وفاقی وزیر مملکت پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ کسی مائی کے لال میں ہمت نہیں ہے

وفاقی وزیر مملکت پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ کسی مائی کے لال میں ہمت نہیں ہے

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)وفاقی وزیر مملکت پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ کسی مائی کے لال میں ہمت نہیں ہے کہ پاکستان کو زبردستی بند کراسکے،تاجربرادری کے جان و مال کی حفاظت موجودہ حکومت کی ذمہ داری ہے،صنعتی شہر فیصل آباد امن کا گہوارہ ہے کسی کو نفاق ڈانے کی اجازت […]

.....................................................

حاضر ہیں میرے چاک گریباں کی دھجیاں

حاضر ہیں میرے چاک گریباں کی دھجیاں

تحریر : ایم سرور صدیقی کہا جاتا ہے جنگ اور سیاست میں بروقت فیصلہ کرنے کی بڑی اہمیت ہے جن لوگوں میں قوت ِ فیصلہ نہ ہو یا جو حالات سے فائدہ اٹھانے کی صلاحیت ہی نہ رکھتے ہوں وہ کبھی غالب نہیں آسکتے۔۔جب تحریک ِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد آزادی […]

.....................................................

ترٹیا بند ہے یارو دو آبے دا

ترٹیا بند ہے یارو دو آبے دا

تحریر: منشاء فریدی اپنے لئے تو سب ہی جیتے ہیں اس جہاں میں ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا مسائل کی اس قدر بھیڑ ہے کہ لکھنے کے لئے موضوع کا انتخاب کرنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے اس سال ماہ ستمبر میں آنے والے سیلاب نے سرائیکی خطے کو جس تباہی […]

.....................................................

آئی سی سی نے پاکستانی بولر محمد حفیظ کا بو لنگ ایکشن غیر قانونی قرار دے دیا

آئی سی سی نے پاکستانی بولر محمد حفیظ کا بو لنگ ایکشن غیر قانونی قرار دے دیا

آئی سی سی نے پاکستانی بولر محمد حفیظ کا بو لنگ ایکشن غیر قانونی قرار دے دیا۔ محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوران مشکوک قرار دیا گیا تھا۔

.....................................................

سیاست کے خدا

سیاست کے خدا

تحریر : ایم سرور صدیقی بچپن میں ایک کہانی پڑھی تھی ایک مفلوک الحال مزدوری کی تلاش میں کہیں جارہا تھا کہ ایک بزرگ کو زخمی حالت میں دیکھ کر اسے بڑا ترس آیا اس نے بزرگ کا زخم صاف کیا، پانی پلایا اور اپنے پاس موجود روکھی سوکھی روٹی کھلائی اس خدمت سے وہ […]

.....................................................

آئو جائو کھائو

آئو جائو کھائو

تحریر۔۔۔راشد علی راشد اعوان بالاکوٹ کا نام جب بھی پردہ سماعت سے ٹکراتا ہے تو تباہی کے وہ سانحات انگ انگ کو ہلا کے رکھ دیتے ہیں ویسے بھی جب اس ملک کے برباد عوام کو کبھی زلزلے کی تباہی گھیر لیتی ہے تو کبھی سیلاب کی موجیں، گزشتہ چند دنوں میں سینکڑوں غریب ڈوب […]

.....................................................

سرحدی علاقے دتہ خیل میں جاسوس طیارے کا مکان پر میزائل حملہ 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

سرحدی علاقے دتہ خیل میں جاسوس طیارے کا مکان پر میزائل حملہ 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

سرحدی علاقے دتہ خیل میں جاسوس طیارے کا مکان پر میزائل حملہ 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی۔

.....................................................

شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کی تقریبات کا آغاز آج ہو رہا ہے

شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کی تقریبات کا آغاز آج ہو رہا ہے

کراچی (جیوڈیسک) برصغیر کے عظیم صوفی بزرگ حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کی تقریبات کا آغاز آج ہو رہا ہے، جس کیلئے عرس کی تیاریاں جاری ہیں۔ حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی برصغیر کے عظیم صوفی بزرگ اور شاعر تھے، انہوں نے ساری زندگی لوگوں کو انسانیت کا درس دیا ۔شاہ جو رسالو آپ کا […]

.....................................................

