Posted on December 16, 2014 By Geo1 Webmaster مقامی خبریں
سرگودھا (جیوڈیسک) بیروزگاری ختم کرنے کیلئے فنی تعلیم کو فروغ دینا ہو گا، کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالونی میں خطاب وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے امو رکشمیر حامد حمید نے پاکستان کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالونی میں داخلہ حاصل کرنے والے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پاکستان ہر سال ایک لاکھ افراد کو […]
..................................................... Posted on December 16, 2014 By Geo1 Webmaster مقامی خبریں
سرگودھا (جیوڈیسک) گیس پریشر کی کمی شہریوں کیلئے وبال جان بن گئی، لوگ مہنگی لکڑی، کوئلے، بجلی کے ہیٹر اور سلنڈر استعمال کرنے پر مجبور ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں سی این جی سٹیشنز بند ہیں اور صنعتوں کو بھی گیس فراہم نہیں کی جارہی اس کے باوجود گھریلو صارفین کیلئے […]
..................................................... Posted on December 16, 2014 By Geo1 Webmaster بریکنگ نیوز
پشاور میں وارسک روڈ پر اسکول کے قریب فائرنگ۔ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع۔
..................................................... Posted on December 16, 2014 By Geo1 Webmaster کالم
تحریر: محمد یاسین صدیق ہر سال 16 دسمبر آتا ہے گزر جاتا ہے اس دفعہ بھی آیا اور گزر گیا اس دن سچا ،محب وطن پاکستانی خون کے آنسو روتا ہے ،اس دن پاکستان اپنوں کی نا اہلی کے سبب دو حصوں میں بٹ گیا اس کے دو ٹکڑے ہو گئے آج اس سانحہ کو […]
..................................................... Posted on December 16, 2014 By Geo1 Webmaster کاروبار
کراچی (جیوڈیسک) درآمد کنندگان اور پروڈیوسرز نے مقامی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمتوں میں مصنوعی اضافے کیلیے ایل پی جی کی سپلائی روک دی ہے۔ ایل پی جی سیکٹر کے باخبرذرائع نے بتایا کہ عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات اور ایل پی جی کی سعودی آرامکو کنٹریکٹ پرائس میں کمی کے باوجود پاکستان […]
..................................................... Posted on December 16, 2014 By Geo1 Webmaster کاروبار
اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے چوتھے اور پانچویں اقتصادی جائزہ کی منظوری دینے اور پاکستان کو ایک ارب 20 کروڑ ڈالر جاری کرنے کی کل (بدھ کو) منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ کے حکام نے بتایا کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کے اقتصادی جائزوں اور […]
..................................................... Posted on December 16, 2014 By Geo1 Webmaster شوبز
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اور انوشکا شرما کی نئی فلم پی کے دنیا بھر کے 6 ہزار سینما گھروں میں بیک وقت ریلیز ہونے جا رہی ہے۔ دنیا بھر میں اتنی بڑی تعداد میں سینما گھروں میں بیک وقت ریلیز سے فلم پی کے ایک نیا ریکارڈ بنانے جا رہی ہے۔ […]
..................................................... Posted on December 16, 2014 By Geo1 Webmaster شوبز
لاہور (جیوڈیسک) گلوکارہ ٹینا ثانی نے کہا ہے کہ انسان کبھی مکمل نہیں ہوتا کچھ نہ کچھ سیکھتا رہتا ہے، پاکستان میں نئے ٹیلنٹ کو مواقع نہیں مل رہے جس کی وجہ سے ٹیلنٹ ضائع ہوتا جا رہا ہے۔ ٹینا ثانی نے کہا کہ پی ٹی وی فنکاروں کی اکیڈمی ہے اس ادارے نے روز […]
..................................................... Posted on December 16, 2014 By Geo1 Webmaster کھیل
