وزیر اعظم نے جیو نیوز کی ٹیم پر حملوں کا نوٹس لے لیا:پرویز رشید

وزیر اعظم نے جیو نیوز کی ٹیم پر حملوں کا نوٹس لے لیا:پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو ہدایت کر دی ہے کہ جیو نیوز کی ٹیم پر حملوں کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔ وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے لاہور میں تحریک انصاف کے کارکنوں کے جیو […]

.....................................................

پیپلزپارٹی کے مشیر برائے پارلیمانی امور اظہار امروہی انتقال کرگئے

پیپلزپارٹی کے مشیر برائے پارلیمانی امور اظہار امروہی انتقال کرگئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے مشیر برائے پارلیمانی امور اظہار امروہی انتقال کر گئے۔ اظہار امروہی کچھ عرصے سے سانس کی بیماری میں مبتلا تھے، ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر سیکٹر ایچ ایٹ کے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔مسلم لیگ (ن)کے ترجمان سینیٹر مشاہد اللہ نے اظہار امروہی کے انتقال پر […]

.....................................................

اسلام آباد:ائرپورٹ پر مسافر سے لاکھوں روپے مالیت کی چاندی برآمد

اسلام آباد:ائرپورٹ پر مسافر سے لاکھوں روپے مالیت کی چاندی برآمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایئرپورٹ پر مسافر سے لاکھوں روپے مالیت کی چاندی برآمد کرلی گئی ہے۔ بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بینکاک سے آنے والے مسافر سے لاکھوں روپے مالیت کی 35 کلو چاندی برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

.....................................................

لندن : تقریب کے دوران نوجوان کی مولانا فضل الرحمان پر حملے کی کوشش

لندن : تقریب کے دوران نوجوان کی مولانا فضل الرحمان پر حملے کی کوشش

لندن (جیوڈیسک) جے یو آئی ف کے امیر مولانا فضل الرحمان پر ایک تقریب کے دوران نوجوان نے حملے کی کوشش کی ہے، حملہ آور نوجوان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا بھانجا بتایا جاتا ہے، جسے حراست میں لے لیا گيا ہے ۔ مولانا فضل الرحمان کا برطانیہ کے دارالعوام سے کشمیر سے […]

.....................................................

سکھر: لاڑکانہ کے نجی بینک کے ریجنل جنرل منیجر رضوان دوسانی لاپتا

سکھر: لاڑکانہ کے نجی بینک کے ریجنل جنرل منیجر رضوان دوسانی لاپتا

سکھر (جیوڈیسک) لاڑکانہ کے نجی بینک کے ریجنل جنرل منیجر رضوان دوسانی لاپتا ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق رضوان دوسانی کندھ کوٹ میں بینک برانچ کے معائنے کے لیے گئے تھے، جس کے بعد لاپتا ہو گئے ہیں۔

.....................................................

اہلیان لاہور نے شیطانی سونامی کو مسترد کردیا، سعد رفیق

اہلیان لاہور نے شیطانی سونامی کو مسترد کردیا، سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ اہلیان لاہور نے شیطانی سونامی کو مسترد کر دیا ہے،ہر سیاسی جماعت کا کچرا ان کے کنٹینر پرجمع ہو چکا ہے، مذاکرات کا راستہ ہم نے کبھی بند نہیں کیا، عمران خان کو جوڈیشل کمیشن بنوانا ہے تو پارلیمنٹ میں واپس آئیں۔ لاہور میں […]

.....................................................

ٹیم جیو پر حملہ، پی ایف یو جے و دیگر صحافتی تنظیموں کا آج احتجاج کا اعلان

ٹیم جیو پر حملہ، پی ایف یو جے و دیگر صحافتی تنظیموں کا آج احتجاج کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیاستدانوں، سول سوسائٹی اور صحافتی تنظیموں کی جانب سے ٹیم جیو نیوز پر حملوں کی مذمت کی گئی ہے، پی ایف یو جے اور کونسل آف پاکستان پریس کلبز کا آج ملک بھر میں احتجاج کا اعلان ہے۔ لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے اور جلسے کے دوران کوریج کرنے والی […]

.....................................................

