نیو کراچی میں مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع سرچ آپریشن

نیو کراچی میں مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع سرچ آپریشن

کراچی (جیوڈیسک) نیو کراچی میں مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس سرچ آپریشن کررہی ہے۔ ذرائع کے مطابق آپریشن میں ریپڈ رسپانس فورس کے اہل کار بھی حصہ لے رہے ہیں۔

.....................................................

عمران خان کا آج ملک بھر میں یوم سوگ منانے کا اعلان

عمران خان کا آج ملک بھر میں یوم سوگ منانے کا اعلان

فیصل آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے فیصل آباد میں کارکن کی موت پرآج ملک بھر میں یوم سوگ منانے کا اعلان کر دیا، عمران خان کہتے ہیں کہ نواز شریف جو چاہیں کرلیں، انصاف لے کر رہیں گے۔ فیصل آباد کے ڈی ٹائپ چوک پر تحریک انصاف کے کارکنوں سے خطاب […]

.....................................................

کراچی: منگھو پیر میں کار ساز بم دھماکے کا مبینہ ماسٹر مائنڈ مارا گیا، ساتھی فرار

کراچی: منگھو پیر میں کار ساز بم دھماکے کا مبینہ ماسٹر مائنڈ مارا گیا، ساتھی فرار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے منگھو پیر میں پولیس مقابلے میں کالعدم تحریک طالبان کا کمانڈر ہلاک ہو گیا۔ ہلاک دہشت گرد 2007 کے کار ساز بم دھماکے کا ماسٹر مائنڈ تھا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ خفیہ اطلاع پر سی آئی ڈی پولیس نے منگھو پیر کے علاقے میں کارروائی کی۔ کارروائی کے […]

.....................................................

فیصل آباد: ہلاک شخص کا مقدمہ عابد شیر، رانا ثنا سمیت 300 کیخلاف درج

فیصل آباد: ہلاک شخص کا مقدمہ عابد شیر، رانا ثنا سمیت 300 کیخلاف درج

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں تحریک انصاف کے کارکن کے قتل کے الزام میں ایم این اے عابد شیر علی، سابق وزیر قانون رانا ثنااللہ، ان کے داماد شہریار احمد ، ڈی سی او نورالامین مینگل اور 300 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر فیصل […]

.....................................................

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء بشیر بلور کے بیٹے عثمان بلور انتقال کر گئے

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء بشیر بلور کے بیٹے عثمان بلور انتقال کر گئے

پشاور (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء اور خیبرپختونخوا کے سابق سینئر وزیر مرحوم بشیر بلورکے بیٹے عثمان بلورانتقال کر گئے۔ مرحوم عثمان بلور کی نمازی نمازہ جنازہ آج دوپہر 2 بجے وزیر باغ میں ادا کی جائیگی۔ مرحوم عثمان بلور خیبرپختونخوا چیمبر اف کامرس کے صدر رہ چکے ہیں جبکہ 2002 میں انھوں نے […]

.....................................................

فیصل آباد:کل کی ہنگامہ آرائی کے بعد معمولات بحال ہونے لگے

فیصل آباد:کل کی ہنگامہ آرائی کے بعد معمولات بحال ہونے لگے

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں گزشتہ روز ہنگامی کے بعد شہر میں معمولات زندگی بحال ہونا شروع ہو گئے۔ فیصل آباد میں گزشتہ سارا دن ہنگامی آرائی اور احتجاج سے پریشان شہری معمولات زندگی بحال کرتے ہوئے اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہو گئے ہیں۔ تعلیمی ادارے، دفاتر اور دوکانیں کھل گئی ہیں اور […]

.....................................................

ملالہ نے نوبل امن انعام کی تقریب میں 5 لڑکیوں کو مدعو کر لیا

ملالہ نے نوبل امن انعام کی تقریب میں 5 لڑکیوں کو مدعو کر لیا

لندن (جیوڈیسک) ملالہ یوسف زئی نے بدھ کو نوبل امن انعام کی تقریب میں 5 لڑکیوں کو مدعو کیا ہے۔ ملالہ فنڈ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اوسلو میں ملالہ کو نوبل امن انعام ملنے کے موقع پر ان کی سہیلیاں شازیہ رمضان، کائنات ریاض کے علاوہ کائنات سومرو بھی موجود ہوں […]

.....................................................

غذائی قلت :سول اسپتال مٹھی میں زیر علاج 2 بچے انتقال کر گئے

غذائی قلت :سول اسپتال مٹھی میں زیر علاج 2 بچے انتقال کر گئے

تھرپارکر (جیوڈیسک) تھرپارکر میں مبینہ غذائی قلت کے باعث مزید 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ تھر میں ہلاکتوں کا سلسلہ نہ رک سکا۔ آج بھی سول اسپتال مٹھی میں مبینہ غذائی قلت کے باعث مزید 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ جس میں گاؤں ڈھیرو کارہائشی دو دن کا قیمت اور گاؤں عادلی کا 21 دن […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 8/12/2014

بھمبر کی خبریں 8/12/2014

سب جیل بھمبر آزاد کشمیر کی حساس ترین جیل ہونے کے باوجود جدید سیکورٹی آلات نہ ہونے اور تعینات بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) سب جیل بھمبر آزاد کشمیر کی حساس ترین جیل ہونے کے باوجود جدید سیکورٹی آلات نہ ہونے اور تعینات عملہ کے پاس جدید اسلحہ کی کمی کسی بڑے واقعہ کے ہونے کا […]

.....................................................