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان اے نے کینیا کو دوسرے ون ڈے میں بھی 155 رنز سے قابو کرلیا، شرجیل خان نے پہلے میچ میں ناکامی کا غصہ نکالتے ہوئے مہمان بولرز کے پسینے چھڑا دیے، انھوں نے 9 چھکوں کی مدد سے 138 رنز کی طوفانی اننگز کھیلی، بابر اعظم 64 اور کپتان فواد عالم 52 […]
..................................................... Posted on December 16, 2014 By Geo1 Webmaster کھیل
شارجہ (جیوڈیسک) پاکستان نے پارٹ ٹائم بولرزکو فل ٹائم آل راؤنڈرز بنانے کی مہم شروع کردی۔ حارث سہیل توقعات پر پورا اترے، احمد شہزاد نے بھی وکٹ حاصل کرکے اپنی افادیت منوا لی، اسد شفیق اور دیگر بھی امیدواروں میں شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سعید اجمل اور محمد حفیظ کی بولنگ پر پابندی نے […]
..................................................... Posted on December 16, 2014 By Geo1 Webmaster بریکنگ نیوز
کراچی: بلوچ کالونی کے قریب شارع فیصل پر عمارت کی ساتویں منزل پر آگ لگ گئی۔ آگ کے باعث درجنوں افراد عمارت میں پھنس گئے۔
..................................................... Posted on December 16, 2014 By Geo1 Webmaster کالم
تحریر:عتیق الرحمن چند روز قبل بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں ایک شرمناک واقعہ پیش آیا۔ جس میں مینجمنٹ سائنسز کی طالبات کی جانب سے منعقدہ کانفرنس میںعالمی دنیا میں موجود ممالک کی ثقافت کو پیش کرنے کے لیے کلچر سٹال کا اہتمام کیا گیا۔ ان ہی سٹالوں میں ایک سٹال ایسا بھی سجایاگیا […]
..................................................... Posted on December 16, 2014 By Geo1 Webmaster مقامی خبریں
کندھ کوٹ (جیوڈیسک) کندھ کوٹ میں اہلسنت والجماعت کی جانب سے ملک بھر میں کارکنان کی ٹارگٹ کلنگ کیخلاف سے ہیبت روڈ سے پریس کلب تک ریلی نکالی گئی اور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی صدر قاری عبدالوہاب، سٹی صدر غلام مصطفیٰ معاویہ، مولانا محمد یوسف ،اسداللہ حیدر اور الہیٰ […]
..................................................... Posted on December 16, 2014 By Geo1 Webmaster اہم ترین, کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) ایٹمی سائنس دان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ وطن سے ہماری محبت غیر مشروط اور کسی فائدے سے بالاتر ہونی چاہیے، میری شخصیت کی تعمیر اور تشکیل پاکستان میں ہوئی اور میری تعلیم نے آج مجھے اس مقام تک پہنچایا ہے، جس طرح قائد اعظم کو تشکیل پاکستان کے وقت نوجوانوں […]
..................................................... Posted on December 16, 2014 By Geo1 Webmaster اہم ترین, مقامی خبریں
سندھ (جیوڈیسک) قومی عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیجو نے کہا ہے کہ سندھ کو تقسیم کرنے کی عالمی سازش ہورہی ہے، ہم اس سازش کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔جب تک سندھ کا بچہ بچہ زندہ ہے وہ سندھ دھرتی پر آنچ بھی نہیں آنے دے گا، سندھ کو کوئی تقسیم نہیں […]
..................................................... Posted on December 16, 2014 By Geo1 Webmaster لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) مختلف مقامات پر ٹریفک حادثوں میں دو خواتین سمیت سات افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ گوجرانوالہ کا عرفان لاہور آیا ہوا تھاکہ شادمان کے علاقہ سروسز ہسپتال کے قریب اس کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث مخالف سمت سے آنے والی […]
..................................................... Posted on December 16, 2014 By Geo1 Webmaster لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) سول لائن کے علاقہ سے 45 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہو گئی بتایا گیا ہے کہ سول لائن کے علاقہ جناح باغ کے قریب راہگیروں نے 45 سالہ نامعلوم شخص کی پڑی لاش دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی جس نے شناخت نہ ہونے پر لاش کو مردہ خانے جمع کرا […]
