کرکٹ ورلڈ وار صحرا میں کیویز پر پاکستانی ہتھیاروں کی جانچ

کرکٹ ورلڈ وار صحرا میں کیویز پر پاکستانی ہتھیاروں کی جانچ

دبئی (جیوڈیسک) یو اے ای کے صحرا میں ون ڈے سیریز کے دوران کیویز پر پاکستانی ہتھیاروں کی جانچ ہوگی، کپتان مصباح الحق عالمی کپ سے قبل بہترین کمبی نیشن تشکیل دینے کے خواہاں ہیں ان کے مطابق ہر کھلاڑی صلاحیتیں منوانے کیلئے بیتاب ہے۔ ٹاپ آرڈر کا استحکام کامیابی کی ضمانت ہوگا، ریگولر اوپنرز […]

.....................................................

زمبابوے رواں ماہ خصوصی سکے جاری کرے گا

زمبابوے رواں ماہ خصوصی سکے جاری کرے گا

ہرارے (جیوڈیسک) پیسوں کی کمی دور کرنے کیلئے زمبابوے میں رواں ماہ خصوصی سکے جاری کئے جائیں گے، یہ سکے رواں ماہ جاری کئے جائیں گے جن میں ایک سینٹ سمیت پانچ، دس، 25 اور 50 سینٹ شامل ہیں، یہ سکے جنوبی افریقا میں ڈھالے گئے ہیں۔ پہلے مرحلے میں 10 ملین امریکی ڈالر کے […]

.....................................................

چین: شدید دھند کے باعث 53 گاڑیاں ٹکرا نے سے 2 افراد ہلاک

چین: شدید دھند کے باعث 53 گاڑیاں ٹکرا نے سے 2 افراد ہلاک

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے صوبے سیچوان کے ہائی وے پر شدید دھند کے باعث 53 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 2 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوئے چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان کی ہائی وے پر گہری دھند تین تیزرفتار کاروں کے ٹکرانے کی وجہ بن گئی تاہم کاروں کی ہیزرڈ لائٹ […]

.....................................................

امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس پر دل کا دورہ، اسپتال منتقل

امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس پر دل کا دورہ، اسپتال منتقل

جدہ (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس کو گزشتہ روزدل کا دورہ پڑا، جس کے بعد انھیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ ان ذرائع نے کہا کہ شیخ عبدالرحمان السدیس کو دل کا دورہ نماز مغرب کی ادائیگی کے دوران پڑا۔ تاہم انھوں نے اس کیفیت میں بھی نماز کی […]

.....................................................

صدر اوباما کی محبت کی کہانی جلد سلور اسکرین پر پیش کی جائیگی

صدر اوباما کی محبت کی کہانی جلد سلور اسکرین پر پیش کی جائیگی

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر اوباما کی محبت کی کہانی بہت جلد سلور اسکرین پر پیش کی جائیگی، صدر اوباما کی میشل اوباما سے ملاقات اور محبت پر مبنی ساوتھ سائیڈ ود یو کہانی ہے 1989 کی جب فرسٹ ایئر کے طالبعلم اوباما نے شکاگو میں خاتون اول سے محبت کا اظہار کیا۔ شادی کی درخواست […]

.....................................................

بھمبر: الفلاح بینک کے مینیجر راجہ نوید خان بینک کی طرف سے دی جانے والی پہلی گاڑی کی چابی کسٹمر کو دے رہے ہیں

بھمبر: الفلاح بینک کے مینیجر راجہ نوید خان بینک کی طرف سے دی جانے والی پہلی گاڑی کی چابی کسٹمر کو دے رہے ہیں

بھمبر: الفلاح بینک کے مینیجر راجہ نوید خان بینک کی طرف سے دی جانے والی پہلی گاڑی کی چابی کسٹمر کو دے رہے ہیں۔

.....................................................

خیبر ایجنسی :وادی تیراہ کے علاقے میدان میں دہشت گردوں کا سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ

خیبر ایجنسی :وادی تیراہ کے علاقے میدان میں دہشت گردوں کا سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ

خیبر ایجنسی :وادی تیراہ کے علاقے میدان میں دہشت گردوں کا سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ۔ حملے میں 3 سیکیورٹی اہلکار شہید 4 زخمی، سیکیورٹی زرائع۔

.....................................................

غصہ باعث تباہی ہے

غصہ باعث تباہی ہے

تحریر :وقارانساء داناؤن کا کہنا ہے کہ غصہ آتا اکیلا ہے اور جاتے ہوئے بہت کچھ ساتھ لے جاتا ہے يہ ایک ایسی کیفیت ہے جس کے بعد انسان پہلے تو اپنے ہوش و ہواس کھو بیٹھتا ہے جس کے بعد اسکی تمام تر حسیات جواب دے جاتی ہین وہ اندھا اور بہرہ ہو جاتا […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 6/12/2014

پیرمحل کی خبریں 6/12/2014

سپیشل ایجوکیشن سنٹرپیرمحل کو حکومت پنجاب کی جانب سے بس دے دی گئی تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب پیرمحل ( میاں اسد حفیظ سے) سپیشل ایجوکیشن سنٹرپیرمحل کو حکومت پنجاب کی جانب سے بس دے دی گئی تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب کی طرف سے سپیشل ایجوکیشن سنٹرپیرمحل کے بچوں کے لئے بس دی گئی […]

.....................................................