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے، حکومتی کمیٹی میں اسحاق ڈار، احسن اقبال اور جبکہ تحریک انصاف کی نمائندگی جہانگیر ترین اور اسد عمر کریں گے۔ ادھر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ میاں صاحب، اڑتالیس گھنٹوں میں جوڈیشل کمیشن بنادیں، ہم احتجاج نہیں […]

.....................................................

ماجد خلیل جیسی شخصیات کیلئے ہر ماہ ایک شام کا انعقاد ہونا چاہئے، شیخ راشد عالم

ماجد خلیل جیسی شخصیات کیلئے ہر ماہ ایک شام کا انعقاد ہونا چاہئے، شیخ راشد عالم

کراچی (اسٹاف رپورٹر)معروف صنعتکار و سربراہ شہر قائد اتحاد پینل خلیل احمد نینی تال والا نے کہا ہے کہ ایمان دار لوگوں کو ان کا حق دلانا ثواب ہے اپنے فرائض اور کام سے بالکل غافل نہیں ہیں موقع ملا تو ایک سال میں ہی آرٹس کونسل کا نقشہ بدل دینگے ۔ان خیالا ت کا […]

.....................................................

ٹیسٹ سیریز میں بھارت کا آسٹریلیا میں جیتنا مشکل ہے، سنیل گواسکر

ٹیسٹ سیریز میں بھارت کا آسٹریلیا میں جیتنا مشکل ہے، سنیل گواسکر

ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) بھارت کے ماضی کے عظیم کھلاڑی سنیل گواسکر کا کہنا ہے کہ بھارت کیلئے آسٹریلیا میں حالیہ ٹیسٹ سیریز جیتنا مشکل ہے۔ سنیل گواسکر کا کہنا تھا کہ ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں ویرات کوہلی کی بیٹنگ اگرچہ متاثرکن رہی لیکن مہندرا سنگھ دھونی میچ کا نتیجہ تبدیل کرسکتے تھے۔ سخت مقابلے کے باوجود بھارت […]

.....................................................

ورلڈ کپ 2015 تمام ٹیموں کیلئے دشوار ہوگا، ظہیر عباس

ورلڈ کپ 2015 تمام ٹیموں کیلئے دشوار ہوگا، ظہیر عباس

شارجہ (جیوڈیسک) ایشین ڈان بریڈ مین ظہیر عباس کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ 2015 تمام ٹیموں کیلئے دشوار ہوگا، ایسے میں پاکستانی ٹیم کے بارے میں پیشگوئی کرنا آسان نہیں ہے۔ ظہیر عباس کا اپنے ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ قومی ٹیم کو کامیابی کیلئے جلد کنڈیشنزسے ہم آہنگ ہونا پڑے گا، اگر […]

.....................................................

مس جنوبی افریقہ نے حسینہ عالم کا تاج اپنے سر پر سجالیا

مس جنوبی افریقہ نے حسینہ عالم کا تاج اپنے سر پر سجالیا

لندن (جیوڈیسک) جنوبی افریقا کی حسینہ نے عالمی ملکہ حسن 2014 کا تاج اپنے سر پرسجا لیا۔ لندن میں لگا حسینوں کا میلا، سخت مقابلے کے بعد 22 سالہ مس جنوبی افریقا رولین اسٹراس نے میلا لوٹ لیا، سابق ملکہ حُسن فلپائن کی میگن ینگ نے خوشی سے نہال رولین کے سر پر عالمی ملکہ […]

.....................................................