..................................................... Posted on December 16, 2014 By Geo1 Webmaster لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) برکی اور شاہدرہ میں 2 خواتین نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی۔ بتایا جاتا ہے کہ عشرت بی بی کا خاوند ہیروئن کے نشہ کا عادی تھا جسکی وجہ سے دونوں میں لڑائی جھگڑا رہتا تھا۔ چند روز قبل عشرت خاوند سے ناراض ہوکر والدین کے گھر قصور چلی گئی، رشتہ […]
..................................................... Posted on December 16, 2014 By Geo1 Webmaster لاہور, مقامی خبریں
رائیونڈ (جیوڈیسک) دونامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے نادرا کیاسک کے انچارج آغا علی رضا کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا جبکہ عملہ نے احتجاجاً کام بند کرکے دفتر کو تالے لگا دیئے شناختی کارڈ بنوانے والے درجنوں افراد پریشانی کا شکار ہوگئے۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ صبح آغا علی رضا اپنی گاڑی پر دفتر […]
..................................................... Posted on December 16, 2014 By Geo1 Webmaster لاہور, مقامی خبریں
نارنگ منڈی (جیوڈیسک) پولیس نے نارنگ منڈی شہر میں سرعام جوا کھیلنے پر 5 بااثر ملزموں شاہد بھلہ وغیرہ کو گرفتار کر کے داؤ پر لگائی گئ 50 ہزار روپے کی رقم برآمد کر لی جبکہ ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ بتایا گیا ہے کہ ملزم ایک ویگن میں بیٹھ کر جوا کھیل رہے تھے […]
..................................................... Posted on December 16, 2014 By Geo1 Webmaster مقامی خبریں
شاہکوٹ (جیوڈیسک) مسلم لیگی ایم پی اے کی مبینہ کرپشن کیخلاف شاہکوٹ میں سینکڑوں لیگی کارکنوں نے احتجاجی ریلی نکالی۔ گزشتہ روز مسلم لیگ کے ضلعی نائب صدر پیر عامر گیلانی کی قیادت میں نکالی گئی ریلی کے شرکاء نے ایم پی اے رانا ارشد کیخلاف اور ایم این اے برجیس طاہر کے حق میں […]
..................................................... Posted on December 16, 2014 By Geo1 Webmaster مقامی خبریں
ننکانہ صاحب (جیوڈیسک) ننکانہ صاحب میں ایک ہی رات میں ڈکیتی کی متعدد وارداتوں کے نتیجہ میں کئی شہری لاکھوں کے مال و زر سے محروم ہوگئے ڈاکوؤں اور اہل علاقہ میں فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔ اہل علاقہ نے ٹائر نذر آتش کر کے مانگٹانوالہ بائی پاس چوک بلاک کر دیا اور پولیس کیخلاف […]
..................................................... Posted on December 16, 2014 By Geo1 Webmaster لاہور, مقامی خبریں
نارنگ منڈی (جیوڈیسک) نارنگ منڈی میں جعلی کھاد اور زرعی ادویات فروخت کرنے پرایک دکاندار نثار احمد کو گرفتار کر لیا گیا محکمہ زراعت کے مطابق غیر رجسٹرڈ کمپنی کی زرعی ادویات ملنے پر ملزم کو گرفتار کیا گیا۔ کمپنی کے خلاف بھی باضابطہ کارروائی عمل میں لائی جائیگی تاکہ تمام ملزموں کو کیفردار تک […]
..................................................... Posted on December 16, 2014 By Geo1 Webmaster مقامی خبریں
خانقاہ ڈوگراں (جیوڈیسک) خانقاہ ڈوگراں پولیس نے گشت کے دوران سینکڑوں مردہ مرغیوں کو فروخت کیلئے لیجاتے ہوئے 2 ملزموں کو گرفتار کر لیا جبکہ شہریوں نے مکروہ دھندے میں ملوث افراد کیخلاف سخت قانونی کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پولیس پارٹی نے ملزموں کی گاڑی قبضہ میں لے لی جبکہ مردہ مرغیوں کو […]
.....................................................