چیف الیکشن کمشنر امیدوں پر پورا اتر پائیں گے

چیف الیکشن کمشنر امیدوں پر پورا اتر پائیں گے

تحریر: ایم ایم علی پارلیمانی کمیٹی کی منظوری کے بعد سردار محمد رضا خان کو آئندہ پانچ سالوں کیلئے ملک کا چیف الیکشن کمشنر مقرر کر دیا گیا ہے۔ان کی تقرری کی منظوری صدر پاکستان نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر دی ۔سردار محمد رضا خان ایک غیر متنازع اور بے داغ شخصیت کے حامل سمجھے […]

.....................................................

اوسلو: ملالہ کی خون آلود یونیفارم نمائش کے لیے پیش کیجائے گی

اوسلو: ملالہ کی خون آلود یونیفارم نمائش کے لیے پیش کیجائے گی

اوسلو (جیوڈیسک) ملالہ کےخون میں رنگے اسکول یونیفارم کو نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔ طالبان کے حملے میں زخمی ہونے والی ملالہ یوسف زئی کے خون میں رنگے اسکول یونیفارم کو اوسلو میں نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔ نمائش کا افتتاح اس برس نوبیل امن انعام پانے والے ملالہ یوسف زئی […]

.....................................................

مغالطے اور بدگمانیاں

مغالطے اور بدگمانیاں

جب حکومتوں میں بیرونی قوتوں کی مداخلت ایک حد سے بڑھ جاتی ہے تو وہ حکومتوں کے زوال کا سبب بنتی ہے۔ اس کی مثال ہم لارنسس آف عریبیا سے اخذ کر سکتے ہیں۔ جب اُس نے مغالطے اور بد گمانیاں پھیلا کر عربوں کو ترکوں کے مخالف کیا تو شریف مکہ کے بیٹوں نے […]

.....................................................

سابقہ فٹ بالر اور سنیئر اسپورٹس فوٹو گرافر مستان الدین کے انتقال پر اظہار تعزیت

سابقہ فٹ بالر اور سنیئر اسپورٹس فوٹو گرافر مستان الدین کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سوسائٹی برادرز فٹ بال کلب کیماڑی کے جرنل سیکریٹری عارف زمان، صدر ندیم خان ،کوچ نور احمد نورا، چیئرمین حسین چاچا اور دیگر عہدیداران، ممبران اور کھلاڑیوں نے کیماڑی کے سابقہ فٹ بالر اور اسپورٹس فوٹو گرافر مستان الدین کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کرتے ہوئے لواحقین سے […]

.....................................................

کراچی : ناظم آباد میں ڈاؤ یونی ورسٹی کی بس لٹ گئی

کراچی : ناظم آباد میں ڈاؤ یونی ورسٹی کی بس لٹ گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی ڈاؤ یونیورسٹی کے طلبہ سے بھری پوائنٹ بس کو سخی حسن کے قریب صبح سویرے لوٹ لیا گیا۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق یونیورسٹی کی طلبہ اور طالبات سے بھری وین سخی حسن کے قریب پیپلز چورنگی سے یونیورسٹی کی جانب طلبہ کو لے واپس آرہی تھی جب تین ملزمان نے بس […]

.....................................................

لاہور:بجلی بلوں میں سرچارجز کی وصولی، درخواست چیف جسٹس کو بھجوا دی گئی

لاہور:بجلی بلوں میں سرچارجز کی وصولی، درخواست چیف جسٹس کو بھجوا دی گئی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے بجلی کے بلوں کے ذریعے مختلف سرچارجز کی وصولی کے خلاف درخواست چیف جسٹس ہائی کورٹ کو بھجوا دی۔ درخواست گزار اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ بجلی کے بلوں کے ذریعے نیلم جہلم، ڈی ایس اور یو او ایس کے ناموں […]

.....................................................

فیصل آباد: تحریک انصاف کا احتجاج ، ناولٹی پل پر فائرنگ، ایک جاں بحق، ایک زخمی

فیصل آباد: تحریک انصاف کا احتجاج ، ناولٹی پل پر فائرنگ، ایک جاں بحق، ایک زخمی

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران ناولٹی پل پر فائرنگ سے زخمی ہونے والا 22 سال کا نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ حالات مزیدکشیدگی کی طرف جا رہے ہیں۔ بعض مقامات پر ن لیگ اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم ہوا ہے ۔جو دوسرے علاقوں تک پھیلتا جارہاہے […]

.....................................................

