سینیٹ کا اجلاس آج ہو گا، مختلف قومی امور پر بحث ہوگی

سینیٹ کا اجلاس آج ہو گا، مختلف قومی امور پر بحث ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا، اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت مختلف قومی امور پر بحث کی جائے گی۔ ایوان بالا کا اجلاس دو دن کے وقفے کے بعد آج سہ پہر تین بجے پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین سینٹ سید […]

.....................................................

عزیر بلوچ کو دبئی پراسیکیوشن کے سامنے پیش

عزیر بلوچ کو دبئی پراسیکیوشن کے سامنے پیش

دبئی (جیوڈیسک) لیاری گینگ وار کے اہم ملزم عزیر بلوچ کو دبئی پراسیکیوشن کے سامنے خصوصی نگرانی میں پیش کیا گیا ہے۔ عزیربلوچ کو خصوصی نگرانی میں عدالت لایا گیا، پاکستانی حکام نے عزیر کی معیاد ختم ہونے والے پاسپورٹ کی کاپی جمع کرا دی۔ عزیربلوچ نے متحدہ عرب امارات کی معروف لائرز فرم کی […]

.....................................................

الطاف حسین کی کارکنوں کے قتل پر شدید مذمت

الطاف حسین کی کارکنوں کے قتل پر شدید مذمت

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے ملیر اور کورنگی سیکٹر کے کارکنوں کے قتل کی شدید مذمت کی ہے، انکا کہنا تھا کہ شہدا کا لہو رائیگاں نہیں جائے گا۔ الطاف حسین نے کراچی میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیو ایم ملیر سیکٹر یونٹ 101 کے کارکن سید […]

.....................................................

بھارتی خارجہ سیکرٹری دو روزہ دورے پر کل پاکستان آئیں گے

بھارتی خارجہ سیکرٹری دو روزہ دورے پر کل پاکستان آئیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارتی خارجہ سیکرٹری دو روزہ دورے پر کل پاکستان آئیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ پاکستان تسنیم اسلم نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا تھا کہ بھارتی سیکریٹری خارجہ سبرامنیئم جے شنکر کے دورہ پاکستان کے دوران باہمی امور پر بات چیت کی جائے گی اور سیاچن، سرکریک، کشمیر، اسٹریٹجک استحکام، عوامی سطح […]

.....................................................

برسبین: پاکستان نے زمبابوے کو شکست دے دی

برسبین: پاکستان نے زمبابوے کو شکست دے دی

برسبین: پاکستان نے زمبابوے کو شکست دے دی۔

.....................................................

بھمبر کی خبریں 26/02/2015

بھمبر کی خبریں 26/02/2015

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر) شہید ڈپٹی کمشنرنیلم راجہ ثاقب منیر کی دوسری برسی نہایت عقیدت واحترام کے ساتھ ان کے آبائی گائوں بنڈالہ میں منعقد کی گئی۔ برسی کے موقع پردعائیہ تقریب میں آزادکشمیرکی مختلف سیاسی جماعتوں کے زعمائ، آزادکشمیربھرسے سول وفوجی حکام ، پاکستان کے مختلف صوبوں سے مرحوم کے دوستوں ،سی ایس پی […]

.....................................................

سماہنی: شہید ڈپٹی راجہ ثاقب منیر کی دوسری سالانہ برسی کے موقع پر دعائیہ تقریب میں مختلف مکتبہ فکر کے افراد شریک ہیں۔

فانڈیشن فارریسچ اینڈ ہیومن ڈیوپلمنٹ کے زیر اہتمام سیمینار

فانڈیشن فارریسچ اینڈ ہیومن ڈیوپلمنٹ کے زیر اہتمام سیمینار

فانڈیشن فارریسچ اینڈ ہیومن ڈیولمنٹ کے زیر اہتمام سیمینار

.....................................................

ونگ کمانڈر پاکستان رینجرز راو تحسین علی اور عبدالراشد خان کورنگی میں شجر کاری مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔

بچوں کو ہی کل کو ملک کی باگ دوڑ سنبھالنی ہے۔ اشفاق خان

بچوں کو ہی کل کو ملک کی باگ دوڑ سنبھالنی ہے۔ اشفاق خان

جمبر(نمائندہ خصوصی) رفیق ماڈل سکول جمبر کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات ہوئی۔ جس کے مہمان خصوصی عقیل خان کالمسٹ اور اشفاق خان تھے۔ پروگرام کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ بچوں نے ایک مخصوص انداز میں آئے مہمانوں کو خوش آمدید کیا۔ ملی نغمے پر ٹیبلو پیش کیا گیا۔ بعد میں پوزیشن ہولڈر طالبعلموں […]

.....................................................

