محکمہ سوئی گیس بدین کے افسران کے تبادلے

محکمہ سوئی گیس بدین کے افسران کے تبادلے

بدین (جیوڈیسک) حیدرآباد سے آئی ہوئی تحقیقاتی ٹیم نے تقریباً تمام افسران کو ضلع بدر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ، اس فیصلے کے بعد ریکوری افسر محمد اسماعیل میمن کو ٹنڈوالٰہ یار اورغنی شاہین کو حیدرآباد بھیج دیا گیا ہے، سوئی گیس بدین کے افسران نے اپنے تبادلے رکوانے کیلئے ایڑی چوٹی کا […]

.....................................................

شہر میں پانی کا بحران , کشمیری روڈ پر دریا کا منظر

شہر میں پانی کا بحران , کشمیری روڈ پر دریا کا منظر

کراچی (جیوڈیسک) کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ اور بلدیہ عظمیٰ کراچی برسوں بعد بھی اسپورٹس کمپلیکس کشمیر روڈ سے بہنے والے صاف پانی کا مسئلہ حل نہیں کرسکے۔ پانی کے شدید بحران میں مبتلا شہر میں ہزاروں لٹر صاف پانی نیو ایم اے جناح روڈ پر بہہ کر ان اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان […]

.....................................................

کھوئے ہوئے رشتے احساس کے

کھوئے ہوئے رشتے احساس کے

تحریر :۔انجم صحرائی یہ گذرے دنوں کا ذکر ہے جب راوی چین ہی چین اور امن ہی امن لکھتا تھا وہ اس لئے کہ دن کسی خوف کے بغیر گذ رتا تھا اور رات باہر گذاری جا سکتی تھی۔ ریلوے سٹیشن آباد اورشہر کی سڑکیں روشن ہوا کر تی تھیں ۔لوگ لوڈ شیڈنگ سے نا […]

.....................................................

پاکستان کی کی جمہوریت، اپنی خیر منا

پاکستان کی کی جمہوریت، اپنی خیر منا

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید آج کے پاکستان میں جو کھیل کھیلے جا رہے ہیں وہ جمہوریت کے لئے کسی طرح بھی نیک شگون نہیں ہے۔عمران خان خود ان اور کے ساتھ کھڑے لوگ بمعہ شیخ رشید کے فوجی بوٹوں کو مسلسل آواز دے رہے ہیں اور لند ن سے بھی بار بار […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات: رمضان ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب کے موقع پر محمد اصغر قاضی قاضی فہد، قاضی اس و دیگر خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

ہمارے اشتہارات اور ان کے ذریعے فروغ پاتی بےحیائی، بے راہ روی

ہمارے اشتہارات اور ان کے ذریعے فروغ پاتی بےحیائی، بے راہ روی

کراچی (خصوصی رپورٹ) آج کل گرمی کی آمد ہے چنانچہ کراچی شہر میں جگہ جگہ لان کی ایڈورٹائزمنٹ کے سائن بورڈز نصب کئے گئے ہیں۔ ان میں سے اکثر اخلاقی میعار سے گرے ہوئے نظر آتے ہیں۔ خواتین ماڈلز کتنے بیہودہ پوز بنائے دعوت نظارہ دیتی نظر آتی ہیں اور یہ آبرو باختہ عمل صرف […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 14/12/2014

گجرات کی خبریں 14/12/2014

رمضان ویلفیئر سوسائٹی گجرات کے زیر اہتمام رمضان سکالر شپ سکیم کے تحت 60طلباء و طالبات کو لاکھوں روپے گجرات ( جی پی آئی ) رمضان ویلفیئر سوسائٹی گجرات کے زیر اہتمام رمضان سکالر شپ سکیم کے تحت 60طلباء و طالبات کو لاکھوں روپے کے تعلیمی وظائف دیئے گئے ‘ اس سلسلہ میں رمضان ہال […]

.....................................................

انجمن تاجران سٹی (الائیڈ گروپ ) کے نائب صدر اور مسلم لیگ (ن) کے راہنما ملک اکبر حیات کا بیان

انجمن تاجران سٹی (الائیڈ گروپ ) کے نائب صدر اور مسلم لیگ (ن) کے راہنما ملک اکبر حیات کا بیان

فیصل آباد (خصوصی رپورٹ) انجمن تاجران سٹی (الائیڈ گروپ ) کے نائب صدر اور مسلم لیگ (ن) کے راہنما ملک اکبر حیات نے سابق صوبائی وزیر اور شریف برادران کے معتمد خاص رانا ثناء اللہ خان کیخلاف تھانہ سمن آباد میں درج کی جانیوالی ایف آئی آر کو بے بنیاد اور سیاسی انتقام کی شرمناک […]

.....................................................

