اداکارہ انجلینا جولی کو چکن پوکس نے گھیر لیا

اداکارہ انجلینا جولی کو چکن پوکس نے گھیر لیا

لاس اینجلس (جیوڈیسک) فلمساز اور ادکارہ انجلینا جولی کا کہنا ہے کہ انہیں چکن پوکس ہو گیا ہے جس کی وجہ سے وہ دوسری جنگ عظیم پر بننے والی فلم ان بروکن کی تشہیری تقریبات کا حصہ نہیں بنیں گی۔ انتالیس سالہ اداکارہ کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ان بروکن پچیس دسمبر کو سینما […]

.....................................................

سستی شہرت کی متمنی نہیں ہوں: حنا دلپذیر خان

سستی شہرت کی متمنی نہیں ہوں: حنا دلپذیر خان

کراچی (جیوڈیسک) اداکارہ حنا دلپذیر خان نے کہا ہے کہ سستی شہرت کی متمنی نہیں ہوں محنت پر یقین رکھتی ہوں اور اپنے کام سے خود کو منوایا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ساتھی فنکاروں کا بھارتی فلم انڈسٹری کے لیے کام کرنا خوش آئند عمل ہے اور اپنے کام کی بنیاد پرجو بھی […]

.....................................................

مصباح الحق ہیمسٹرنگ انجری کے سبب نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز سے باہر

مصباح الحق ہیمسٹرنگ انجری کے سبب نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز سے باہر

شارجہ (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق ہیمسٹرنگ انجری کے سبب نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے آخری تین میچز میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ مصباح الحق کی جگہ شاہد آفریدی کپتانی کے فرائض انجام دیں گے، زخمی پیسر عمر گل کا خلا انورعلی پُر کریں گے، بلاول بھٹی کی جگہ لیگ اسپنر […]

.....................................................

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا میچ آج کھیلا جائے گا

شارجہ (جیوڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچز پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ آج شارجہ میں کھیلا جائے گا۔ پاکستانی وقت کے مطابق شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ شام 4 بجے شروع ہوگا جب کہ سیریز میں دونوں ٹیموں نے ایک ایک میچ میں کامیابی حاصل کر رکھی ہے۔ کپتان مصباح الحق […]

.....................................................

جاپان میں آج عام انتخابات ہوں گے، موجودہ وزيراعظم کی پوزیشن مستحکم

جاپان میں آج عام انتخابات ہوں گے، موجودہ وزيراعظم کی پوزیشن مستحکم

ٹوکیو (جیوڈیسک) چار سو پچھہتر ارکان پر مشتمل ایوان زیریں کے انتخاب کے لئے ووٹنگ مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے سے رات آٹھ بجے تک جاری رہے گی۔ سروے کے مطابق شینزو آبے کے دوبارہ وزير اعظم منتخب ہونے کے قوی امکانات ہيں۔ يہ امکانات بھی ہيں کہ حکمران اتحاد تین سو نشستوں […]

.....................................................

عامر خان نے امریکی باکسر ڈیون الیگزنڈز کو شکست دے کر سلور ویلٹر ویٹ ٹائٹل جیت لیا۔

داعش نے عراقی فوج کا ہیلی کاپٹر مار گرایا، دو پائیلٹ ہلاک

داعش نے عراقی فوج کا ہیلی کاپٹر مار گرایا، دو پائیلٹ ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) شام اور عراق میں سرگرم القاعدہ کی شدت پسند تنظیم داعش نے عراقی فوج کا ایک اور ہیلی کاپٹر مار گرایا۔ ہیلی کاپٹر میں سوار دونوں پائیلٹ بھی مارے گئے۔ داعش نے ہیلی کاپٹر کو عراقی شہر سمارا میں نشانہ بنایا۔ داعش جنگجو گزشتہ تین ماہ میں تین ہیلی کاپٹر تباہ کر چکے […]

.....................................................

سعودی وزیر خارجہ کی صدر اوباما سے ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

سعودی وزیر خارجہ کی صدر اوباما سے ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

واشنگٹن (جیوڈیسک) وائٹ ہاؤس سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے سعودی وزیر خارجہ نائف نے دورہ امریکا کے دوران وائٹ ہاؤس میں صدر اوباما سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی وعالمی مسائل بالخصوص شام کے بحران، ایران کے جوہری پروگرام، یمن میں جاری کشیدگی اور القاعدہ کے خلاف […]

.....................................................

کربلا : لاکھوں افراد کی زیارت روضہ امام حسین علیہ سلام

کربلا : لاکھوں افراد کی زیارت روضہ امام حسین علیہ سلام

کربلا (جیوڈیسک) شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر لاکھوں افراد نے کربلائے معلی میں حضرت امام حسین علیہ سلام کے روضے کی زیارت کی۔ کربلا میں عزاداران نے چہلم امام حسین علیہ سلام کے موقع پر سینہ کوبی اور زنجیر زنی کی۔ چہلم کے موقع پر لاکھوں افراد کی آمد کے سلسلے میں سیکیورٹی […]

.....................................................