اے وطن کے سجیلے جوانو! کی تقریب رونمائی

اے وطن کے سجیلے جوانو! کی تقریب رونمائی

تحریر: محمد شاہد محمود اسد اللہ غالب پاکستان کے ایک ممتاز اور سینئر صحافی ہیں جو پچھلے طویل عرصہ سے شعبہ صحافت سے وابستہ ہیں۔ چند دن پہلے انہوںنے ضرب عضب نامی کتاب لکھی اور اب اے وطن کے سجیلے جوانو! نامی ان کی ایک اور کتاب منظر عام پر آئی ہے جس کی ہفتہ […]

.....................................................

شاہ فیصل زون بلدیہ کورنگی میں خصوصی صفائی مہم،حق پرست اراکین اسمبلی نے انسداد ڈینگی اور شجر کاری مہم کا آغاز کردیا

شاہ فیصل زون بلدیہ کورنگی میں خصوصی صفائی مہم،حق پرست اراکین اسمبلی نے انسداد ڈینگی اور شجر کاری مہم کا آغاز کردیا

کراچی:شاہ فیصل زون بلدیہ کورنگی میں خصوصی صفائی و ستھرائی اور سرسبز مہم کے حوالے سے انتظامات تیزی کے ساتھ جاری ہفتہ اور اتوار عام تعطیل کے باوجود بلدیہ کورنگی کا عملہ شاہراہوں سے برساتی پانی کی نکاسی ااور صفائی وستھرائی کے حوالے سے جاری خصوصی مہم میں مصروف رہا حق پرست رکن قومی اسمبلی […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 26/02/2015

بھمبر کی خبریں 26/02/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پڑھا لکھا آزاد کشمیر کا حکومتی نعرہ ٹھس گورنمنٹ گرلز ہائی سکول دھندڑ کی 2 کمروں پر مشتمل خستہ حال عمارت 300 طالبات اور سٹاف کی زندگیوں کیلئے خطرہ بن گی گرلز سکول کیلئے بنائی گئی بلڈنگ بوائز ہائی سکول کے حوالے طالبات سردی اور گرمی کے تھپڑے کھانے پر مجبور […]

.....................................................

بھارتی جنگی جنون اور دفاعی بجٹ میں اضافہ

بھارتی جنگی جنون اور دفاعی بجٹ میں اضافہ

تحریر: حبیب اللہ سلفی بھارت نے اپنے دفاعی بجٹ میں گیارہ فیصد سے زائد اضافہ کر دیا ہے اور صرف دفاع کیلئے 41ارب ڈالر مختص کئے گئے ہیں۔ بھارت کے مجموعی اخراجات کا حجم دو سو اسی ارب ڈالر بنتا ہے جس کا تقریباً چودہ فیصد حصہ فوجی اخراجات پر خرچ کیا جائے گا۔آٹھ ارب […]

.....................................................

پاکستان نے زمبابوے کو جیت کیلیے 236 رنز کا ہدف دے دیا

پاکستان نے زمبابوے کو جیت کیلیے 236 رنز کا ہدف دے دیا

پاکستان نے زمبابوے کو جیت کیلیے 236 رنز کا ہدف دے دیا۔

.....................................................

جیکب آباد :پولیس کی کارروائی کے دوران سات ہزار لیٹر شراب برآمد

جیکب آباد :پولیس کی کارروائی کے دوران سات ہزار لیٹر شراب برآمد

جیکب آباد (جیوڈیسک) جیکب آباد گاؤں عثمان جکھرانی میں پولیس کی کارروائی، پانچ ملزم گرفتار، ملزمان کے قبضے سے سات ہزار لیٹر زہر آلودہ کچی شراب و دیگر سامان برآمد، مقدمہ درج ، ملزمان کو عدالت میں پیش کیا جائیگا۔ جیکب آباد صدر پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاﺅن، صبح سویرے گاﺅں عثمان خان […]

.....................................................

