نیشنل گرڈ لائن میں خرابی: پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بڑے شہروں کی بجلی بحال

نیشنل گرڈ لائن میں خرابی: پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بڑے شہروں کی بجلی بحال

لاہور (جیوڈیسک) نیشنل گرڈ لائن میں فنی خرابی کے باعث پنجاب اور خیبر پختونخوا میں دوپہر 12 سے بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی تھی، متاثرہ شہروں میں 6 گھنٹوں کے بعد جزوی طور پر بجلی بحال ہونا شروع ہوئی۔ جنوبی پنجاب کے شہر ملتان میں دوپہر 12 سے بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی، جو میپکو […]

.....................................................

کراچی میں عوام نے خود کاروبار بند کیے، چیئرمین تحریک انصاف

کراچی میں عوام نے خود کاروبار بند کیے، چیئرمین تحریک انصاف

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان چند گھنٹوں بعد کراچی سے واپس اسلام آباد پہنچے اور دھرنے میں شرکت کی، ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں ہمیشہ کراچی میں زبردستی دکانیں بند کرائی گئیں، آج عوام نے خود کاروبار بند کیے۔ اسلام آباد میں دھرنے کے شرکا سےخطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا […]

.....................................................

کمیشن بنانا یا نہ بنانا سپریم کورٹ کا استحقاق ہے، خواجہ سعد رفیق

کمیشن بنانا یا نہ بنانا سپریم کورٹ کا استحقاق ہے، خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکومت سپریم کورٹ کو خط لکھ چکی ہے، کمیشن بنانا یا نہ بنانا سپریم کورٹ کا استحقاق ہے، عمران خان کی زبان درازی جوڈیشل کمیشن کے قیام میں رکاوٹ ہے۔خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کے بال ٹھاکرے […]

.....................................................

امریکی وزیرخارجہ آئندہ سال پاکستان کا دورہ کریں گے

امریکی وزیرخارجہ آئندہ سال پاکستان کا دورہ کریں گے

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری آئندہ سال پاکستان کا دورہ کریں گے، دورے کی تاریخوں کا اعلان چند ہفتوں بعد کیا جائے گا۔ ترجما ن امریکی محکمہ خارجہ نے بتایا کہ دورے کی تاریخ کے بارے میں فی الحال کچھ نہیں بتایا جاسکتا۔ ترجمان جین ساکی نے مزید کہا کہ وزیر خارجہ جان […]

.....................................................

مظفر گڑھ: چہلم پر دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، پولیس مقابلے میں 4 ہلاک

مظفر گڑھ: چہلم پر دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، پولیس مقابلے میں 4 ہلاک

مظفر گڑھ (جیوڈیسک) مظفر گڑھ پولیس نے چہلم امام حسین پرتخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیا۔ پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گرد مارے گئے جبکہ مقابلے میں 3 اہلکار بھی زخمی ہوئے۔ دہشت گردوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور بارود بھی برآمد ہوا ہے۔ چہلم امام حسین پر دہشت گردی کا […]

.....................................................

الطاف حسین کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا خیرمقدم

الطاف حسین کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا خیرمقدم

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کو ملک بھر کے غریب و متوسط طبقے کے عوام کے لیے حکومت کا خوش آئند اور مثبت اقدام قرار دیا ہے۔ ایم کیو ایم کی جانب سے جاری مختلف بیانات میں الطاف حسین […]

.....................................................

امام حسین علیہ سلام کے چہلم پر آج ملک بھر میں جلوس نکالے جائیں گے

امام حسین علیہ سلام کے چہلم پر آج ملک بھر میں جلوس نکالے جائیں گے

کراچی (جیوڈیسک) حضرت امام حسین علیہ سلام کے چہلم پر آج ملک بھر میں جلوس نکالے جائیں گے، شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کی یاد میں مجالس برپا کی جائیں گی۔ جمعہ کو بھی مختلف شہروں میں مجالس برپا کی گئیں اور جلوس نکالے گئے، حیدرآباد میں سعادت کالونی سے 72 تابوتوں کا جلوس نکالا […]

.....................................................

