مظفرآباد (جیوڈیسک) کشمیر میں سرمائی کھیلوں کا آغاز ہو ہوگیا ہے۔ گذشتہ سال کی طرح اس سال پھر من چلے چلے پیر چناسی لیکن اپنی فور بائی فور گاڑیوں پر سوار ہوکر کیونکہ اس سال پھر سنو کراس ریلی کا انعقاد نوجوانوں کے ایک گروپ نے کیا ہے۔ چودہری منصور الحق مظفرآباد جیپ کلب مظفرآباد […]
لاہور (جیوڈیسک) قومی باڈی بلڈنگ مقابلوں میں پشاور کے یاسین خان مسٹر پاکستان منتخب ہو گئے ہیں، جبکہ لاہور کے یاسر سہیل نے جونیئر مسٹر پاکستان کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ لاہور میں ہونے والے باڈی بلڈنگ کے سالانہ مقابلوں میں ملک بھر سے 160 سے زائد تن سازوں نے حصہ لیا۔ واپڈا کے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ دبنگ اور اداکار سلمان خان کے پاس گاڑی ہے، بنگلہ ہے، بینک بیلنس ہے، نئی فلمیں ہیں،، نہیں ہے تو ای میل آئی ڈی نہیں ہے، انھوں نے خود اس بات کا انکشاف کیا ہے۔ سلمان خان کا ایک سوشل میڈیا ویب سائٹ پر اکاؤنٹ ہے اور وہ اس پر کافی […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے اداکار عرفان خان اور نواز الدین صدیقی کے اختلافات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران ایک خاتون صحافی نے جب عرفان کے سامنے نوازالدین صدیقی کا نام لیا تو وہ انٹرویو چھوڑ کر چلے گئے۔ دوسری جانب انگریزی اخبار کے ساتھ انٹرویو میں نوازالدین صدیقی […]
ممبئی (جیوڈیسک) سوائن فلو میں مبتلا بھارتی اداکارہ سونم کپور کو راجکوٹ کے اسپتال سے ممبئی منتقل کر دیا گیا ہے۔ سونم کپور کو نجی طیارے کے ذریعے ریاست گجرات کے علاقے راج کوٹ سے ممبئی پہنچایا گیا۔ وہ وہیل چیئر پر تھیں اور انہوں نے احتیاط کی وجہ سے اپنا چہرہ ڈھانپ رکھا تھا۔گجرات […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی فٹ بال ایکشن کمیٹی کے صدر امیر محمد خان کی صدارت میں تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس میں نائب صدر رئیس احمد ،سیکریٹری اطلاعات اسلم کامریڈ سمیت تمام عہدیداروں اور ممبران نے شرکت کی اجلاس میں بلوچ یوتھ ملیر کے روح رواں علی نواز بلوچ کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے […]
تحریر:ایم اے تبسم (لاہور) بھلا اس مسلمہ حقیقت سے کس کو انکار ہوسکتاہے کہ اسلام ہی وہ واحد مذہب ہے جس نے اپنی آمد کے بعد سے ہی پورے عالم میں ایک ایسا انقلاب پیدا کیا جس کے ذریعہ عجمی وعربی، گورے اورکالے ، مردو زن الغرض تمام کے تمام انسان خواہ وہ دنیا کہ […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کالونی اسپورٹس کمپلیکس ملیر پر جاری آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ کے لیگ میچ میں کراچی کی معروف ٹیم کراچی یونائٹیڈ نے مد مقابل میز بان کلب کالونی اسپورٹس کو 3-1 سے زیر کرکے کامیابی حاصل کرکے 3 پوائنٹ حاصل کرلئے کھیل کے دوران فاتح ٹیم کی جانب سے 25 […]
وزیر آباد (تحصیل رپورٹر)کار کی ٹکر سے گرنے والی موٹر سائیکل سوار فیملی کو تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے کچل دیا ،2خواتین موقع پر جاں بحق،ایک شخص شدید زخمی ۔تفصیلات کے مطابق نورا کوٹ کا رہائشی محمد شبیر اپنی بیوی صوفیہ اور عزیزہ روبینہ بی بی کے ہمراہ موٹر سائیکل پر سوار ہو کر بطرف […]
فیصل آبا د(سٹی رپورٹر) مسلم لیگ (ن)کی حکو مت بجلی اور گیس کے بحران پر قا بو پا نے کے ٹھو س منصو بے شر وع کررہی ہے۔ مسلم لیگ کی حکو مت یکسو ئی کے سا تھ ملکی مسا ئل حل کر نے کے لئے اقدا ما ت کر رہی ہے۔ان خیا لات کا […]
