Posted on December 13, 2014 By Geo1 Webmaster کاروبار
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک کے مطابق حکومت مہنگی بجلی سستی داموں فراہم کرنے کے لیے گھریلو صارفین کو فی یونٹ 5 روپے 10 پیسے کی سبسڈی برداشت کرتی ہے۔ حکومت کے اس اقدام کا عوام کے غریب طبقے کو فائدہ نہ ہونے کے برابر ہے۔اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گھریلو […]
..................................................... Posted on December 13, 2014 By Geo1 Webmaster کاروبار
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں آج کاروباری سرگرمیاں معطل رہنے سے حکومت کو ٹیکسوں کی مد میں تقریباً 2 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔ کراچی شہر ملک کا معاشی حب ہے، پاکستان تحریک انصاف کی جانب آج شہر میں احتجاج کے باعث تقریباً تمام کاروباری مراکز اور بازار بند رہے۔ صنعتکاروں کا کہنا ہے کہ […]
..................................................... Posted on December 13, 2014 By Geo1 Webmaster کھیل
دبئی (جیوڈیسک) آئندہ برس شیڈول ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ تجربہ کار پلیئرز کا اعزاز پاکستانی آل راؤنڈر شاہد آفریدی اور سری لنکن بیٹسمین مہیلا جے وردنے کے حصے میں آئے گا،دونوں کیریئر میں پانچویں مرتبہ میگا ایونٹ میں جلوے بکھیریں گے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے ورلڈ کپ 2015 کے عبوری اسکواڈز […]
..................................................... Posted on December 13, 2014 By Geo1 Webmaster بریکنگ نیوز
لاڑکانہ: چلڈرن اسپتال میں 4 نومولود سمیت 5 بچے جاں بحق، اسپتال زرائع۔ بچوں کی اموات آکسیجن نہ ملنے کی وجہ سے ہوئیں، اسپتال، زرائع۔
..................................................... Posted on December 13, 2014 By Geo1 Webmaster کالم
تحریر : اختر سردار چودھری معاشرے کی ترقی کے لیے تعلیم کو بنیادی اہمیت حاصل ہے ۔تعلیم و تربیت کا نظام اگر درست طور پر کام کر رہا ہو تو معاشرہ سنورتا ہے ،ترقی کرتا ہے ،اس سے کامیاب افراد تیار ہوتے ہیں جیسا کہ اگر سرمایہ کاری افراد پر کی جائے تو قوم بنتی […]
..................................................... Posted on December 13, 2014 By Geo1 Webmaster کالم
تحریر: کامران غنی ٹوٹی سلیٹ ، آدھی پنسل سے وزیر اعلیٰ کی کرسی تک جیتن رام مانجھی، معروف صحافی اشرف استھانوی کی تازہ تصنیف ہے۔مصنف نے انتہائی پسماندہ طبقہ سے تعلق رکھنے والے بہار کے وزیر اعلیٰ جیتن رام مانجھی کے بچپن سے وزیر اعلیٰ بننے تک کے سفر کو اس خو بصورتی سے بیان […]
..................................................... Posted on December 13, 2014 By Geo1 Webmaster سٹی نیوز
ہارون آباد (خصوصی رپورٹ) قائد اللہ اکبر تحریک پاکستان ڈاکٹر احسان باری نے کہا ہے کہ بڑی سیاسی جماعتوں کی آپس کی سر پھٹول سیاسی عدم برداشت، گالی گلوچ، چپقلشوں اور حکمرانوں کی ضدی اناؤں نے لاہور، اسلام آبادکے واقعات کے بعد فیصل آباد شہر میں دوقیمتی جانوں کو نگل لیا ہے جوکہ سخت قابل […]
..................................................... Posted on December 13, 2014 By Geo1 Webmaster مقامی خبریں
حیدرآباد (جیوڈیسک) سنی تحریک حیدرآباد کی جانب سے حیدرآباد میں گندگی اور کچرے کے ڈھیروں اور نکاسی آب کے ناقص انتظامات کے خلاف حیدر چوک سے ریلی نکالی گئی، ریلی کے شرکاء مختلف راستوں سے ہوتے ہوئے بلدیہ اعلیٰ حیدرآباد کے دفتر کے سامنے پہنچے جہاں پر احتجاجی دھرنا دیا گیا دھرنے میں شریک کارکنوں […]