مخالفین کی فائرنگ، جوس کارنر کا ملازم ہلاک، مالک زخمی

مخالفین کی فائرنگ، جوس کارنر کا ملازم ہلاک، مالک زخمی

لاہور (جیوڈیسک) ریس کورس کے علاقے حبیب اللہ روڈ باگے شاہ دربار کے قریب پرانی رنجش کی بنا پر مخالفین ناصر، یوسف اور سلیم نے عبدالتسلیم پر فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں جوس کارنرکا ملازم ندیم شاہ ہلاک جبکہ مالک عبدا لندیم غنی شدید زخمی ہوگیا جس کی حالت نازک ہے۔

.....................................................

میٹرو بس، 5 خواتین کی ہزاروں کی نقدی اور قیمتی موبائل چوری

میٹرو بس، 5 خواتین کی ہزاروں کی نقدی اور قیمتی موبائل چوری

لاہور (جیوڈیسک) میٹرو بس میں خواتین چور گینگ سرگرم ہو گیا، 5 خواتین کی ہزاروں کی نقدی اور قیمتی موبائل فونز چوری کرلیے گئے۔ گزشتہ روز امجد لودھی کی فیملی اور دیگر عزیزو اقارب میٹرو بس پر سفر کر رہے تھے کہ خواتین چور گینگ نے ان کی 5 خواتین سے 60 ہزار نقدی، طلائی […]

.....................................................

قصور: پولیس کارروائی، موٹر سائیکل چور گینگ کا سرغنہ گرفتار

قصور: پولیس کارروائی، موٹر سائیکل چور گینگ کا سرغنہ گرفتار

قصور (جیوڈیسک) تھانہ منڈی عثمان والا پولیس نے موٹرسائیکل چور گینگ کے دو ارکان سرغنہ آصف عرف آسواور لطیف کو گرفتار کر کے ملزموں کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کی چھ عدد موٹر سائیکلیں، 50 ہزار روپے اور دو پسٹل برآمد کرلیے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ڈی پی اوقصور جواد قمر نے گزشتہ […]

.....................................................

ویگن اور پک اپ میں تصادم ،1جاں بحق

ویگن اور پک اپ میں تصادم ،1جاں بحق

قصور (جیوڈیسک) بھائی پھیر و گولڈ اڈا کے قریب ویگن اور پک اپ میں تصادم کے نتیجہ میں ایک شخص ہلاک جبکہ 6 افراد زخمی ہو گئے جن کو جنرل ہسپتال لاہور ریفر کردیا گیا جہاں ان کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

.....................................................

مانانوالہ: چوری ڈکیتی کی وارداتیں، شہری مال و زر سے محروم

مانانوالہ: چوری ڈکیتی کی وارداتیں، شہری مال و زر سے محروم

مانانوالہ (جیوڈیسک) شہر میں ڈاکوؤں، چوروں نے شہریوں کا جینا دوبھر کر دیا۔ متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں نے لاکھوں روپے، موبائل فون اور دو عدد موٹر سائیکلوں سے شہریوں کو محروم کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چورتھانہ مانانوالہ کے چند فرلانگ پر واقع کلاتھ ہاؤس کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا قیمتی کپڑا […]

.....................................................

ہمیں‌ پولیس سے نہیں پولیس کو ہم سے بچنا ہوگا : یوتھ ونگ پی ٹی آئی

ہمیں‌ پولیس سے نہیں پولیس کو ہم سے بچنا ہوگا : یوتھ ونگ پی ٹی آئی

لاہور (جیوڈیسک) 15 دسمبر کو ہم پولیس سے نہیں بلکہ پولیس کو ہم سے بچنا ہو گا۔ لاہور کے تمام خارجی اور داخلی راستوں پر یوتھ ونگ تحریک انصاف کے نوجوان موجود ہوں گے۔ یوتھ ونگ تحریک انصاف پنجاب نے ایک کوئیک رسپانس فورس بھی بنائی ہے جو کہ کسی بھی ایمر جنسی کی صورت […]

.....................................................

