Posted on December 10, 2014 By Geo1 Webmaster مقامی خبریں
جھنگ (جیوڈیسک) پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے گزشتہ ماہ کے دوران قتل، ڈکیتی، رہزنی اور دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث 353 اشتہاریوں کو گرفتار کرلیا جبکہ ناجائز اسلحہ کے 79 اور منشیات کے 49 مقدمات درج کرلئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او ذیشان اصغر کی ہدایت پر جھنگ […]
..................................................... Posted on December 10, 2014 By Geo1 Webmaster مقامی خبریں
راولپنڈی (جیوڈیسک) بے نظیر بھٹو ہسپتال و راولپنڈی میڈیکل کالج کے پروفیسر امراض اطفال ڈاکٹر رائے محمد اصغر نے تین روزہ انسداد پولیو مہم کے موقع پر گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ پولیو کیسز میں ہونے اضافے کے پیش نظر حالیہ انسداد پولیو مہم کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے بچوں […]
..................................................... Posted on December 10, 2014 By Geo1 Webmaster مقامی خبریں
راولپنڈی (جیوڈیسک) سرقہ کی مختلف وارداتوں کے دوران شہریوں کو 5 موٹر سائیکلوں، چار گاڑیوں، طلائی زیورات اوردیگر قیمتی اشیاء سے محروم کر دیا گیا۔ واقعات کے مطابق تھانہ کینٹ کے علاقے جی پی او چوک سے محمد محمود کی کار LOZ-1095 ،تھانہ نصیر آباد کے علاقے قاسم آباد سے محمد اعجاز کا موٹر سائیکل […]
..................................................... Posted on December 10, 2014 By Geo1 Webmaster مقامی خبریں
راولپنڈی (جیوڈیسک) شہریوں کو قتل کرنے کے بعد اب فیصل آباد میں وہی کھیل دہرایا ہے جس سے ثابت ہو چکا ہے کہ ن لیگ جمہوری جماعت ہے اور نہ اس کا جمہوریت اور جمہور کے ساتھ کوئی واسطہ ہے۔ انہوں نے یہ بات اپنے دفتر میں پی پی پی کے کارکنوں سے بات چیت […]
..................................................... Posted on December 10, 2014 By Geo1 Webmaster سٹی نیوز
کراچی (خصوصی رپورٹ) ایڈمنسٹریٹر اور میونسپل کمشنر کی ہدایت پر بلدیہ کورنگی نے حضرت امام حسین کے چہلم کے موقع پر مساجد و امام بارگاہوں اور مجالس گاہوں کے اطراف بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے انتظامات کا آغاز کردیا ۔انتظامات کے معائنہ کے لئے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی ماجد رضا غوری نے میونسپل کمشنر […]
..................................................... Posted on December 10, 2014 By Geo1 Webmaster کالم
تحریر: مولانا محمد عاصم مخدوم والدین کی ذمہ داری میں بچوں کی صحت اور عمدہ تعلیم و تربیت سب سے زیادہ اہمیت رکھتی ہے۔ بغیر صحت کے نہ تعلیم ہوسکتی ہے اور نہ ہی تربیت، اور اگر والدین کی لاپرواہی کے نتیجے میں بچوں کی صحت کو نقصان پہنچتا ہے یا وہ اپاہج ہوجاتے ہیں […]
..................................................... Posted on December 10, 2014 By Geo1 Webmaster کالم
تحریر:علی عمران شاہین سخت گرمی کا موسم، قحط سالی کے دنوں میں فصلیں کٹنے کو تیار اور سالار قوم نے حکم دے دیا کہ سب کے سب دنیا کی ایک سپرپاور سے ٹکرانے کیلئے تیار ہو جائو۔ امام المجاہدین محمد کریمۖ کی زبان اطہر سے الفاظ جاری ہونا تھے کہ جاں نثار سب کچھ چھوڑ […]
..................................................... Posted on December 10, 2014 By Geo1 Webmaster سٹی نیوز
پسرور (نامہ نگار) پسرور یونین کونسل تحت پور نمبر 118 کے سیکرٹری نے کرپشن کی انتہا کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ضلع سیالکوٹ کی تحصیل پسرور کی یونین کونسل تحت پور میں تعینات سیکرٹری نوید احمد اور بشارت علی نے مبینہ کرپشن کی انتہا کر دی۔ سیکرٹریوںنے لیٹ اندراج، نکاح نامہ،ب فارم،ڈیتھ سرٹیفکیٹ دینے کے”ریٹ”مقررکرد […]
..................................................... Posted on December 10, 2014 By Geo1 Webmaster سٹی نیوز