..................................................... Posted on December 13, 2014 By Geo1 Webmaster مقامی خبریں
کندھ کوٹ (جیوڈیسک) سکھر میں ڈاکٹر خالد محمود سو مرو کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف جے یو آئی اور جے ٹی آئی کے سیکڑو ں کارکنان کی احتجاجی ریلی نکالی گئی جس کے شرکا کی جانب سے ملزمان کو منظر عام پرلا نے کا مطالبہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی […]
..................................................... Posted on December 13, 2014 By Geo1 Webmaster مقامی خبریں
حضرو (جیوڈیسک) حضرو پولیس نے ون ویلنگ کرنے والے 8 نوجوان گرفتار کر کے سرکاری مہمان بنا لیے۔ تھانہ حضرو پولیس نے اس اطلاع پر کہ جمشید آباد روڈ پر کثیر تعداد میں نوجوان جمعہ کو اکٹھے ون ویلنگ کرنے میں مصروف ہوتے ہیں ایکشن لیتے ہوئے 8نوجوان گرفتار کر لیے۔ اس موقع پر ایس […]
..................................................... Posted on December 13, 2014 By Geo1 Webmaster اہم ترین, مقامی خبریں
مظفرآباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر و صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ ن لیگ کا آزاد کشمیر میں کوئی وجود نہیں ہے، جنہوں نے نواز لیگ کا لبادہ اوڑھ رکھا ہے وہ مجاہد اول کاچوری شدہ مال ہے، مسروقہ مال مل جائے گا اگر مال کم نکلا تومارکیٹ ریٹ […]
..................................................... Posted on December 13, 2014 By Geo1 Webmaster مقامی خبریں
بلوچ (جیوڈیسک) جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی نے کہاہے کہ حکومت آزاد کشمیراور کشمیرکونسل بلوچ کے عوام سے ضمنی انتخابات میں کئے گئے وعدے پورے کرے اور حالیہ بارشوں سے متاثر ہونے والے افراد کی فوری امداد کرے ،عوامی نظام کی تبدیلی اور کشمیرکی آزادی کو قومی ایجنڈا بنا یا […]
..................................................... Posted on December 13, 2014 By Geo1 Webmaster مقامی خبریں
راولاکوٹ (جیوڈیسک) صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد یعقوب خان نے کہا ہے کہ دولت اقتدار اور علم قوم کی امانت ہوتے ہیں جنہیں قوم کو واپس کرنا ہوتا ہے۔ دولت کی قدر اس وقت ہوتی ہے جب اسے قوم اور ملک پر خرچ کیا جائے۔ اقتدار اس وقت قابل قدر ہوتا ہے جس […]
..................................................... Posted on December 13, 2014 By Geo1 Webmaster مقامی خبریں
بھمبر (جیوڈیسک) ضلعی ترجمان کے مطابق آج حلقہ سماہنی کے ممبران کا کنونشن سماہنی میں زیرصدارت امیر حلقہ چوہدری محمود شفیع ہو گا جبکہ کل بھمبر اور برنالہ میں کنونشن منعقد کئے جائیں گے۔
..................................................... Posted on December 13, 2014 By Geo1 Webmaster اہم ترین, مقامی خبریں
مظفرآباد( جیوڈیسک) وزیراعظم چوہدری عبدالمجید نے کہا ہے کہ آزا دجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی اور ہاسٹل کی نئی عمارت کی تعمیر فوری شروع کردی جائے جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل سے آزاد خطہ میں معاشی خوشحالی کا نیا دور شروع ہوگا، وزیراعظم پاکستان جلد آزاد کشمیر کا دورہ کرینگے متاثرین منگلا ڈیم، متاثرین زلزلہ […]
..................................................... Posted on December 13, 2014 By Geo1 Webmaster اسلام آباد, مقامی خبریں