آل سندھ بلوچستان محمد یونس میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ

آل سندھ بلوچستان محمد یونس میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ینگ عثمان آباد فٹ بال کلب کے زیر اہتمام جاری “آل سندھ بلوچستان محمد یونس میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں مزید 4میچوں کے فیصلے ہوگئے کھیلے گئے پہلے میچ میں سوسائٹی برادرز کیماڑی نے بغداد اسپورٹس کو 20 سے شکست دیدی ،سوسائٹی برادرز کی جانب سے عبداللہ اور مجاہد الدین نے گول […]

.....................................................

تیسری لسبیلہ نیشنل بنک انٹر کلب فٹ بال چمپئن شپ ،اوتھل سٹی فائنل میں داخل

تیسری لسبیلہ نیشنل بنک انٹر کلب فٹ بال چمپئن شپ ،اوتھل سٹی فائنل میں داخل

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن لسبیلہ کے زیر اہتمام نیشنل بنک کے تعاون سے غلام قادر فٹ بال اسٹیڈیم پر جاری تیسری لسبیلہ نیشنل بنک انٹر کلب فٹ بال چمپئن شپ کے دوسرے سیمی فائنل میں سابقہ چمپئن ٹیم اوتھل سٹی نے اپنے نہایت حکمت عملے سے مضبوط ٹیم کھوسہ کلب بیلہ […]

.....................................................

بکاؤ مال

بکاؤ مال

تحریر:پروفیسر رفعت مظہر ہارس ٹریڈنگ توہماری جمہوریت کا جزوِ لاینفک ہے۔ کیا مزہ ایسی سیاست میںجس میںکوئی ”لوٹا”ہو نہ ”بکاؤمال”۔ساری رونقیں تو انہی کے دَم قدم سے ہیں ،اگریہ نہ ہوں توہماری سیاست پر جمود طاری ہو جائے اِس لیے کوئی کچھ بھی کہے ،ہم توہارس ٹریڈنگ کے حق میں ہی ہیں ۔حیرت ہے کہ […]

.....................................................

کویت پاور سیکٹر میں 4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کیلیے تیار

کویت پاور سیکٹر میں 4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کیلیے تیار

کراچی (جیوڈیسک) کویت کے سرمایہ کاروں نے پاکستان کے پاور سیکٹر میں 4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے جبکہ آٹوموبائل، فوڈ اسٹف، ٹیکسٹائل اور لیدر سیکٹر میں بھی وسیع پیمانے پر سرمایہ کاری کا پلان ترتیب دیا ہوا۔ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ ایکسپو پاکستان 2015 […]

.....................................................

ای سی سی نے 29 ہزار میٹرک ٹن چینی بیچنے کی منظوری دیدی

ای سی سی نے 29 ہزار میٹرک ٹن چینی بیچنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاکستان اسٹیل ملز کے ورکرز کو فوری بنیاد پر 2 ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی کیلیے 9 کروڑ 60 لاکھ روپے اور ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کے پاس موجود 28 ہزار 999 میٹرک ٹن کے چینی کے ذخیرہ کی فروخت کے علاوہ وزارت پانی وبجلی کی […]

.....................................................

یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نوٹی فکیشن

یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نوٹی فکیشن

اسلام آباد (جیوڈیسک) یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ اوگرا نوٹی فکیشن کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھی گئیں ہیں۔

.....................................................

محکمہ خوراک خیبر پختون خوا کی خریدی گئی گندم خراب

محکمہ خوراک خیبر پختون خوا کی خریدی گئی گندم خراب

پشاور (جیوڈیسک) محکمہ خوراک خیبر پختون خوا کی طرف سے چترال کے لیے خریدی گئی ناقابل استعمال گندم کی تیس ہزار سے زیادہ بوریاں انسانی صحت کے لیے خطرہ بن گئیں۔ ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولز اور کنٹریکٹر نے اپنے کمیشن کی خاطر پانچ لاکھ انسانوں کی زندگیاں دائو پر لگا دیں۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق چھ […]

.....................................................

ورلڈ کپ:پاکستان کا زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ:پاکستان کا زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ

برسبین (جیوڈیسک) پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا کہ آج کے میچ میں اچھا آغاز کرنے کی کوشش کریں گے۔ دو شکستوں کے بعد یہ میچ بہت اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................