ایشوریا رائے سلمان کے نام سے بھی دور بھاگنے لگیں

ایشوریا رائے سلمان کے نام سے بھی دور بھاگنے لگیں

دبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ میں سلمان خان اور ایشوریارائے کی دوستی کے چرچے کافی برسوں تک رہے لیکن اب صورتحال یہ ہے کہ سابق ملکہ حسن کو سلمان نام سے ہی چڑ ہوگئی ہے۔ ایشوریا رائے کو شارجہ میں ہونے والی ایک ایوارڈ تقریب میں مدعو کیا گیا تھا لیکن جب انھوں نے مہمانوں کی […]

.....................................................

کینیا کی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے موقع پر فول پروف سیکیورٹی کے انتظامات مکمل

کینیا کی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے موقع پر فول پروف سیکیورٹی کے انتظامات مکمل

لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی اور انتظامیہ نے کینین کرکٹ ٹیم کو دورہ پاکستان کے دوران فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ کینین کرکٹ ٹیم پاکستان اے کے خلاف پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کھیلنے کے لئے بدھ کو لاہور پہنچے گی، جہاں پہلا مقابلہ 13 دسمبر اور دوسرا میچ […]

.....................................................

ڈی آر ایس پر آسٹریلیا نے بھی بھارتی غلامی قبول کرلی

ڈی آر ایس پر آسٹریلیا نے بھی بھارتی غلامی قبول کرلی

یڈیلیڈ (جیوڈیسک) آسٹریلیا نے بھارتی غلامی قبول کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز سے ڈی آر ایس ٹیکنالوجی کا پتا ہی صاف کردیا۔ بھارت شروع سے ہی ڈی آر ایس کا مخالف اور اس نے یہ شرط عائد کررکھی ہے کہ جسے اس کے ساتھ باہمی سیریز کھیلنی ہے اسے ڈی […]

.....................................................

جھنگ: موضع ملکانہ میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد قتل

جھنگ: موضع ملکانہ میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد قتل

جھنگ (جیوڈیسک) جھنگ میں اٹھارہ ہزاری کے علاقے موضع ملکانہ میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق اٹھارہ ہزاری کے موضع ملکانہ میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد کو قتل کر دیا گیا۔ مقتولین میں میاں، بیوی ، 3 بیٹیاں اور […]

.....................................................

ُٰپی ٹی آئی کا وفد چیف الیکشن کمشنر سردار رضا سے ملاقات کیلیے پہنچ گیا

ُٰپی ٹی آئی کا وفد چیف الیکشن کمشنر سردار رضا سے ملاقات کیلیے پہنچ گیا

ُٰپی ٹی آئی کا وفد چیف الیکشن کمشنر سردار رضا سے ملاقات کیلیے پہنچ گیا۔تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری، حامد خان اور عارف علوی وفد میں شامل۔

.....................................................

ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر 2 مرحلوں میں عمل کرینگے، وفاقی وزیر پٹرولیم

ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر 2 مرحلوں میں عمل کرینگے، وفاقی وزیر پٹرولیم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ایران پاکستان گیس پائپ لائن پراجیکٹ مکمل کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ ملکی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ بہت اہم ہے، حکومت نے منصوبے پر 2 مرحلوں میں عملدرآمد […]

.....................................................

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں 4 فیصد کمی، 5 سال کی کم ترین سطح پر

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں 4 فیصد کمی، 5 سال کی کم ترین سطح پر

نیویارک (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں پانچ سال کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت مزید چار فی صد گر گئی۔ امریکا کے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے جنوری کے سودے 2 ڈالر 79 سینٹ کی کمی سے 63 عشاریہ پانچ ڈالر فی بیرل میں طے […]

.....................................................

جھنگ: اٹھارہ ہزاری کے موضع ملکانہ میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد قتل ، پولیس

جھنگ: اٹھارہ ہزاری کے موضع ملکانہ میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد قتل ، پولیس

جھنگ: اٹھارہ ہزاری کے موضع ملکانہ میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد قتل ، پولیس۔ مقتولین میں میاں، بیوی، 3 بیٹیاں اور ایک بیٹا شامل، پولیس۔

.....................................................

معروف فٹ بالر اور اسپورٹس فوٹو گرافر مستان خان کی یاد میں سوسائٹی برادرز کے زیر اہتمام تعزیتی اجلاس ے مقررین کا خطاب

معروف فٹ بالر اور اسپورٹس فوٹو گرافر مستان خان کی یاد میں سوسائٹی برادرز کے زیر اہتمام تعزیتی اجلاس ے مقررین کا خطاب

کراچی(اسپورٹس رپورٹر) معروف فٹ بالر اور اسپورٹس فوٹو گرافر مستان خان کی یاد میں سوسائٹی برادرز فٹ بال کلب کیماڑی کے زیر اہتمام منعقد تعزیتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیئر مین حسین چاچا نے کہاکہ مستان خان کی رحلت سے فٹ بال کے حلقوں میں ایک خلا پیدا ہوگیا ہے جس مدتوں پورا نہیں […]

.....................................................

