ہمارے کسی کارکن نے فیصل آباد میں فائرنگ نہیں کی :شجاع خانزادہ

ہمارے کسی کارکن نے فیصل آباد میں فائرنگ نہیں کی :شجاع خانزادہ

لاہور (جیوڈیسک) صوبائی وزیر داخلہ کرنل(ر) شجاع خانزادہ نے ہمارے کسی کارکن نے فیصل آباد میں فائرنگ نہیں کی بلکہ فائرنگ کرنے والا شخص کسی کالعدم تنظیم کا لگتا ہے اور ایک سازش کے تحت یہ سب کچھ کیا گیا جس کی جانچ پڑتال جاری ہے ، پراپر ٹی کی حفاظت کرنا حکومت کی ذمہ […]

.....................................................

جعلی اور ممنوعہ ادویات تیار کرنے والی 2 فیکٹریاں پکڑی گئیں

جعلی اور ممنوعہ ادویات تیار کرنے والی 2 فیکٹریاں پکڑی گئیں

لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے قائد ملت کالونی اور مصطفی کالونی میں چھاپے مار کر جعلی اور ممنوعہ ادویات تیار کرنے والی 2 فیکٹریاں پکڑ کر وہاں سے بڑی مقدار میں ادویات کی تیاری میں استعمال ہونے والا میٹریل بھی قبضے میں لے لیا ، 2 ملزموں جمیل انجم اور محمد ناصر کو گرفتار […]

.....................................................

اساتذہ کے دوران تدریس موبائل فون سننے پر پابندی

اساتذہ کے دوران تدریس موبائل فون سننے پر پابندی

لاہور (جیوڈیسک) محکمہ تعلیم پنجاب نے اساتذہ کے تعلیمی اداروں میں مو بائل فون استعمال کر نے پر پابندی لگاتے ہوئے تدریس کے دوران مو بائل فون استعمال کر نیوالے اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا عندیہ دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم نے صو بہ بھر کے ای ڈی اوز ایجوکیشن کو احکامات جاری […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

فخر مشائخ حضرت صاحبزادہ میاں جمیل احمد شرقپوری نقشبندی مجددی اور حضرت صاحبزادہ میاں خلیل احمد شرقپوری گجرات ( جی پی آئی ) فخر مشائخ حضرت صاحبزادہ میاں جمیل احمد شرقپوری نقشبندی مجددی اور حضرت صاحبزادہ میاں خلیل احمد شرقپوری نقشبندی مجددی کا سالانہ عرس مبارک نو جنوری 2015ء بروز جمعتہ المبارک صبح نو تا […]

.....................................................

کینسر رپورٹ

کینسر رپورٹ

تحریر۔۔۔ شاہد شکیل عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے” سالانہ کینسر رپورٹ دوہزار چودہ ” میں سروے کے بعد رپورٹ جاری کی ہے جس میںتشویشناک حد تک بتایا گیا کہ آنے والے عشروں میں کینسر کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہو گا۔ کینسر کی بیماریاں جن میں پروسٹیٹ ، پھیپھڑے اور چھاتی کے […]

.....................................................

اسلام اور ہمارا فیشن

اسلام اور ہمارا فیشن

تحریر: سحرش فاطمہ فیشن انڈسٹری کا اس وقت کوء ثانی نہیں اور جہاں بات پاکستان کی آتی ہے تو لگتا ہے جیسے سارا فیشن یہیں ہوتا ہو… اس کی اہم وجہ وہی سوچ ہے کہ آذادی نسواں ہونی چاہئے تو بلکل یہ تو عورت کا بنیادی حق ہے کہ وہ آذاد ہو اور رہے لیکن […]

.....................................................

'' ہمارا معاشرہ اور ہماری ثقافت ''

'' ہمارا معاشرہ اور ہماری ثقافت ''

تحریر : فرحین ریاض (کراچی) کسی بھی معاشرے کے افراد کے طرزِ زندگی یا راہ عمل جس میں اقدار ، عقائد ، ر سم ورواج اور معمولات شامل ہیں ثقافت کہلاتے ہیں، ثقافت ایک مفہوم رکھنے والی صطلاح ہے اس میں وہ تمام خصوصیات ( اچھائیاں اور برائیاں ) شامل ہیں جو کہ کسی بھی […]

.....................................................

پنجاب کے کسان

پنجاب کے کسان

تحریر: ڈاکٹر احسان باری پنجاب کے کسان سخت پریشان ہیں۔ موجودہ اور سابق حکمران سیاسی جماعتیں مفلوک الحال کسانوں کے معاشی قاتلوں کا کردار ادا کررہی ہیں۔ انہوں نے پاکستان کیلئے قیمتی زر مبادلہ کمانے والے پھٹی کے کاشتکاروں اور زمیندار وں کا ناطقہ بند کررکھا ہے۔ کپاس کی خریداری کا ذمہ دار ادارہ ٹریڈنگ […]

.....................................................

