے سہ پہر راولپنڈی پریس کلب میں سقوط ڈھاکہ کانفرنس منعقد ہوگی،جس میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق مہمان خصوصی ہوں گے جبکہ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان میاں محمد اسلم ٗ پریم یونین کے مرکزی صدر حافظ سلمان بٹ ٗامیر جماعت […]

.....................................................

میٹرو بس منصوبہ , کام حتمی مراحل میں داخل , مری روڈ شہریوں کے لئے بند

میٹرو بس منصوبہ , کام حتمی مراحل میں داخل , مری روڈ شہریوں کے لئے بند

راولپنڈی (جیوڈیسک) میٹرو بس منصوبہ کاکام حتمی مراحل میں داخل تعمیراتی سرگرمیاں تیز، حادثات کے خدشہ کے پیش نظر ٹریفک پولیس نے شہریوں کو مری روڈ کے استعمال سے روک دیا متبادل راستے تشکیل دیدیئے گئے ٹریفک پو لیس آفس سے جاری پریس ریلیز میں چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی ایس ایس پی شعیب خرم جانباز […]

.....................................................

تحریک طالبان پاکستان نے اسکول پر حملے کی ذمے داری قبول کرلی

تحریک طالبان پاکستان نے اسکول پر حملے کی ذمے داری قبول کرلی

پشاور (جیوڈیسک) تحریک طالبان پاکستان نے پشاور میں اسکول پر حملے کی ذمے داری قبول کرلی ہے، ترجمان تحریک طالبان پاکستان کا کہنا ہے کہ ہدف اسکول کے بچے تھے۔ حملے میں 3 طالب علم جاں بحق اور 25 سے زائداساتذہ و طالب علم زخمی ہو ئے۔

.....................................................

جگنوؤں کا مدفن

جگنوؤں کا مدفن

تحریر : ایم سرور صدیقی آپ نے گھپ ٹوپ اندھیری رات میں جگنوئوں کو چمکتے تو دیکھا ہو گا روشنی کی کرنیں جگنو کے جسم سے پھوٹتی ہیں تو ایک عجب بے نام سااحساس ہوتاہے اور قدرت کے اس کمال پر حیرت بھی۔۔۔کالی رات میں جگنو کو دیکھ کر یہ بھی گمان ہوتاہے جیسے کسی […]

.....................................................

پشاور: ورسک روڈ پر واقع اسکول پر دہشت گردوں کا حملہ

پشاور: ورسک روڈ پر واقع اسکول پر دہشت گردوں کا حملہ

پشاور: ورسک روڈ پر واقع اسکول پر دہشت گردوں کا حملہ۔6 سے 7 دہشت گرد ابھی بھی اسکول کے اندر موجود۔ سیکیورٹی فورسز کا ریسکیو آپریشن جاری۔

.....................................................

لاہور ہڑتال کامیاب مگر خواتین محفوظ نہ رہیں

لاہور ہڑتال کامیاب مگر خواتین محفوظ نہ رہیں

تحریر:قرة العین ملک پاکستان تحریک انصاف نے انتخابی دھاندلی کیخلاف احتجاج کے ”پلان سی ”کے تحت فیصل آباد اور کراچی کے بعد لاہور میں بھی اپنی بھرپور طاقت کا مظاہرہ کیا۔پی ٹی آئی نے اپنے اعلان کے برعکس 18کے بجائے 30 سے زائد مقامات پر دھرنے دیئے اور اہم شاہراہوں کو ٹائر جلا کر اور […]

.....................................................

بیوی کو اغوا کرنے کی رنجش پر مخالف کو گولیوں سے بھون ڈالا

بیوی کو اغوا کرنے کی رنجش پر مخالف کو گولیوں سے بھون ڈالا

میانوالی (جیوڈیسک) بیوی کو اغوا کرنے کی رنجش پر مخالف کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ ظہور احمد اپنے بھائی کے ہمراہ نواحی علاقہ چاپری میں اپنے گھر واپس جا رہا تھا کہ کمر مشانی روڈ پر اسد خان نے اندھا دھند گو لیاں برساتے ہو ئے ظہور کو شدید زخمی کرڈا لا اور موقع […]

.....................................................

سکیورٹی بڑھانے کے احکامات

سکیورٹی بڑھانے کے احکامات

سرگودھا (جیوڈیسک) ریجنل پولیس آفیسر احمد اسحاق جہانگیر نے سرگودھا، خوشاب، میانوالی اور بھکر کے اضلاع میں کرسمس کے حوالے سے منعقدہ تقاریب کے علاوہ غیر ملکی ڈپلومیٹ مشنز، چرچز سٹاف، کرسچین مشنریز اور این جی اوز کے عملہ کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے ڈی پی او ز کو خصوصی اقدامات کی ہدایت کی […]

.....................................................