اوباڑو : 2 برادریوں میں تصادم، خواتین سمیت 14 افراد زخمی

اوباڑو : 2 برادریوں میں تصادم، خواتین سمیت 14 افراد زخمی

گھوٹکی (جیوڈیسک) اوباڑو کے قریب کھمبڑا میں گلی میں کھڑے ہونے کے تنازعہ پر دو برادریوں میں تصادم سے دو خواتین سمیت 14 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق کھمبڑا کے علاقے میں گلی میں گھر کے دروازے کے سامنے نوجوان کے کھڑے ہونے پر 2 برادریوں کے درمیان تصادم ہوگیا۔ ڈنڈے کلہاڑی […]

.....................................................

حافظ آباد : ملزمان کا گھر میں گھس کر فائرنگ، میاں بیوی ہلاک

حافظ آباد : ملزمان کا گھر میں گھس کر فائرنگ، میاں بیوی ہلاک

حافظ آباد (جیوڈیسک) حافظ آباد میں ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی۔ جس سے میاں بیوی ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ مدینہ کالونی میں پیش آیا۔ ملزمان نے رات گئے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی۔ جس سے گھر میں سوئے میاں بیوی ہلاک ہو گئے۔ مقتولین […]

.....................................................

لاہور کے حلقہ این اے 122 کا فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان

لاہور کے حلقہ این اے 122 کا فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) الیکشن ٹربیونل لاہور کی طرف سے قومی اسمبلی کے حلقہ 122 میں مبینہ دھاندلی کے کیس میں فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان ہے۔ الیکشن ٹربیونل آج عمران خان کی اس درخواست پر فیصلہ سنائے گا ،جس میں انہوں نے استدعا کی تھی کہ این اے 122 میں دھاندلی اور جعلی ووٹوں کو […]

.....................................................

فیصل آباد : تحریک انصاف کے کارکنوں کا احتجاج، ٹائر جلا کر ٹریفک بلاک

فیصل آباد : تحریک انصاف کے کارکنوں کا احتجاج، ٹائر جلا کر ٹریفک بلاک

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں تحریک انصاف کے کارکنوں کا احتجاج، ملت چوک اور کلیم شہید چوک پر ٹائر جلا کر ٹریفک بلاک کردی۔ فیصل آباد کے کلیم شہید چوک میں تحریک انصاف کے کارکناں احتجاج کے دوران تعلیمی اداروں میں گھس گئے اور انہیں زبردستی بند کرانے کی کوشش کی۔ دفاتر جانے والوں […]

.....................................................

کراچی: پی آئی بی کالونی میں پولیس کارروائی، منشیات فروش گرفتار

کراچی: پی آئی بی کالونی میں پولیس کارروائی، منشیات فروش گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے پی آئی بی کالونی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک منشیات فروش کو گرفتار کر کے منشیات برآمد کرلی۔ پولیس کے مطابق پی آئی بی کالونی میں کارروائی کے دوران منشیات فروشی کے کاروبار سے وابستہ ایک منشیات فروش کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزم کی شناخت محمد یعقوب کے […]

.....................................................

راجن پور : مسافر بس الٹ گئی 14 مسافر زخمی، اسپتال منتقل

راجن پور : مسافر بس الٹ گئی 14 مسافر زخمی، اسپتال منتقل

راجن پور (جیوڈیسک) راجن پور میں مسافر کوچ الٹنے سے 14 مسافر زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈیرہ غازی خان سے راجن پور آنے والی مسافر الٹ گئی۔حادثہ دھند کے باعث پیش آیا۔ جس کے نتیجے میں 14 مسافر زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو علاج کے لئے تحصیل اسپتال جام پور منتقل کر دیا […]

.....................................................