لا لی پاپ لیہ تونسہ پل اور پون ارب کی سیویج سکیم

لا لی پاپ لیہ تونسہ پل اور پون ارب کی سیویج سکیم

تحریر : انجم صحرائی خدا جھوٹ نہ بلوائے جب سے ہم نے شعور سنبھا لا ہے لیہ کی گلیوں اور سڑ کوں کو زخم خوردہ ہی دیکھا ہے سیوریج کے نام پر ہو نے والی کھدا ئی نے شہر میں ہمیشہ اودھم مچا ئے رکھا ،مٹی ،گڑھے ا ور گندہ پا نی آج سے پچا […]

.....................................................

لاہور کی خبریں 8/12/2014

لاہور کی خبریں 8/12/2014

پاکستان کے بارے میں جو تصویر دکھائی جاتی وہ یکسر مختلف ہے،سارہ ولا لاہور()سپین کے علاقے کاتالونیہ کی ممبر پارلیمنٹ اور سپین کی امیگرنٹس دوست جماعت “آئی سی وی”کی رہنماء سارہ ولانے پاکستان کے اپنے دورے کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہو ئے کہا کہ میں پاکستان آکر جو حالات آکر دیکھے ہیں وہ […]

.....................................................

ملکہ کی خبریں 8/12/2014

ملکہ کی خبریں 8/12/2014

اعوان ویلفیئر ٹرسٹ ملکہ ایک قدم اور آگے ۔ویگن سٹاپوں پر مسافروں کے بیٹھنے کے لئے سیٹیں لگادیں ملکہ (زاہد مصطفی اعوان)اعوان ویلفیئر ٹرسٹ ملکہ ایک قدم اور آگے ۔ویگن سٹاپوں پر مسافروں کے بیٹھنے کے لئے سیٹیں لگادیں ۔ملک شہزاد اعوان نے باقاعدہ افتتاح کیا ۔تفصیل کے مطابق اعوان ویلفیئر ٹرسٹ ملکہ جو گزشتہ […]

.....................................................

عوام کے مسائل پر ادارے پہلو تہی نہ برتیں اگر عوام کو مسائل سے نجات نہ دلا یا گیا تو عوام کے ہمراہ سڑکوں پر احتجاج کرنے پر مجبور ہونگے :نشاط ضیاء قادری

عوام کے مسائل پر ادارے پہلو تہی نہ برتیں اگر عوام کو مسائل سے نجات نہ دلا یا گیا تو عوام کے ہمراہ سڑکوں پر احتجاج کرنے پر مجبور ہونگے :نشاط ضیاء قادری

کراچی (خصوصی رپورٹ) بلدیہ کورنگی نے علاقائی ترقی اور عوام کی دہلیز تک بلدیاتی سہولیات پہنچانے کے لئے انقلابی پلان پر عمل درآمد کا آغاز کردیا ،بلدیہ کورنگی کے ایڈمنسٹریٹر اور میونسپل کمشنر نے اعلان کی ہے کہ محکمانہ کار کردگی کو بہتر بنا نے اور عوام کو در پیش روز مرہ مسائل سے نجات […]

.....................................................

اس سے پہلے توبہ کا دروازہ بند ہو جائے

اس سے پہلے توبہ کا دروازہ بند ہو جائے

تحریر: الیاس محمد حسین اس سے زیادہ قوموں کیلئے اذیت کیا ہوگی کہ لوگ بھوک سے مررہے ہیں اور اشرافیہ کے سر سے جوں تک نہیں رینگتی ان کے معمولات اور مشاغل میں کوئی فرق نہیں آرہا ہمارے ملک کی سیاست کا حال مت پوچھو طوائف گھری ہوئی ہے تماش بینوں میں یہاں سیاست ہی […]

.....................................................

لب کب آزاد ہونگے

لب کب آزاد ہونگے

تحریر میاں نصیراحمد پاکستان جب 14 اگست 1947 معرض وجود میں آیا تو اس وقت لب آزاد ہو گئے تھے ہر ایک کو قانونی و معاشرتی اور اخلاقی طور پر یہ حق حاصل ہو گیا تھا کہ وہ اپنے حق کے لیے آواز ا’ٹھا سکے اپنے ساتھ ہونی والی زیادتی و نا انصافی کے خلاف […]

.....................................................