عرس کے تیسرے روز محفل سماع کا اہتمام قوالوں نے سما باندھ دیا،عرس کے آخری روز بھی ملک بھر سے عقیدت مندوں، مریدین اور عوام کا مزار پر حاضری

عرس کے تیسرے روز محفل سماع کا اہتمام قوالوں نے سما باندھ دیا،عرس کے آخری روز بھی ملک بھر سے عقیدت مندوں، مریدین اور عوام کا مزار پر حاضری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حلقہ علویہ القادریہ کے زیر اہتمام شیخ المشائخ پیر طریقت رہبر شریعت حضرت سید ظہیر الحسن شاہ جیلانی چاند پوری کے دسویں سالانہ عرس مبارک اختتام پذیر ہوگیا ،عرس مبارک کے آخری روز میں مزار پر زائرین ،عقیدت مندوں ،مریدین اور عوام کی کثیر تعداد نے درگاہ شاہ جیلانی پر حاضری دینے […]

.....................................................

عمران خان مقدس ایام میں احتجاج سے گریز کریں ،چہلم امام حسین کے موقع پر شہر کراچی میں احتجاجی کال واپس لیا جائے :نور محمد انگریز

عمران خان مقدس ایام میں احتجاج سے گریز کریں ،چہلم امام حسین کے موقع پر شہر کراچی میں احتجاجی کال واپس لیا جائے :نور محمد انگریز

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے ہنماء سابق مشاورتی کونسلر بلدیہ عظمیٰ کراچی نور محمد انگریز نے اپنے ایک بیان میں تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان سے کہا ہے کہ وہ ملک میں فرقہ ورانہ سیاست کو پھیلانے سے گریز کریں مقدس ایام میں احتجاج سے گریز کیا کریں اور حضرت امام […]

.....................................................

محکمہ لوکل ٹیکس کے ایم سی شہر میں ماحولیاتی آلودگی اور عریانیت پھلانے کا باعث بنتا جارہا ہے

محکمہ لوکل ٹیکس کے ایم سی شہر میں ماحولیاتی آلودگی اور عریانیت پھلانے کا باعث بنتا جارہا ہے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایک طرف حکومت قدرتی ماحول کو بہتر بنا نے کے لئے اقدامات کررہی ہے اس حوالے سے حکومتی سطح پر باقاعدہ مہم چلا یا جارہا ہے تو دوسری طرف بلدیہ عظمیٰ کراچی کے کرپٹ افسران اپنی جیبیں بھرنے کے لئے کراچی شہر میں ماحولیات کی بہتری کے لئے لگائے گئے اربوں روپے […]

.....................................................

میاں شہباز شریف کی توجہ درکار ہے

میاں شہباز شریف کی توجہ درکار ہے

تحریر:امتیازعلی شاکر:کاہنہ نولاہور 5سالہ عائشہ اپنے گھر سے نکلی تو گلی کے سامنے کھلے مین ہول میں گرگئی۔بدقسمتی سے پرہجوم راستے پر کسی نے بھی عائشہ کو مین ہول میں گرتے نہ دیکھا۔جب وہ دیر تک واپس گھرنہ پہنچی تو والدین نے پریشان ہوکر تلاش شروع کردی ۔قریبی مساجد میں اعلانات کروائے گئے۔آخر کار 4گھنٹے […]

.....................................................

فیصل آباد میں ہڑتال، حمایت اور مخالفت میں بینرز آویزاں

فیصل آباد میں ہڑتال، حمایت اور مخالفت میں بینرز آویزاں

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد کے سرد موسم میں سیاسی گرما گرمی بڑھ گئی، آٹھوں بازار چوک میں تحریک انصاف کی ہڑتال کی حمایت میں اور مسلم لیگ ن کے ہڑتال کی مخالفت میں بینرز آویزاں کر دیئے گئے، تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے حامی کارکنان ایک دوسر کے پھر آمنے سامنے آگئے، […]

.....................................................

لاہور میں تیسری عالمی عزت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس کا انعقاد

لاہور میں تیسری عالمی عزت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس کا انعقاد

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں مینار پاکستان گراؤنڈ میں مرکزی جماعت اہل سنت کے زیراہتمام عزت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس منعقد کی گئی، کانفرنس میں مختلف مذہبی رہ نماوں سمیت معروف مذہبی اسکالر عامر لیاقت نے بھی شرکت کی، کانفرنس میں اہلسنت والجماعت سے تعلق رکھنے والی مختلف جماعتوں نے شرکت کی جبکہ […]

.....................................................

اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو فوری مذاکرات کی مشروط پیشکش

اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو فوری مذاکرات کی مشروط پیشکش

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق دار نے پاکستان تحریک انصاف کو فیصل آباد میں احتجاج منسوخ کرنے کی صورت میں مذاکرات فوری شروع کرنے کی پیشکش کی ہے، اسحق ڈارکا اس حوالے سے کہنا ہے کہ عمران خان کے فیصل آباد میں احتجاج کے اصرار کے باعث مذاکرات تاخیر کا شکار ہیں۔

.....................................................