اعوان ویلفیئر ٹرسٹ ملکہ ایک قدم اور آگے ۔ویگن سٹاپوں پر مسافروں کے بیٹھنے کے لئے سیٹیں لگادیں

اعوان ویلفیئر ٹرسٹ ملکہ ایک قدم اور آگے ۔ویگن سٹاپوں پر مسافروں کے بیٹھنے کے لئے سیٹیں لگادیں

ملکہ(زاہد مصطفی اعوان ) اعوان ویلفیئر ٹرسٹ ملکہ ایک قدم اور آگے ۔ویگن سٹاپوں پر مسافروں کے بیٹھنے کے لئے سیٹیں لگادیں ۔ملک شہزاد اعوان نے باقاعدہ افتتاح کیا ۔تفصیل کے مطابق اعوان ویلفیئر ٹرسٹ ملکہ جو گزشتہ بارہ سالوں سے ملکہ اور اہلیان ملکہ کی خدمت میں پیش پیش ہے اور فلاحی کاموں میں […]

.....................................................

فیصل آباد: میں تحریک انصاف کا احتجاج، ملت روڈ پر پی ٹی آئی اور ن لیگ کے کارکن آمنے سامنے، زبردست کشیدگی

فیصل آباد: میں تحریک انصاف کا احتجاج، ملت روڈ پر پی ٹی آئی اور ن لیگ کے کارکن آمنے سامنے، زبردست کشیدگی

فیصل آباد: میں تحریک انصاف کا احتجاج، ملت روڈ پر پی ٹی آئی اور ن لیگ کے کارکن آمنے سامنے، زبردست کشیدگی۔ فیصل آباد: میں تحریک انصاف کا احتجاج، ملت روڈ پر پی ٹی آئی اور ن لیگ کے کارکن آمنے سامنے، پولیس درمیان آگئی۔

.....................................................

پاکستان تحریک انصاف سندھ کے رہنما احسان شاہ شیرازی کا سلام آباد میں مرکزی جنرل سیکرٹری جہانگیر ترین سے ملاقات کے موقع پر لیا گیا ۔

بلدیہ کورنگی کے تحت کھلی کچہری آج شاہ فیصل کالونی میں منعقد ہوگی

بلدیہ کورنگی کے تحت کھلی کچہری آج شاہ فیصل کالونی میں منعقد ہوگی

کراچی (خصوصی رپورٹ)بلدیہ کورنگی کے زیر اہتمام علاقائی سطح پر درپیش عوامی مسائل سے آگاہی اور اسکے بروقت حل کے لئے کھلی کچہری کا (آج) مورخہ 8 دسمبر 2014ء بروز پیر بوقت دوپہر 3 بجے خورشید بیگم فیملی پارک یونین کونسل نمبر 3 شاہ فیصل کالونی نمبر 1 نزد شاہ فیصل کالونی میٹرنٹی ہوم منعقد […]

.....................................................

عوامی مسائل پر خاموش نہیں بیٹھے گے ۔حق پرست اراکین اسمبلی اقبال محمد علی خان اور نشاط ضیاء قادری کا اعلان

عوامی مسائل پر خاموش نہیں بیٹھے گے ۔حق پرست اراکین اسمبلی اقبال محمد علی خان اور نشاط ضیاء قادری کا اعلان

کراچی (خصوصی رپورٹ) حق پرست رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان نے کہا ہے کہ بلدیاتی نظام نہ ہونے کی وجہ سے شہری علاقے کھنڈرات میں تبدیل ہوتے جارہے ہیں جس کی وجہ سے عوام بلدیاتی مسائل کی وجہ سے شدید اذیت کا شکار ہیں ،شہر کے لئے ترقیاتی فنڈز کی بندر بانٹ جاری […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 7/12/1014

بھمبر کی خبریں 7/12/1014

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا عملہ دفاتر تک محدود بھمبر شہر میں نان پیڈ کسٹم گاڑیوں، بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا عملہ دفاتر تک محدود بھمبر شہر میں نان پیڈ کسٹم گاڑیوں، ہیوی کنسٹرکشن مشینری کی بھر مار ، محکمانہ غفلت کے باعث با اثر شخصیات اور ٹھیکیدار قومی خزانے […]

.....................................................