مشرف کیس: ترمیمی شکایت کا عمل 7 جنوری تک مکمل کیا جائے، عدالت

مشرف کیس: ترمیمی شکایت کا عمل 7 جنوری تک مکمل کیا جائے، عدالت

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف غداری کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے ہدایت کی ہے کہ شریک ملزمان کو شامل کر کے ترمیمی شکایت کا عمل 7 جنوری تک مکمل کیا جائے۔ جسٹس طاہرہ صفدر کی سربراہی میں خصوصی عدالت میں پرویز مشرف غداری کیس کی سماعت ہوئی، بنچ کے سربراہ جسٹس فیصل […]

.....................................................

ٹوبہ ٹیک سنگھ: محلہ حسیب گارڈن میں مکان سے لاش برآمد

ٹوبہ ٹیک سنگھ: محلہ حسیب گارڈن میں مکان سے لاش برآمد

ٹوبہ ٹیک سنگھ (جیوڈیسک) محلہ حسیب گارڈن میں ایک مکان سے طالب علم کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول نوجوان کو اس کے کلاس فیلونے اغوا کے بعد قتل کیا۔ پولیس مقتول طالب علم کے کلاس فیلو کو تلاش کر رہی ہے۔

.....................................................

نواز شریف حکومت کارکنوں کی ٹارگٹ کے خلاف احتجاج کیلیے تیار ہو جائے، رابطہ کمیٹی

نواز شریف حکومت کارکنوں کی ٹارگٹ کے خلاف احتجاج کیلیے تیار ہو جائے، رابطہ کمیٹی

نواز شریف حکومت کارکنوں کی ٹارگٹ کے خلاف احتجاج کیلیے تیار ہو جائے، رابطہ کمیٹی۔ باو انور انور کے قتل پر ایمکیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس، قتل کی شدید مزمت۔ ہم یا تو خود ختم ہو جائیں یا حکومت کو ختم کر دینگے، رابہ کمیٹی کا اعلامیہ۔

.....................................................

مذاکرات جہاں ختم ہوئے حکومت وہیں سے شروع کرے، پی ٹی آئی

مذاکرات جہاں ختم ہوئے حکومت وہیں سے شروع کرے، پی ٹی آئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے کہا ہے کہ وہ حکومت سے مذاکرات کو تیار ہے لیکن بات چیت کو وہیں سے شروع کیا جائے جہاں ختم ہوئی تھی، جوڈیشل کمیشن کے قیام تک پلان سی جاری رہے گا۔ پاکستان تحریک انصاف کی کورکمیٹی کا اجلاس عمران خان کی زیرصدارت اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس […]

.....................................................

لاہور: ہال روڈ پر واقع رفیع پلازا میں آگ لگ گئی

لاہور: ہال روڈ پر واقع رفیع پلازا میں آگ لگ گئی

لاہور (جیوڈیسک) ہال روڈ پر واقع رفیع پلازا میں آگ لگ گئی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ رفیع پلازا میں الیکٹرانک کی دکانوں میں لگی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہال روڈ پر واقع رفیع پلازا میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیے فائر بریگیڈ کی 7 گاڑیاں آگ بجھانے میں […]

.....................................................

سیالکوٹ: فائرنگ سے ایم کیوایم کے نائب ضلعی صدر محمد انور جاں بحق

سیالکوٹ: فائرنگ سے ایم کیوایم کے نائب ضلعی صدر محمد انور جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) سیالکوٹ میں شہاب پورہ روڈ پر موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے ایم کیو ایم سیالکوٹ کے نائب صدر بائو محمد انور جاں بحق ہوگئے، متحدہ کے قائد الطاف حسین نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ اور گورنر پنجاب سے قاتلوں گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے، ایم کیو ایم کے […]

.....................................................

عدالت نے لاہور بند کرنے کے اعلان پر سکیورٹی پلان آج طلب کر لیا

عدالت نے لاہور بند کرنے کے اعلان پر سکیورٹی پلان آج طلب کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کے 15 دسمبر کو لاہور بند کرنے کے اعلان پر لاہور کا سکیورٹی پلان آج طلب کرلیا ہے۔ جسٹس خالد محمود نے ریمارکس دیے ہیں کہ حکومت کو اپنی رٹ قائم کرنی چاہیے، کیا اس طرح حکومتیں چلتی ہیں ؟ حکومت نہیں چلتی تو گھر چلے جائیں۔ انجمن […]

.....................................................

ہمارے یوم شہداء کی مناسب کوریج نہیں کی گئی، الطاف حسین

ہمارے یوم شہداء کی مناسب کوریج نہیں کی گئی، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) سیالکوٹ میں فائرنگ سے ایم کیو ایم کے نائب ضلعی صدر بائو محمد انور جاں بحق ہوگئے۔ الطاف حسین نے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے میڈیا پر بھی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے یوم شہداء کی مناسب کوریج نہیں کی گئی۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا […]

.....................................................