جمہوریت

جمہوریت

تحریر: ڈاکٹر احسان باری قائد اللہ اکبر تحریک ڈاکٹر احسان باری نے کہا ہے کہ بدمست سود خور صنعت کاروں، عیاش و اوباش وڈیروں ، انگریز کے پروردہ جاگیرداروں اور ناجائز منافع خور سرمایہ داروں نے ملک اور اس کے تمام اہم اداروں پر استحصالی بانجھ لادینی جمہوریت کے ذریعے عرصہ 63 سال سے قبضہ […]

.....................................................

اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF)کے بانی چیرمین ناہید حسین کا بیان

اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF)کے بانی چیرمین ناہید حسین کا بیان

کراچی(خصوصی رپورٹ) اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF)کے بانی چیرمین ناہید حسین نے کہاہے کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد سے تمام صوبوں کے وارے نیارے ہوگئے ہیں جبکہ عوام کے ہاتھوںمیں سوائے ذلت اور رسوائی کے سوا کچھ بھی نہیں آیا انہوں نے کہا 18 ویں ترمیم سے پہلے مرکز صوبوں پر دبائو بڑھاتا رہا خواہ کوئی […]

.....................................................

شکایات سیل وزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات

شکایات سیل وزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات

تحریر : غلام مرتضی باجوہ شکایات سیل وزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات پر عملدار کیسے ہو گا؟ یہ سوال ان سائلوں کے ذہن گھوم رہا ہوگا۔ جواپنے حقوق کے حصول کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کے شکایات سیل پہنچ ہونگے۔ عوام کے پاس شکایات کے سوا کچھ بھی نہیں عوامی شکایات کا حل محض وزیراعلیٰ پنجاب کے شکایات […]

.....................................................

بلدیہ کورنگی کا شاہراہوں اور فٹ پاتھوں کو تجاوزات اور رکاوٹوں سے پاک بنا نے کے لئے گرینڈ آپریشن چلا نے کا اعلان

بلدیہ کورنگی کا شاہراہوں اور فٹ پاتھوں کو تجاوزات اور رکاوٹوں سے پاک بنا نے کے لئے گرینڈ آپریشن چلا نے کا اعلان

کراچی (خصوصی رپورٹ) بلدیہ کورنگی کا شاہراہوں اور فٹ پاتھوں کو تجاوزات سے پاک بنا نے کے لئے گرینڈ آپریشن چلانے کا اعلان کردیا ،ضلع کورنگی میں عوامی شکایات کے ازالے کے لئے شکایتی مراکز کو فعال بنا کر مسائل سے پاک معاشرے کے قیام کے لئے اقدامات کرنے کے لئے تمام زونز کو ہدایت […]

.....................................................

بھمبر کی خبر یں 6/12/2014

بھمبر کی خبر یں 6/12/2014

صحت مند بچے صحت مند قوم اور ریا ست کے ضا من ہو تے ہیںخسر ہ ایک مہلک مر ض ہے بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )صحت مند بچے صحت مند قوم اور ریا ست کے ضا من ہو تے ہیںخسر ہ ایک مہلک مر ض ہے اس سے بچا ئو کی مہم میں نہ […]

.....................................................

بصارت سے محروم افراد اور زہرا میموریل سروسز ٹرسٹ

بصارت سے محروم افراد اور زہرا میموریل سروسز ٹرسٹ

تحریر ۔۔۔ انجم صحرائی کہا جا تا ہے کہ دنیا میں بصارت سے محروم افراد کی تعداد 285 ملین ہے۔ ان میں سے 39 ملین مکمل طور پر بصارت سے محروم اور246ملین (severe or moderate visual impairment) کم بصری کا شکار ہیں۔ 2013 کی ایک رپورٹ کے مطا بق پاکستان میں بصارت سے محروم افراد […]

.....................................................

دتہ خیل میں ڈرون کا مکان پر حملہ، 4 افراد ہلاک متعدد زخمی

دتہ خیل میں ڈرون کا مکان پر حملہ، 4 افراد ہلاک متعدد زخمی

میران شاہ (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں جاسوس طیارے کے حملے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے، ذرائع کے مطابق ڈرون حملے میں متعدد افراد زخمی بھی ہو ئے۔ ڈرون طیارے نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں واقع ایک مکان پر دو میزائل داغے جس کے نتیجہ میں 4 افراد […]

.....................................................

حکومت کا دھاندلی ثابت ہونے پر استعفے کا عہد خوش آئند ہے، سراج الحق

حکومت کا دھاندلی ثابت ہونے پر استعفے کا عہد خوش آئند ہے، سراج الحق

لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف دل بڑا کر کے مذاکرات کی میز پر بیٹھیں، حکومت کا دھاندلی ثابت ہونے پر استعفے کا عہد خوش آئند ہے، عہد توڑا تو انصاف پسند قوتیں تحریک انصاف کا ساتھ دیں گی منصورہ لاہور میں مختلف وفود سے گفت […]

.....................................................