متوازن غذا اور صحت کاباہمی تعلق

متوازن غذا اور صحت کاباہمی تعلق

تحریر :…مولانا محمد عاصم مخدوم … انٹرنیشنل ریسرچ کونسل برائے مذہبی امور صحت کے لئے اچھی غذا بہت اہم ہے لیکن غذا ایسی ہونی چاہیے جو صحت کے لیے مفید ہو ایسی چیزوں کے استعمال سے احتراز کرنا چاہیے جو صحت اور تندرستی کے لیے نقصان دہ ہوں۔ اس طرح جو چیزیں اچھی لگیں اور […]

.....................................................

انسانی حقوق اور اسلام

انسانی حقوق اور اسلام

تحریر۔ محمد صدیق مدنی۔ چمن اسلام انسانی حقوق کے اہم محافظ ہیں اور حقوق انسانی کا مفہو م یہ ہے کہ انسان اس دنیا میں تنہا نہیں رہ سکتا، وہ دوسروں کے ساتھ مل جل کر رہنے پر مجبور ہے، اپنی ضروریاتِ زندگی کی تکمیل اور آفات ومصائب کے ازالہ کے سلسلہ میں دوسرے انسانوں […]

.....................................................

ہندو بنئے کی ہٹ دھرمی

ہندو بنئے کی ہٹ دھرمی

تحریر۔۔۔ڈاکٹر امتیا ز علی اعوان سارک سربراہ کانفرنس وعدوں ،مسکراہٹوں کے ساتھ اختتا م پذیر ہو گئی کچھ اچھی یا دیں میڈیا کے کمروں نے محفوظ کر لیں بات کچھ بی ہو ہند ووںبنیے اپنی ہٹ دھر می پر قائم رہا اور بھا رت کے وزیر اعظم نے اپنی ہٹ دھر می پور ی دنیا […]

.....................................................

ایک مجذوب کی دعا

ایک مجذوب کی دعا

تحریر: نعمان قادر مصطفائی آج ہم اپنے قارئین کو ایک ایسی شخصیت سے متعارف کرا نا چاہ رہے ہیں جنہوں نے عام فہم، سادہ اور سُچی حکایات کے ذریعے انسانیت کو اُس کی ”گُم کردہ ” راہ دکھانے کی کوشش کی ہے جن کا اسمِ گرامی شرف الدین لقب مصلح الدین تخلص سعدی، والد ماجد […]

.....................................................

اتحاداہلسنت کے لیے بہت جلد مرکزی جماعت اہلسنت کے پلیٹ فارم سے ملک گیر ہنگامی دورے کیے جائیں گے

اتحاداہلسنت کے لیے بہت جلد مرکزی جماعت اہلسنت کے پلیٹ فارم سے ملک گیر ہنگامی دورے کیے جائیں گے

لاہور ( خسوصی رپورٹ)اہلسنت و جماعت کے اتحاد اور مفاد کے لیے مرکزی جماعت اہلسنت کی قیادت اگر ضرورت محسوس ہوئی تو اپنے عہدے بھی چھوڑنے کو تیار ہے ہم بطور ورکر کے کام کرنے کو تیار ہیں اور انشا ء اللہ اتحاداہلسنت کے لیے بہت جلد مرکزی جماعت اہلسنت کے پلیٹ فارم سے ملک […]

.....................................................