بہاولپور: پولیس سے مبینہ مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک، 4 فرار

بہاولپور: پولیس سے مبینہ مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک، 4 فرار

بہاولپور (جیوڈیسک) یزمان کے علاقے چک 93 ڈی بی میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک جبکہ 4 فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح ڈاکو مقامی زمیندار کے گھر میں ڈکیتی کر کے فرار ہو رہے تھے کہ پولیس پہنچ گئی، مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے جبکہ 4 […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 9/12/2014

بھمبر کی خبریں 9/12/2014

پاکستان کے حکمرانوں کی نیت ٹھیک ہو جائے اور حکومت پاکستان بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پاکستان کے حکمرانوں کی نیت ٹھیک ہو جائے اور حکومت پاکستان بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے اور بجلی چوری کو روکنے اور لائن لاسسز کو کنٹرول کرنے کیلئے فوول پروف […]

.....................................................

قومی یکجہتی کی ضرورت

قومی یکجہتی کی ضرورت

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر وزیرِاعظم نواز شریف صاحب نے بی جے پی کے نَومنتخب بھارتی وزیرِاعظم نریندرمودی کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کرکے اقوامِ عالم کو یہ پیغام دیاکہ پاکستان اپنے ہمسائیوں کے ساتھ افہام وتفہیم سے رہنا چاہتاہے ۔اگر وہ تقریبِ حلف برداری میں نہ جاتے تو یقیناََ انڈیا شور مچاتا کہ پاکستان […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات ( جی پی آئی ) سب سے افضل کلمہ حق کہنا ہے یہ ایمان کا سب سے اول درجہ ہے ‘ حضرت مجدد الف ثانی شیخ احمد فاروقی سرہندی نے جابر حکمرانوں کے سامنے کلمہ حق کہ کر اسلام کا بول بالا کیا۔ ان خیالات کا اظہار صاحبزادہ میاں ولید احمد جواد نقشبندی شرقپوری […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 8/12/2014

گجرات کی خبریں 8/12/2014

فخر مشائخ حضرت صاحبزادہ میاں جمیل احمد شرقپوری نقشبندی مجددی اور حضرت صاحبزادہ میاں خلیل احمد شرقپوری گجرات ( جی پی آئی ) فخر مشائخ حضرت صاحبزادہ میاں جمیل احمد شرقپوری نقشبندی مجددی اور حضرت صاحبزادہ میاں خلیل احمد شرقپوری نقشبندی مجددی کا سالانہ عرس مبارک نو جنوری 2015ء بروز جمعتہ المبارک صبح نو تا […]

.....................................................

سربراہ تحریک صراطِ مستقیم ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا ہے کہ برطانوی وزیر اعظم کی طرف سے توہین رسالت کے مجرم

سربراہ تحریک صراطِ مستقیم ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا ہے کہ برطانوی وزیر اعظم کی طرف سے توہین رسالت کے مجرم

لاہور(خصوصی رپورٹ) سربراہ تحریک صراطِ مستقیم ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا ہے کہ برطانوی وزیر اعظم کی طرف سے توہین رسالت کے مجرم راجہ اصغر کذاب کی رہائی کے مطالبے کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ ہمارے اسلامی و ملکی قوانین پر اثر انداز ہونے […]

.....................................................

القاعدہ قیدیوں پر سی آئی اے کے تشدد کے طریقے، رپورٹ آج جاری ہو گی

القاعدہ قیدیوں پر سی آئی اے کے تشدد کے طریقے، رپورٹ آج جاری ہو گی

واشنگٹن (جیوڈیسک) سی آئی اے کی جانب سے دوران تفتیش القاعدہ سے تعلق رکھنے والے قیدیوں پر تشدد کی رپورٹ آج جاری کی جائے گی۔ وائٹ ہائوس کا کہنا ہے کہ رپورٹ سے دنیا بھر میں امریکی تنصیبات اور شہریوں کے لیے خطرات بڑھ جائیں گے، امریکی سینیٹ کی کمیٹی نے اس خفیہ رپورٹ کو […]

.....................................................

یلغار جدید ٹیکنالوجی سے بنائی جانے والی فلم ہے، شان

یلغار جدید ٹیکنالوجی سے بنائی جانے والی فلم ہے، شان

لاہور (جیوڈیسک) فلم اسٹار شان اپنی نئی فلم یلغار کے ایکشن سین فلمبند کروانے کے بعد لاہور پہنچ گئے۔ فلم کی شوٹنگ تربیلا ڈیم کے نواح میں جاری تھی اوراس موقع پرشان کے علاوہ اداکار ایوب کھوسہ، عمیر جسوال اور بلال اشرف نے اپنے سین عکسبند کروائے۔ فلم کے ڈائریکٹر حسن وقاص رانا نے 6 […]

.....................................................