اب اداکارہ نہیں ماں اور بیوی بھی ہوں، ثناء

اب اداکارہ نہیں ماں اور بیوی بھی ہوں، ثناء

لاہور (جیوڈیسک) فل ٹائم ماں اور پارٹ ٹائم اداکارہ ہوں، زیادہ وقت بچوں اور گھر کو دینے کے لیے شوبز سرگرمیاں محدود کرلیں۔ ان خیالات کا اظہار لالی ووڈ اسٹار اداکارہ ثنا نے انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔ اداکارہ ثناء نے کہا کہ ماں ہونے کی حیثیت سے میری ذمے داری ہے کہ اپنے بچوں کی […]

.....................................................

ہفتہ رفتہ؛ پاکستان سمیت دنیا بھر میں روئی کی قیمتوں میں اضافہ

ہفتہ رفتہ؛ پاکستان سمیت دنیا بھر میں روئی کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) یونائیٹڈ اسٹیٹس ڈپارٹمنٹ آف ایگریکلچر (یو ایس ڈی اے)کی جانب سے 2014-15 کے دوران امریکا میں کپاس کی پیداوار پہلے تخمینوں کے مقابلے میں کافی کم ہونے کے بارے میں رپورٹس جاری ہونے کے بعد گزشتہ ہفتے کے دوران پاکستان سمیت دنیا بھر میں کافی عرصے کے بعد روئی کی قیمتوں میں تیزی […]

.....................................................

پاکستان میں نایاب عقابوں کے برآمدی پرمٹ جاری، جی ایس پی پلس خطرے میں پڑ گیا

پاکستان میں نایاب عقابوں کے برآمدی پرمٹ جاری، جی ایس پی پلس خطرے میں پڑ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے شاہی خاندان کے اراکین کے لیے بین الاقوامی طور پر محفوظ قرار دیے گئے نایاب عقابوں کے 43 برآمدی پرمٹ جاری کرنے سے جی ایس پی پلس خطرے میں پڑگیا، نایاب عقابوں کے پرمٹ قدرتی وسائل کے تحفظ کے حوالے سے عالمی برادری سے کیے گئے وعدوں کی خلاف ورزی […]

.....................................................

کراچی فٹ بال ایکشن کمیٹی کا سیکریٹری ڈی ایف اے ایسٹ عبیداللہ خان سے اظہار تعزیت

کراچی فٹ بال ایکشن کمیٹی کا سیکریٹری ڈی ایف اے ایسٹ عبیداللہ خان سے اظہار تعزیت

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی فٹ بال ایکشن کمیٹی کے صدر امیر محمد خان، سرپرست اعلیٰ محمد سلیم خمیسانی ،نائب صدر رئیس احمد و دیگر عہدیداروں نے ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن ایسٹ کے جنرل سیکریٹری عبیداللہ خان سے ان کی خالہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کرتے ہوئے دلی تعزیت کا […]

.....................................................

آل کراچی شہید ہارون یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ میں مسلم بردارز کا شہزاد محمڈن کو شکست دیکر کوارٹر فائنل تک رسائی

آل کراچی شہید ہارون یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ میں مسلم بردارز کا شہزاد محمڈن کو شکست دیکر کوارٹر فائنل تک رسائی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)رحیم محمڈن اور ہزارہ محمڈن کے زیر اہتمام شاہ فیصل کالونی فٹ بال اسٹیڈیم پر جاری آل کراچی شہید ہارون یاد گاری فٹ بال ٹورنامنٹ اختتامی مراحل کی جانب گامزن ہوگیا ۔ٹورنامنٹ کے پہلے پری کوارٹر فائنل میچ میں مسلم برادرز کورنگی نے ٹورنامنٹ کی مضبوط ٹیم شہزاد محمڈن کو 2-1سے زیر کرکے […]

.....................................................

کرپشن کیخلاف آواز اٹھانا جہاد ہے

کرپشن کیخلاف آواز اٹھانا جہاد ہے

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی راجہ راشد حفیظ نے رابطہ دفتر سید پورروڈ میں کارکنوں کےاجلاس سے اپنے خطاب کے دوران کہا ہے کہ ٹرانسپورٹروں اور ناجائز منافع خور مافیا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کو عام لوگوں تک منتقل نہ کرکے انہیں اس کے فائدے سے یکسر محروم […]

.....................................................