پاکستانی اشرافیہ اور عام آدمی

پاکستانی اشرافیہ اور عام آدمی

تحریر:عقیل احمد خان لودھی لاقانونیت کی موجودہ صورتحال دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ دنیا میں شاید پاکستان ہی وہ واحد ملک ہے جہاں جدت کے اس دور میں بھی انسانوں کوجانوروں سے بدترین سمجھ کر تجربوں کی بھینٹ چڑھایا جارہا ہے اور اس میں واضح طور پر طبقاتی نظام ابھر ابھر کر ہر روز […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 114/12/2014

تلہ گنگ کی خبریں 114/12/2014

تلہ گنگ کے ممتاز عالم دین مولانا صابر ایوب نقشبندی کی قیادت میں سیدہ عائشہ صدیقہ کی شان میں گستاخی تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ کے ممتاز عالم دین مولانا صابر ایوب نقشبندی کی قیادت میں سیدہ عائشہ صدیقہ کی شان میں گستاخی کرنے والے جنید جمشید کیخلاف ریلی نکالی گئی جس میں سینکڑوں مذہبی […]

.....................................................

انجمن تاجران منٹگمری بازار کے صدر حافظ طاہر جمیل میاں نے پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے بعد بجلی 2 روپے 32 پیسے فی یونٹ سستی کرنے پر اظہار خیال

انجمن تاجران منٹگمری بازار کے صدر حافظ طاہر جمیل میاں نے پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے بعد بجلی 2 روپے 32 پیسے فی یونٹ سستی کرنے پر اظہار خیال

فیصل آباد (خصوصی رپورٹ) انجمن تاجران منٹگمری بازا ر کے صدر حافظ طاہر جمیل میاں نے پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے بعد بجلی 2 روپے 32 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کے حکومتی فیصلے کو انتہائی بروقت اور کروڑوں کم وسائل والے پاکستانیوں کی مشکلات میں کمی کی بنیاد قرار دیتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف سے […]

.....................................................

کب بنے گا نیا پاکستان؟

کب بنے گا نیا پاکستان؟

تحریر : شاہ بانو میر مجھے کچھ شاپنگ کے لیۓ دو تین شاپنگ سنٹرز جانے کا اتفاق ہوا٬ کرسمس کی آمد آمد ہے ٬خوب گہما گہمی تھی ہنستے کھیلتے بچےّ مُسکراتے اِٹھلاتے والدین کے ساتھ ہاتھوں میں کسی کے غُبارے تو کسی کے کھلونے ٬ کرسمس کی الگ روایت کرسمس فادر بھی ملے اور بچوں […]

.....................................................

16 غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینج پکڑ لیں

16 غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینج پکڑ لیں

لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اے سائبر کرائم اور پی ٹی اے نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے فیصل ٹاؤن میں چھاپہ مار کر 16 غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینج پکڑ کر 2 ملزموں جنید ارشد اور شان علی کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے سینکڑوں موبائل فون کی سمیں، لیپ ٹاپ اور دیگر تکنیکی […]

.....................................................

آتشزدگی سے لاکھوں کا نقصان، دم گھٹنے سے 3 افراد بیہوش

آتشزدگی سے لاکھوں کا نقصان، دم گھٹنے سے 3 افراد بیہوش

لاہور (جیوڈیسک) کاہنہ میں کھلونے بنانے والی فیکٹری، فیصل ٹاؤن پان سگریٹ کی دکان میں آگ لگی مختلف مقامات پر آتشزدگی کے دوران لاکھوں کا سامان جل گیا جبکہ دھواں کے باعث دم گھٹنے سے تین افراد بیہوش ہوگئے۔ بتایا گیا ہے کہ کاہنہ کے علاقہ میں پلاسٹک کے کھلونے بنانے والی فیکٹری میں شارٹ […]

.....................................................

عمران کا نواز شریف سے استعفیٰ لینے کا طریقہ کامیاب نہیں ہو گا :اعتزاز احسن

عمران کا نواز شریف سے استعفیٰ لینے کا طریقہ کامیاب نہیں ہو گا :اعتزاز احسن

لاہور (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عمران خان کا نواز شریف سے استعفیٰ لینے کا طریقہ کارکامیاب نہیں ہو گا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی ملک میں مڈٹرم انتخابات نہیں چاہتی مگر قوم اور ہم حکومت کی کارکردگی سے […]

.....................................................

حکومت اور پی ٹی آئی اعتماد کی فضا سازگار بنائیں :جماعت اسلامی

حکومت اور پی ٹی آئی اعتماد کی فضا سازگار بنائیں :جماعت اسلامی

لاہور (جیوڈیسک) پارلیمانی لیڈر صوبائی اسمبلی و امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر سید وسیم اختر نے کہا ہے کہ جمہوریت کے استحکام اور قانون کی بالادستی کیلئے حکمران سنجیدگی کا مظاہرہ کریں۔ بامقصد مذاکرات اور ان کی کامیابی ہی جمہوری نظام کا تحفظ ہے۔ حکومت اور پی ٹی آئی ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی […]

.....................................................