شہدا کے خون سے بے وفائی ہو گی نہ انقلاب موخر ہو گا

شہدا کے خون سے بے وفائی ہو گی نہ انقلاب موخر ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) سانحہ ماڈل ٹاؤن کو 6 ماہ مکمل ہونے پر پاکستان عوامی تحریک تمام بڑے شہروں لاہور، اسلام آباد، کراچی، ملتان، فیصل آباد میں مظاہرے کریگی۔ طاہر القادری کا چوروں، لٹیروں اور وڈیروں سے کوئی مطالبہ نہیں بلکہ انکی طاقت تو بیواؤں، یتیموں کے آنسو اور سسکیاں ہیں۔ عوامی تحریک کی آئندہ کی حکمت […]

.....................................................

یوم فیض گنج بخش منایا گیا، قرآن خوانی، خصوصی دعائیں

یوم فیض گنج بخش منایا گیا، قرآن خوانی، خصوصی دعائیں

لاہور (جیوڈیسک) حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری کے 971 ویں سالانہ عرس کے موقع پر حقوق اہلسنت محاذ کے زیر اہتمام ملک بھر میں یوم فیض گنج بخش منایا گیا۔ نماز فجر کے بعد داتا گنج بخش علی ہجویری کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی اور ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ […]

.....................................................

تعلیم کے موضوع پہ بریگیڈئیر(ر) عبدالحفیظ سے ایک نشست

تعلیم کے موضوع پہ بریگیڈئیر(ر) عبدالحفیظ سے ایک نشست

تحریر۔۔۔راشد علی راشد اعوان بریگیڈئیر ریٹائرڈ عبد الحفیظ کا تعلق ضلع مانسہرہ سے ہے آپ 24 جنوری 1954 کو مانسہرہ ہی میں پیدا ہوئے ،ابتدائی پرائمری تعلیم گورنمنٹ پرائمری سکول مانسہرہ سے حاصل کی اور میٹرک گورنمنٹ ہائی سکول مانسہرہ سے پاس کرنے کے بعد بقیہ تعلیم ایبٹ آباد سے حاصل کی،آپ نے MA پولیٹیکل […]

.....................................................

سوشل نیٹ ورکس فیس بک کے ہماری زندگی پر اثرات

سوشل نیٹ ورکس فیس بک کے ہماری زندگی پر اثرات

تحریر: زارا رضوان (زارا زکیہ) جدید ٹیکنالوجی (اِنٹرنیٹ وموبائل)نے ہماری زندگی کوآسان بنایا ہی تھا ،سوشل میڈیا بالخصوص فیس بک نے تو اسکو آسان تر بنا دیا ہے۔ فیس بک اور ٹویٹر میں ہم ہماری لسٹ میں موجود دوست احباب کی سرگرمیوں سے واقف رہتے ہیں۔ ایک سنگل ٹویٹ یا فیس بک اسٹیٹس سے ایکٹویٹی […]

.....................................................

اسلام اور اسکی نظریاتی سرحد :حصہ دوم

اسلام اور اسکی نظریاتی سرحد :حصہ دوم

تحریر: رانا بابر میں جب سے سوشل میڈیا پر آیا ہوں سب سے پہلے میں نے سنا کہ،،فری تھنکرز،، (مزہب کی پابندی سے آزاد لوگ جو عقل کا خوب استعمال رکھتے ہیں جو اپنی سوچ کو کسی کے تابع نہیں کرتے اس کے ساتھ ان کو روشن خیال بھی کہہ سکتے ہیں) تو فری تھنکرزکا […]

.....................................................