لاہور (خصوصی رپورٹ) لاہور 9 دسمبر آل پاکستان سیکرٹریٹ ایمپلائز کوآرڈینیشن کونسل کی ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس گزشتہ روز کونسل کے مرکزی صدر چوہدری محمد حسین طاہر کی زیر صدارت پاک سیکرٹریٹ اسلام آباد میں منعقد ہوا. اجلاس میں وفاقی سیکرٹریٹ اسلام آباد سے کونسل کے سیکرٹری جنرل سردار عبدالرشید ، ایڈوائزر محمد اسرائیل چوہدری […]
..................................................... Posted on December 10, 2014 By Geo1 Webmaster سٹی نیوز
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان کے عظیم سماجی شخصیت چاند با بو کی یاد میں ہر سال کی طرح اس سال میں ایک عظیم الشان ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں شہر کی معروف 16فٹ بال ٹیمیں حصہ لیں گی تمام میچز ناک آئوٹ کی بنیاد پر کھیلے جائیں گے۔ تیسرا آل کراچی چاند با […]
..................................................... Posted on December 10, 2014 By Geo1 Webmaster شوبز
لاہور (جیوڈیسک) گلوکار و اداکار علی ظفر اگلے ہفتے بھارت کے دورے پرجائیں گے۔ وہ ان دنوں اپنے اہل خانہ کے ہمراہ چھٹیاں گزار رہے ہیں۔ علی ظفر کا کہنا تھا کہ بیوی بچے میری پہلی ترجیح ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ میر اموبائل فون بیوی بچوں کے لئے ہمیشہ کھلا رہتا ہے۔ میں اگر […]
..................................................... Posted on December 10, 2014 By Geo1 Webmaster کھیل
نیودہلی (جیوڈیسک) بھارتی خاتون باکسر سریتا دیوی کو ایشن گیمز میں متنازعہ فیصلے کیخلاف احتجاجاً میڈل وصول نہ کرنے کی پاداش میں انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن کی طرف سے سزا ملنے کا امکان ہے۔ باکسنگ انڈیا کا کہنا ہے کہ سزا کچھ زیادہ نہیں ہوگی اور وہ لمبے عرصے کی پابندی لگنے سے بھی بچ […]
..................................................... Posted on December 10, 2014 By Geo1 Webmaster کاروبار
کراچی (جیوڈیسک) بھارت نے اپنی سوتی دھاگے اور روئی کی برآمدات میں فوری اضافے کے لئے اپنے برآمد کنندگان کے لئے ایکسپورٹ رجسٹریشن فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ پاکستانی کاٹن ایکسپورٹ میں مزید کمی کا خدشہ جبکہ بھارتی کاٹن ایکسپورٹ میں خاطر خواہ اضافے کا امکان ہے۔ چیئرمین کاٹن جنرز فورم […]
..................................................... Posted on December 10, 2014 By Geo1 Webmaster شوبز
نیویارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈکے دو صفِ اول کے اداکاروں جیمی فاکس اور کیمرون ڈیاز کی میوزیکل ڈرامہ فلم”عینی”کے نئے کلپس جاری کردیے گئے ہیں۔ہدایتکار ول گلک کی اس فلم میں کیمرون ڈیاز اور جیمی فاکس کے ساتھ سا تھ Quvenzhane Wallis بحیثیت عینی،امانڈاٹرویا اور روز بائرن اہم کردار ادا کررہی ہیں۔وِل اسمتھ اور جے زی […]
..................................................... Posted on December 10, 2014 By Geo1 Webmaster کھیل
ڈبئی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈسیشن ری ویو کیلئے ہاک آئی ٹیکنالوجی فراہم کرنے والے ادارے نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹیسٹ میں شان مسعود کے ایل بی ڈبلیو قرار دیئے جانے کے فیصلے پر غلطی کا اعتراف کرلیا ہے ۔دبئی ٹیسٹ میں شان مسعود کے آوٹ پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی […]
..................................................... Posted on December 10, 2014 By Geo1 Webmaster کاروبار
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک ایران مشترکہ سرمایہ کاری کمیٹی کے قیام کے بارے میں مفاہمت کی یادداشت سمیت دونوں ممالک کے درمیان مختلف مفاہمت پر دستخط ہو گئے۔ وفاقی وزیرتجارت خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ تجارت کے فروغ کے لیے مشترکہ سرحد پر راہ داریاں اور مارکیٹس قائم کی جائیں گی۔ […]