بھارت امریکی شہ پر سازشیں کر رہا ہے : حافظ سعید

بھارت امریکی شہ پر سازشیں کر رہا ہے : حافظ سعید

لاہور (جیوڈیسک) امیر جما عۃ الدعوۃ پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ بھارت افغانستان میں موجود اپنے قونصل خانوں کے ذریعے امریکی شہ پر سازشیں کر رہا ہے اور علیحدگی پسند تحریکوں کو منظم کررہا ہے۔ یہ بھارت کی کشمیر، مشرقی پاکستان والی سازشوں کا ہی تسلسل ہے اور ہمیں ان سازشوں سے […]

.....................................................

پرائیوٹ اسکولوں میں آج ہونے والے امتحانات بھی ملتوی، زرائع

پرائیوٹ اسکولوں میں آج ہونے والے امتحانات بھی ملتوی، زرائع

پرائیوٹ اسکولوں میں آج ہونے والے امتحانات بھی ملتوی، زرائع۔ اسکول انتظامیہ نے بچوں کو انکے گھر واپس بھیج دیا۔ سرکاری اسکولوں میں بچوں کی آمد جاری، حاضری معمول سے کم۔

.....................................................

بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ

بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ قلات میں درجہ حرارت منفی 8 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا ہے۔ کوئٹہ اور گرد و نواح میں سردی کی شدت میں آج پھر اضافہ ہو گیا ہے، شہر اور اس سے ملحقہ بالائی علاقوں میں کم سے کم […]

.....................................................

لاہور میں غلطی دہرائی گئی تو مذاکرات خطرے میں پڑجائینگے، شیخ رشید

لاہور میں غلطی دہرائی گئی تو مذاکرات خطرے میں پڑجائینگے، شیخ رشید

لاہور (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ حکومت نے فیصل آباد والی غلطی لاہور میں دہرائی تو مذاکرات خطرے میں پڑ جائیں گے، گیند حکومت کے کورٹ میں ہے، تصادم کا کوئی واقعہ جمہوریت اور جوڈیشل کمیشن کیخلاف سازش ہو گا۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس […]

.....................................................

پی ٹی آئی آج لاہور بند کرنے کے لیے 18 مقامات پر احتجاج کرے گی

پی ٹی آئی آج لاہور بند کرنے کے لیے 18 مقامات پر احتجاج کرے گی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے آج لاہور کو بند کرنے کی تیاریاں مکمل کر لیں، پلان کے مطابق صبح 7 بجے کارکن سڑکوں پر نکل آئیں گے، شہر کو مجموعی طور پر 18 مقامات پربند کیا جائے گا۔ پیر کو سورج معمول کے تحت طلوع ہو گا مگر تحریک انصاف کے مطابق یہ صبح […]

.....................................................

لاہور میں دفاتر اور سرکاری تعلیمی ادارے کھلیں گے

لاہور میں دفاتر اور سرکاری تعلیمی ادارے کھلیں گے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں دفاتر اور سرکاری تعلمیی ادارے کھلیں گے، پبلک ٹرانسپورٹ اور میٹرو بس بھی چلے گی، مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ ان کے کارکن سڑکوں پر نہیں آئیں گے۔ لاہور میں سرکاری محکموں کے ملازمین کو آج صبح دفاتر بلا لیا گیا ہے، شہر کے سرکاری تعلیمی ادارے […]

.....................................................

لاہور:پی ٹی آئی کے کارکنوں نے بھٹہ چوک اور ڈیفنس موڑ پر سڑکیں بند کر دیں

لاہور:پی ٹی آئی کے کارکنوں نے بھٹہ چوک اور ڈیفنس موڑ پر سڑکیں بند کر دیں

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں پی ٹی آئی کے کارکنوں نے رات گئے سے بھٹہ چوک اور ڈیفنس موڑ پر سڑکیں بند کر دیں۔ پاکستان تحریک انصاف نے آج شہر کے 18 مقامات پر احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے۔ رات گئے بھٹہ چوک اور ڈیفنس موڑ پر سڑکیں بند کر دی گئیں، اس موقع پر […]

.....................................................

حکومت جوڈیشل کمیشن تشکیل دے، احتجاج نہیں کرینگے، عمران

حکومت جوڈیشل کمیشن تشکیل دے، احتجاج نہیں کرینگے، عمران

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت جوڈیشل کمیشن تشکیل دے، احتجاج کی کال واپس لے لیں گے، لاہور میں زبردستی دکانیں بند نہیں کرائیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران عمران خان نے کہا کہ ہم 122 دن سے دھرنا دیے ہوئے ہیں، میں نے […]

.....................................................