امریکہ: حکومت کے شٹ ڈاون کا خطرہ فی الحال ٹل گیا

امریکہ: حکومت کے شٹ ڈاون کا خطرہ فی الحال ٹل گیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی کانگریس میں 1.1 کھرب ڈالر کا اخراجاتی بل منظور ہوتے ہی حکومت کے شٹ ڈاون کا خطرہ ٹل گیا۔مالی سال 2015 کے لیے 1.1 کھرب ڈالر کا اخراجاتی بل منظور کر لیا گیا ہے، سینیٹ میں بل کے حق میں 56 اور مخالفت میں 40 ووٹ ڈالے گئے، بل میں 5 ارب […]

.....................................................

زیارت اور گردو نواح میں برفباری، کراچی میں ٹھنڈی ہواوں کے ڈیرے

زیارت اور گردو نواح میں برفباری، کراچی میں ٹھنڈی ہواوں کے ڈیرے

زیارت (جیوڈیسک) وادی زیارت اور گرد ونواح میں برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ جس کے بعد کراچی میں بھی ٹھنڈی ہواؤں نے ڈیرے ڈال لیے۔ محکمہ موسمیات نے کل مری اور گلیات میں برفباری کی پیش گوئی کردی۔ وادی زیارت میں برف باری کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، جس کے باعث […]

.....................................................

شہباز شریف کی مظفر گڑھ میں دہشتگردی منصوبہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش

شہباز شریف کی مظفر گڑھ میں دہشتگردی منصوبہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے مظفر گڑھ میں حضرت امام حسین علیہ سلام کے چہلم پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش دی ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نے مظفر گڑھ پولیس کی بہادری اور جرأت کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ پولیس نے کامیاب […]

.....................................................

اکیلی حکومت صحت کی سہولتیں فراہم نہیں کر سکتی، رانا اقبال

اکیلی حکومت صحت کی سہولتیں فراہم نہیں کر سکتی، رانا اقبال

لاہور (جیوڈیسک) قائم مقام گورنر پنجاب رانا اقبال کا کہنا ہے کہ اکیلی حکومت عام آدمی کو صحت کی سہولتیں فراہم نہیں کر سکتی، میڈیکل شعبے کو ساتھ دینا ہو گا۔ لاہور میں میڈیکل سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے قائم مقام گورنر پنجاب نے کہا کہ عام آدمی کا بڑا مسئلہ بھی یقیناً تعلیم اور […]

.....................................................

حکومت، پی ٹی آئی باضابطہ مذاکرات منگل کو شروع ہوں گے

حکومت، پی ٹی آئی باضابطہ مذاکرات منگل کو شروع ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان باضابطہ مذاکرات کا دور منگل کو ہو گا۔ احسن اقبال اور اسد عمر آج اپنی اپنی لیگل ٹیموں کے ساتھ ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان باضابطہ مذاکرات سے پہلے وفاقی وزیر احسن اقبال اور تحریک انصاف کے رہنما اسد […]

.....................................................

فیصل آباد میں فائرنگ کرنے والے 2 افراد کی شناخت ہو گئی

فیصل آباد میں فائرنگ کرنے والے 2 افراد کی شناخت ہو گئی

فیصل آباد (جیوڈیسک) 8 دسمبر کو فیصل آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران فائرنگ کرنے والے دو افراد کی شناخت حافظ عمران اور الیاس کے ناموں سے ہوگئی ہے۔ دونوں کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ پولیس ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ فوٹیج اور تصویروں کی مدد سے چند شر پسندوں […]

.....................................................

نادرا پورٹ پی ٹی آئی کے جیتے ہوئے پولنگ اسٹیشنوں سے متعلق ہے، سعد رفیق

نادرا پورٹ پی ٹی آئی کے جیتے ہوئے پولنگ اسٹیشنوں سے متعلق ہے، سعد رفیق

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ نادرا کی پورٹ تحریک انصاف کے جیتے ہوئے پولنگ اسٹیشنوں کے بارے میں ہے۔ خواجہ سعد رفیق نے ایک بیان میں کہا کہ تحریک انصاف کا شور شرابا الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کے مترادف ہے، ان 5 پولنگ اسٹیشنوں پرتحریک انصاف […]

.....................................................

عمران خان سپریم کورٹ کا فیصلہ غور سے پڑھیں، پرویز رشید

عمران خان سپریم کورٹ کا فیصلہ غور سے پڑھیں، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان اور ان کے ساتھیوں سے گزارش ہے کہ دھرنا سیاست سے فرصت ملے تو سپریم کورٹ کا فیصلہ غور سے پڑھیں۔ وزیر اطلاعات نے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان اور ان کے ساتھی سپریم کورٹ کا فیصلہ غور سے پڑھیں […]

.....................................................