مسلمانیت

مسلمانیت

تحریر ۔۔۔شفقت اللہ خان سیال کیا ہم مسلمان ہیں جس کو دیکھو اس چکر میں ہے ۔کہ میں بڑا بنوں۔آج ایک مسلمان اپنے دوسرے مسلمان بھائی کو نیچا دیکھانے کی سوچ رہا ہے۔چاہیے وہ درست راستے سے بڑا بنے یا پھر کوئی غلط کام کرنے سے۔آج جس کو دیکھو کو زن کے پیچھے لڑ رہا […]

.....................................................

فیصل آباد: پیپلز کالونی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

فیصل آباد: پیپلز کالونی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

فیصل آباد: پیپلز کالونی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق۔پیپلز کالونی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، پولیو رضا کار جاں بحق۔

.....................................................

جسٹس طاہرہ صفدر کی سربراہی میں سنگین غداری کیس کی سماعت

جسٹس طاہرہ صفدر کی سربراہی میں سنگین غداری کیس کی سماعت

جسٹس طاہرہ صفدر کی سربراہی میں سنگین غداری کیس کی سماعت۔ شریک ملزمان کو شامل کر کے ترمیمی شکایت کا عمل 7 جنوری تک مکمل کیا جائے ، عدالت کی ہدایت۔

.....................................................

دنیا میں بچوں کے لئے 2014 کا سال انتہائی خطرناک اور تباہ کن ثابت ہوا، اقوام متحدہ

دنیا میں بچوں کے لئے 2014 کا سال انتہائی خطرناک اور تباہ کن ثابت ہوا، اقوام متحدہ

نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ 2014 کا سال دنیا بھر میں جاری مختلف لڑائیوں اور فسادات کے باعث بچوں کے لیے انتہائی خطرناک ثابت ہوا ہے جس سے ایک کروڑ سے زائد بچے متاثر ہوئے۔ اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق وسطی افریقا، عراق، جنوبی سوڈان، شام، […]

.....................................................

امریکی پولیس ہر سال 400 بے گناہ افراد کو قتل کر دیتی ہے، ایف بی آئی

امریکی پولیس ہر سال 400 بے گناہ افراد کو قتل کر دیتی ہے، ایف بی آئی

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا میں جہاں تمام انسانوں کو بلا تفریق بنیادی شہری حقوق حاصل ہیں وہیں پولیس کو کسی بھی شہری کو موت کے گھاٹ اتارنے کے بھی خصوصی اختیارات حاصل ہیں، جس کی وجہ سے امریکا کے سیکیورٹی ادارے ہر سال 400 افراد کی جان لے لیتے ہیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق حال […]

.....................................................

سری نگر: نریندر مودی کی انتخابی ریلی کی قیادت کے لئے آمد

سری نگر: نریندر مودی کی انتخابی ریلی کی قیادت کے لئے آمد

سری نگر (جیوڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی مقبوضہ کشمیر میں انتخابی ریلی کی قیادت کے لئے آج سری نگر پہنچ رہے ہیں، حریت رہنماؤں نے وادی میں ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ مقبوضہ وادی کے حکام نے سری نگرشہر میں ہائی الرٹ کردیا ہے، چھتوں پر نشانہ باز تعینات ہیں، ریلی کے مقام […]

.....................................................

امریکی شہر گیتھر برگ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ

امریکی شہر گیتھر برگ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی شہر گیتھر برگ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق طیارہ گیتھربرگ شہر کے رہائشی علاقے میں گرکر تباہ ہوا ہے جس کی وجہ سے متعدد گھروں میں آگ لگ گئی۔ تاہم فوری طور پر طیارے کے گرنے سے ہونے والے جانی ومالی نقصان کا اندازہ نہیں […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر :ریاستی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ

مقبوضہ کشمیر :ریاستی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ

سری نگر (جیوڈیسک) بھارتی مقبوضہ کشمیر کے ریاستی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ آج ہو رہی ہے یہ انتخابات وادی کے جن اضلاع میں ہو رہے ہیں ان میں اوڑی، سوپور، بارہ مولہ، بڈگام، چرار شریف، اور پلوامہ شامل ہیں۔ تیسرے مرحلے میں ریاستی اسمبلی کے 16 سیٹوں کے لیے ووٹ ڈالے جارہے […]

.....................................................

کراچی:سی آئی ڈی پولیس کی کارروائی، مبینہ دہشت گرد ہلاک

کراچی:سی آئی ڈی پولیس کی کارروائی، مبینہ دہشت گرد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) منگھو پیر میں سی آئی ڈی پولیس نے کارروائی کرکے مبینہ دہشت گرد کو ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ملزم کالعدم تحریک طالبان محسود گروپ کا کمانڈر تھا، دہشت گرد 2007ء کے کار بم دھماکے کا ماسٹر مائنڈ تھا۔

.....................................................