پی ٹی آئی کے کارکنوں کو پنجاب پولیس کی طرف سے فری ہینڈ کہیں مزاحمت کا سامنا نہیں

پی ٹی آئی کے کارکنوں کو پنجاب پولیس کی طرف سے فری ہینڈ کہیں مزاحمت کا سامنا نہیں

پی ٹی آئی کے کارکنوں کو پنجاب پولیس کی طرف سے فری ہینڈ کہیں مزاحمت کا سامنا نہیں۔ لاہور میں پی ٹی آئی کے کارکنوں نے دفتر جانے والوں کی پٹائی کرنا شروع کر دی۔ پی ٹی آئی کے کارکنوں کا میٹرو بس پر پھتراو، سروس عارضی طور پر معطل۔

.....................................................

بینظیر کی جائے شہادت پر حاضری دینگے

بینظیر کی جائے شہادت پر حاضری دینگے

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو آج بروز پیر بے نظیر بھٹو شہید کی جائے شہادت پر حاضری دیں گے اور اس کے بعد مقامی قائدین کے ساتھ ایک خصوصی اجلاس میں بی بی شہید کے یوم شہادت کو منانے کے سلسلے میں ایک اجلاس کی صدارت کریں گے […]

.....................................................

اسلحہ کی نوک پر شہریوں کو طلائی زیورات سے محروم کر دیا گیا

اسلحہ کی نوک پر شہریوں کو طلائی زیورات سے محروم کر دیا گیا

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں اسلحہ کی نوک پر لوٹنے کی دو وارداتوں میں شہریوں کو لاکھوں روپے کے طلائی زیورات سے محروم کردیا گیا۔ واقعات کے مطابق تھانہ ویسٹریج پولیس کو علی اصغر نے بتایاکہ اسکی بیٹی لین نمبر سات سے گھر آرہی تھی کہ دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار مسلح […]

.....................................................

وارہ میں گندگی کیخلاف شہریوں کا احتجاج

وارہ میں گندگی کیخلاف شہریوں کا احتجاج

وارہ (جیوڈیسک) وارہ میں گندگی کےخلاف شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ کرکے فاضل راہو چوک پر دھرنا دیا، مظاہرے میں سیاسی اور سماجی تنظیموں کے کارکنوں نے شرکت کی اور ٹی ایم اے کے خلاف شدید نعرے بازی کی، شہریوں نے علاقے میں صفائی کا مطالبہ کیا۔

.....................................................

پرانا ٹول پلازہ سے 10 افغان باشندے گرفتار

پرانا ٹول پلازہ سے 10 افغان باشندے گرفتار

جامشورو (جیوڈیسک) سپر ہائی وے پرانا ٹول پلازہ جامشورو پر تعینات رینجرز کے جوانوں نے چیکنگ کے دوران پشاور سے کراچی جانے والی جیو المدینہ کوچ سے 10 افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا ہے گرفتار کیے جانے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، رینجرز نے گرفتار افغانی باشندوں کو جا مشورو پولیس کے […]

.....................................................

بینظیر بھٹو کی برسی کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس

بینظیر بھٹو کی برسی کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس

لاڑکانہ (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کی شہید چیئرپرسن بینظیر بھٹو کی 7 ویں برسی 27 دسمبر کو گڑھی خدا بخش بھٹو میں منا نے کے سلسلے میں پی پی پی سٹی لاڑکانہ کے صدر آفتاب نیک محمد بھٹو کی زیر صدارت پیپلز سیکریٹریٹ کینیڈی مارکیٹ میں اجلاس منعقد ہوا، جس میں سٹی کے مختلف یونٹس کے […]

.....................................................