اسلام آباد( جیوڈیسک) وفاقی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مختلف کارروائیوں کے دوران 15 بھکاریوں سمیت 19 ملزموں کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 250 گر ام چرس، شراب کی 70 بوتلیں اور مال مسروقہ برآمد کرلیا۔ بھکاریوں کے خلاف چلائی جانے والی خصوصی مہم کے دوران 15 بھکاریوں کو گرفتار […]
..................................................... Posted on December 13, 2014 By Geo1 Webmaster مقامی خبریں
ہری پور ( جیوڈیسک) پولیس نے ملزم عامر شاہ ولد سید شاہ کے گھر چھاپہ مارا اور 92 کپی شراب سمیت بارہ بور رائفل برآمد کر لی۔ کے پرچہ درج کر لیا۔
..................................................... Posted on December 13, 2014 By Geo1 Webmaster بریکنگ نیوز
کوئٹہ : میاں غنڈی میں دھماکہ، پولیس اور امدادی ٹیمیں روانہ۔
..................................................... Posted on December 13, 2014 By Geo1 Webmaster مقامی خبریں
راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا۔ شہری سڑکوں پر نکل آئے، سیکڑوں شہریوں کا احتجاج گیس کی فراہمی کا مطالبہ، حکومت کے خلاف زبر دست نعرے بازی، ٹریفک بلاک کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق شہر کے تمام علاقوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ اور کم پریشر کی شکایات عام ہو […]
..................................................... Posted on December 13, 2014 By Geo1 Webmaster بریکنگ نیوز
پشاور: چار سدہ روڈ پر لیڈی ہیلتھ ورکر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی۔
..................................................... Posted on December 13, 2014 By Geo1 Webmaster کھیل
ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) آسان پچ دیکھ کرگھر کے شیر دیار غیر میں بھی غرانے لگے، ٹیسٹ کے چوتھے روز بھارتی ٹیم 444 رنز بنانے میں کامیاب ہو گئی۔ ویرات کوہلی نے بطور کپتان اپنے پہلے میچ کو سنچری سے یادگار بنا لیا، مرلی وجے، چتیشور پجارا اور اجنکیا راہنے نے ففٹیز کیں۔ ناتھن لوین نے 5 […]
..................................................... Posted on December 13, 2014 By Geo1 Webmaster کالم
تحریر : ایم سرور صدیقی سوچتا ہوں دسمبر کا مہینہ ہرسال کیوں آجاتا ہے؟۔۔ ہرسال دل کے زخم ہرے ہو جاتے ہیں اور اداسی رگ و پے میں گویا پھیل سی ہو جاتی ہے دسمبر کا مہینہ کیلنڈر سے نکال بھی دیا جائے تو حقائق تو نہیں بدل سکتے۔۔ تلخ یادوں سے جان تو نہیں […]
..................................................... Posted on December 13, 2014 By Geo1 Webmaster اہم ترین, مقامی خبریں
گلگت (جیوڈیسک) نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان شیر جہاں میر نے گورنر ہاوس گلگت میں اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ گورنرہاؤس گلگت میں گورنر پیرکرم علی نے نگراں وزیراعلیٰ سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔ حلف برداری کی مختصر تقریب کے بعد نگراں وزیراعلیٰ کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ تقریب میں […]
..................................................... Posted on December 13, 2014 By Geo1 Webmaster اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 32 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ دھرنوں کی سیاست نہ ہوتی تو ملک میں بجلی کے کارخانے لگ رہے ہوتے۔ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اے این پی کے رہنما غلام احمد بلور کے […]
.....................................................