ایم کیو ایم رہنما کو قتل کر دیا گیا، پنجاب حکومت سوتی رہی، قمر منصور

ایم کیو ایم رہنما کو قتل کر دیا گیا، پنجاب حکومت سوتی رہی، قمر منصور

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے انچارج رابطہ کمیٹی قمر منصور نے کراچی پریس کلب کے باہر ہونے والے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت سوتی رہی اور ایم کیو ایم کے رہنما کو قتل کر دیا گیا۔ سیالکوٹ میں ایم کیو ایم کے ضلعی نائب صدر باؤ محمد انور […]

.....................................................

سیالکوٹ میں ایم کیو ایم رہنما کا قتل، کراچی اور دیگر شہروں میں احتجاج

سیالکوٹ میں ایم کیو ایم رہنما کا قتل، کراچی اور دیگر شہروں میں احتجاج

کراچی (جیوڈیسک) سیالکوٹ میں باؤ محمد انور کے قتل کے خلاف ایم کیو ایم کے کارکنوں نے کراچی سمیت مختلف شہروں میں مظاہرے کیے۔ مظاہرین نے پنجاب حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اور مطالبہ کیا قاتلوں کو گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ حیدرآباد میں ایم کیو ایم زون کی جانب سے حیدر […]

.....................................................

حکومت اور تحریک انصاف غیر مشروط مذاکرات کے لیے تیار

حکومت اور تحریک انصاف غیر مشروط مذاکرات کے لیے تیار

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور تحریک انصاف غیر مشروط مذاکرات کے لیے تیار ہوگئے ہیں، حکومت نے اسحاق ڈار اور احسن اقبال پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی بنادی ہے جبکہ تحریک انصاف کی کمیٹی میں شاہ محمود قریشی، اسد عمر، عارف علوی اور شفقت محمود شامل ہیں۔ حکومتی کمیٹی کے سربراہ اسحاق ڈار نے تحریک انصاف […]

.....................................................

واشنگٹن میں پاک امریکی دفاعی گروپ کا اجلاس ختم

واشنگٹن میں پاک امریکی دفاعی گروپ کا اجلاس ختم

واشنگٹن (جیوڈیسک) پاک، امریکا دفاعی مشاورتی گروپ کا اجلاس ختم ہوگیا، امریکا نے شمالی وزیرستان میں جاری پاک فوج کے آپریشن کو سراہتے ہوئے کہا کہ آپریشن سے دہشت گردوں کی کمر ٹوٹ گئی ہے، اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عالم خٹک نے کی، پاکستان کے سیکریٹری دفاع بھی ان کے ہمراہ […]

.....................................................

کراچی: آج ٹرانسپورٹ اور کاروباری مراکز معمول کے مطابق کھلیں گے

کراچی: آج ٹرانسپورٹ اور کاروباری مراکز معمول کے مطابق کھلیں گے

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی مومنٹ نے کہا ہے کہ کراچی میں آج دکانیں اور کاروباری مراکز معمول کے مطابق کھلے رہیں۔ ٹرانسپورٹ بھی معمول کے مطابق چلتی رہے گی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایم کیو ایم سیالکوٹ ڈسٹرکٹ کے نائب صدر باؤ انور مرحوم کی رسم سوئم آج اُن کی رہائش گاہ پر […]

.....................................................

سید علی ہجویری کی لاہور آمد

سید علی ہجویری کی لاہور آمد

تحریر: محمد عبداللہ بھٹی روزِ اول سے خالقِ کائنات کی ایک خاص ادا رہی ہے کہ جب بھی کسی بستی، شہر یا ملک کے باشندوں کی حالت ِ زار آخری حدوں کو عبور کر جاتی ہے ۔ تو دکھی اور لاچار انسانوں کی ہدایت اور فلاح کے لیے کسی مردِ کامل کو بھر پور صلاحیتوں […]

.....................................................