مینار پاکستان اجتماع میں فلاح انسانیت اور شرکا کے آنسو

مینار پاکستان اجتماع میں فلاح انسانیت اور شرکا کے آنسو

تحریر:عاصم علی جماعة الدعوة کے رفاہی و فلاحی ادارے فلاح انسانیت فائونڈیشن نے وطن عزیز پاکستان میں آنے والی ہر قدرتی آفت کے موقع پر سب سے پہلے پہنچ کر مجبور لوگو ں کی مدد کی۔ کشمیر کا زلزلہ ہو یا پنجاب میں سیلاب،سندھ میں قحط ہو یا آواران بلوچستان میں زلزلہ،سوات کے آئی ڈی […]

.....................................................

مینار پاکستان گرائونڈ میں حافظ محمد سعید کا تاریخی خطاب

مینار پاکستان گرائونڈ میں حافظ محمد سعید کا تاریخی خطاب

تحریر:محمد شاہد محمود مینار پاکستان گرائونڈ میں جماعة الدعوة کے دو روزہ اجتماع کی آخری نشست میں پروفیسر حافظ محمد سعید نے واضح کیا کہ بھارت افغانستان فوج بھجوا سکتا ہے تو مجاہدین کو بھی مظلوم مسلمانوں کی مدد کیلئے کشمیر جانے کا پور احق حاصل ہے۔مسلمان ملک اپنی کرنسی، اسلامی فوج، مشترکہ دفاع اور […]

.....................................................

عمران خان کی ضدی سیاست

عمران خان کی ضدی سیاست

تحریر:مہر بشارت صدیقی موجودہ سیاسی بحران کے حل کیلئے حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ دوبارہ مذاکرات شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس ضمن میں جلد ہی پی ٹی آئی قیادت سے باضابطہ طور پر رابطہ کئے جانے کا امکان ہے۔تحریک انصاف کے مذاکرات کا فیصلہ وزیراعظم نواز شریف اور قومی […]

.....................................................

غیر ملکی ایر لائن سے لاہور پہنچنے والا مسافر ائیرپورٹ پر گرفتار

غیر ملکی ایر لائن سے لاہور پہنچنے والا مسافر ائیرپورٹ پر گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) غیر ملکی ایر لائن سے لاہور پہنچنے والے ایک مسافر کو حساس اداروں نے ائیرپورٹ سے گرفتار کر لیا۔ لاہور ایئرپورٹ پر سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ مسافر ملک انجم آفتاب امریکا سے غیر ملکی ائیر لائن کے ذریعے لاہور پہنچا تھا۔ اس کا نام ای سی ایل میں شامل تھا اور وہ […]

.....................................................

ملک میں بڑے پیمانے پر زنگ آلود گھی کی فروخت کا انکشاف

ملک میں بڑے پیمانے پر زنگ آلود گھی کی فروخت کا انکشاف

اسلام آباد(جیوڈیسک) ملک میں بڑے پیمانے پر انتہائی مضر صحت اور زنگ آلود و ناسپتی گھی کی فروخت کا انکشاف ہوا ہے جو آنکھوں کی بینائی اور گردوں کے لیے انتہائی خطرناک ہے۔ اس ضمن میں دستاویز کے مطابق یہ انکشاف مسابقتی کمیشن آف پاکستان(سی سی پی) ڈاکٹر شہزاد عنصر کی طرف سے دی جانیوالی […]

.....................................................

دلیپ کمار کے بعد کوئی دوسرا دلیپ نہیں آسکتا، پریم چوپڑا

دلیپ کمار کے بعد کوئی دوسرا دلیپ نہیں آسکتا، پریم چوپڑا

لاہور (جیوڈیسک) بولی وڈ کے ورسٹائل ولن پریم چوپڑا نے کہا ہے کہ دلیپ کمار جیسے فنکار صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں اوران کا کسی دوسرے اداکار سے موازانہ کرنا مناسب نہیں سمجھتا، امیتابھ بچن اپنے انداز کا فنکار ہے جو خود دلیپ کمار کی اداکاری کے مداح ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پریم چوپڑا […]

.....................................................

پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج دبئی میں کھیلا جائےگا

پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج دبئی میں کھیلا جائےگا

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج دبئی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستانی وقت کے مطابق میچ شام 4 بجے شروع ہوگا جبکہ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں قومی ٹیم کی جانب سے مصباح الحق ٹیم کی قیادت […]

.....................................................

ایسٹ اورنج: نیو جر سی میں 3 گھروں میں آگ لگ گئی 6 ماہ کی بچی سمیت 5 افراد ہلاک

ایسٹ اورنج: نیو جر سی میں 3 گھروں میں آگ لگ گئی 6 ماہ کی بچی سمیت 5 افراد ہلاک

ایسٹ اورنج: نیو جر سی میں 3 گھروں میں آگ لگ گئی 6 ماہ کی بچی سمیت 5 افراد ہلاک۔آگ لگنے کے باعث گھر مکمل طور پر جل کر تباہ، خبر ایجنسی۔

.....................................................