..................................................... Posted on December 10, 2014 By Geo1 Webmaster لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی صوبہ پنجاب و پارلیمانی لیڈر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر سید وسیم اختر نے موجودہ ملکی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت ملک میں افراتفری، انارکی اور انتشار کی سیاست کو فروغ دیا جا رہا ہے جس کا خمیازہ عوام کو بھگتنا […]
..................................................... Posted on December 10, 2014 By Geo1 Webmaster لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) مانگا روڈ پرکپڑے کی ملز میں آتشزدگی کے دوران لاکھوں کا سامان جل گیا۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ صبح عامر فیاض کی ملز میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے چند سیکنڈ میں پوری فیکٹری کو لپیٹ میں لے لیا، ہنگامی سائرن بجا کر 5 سو مزدوروں کو باہر نکالا گیا۔ عینی […]
..................................................... Posted on December 10, 2014 By Geo1 Webmaster لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) ایڈیشنل سیشن جج میاں شہزاد رضا نے مسلسل عدم حاضری پر مختلف مقدمات میں ملوث تین افراد کو اشتہاری قرار دے دیا۔ ملزموں میں محمد منیر، عباس حسین بوبی اور صابر مسیح شامل ہیں۔ ایڈیشنل سیشن جج نعیم احمد نے سپین بھجوانے کا جھانسہ دے کر شہری سے 3 لاکھ 57 ہزار روپے […]
..................................................... Posted on December 10, 2014 By Geo1 Webmaster لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت کی عدم توجہ کے باعث 2014 میں ٹریفک حادثات میں خوفناک حد تک اضافہ ہوا ہے رواں سال کے پہلے گیارہ ماہ میں اب تک پنجاب میں 1 لاکھ 84 ہزار 7 سو 90 ٹریفک حادثات پیش آئے ان حادثات میں 2 ہزار 3 سو 14 افراد موقع پر ہی ہلاک […]
..................................................... Posted on December 10, 2014 By Geo1 Webmaster لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ نے صوبائی دارالحکومت کو آلودگی سے پاک کرنے اور آلودگی پھیلانے میں ملوث فیکٹریوں کیخلاف کارروائی کیلئے دائر درخواست پر پنجاب حکومت، محکمہ ماحولیات اور لاہور چیمبر آف کامرس سے جواب طلب کرتے ہوئے مزید سماعت 26 دسمبر تک ملتوی کر دی۔ عدالت نے […]
..................................................... Posted on December 10, 2014 By Geo1 Webmaster لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) سی سی پی او کیپٹن (ر) امین وینس اور ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے چہلم حضرت امام حسین علیہ سلام اورعرس داتا علی ہجویری کے سلسلہ میں پانڈو سٹریٹ اسلام پورہ ، خیمہ سادات ، داتادربار،موچی گیٹ اور دیگر علاقوں کا دورہ کیا اورمرکزی روٹس کا جائزہ لیا۔سی سی پی […]
..................................................... Posted on December 10, 2014 By Geo1 Webmaster لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) ضلعی انتظامیہ کے سپیشل سکواڈز نے شہر کے مختلف علاقوں سے 13 بھکاریوں کو پکڑ لیا جن میں 3 عورتیں اور 10 مرد شامل ہیں۔ 7 بھکاریوں کو سبحانی ہوم اور 6 کو ایدھی سنٹر کے حوالے کیا گیا۔ ادھر مختلف ٹاؤ نز میں کریک ڈاؤن کر کے 10 ٹرک سامان تجاوزات کو […]
..................................................... Posted on December 10, 2014 By Geo1 Webmaster لاہور, مقامی خبریں
قصور (جیوڈیسک) ڈی سی او قصور عدنان ارشد اولکھ نے ضلع قصور میں جاری تین روزہ انسداد پولیو مہم کا جائزہ لینے کیلئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے بھی پلائے۔ گزشتہ روز ڈی سی او قصور عدنان ارشد اولکھ نے انسداد پولیو ٹیموں کو خصوصی ہدایت […]
.....................................................