آصف زرداری کی روایتی حریف جماعت ن لیگ کے ساتھ مفاہمت کہئے، باری کے کھیل کو جاری رکھنے کیلئے نوازشریف کا ساتھ

آصف زرداری کی روایتی حریف جماعت ن لیگ کے ساتھ مفاہمت کہئے، باری کے کھیل کو جاری رکھنے کیلئے نوازشریف کا ساتھ

لیہ (تجزیہ ایم آر ملک) اسے آصف زرداری کی روایتی حریف جماعت ن لیگ کے ساتھ مفاہمت کہئے، باری کے کھیل کو جاری رکھنے کیلئے نوازشریف کا ساتھ ،یا پھرنام نہاد جمہوریت کو بچانے کے نام پر ایکا جنوبی پنجاب سے سردار سیف الدین کھوسہ ،ملک نیاز احمد جکھڑ اور سابق وفاقی وزیر سردار بہادر […]

.....................................................

نجی، میڈیکل سٹور سے خریدی گئی سرکاری دوائی جو کہ ایک شخص میڈیا کو دکھار ہا ہے

نجی، میڈیکل سٹور سے خریدی گئی سرکاری دوائی جو کہ ایک شخص میڈیا کو دکھار ہا ہے

نجی، میڈیکل سٹور سے خریدی گئی سرکاری دوائی جو کہ ایک شخص میڈیا کو دکھار ہا ہے۔

.....................................................

گجرات کی خبریں 7/12/2014

گجرات کی خبریں 7/12/2014

صدر پاکستان مسلم لیگ ق سٹی گجرات محمد حنیف حیدری نے کہا ہے کہ این اے ١٠٤ چوہدری ظہور الٰہی شہید گجرات (جی پی آئی) صدر پاکستان مسلم لیگ ق سٹی گجرات محمد حنیف حیدری نے کہا ہے کہ این اے ١٠٤ چوہدری ظہور الٰہی شہید اور ان کے بہادر اور نڈر بیٹے چوہدری وجاہت […]

.....................................................

وزیرآباد کی خبریں 7/12/2014

وزیرآباد کی خبریں 7/12/2014

ملک میں عام آدمی بری طرح عدم تحفظ کا شکا ر ہے چند بااثر خاندانوں کی کرپشن نے ملک کی بنیادوں وزیرآباد(تحصیل رپورٹر) ملک میں عام آدمی بری طرح عدم تحفظ کا شکا ر ہے چند بااثر خاندانوں کی کرپشن نے ملک کی بنیادوں کوکھوکھلا کردیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف وزیرآباد […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 7/12/2014

پیرمحل کی خبریں 7/12/2014

غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈے شہریوں کیلئے وبال جان بن گئے شہری تنظیموں کے عہدیداروں اور عوامی حلقوں کی جانب سے اصلا ح احوال پیرمحل ( میاں اسد حفیظ سے) غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈے شہریوں کیلئے وبال جان بن گئے شہری تنظیموں کے عہدیداروں اور عوامی حلقوں کی جانب سے اصلا ح احوال کا مطالبہ۔تفصیل کے […]

.....................................................

فیصل آباد: گھنٹہ گھر چوک پر تحریک انصاف کے بینر پھاڑ دیے گئے

فیصل آباد: گھنٹہ گھر چوک پر تحریک انصاف کے بینر پھاڑ دیے گئے

فیصل آباد: گھنٹہ گھر چوک پر تحریک انصاف کے بینر پھاڑ دیے گئے۔

.....................................................

امریکی باکس آفس پر ہنگر گیمز موکنگ جے پارٹ ون کا راج

امریکی باکس آفس پر ہنگر گیمز موکنگ جے پارٹ ون کا راج

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی باکس آفس پر راج ہے ہنگر گیمز موکنگ جے پارٹ ون کا، جس نےاب تک دو کروڑ بیالیس لاکھ ڈالر کا بزنس کیا ہے۔ ہنگر گیمز سلسلے کی نئی فلم نے مزید ساٹھ لاکھ ڈالر کما لیے اور باکس آفس پر سرفہرست ہے۔ فلم کا مجموعی بزنس دو کروڑ بیالیس لاکھ ڈالر […]

.....................................................