تحریر:شاہ بانو میر میری زندگی کا مقصد تیرے دین کی سرفرازی میں اسی لئے مسلماں میں اسی لئے نمازی ایسے وقت میں جب مسلمانوں کو بڑے بڑے عالموں نے علاقوں جماعتوں گروہوں میں بانٹ دیا ہے ایسے کٹھن حالات میں مولانا طارق جمیل جیسے عالم دین بھی موجود ہیں جن سے جب جب گفتگو ہوتی […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں منعقدہ ایک کانفرنس میں اسرائیلی لیکچرر نے شرکت کی۔اسرائیلی حائفہ یونیورسٹی اور فلسطینی القدس یونیورسٹی کے لیکچرار رمزی سلیمان نے لاہور میں ایک سائنسی کانفرنس میں حصہ لیا۔ پاکستان کے ساتھ اسرائیل کے سفارتی تعلقات نہیں ہیں، اس لئے رمزی سلیمان نے کانفرنس میں شرکت کے لئے بطور فلسطینی لیکچرار کے […]
کراچی (جیوڈیسک) غلطی سے بھارتی سرحد عبور کرنے والے ایک پاکستانی نوجوان کو بھارتی فورسز نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پرپاکستانی حکام کے حوالے کردیا۔بھارتی اخبار’’انڈین ایکسپریس ‘‘ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز نادانستہ طور پر بھارتی سرحد پارکرنے والے نوجوان کے خلاف بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) نے فوجداری مقدمہ کا اندارج […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے شاہدرہ میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرگئی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق چھت گرنے کے باعث 3 افراد ملبے تلے دب گئے ہیں، ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ چھت گرنے کے باعث 2 جاں بحق جبکہ 1 زخمی بھی ہے۔ ریسکیو […]
کراچی (جیوڈیسک) قائد ایم کیو ایم الطاف حسین اور آصف زرداری کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو سینیٹ انتخابات میں امیدواروں کی بلامقابلہ کامیابی پر مبارکباد بھی دی ہے۔ دونوں رہنمائوں نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ سندھ میں مفاہمت کی فضا کو عملی طور […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے افغانستان میں برفانی تودہ گرنے سے ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے کو ہر ممکن مدد و تعاون کی ہدایت کردی ہے۔ وزیر اعظم ہاوٴس کے مطابق نواز شریف نے اشرف غنی کے نام […]
لاہور (جیوڈیسک) مشیرِ خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ خارجہ اور سیکیورٹی پالیسی پر سویلینز اورفوج ہم آہنگ ہیں، بھارت کے ساتھ مذاکرات جب بھی ہوں گے، ایجنڈا کشمیر ہی ہوگا۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیر نے لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے، انہوں نے کہا کہ اچھے بُرے طالبان کی اب کوئی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ڈیفنس میں 25 فروری کو ہونے والے نوجوان کا قتل پولیس کے لیے ٹیسٹ کیس بن گیا ہے، حکام کا کہنا ہے کہ مقتول پر موٹرسائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کی تاہم گاڑی کے باہر گولیوں کا کوئی نشان موجود نہیں ہے۔ تفتیشی حکام اسے ٹارگٹ کلنگ قرار دے رہے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کے بعد جاتی سردی پھر لوٹ آئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے بھی آج کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت بالائی علاقوں میں مزید برفباری جبکہ نشیبی علاقوں میں کہیں کہیں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ملک میں بارش برسانے والی ہواؤں […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہسپتال زرائع کے مطابق گزشتہ روز جیل چورنگی کے قریب بیکری میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران فائرنگ سے زخمی سیکیورٹی گارڈ زخموں کی تاب نہ لا کر ہسپتال میں دم توڑ گیا، جبکہ کورنگی ڈھائی نمبر میں مٹکے والی پلیا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ انتخابات کے قریب آتے ہوئے سیاسی رابطوں میں بھی تیز ی آگئی ہے، چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے پیپلز پارٹی کے سربراہ آصف زرداری اور آصف زرداری نے جماعت اسلامی کی امیر سراج الحق کو ٹیلی فون کیا ،اورسیاسی صورت حال اور آئینی ترمیم سے متعلق بات چیت کی۔ سینیٹر […]