سڑکیں بند کی گئیں تو قانون حرکت میں آئے گا، حکومت پنجاب

سڑکیں بند کی گئیں تو قانون حرکت میں آئے گا، حکومت پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) حکومت پنجاب کے ترجمان زعیم قادری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سڑکیں بند کرے گی تو احتجاج پر امن کیسے ہو گا؟ سڑکیں بند کی گئیں تو قانون حرکت میں آئے گا۔ زعیم قادری نے کہا کہ 15 دسمبر کو کسی راستے کو بند نہیں کرنے دیں گے، کاروبار کے ساتھ اسکولوں […]

.....................................................

پیر کو لاہور کے 18 مقامات بند کریں گے، تحریک انصاف

پیر کو لاہور کے 18 مقامات بند کریں گے، تحریک انصاف

لاہور (جیوڈیسک) پیر کے دن لاہور کے 18 مقامات بند کیے جائیں گے، صبح 7 بجے سے ہی لبرٹی، چئیرنگ کراس، بھاٹی، موٹروے سمیت سب بڑی سڑکوں پر ٹریفک روکی جائے گی۔ پی ٹی آئی نے اپنے احتجاج کے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا۔عمران خان کہتے ہیں کہ لاہور میں بھی کراچی جیسا پر […]

.....................................................

نادرا نے رپورٹ دے دی، حامد خان کے حلقے میں فراڈ ہوا، عمران خان

نادرا نے رپورٹ دے دی، حامد خان کے حلقے میں فراڈ ہوا، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ نادرا نے بھی رپورٹ دے دی ہے کہ سعد رفیق اور حامد خان کے حلقے میں بہت بڑا فراڈ ہوا، عوام کے ووٹ کی اہمیت نہیں تو انہیں حقوق کون دے گا، اسلام آباد میں اقلیتی ونگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے […]

.....................................................

منشیات کی لعنت اور ہمارا کردار

منشیات کی لعنت اور ہمارا کردار

تحر یر ۔ شہزاد حسین بھٹی پاکستان میں بد قسمتی سے منشیات کی لعنت کا رواج پاناغیروں کی بھی سازش ہے اور اپنوں کی منافقت بھی۔ہمارے دشمن چاہتے ہیں کہ پاکستانی سراپا عمل نہ رہیں بلکہ فکری اور جسمانی طور پر کھوکھلے ہو جائیںجس معاشرے میں منشیات نوجوان نسل کی رگوں میں اُتر جائے وہ […]

.....................................................

کرپٹ و نااہل اور محکمانہ پالیسی سے ناواقف موٹر وہیکل ایگزامینر نے ناجائز مفادات پورے نہ ہونے پرمتاثرہ افراد کا صورتحال پر شدید احتجاج ۔خادم اعلیٰ پنجاب سے فوری نوٹس لینے اور ٹریفک رولز کی دھجیاں بکھیرنے والے ایم وی ای کو معطل و تبدیل کرنے کا مطالبہ

چنیوٹ ( خصوصی رپورٹ )کرپٹ و نااہل اور محکمانہ پالیسی سے ناواقف موٹر وہیکل ایگزامینرچنیوٹ نے ناجائز مفادات پورے نہ ہونے پر خودساختہ دفعات و الزامات کے تحت ناجائز چالانات کرکے ٹرانسپورٹرز، ڈرائیورز کا ناطقہ بند کردیاہے جبکہ بلاجواز چالانات کرنے پر احتجاج کرنے والے ٹرانسپورٹرز اور ڈرائیورز کے ساتھ ناروا ، ہتک آمیز رویہ […]

.....................................................

عامر کی فلم ’’پی کے ‘‘ ریلیز کیلیے تیار،نئی فلم میں ریسلر بنیں گے

عامر کی فلم ’’پی کے ‘‘ ریلیز کیلیے تیار،نئی فلم میں ریسلر بنیں گے

ممبئ (جیوڈیسک) مسٹر پرفیکشنسٹ ہر بار پرستاروں کو چونکا دیتے ہیں، پتا چلا ہے کہ وہ اب ایک اور نئی فلم میں ریسلر کے روپ میں نظر آئیں گے۔ عامر خان کی بہت جلد پی کے فلم آنے والی ہے، جس کی تشہر کے لیے آج کل شہر شہر گھوم رہے ہیں اور گزشتہ روز […]

.....................................................

ہالی و ڈ کی نئی فلم دی گن مین کا پہلا ٹریلر جاری

ہالی و ڈ کی نئی فلم دی گن مین کا پہلا ٹریلر جاری

ہالی وڈ (جیوڈیسک) ہالی و ڈ کی نئی فلم دی گن مین کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ بیسٹ سیلر ناول پر مبنی فلم کی کہانی ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو جرائم کی دنیا کو خیر آباد کہہ چکا ہے لیکن بعد میں اسے اسی دنیا میں لوٹنا پڑ جاتا ہے۔ […]

.....................................................