خان صاحب ہمیں نیا پاکستان نہیں چاہئے

خان صاحب ہمیں نیا پاکستان نہیں چاہئے

تحریر : زاہد محمود جو لوگ کہتے ہیں کہ عمران جو کہتا ہے وہ کرتا ہے وہ جھوٹ کہتے ہیں۔ لوگ کہتے ہیں عمران تب تک ہار نہیں مانتا جب تک جیت نہیں جاتا مگر یہ بھی جھوٹ ثابت ہوگا۔ عمران کے بارے میں یہ بھی مشہور ہے کہ سیدھا سادھا آدمی ہے اسکو سیاست […]

.....................................................

وزیر آباد کی خبریں 6/11/2014

وزیر آباد کی خبریں 6/11/2014

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال وزیر آباد کی اپ گریڈیشن اور ٹراما سنٹر کی اافتتاحی تقریب بد نظمی کا شکارہو گئی وزیر آباد(تحصیل رپورٹر)تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال وزیر آباد کی اپ گریڈیشن اور ٹراما سنٹر کی اافتتاحی تقریب بد نظمی کا شکارہو گئی ۔تفصیلات کے مطابق تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال وزیر آباد کی اپ گریڈیشن کی […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات : وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف صوبے میں امن عامہ کی صورتحال کا جائزہ لینے سے متعلق اعلی سطح کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

ملک میں بھر میں موسم سرد و خشک رہیگا، محکمہ موسمیات

ملک میں بھر میں موسم سرد و خشک رہیگا، محکمہ موسمیات

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں موسم سرد اور خشک ہے۔ مالاکنڈ ڈویژن کے کچھ علاقوں میں موسم ابر آلود ہے، گلگت بلتستان میں خشک موسم کی وجہ سے بیماریاں پھیل رہی ہیں۔ مالاکنڈ ڈویژن میں سوات، چترال، کالام، مالم جبہ اور شانگلہ سمیت بیشتر علاقوں میں موسم جزوی طور پر ابر آلود ہے۔ جس […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 6/12/2014

گجرات کی خبریں 6/12/2014

جنوبی پنجاب میں کپاس اگانے والوں کا معاشی قتل کیا جا رہا ہے: چودھری پرویزالٰہی گجرات (جی پی آئی )پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے اس بات کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے کہ پاکستان کیلئے قیمتی زرمبادلہ کمانے والے پھٹی کے کاشتکاروں اور زمینداروں کا معاشی […]

.....................................................

ATI اسلامی یو نیورسٹی طلباء کا کتاب اور قلم سے تعلق برقرار رکھنے کیلئے بک فیئر کا انعقاد

ATI اسلامی یو نیورسٹی طلباء کا کتاب اور قلم سے تعلق برقرار رکھنے کیلئے بک فیئر کا انعقاد

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) انجمن طلباء اسلام انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی کے زیر اہتمام گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی 9,10,11دسمبر کو سٹوڈئنٹس ایکٹیویٹی سنٹر میں بک فئیر کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس کے لیی انتظامیہ کمیٹی تشکیل دے دیی گئی ہے بک فئیر کی تیا ریاں عروج پر ہیں تفصیلات کے […]

.....................................................

سربراہ تحریک صراط مستقیم پاکستان ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا ہے کہ مقام ابراہیم کی جگہ کی تبدیلی

سربراہ تحریک صراط مستقیم پاکستان ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا ہے کہ مقام ابراہیم کی جگہ کی تبدیلی

لاہور(خصوصی رپورٹ ) سربراہ تحریک صراط مستقیم پاکستان ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا ہے کہ مقام ابراہیم کی جگہ کی تبدیلی کے بارے میں بعض اخبارات میں چھپنے والی سعودی مفتیان کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تبدیلی غیر شرعی ہے اس سے عالم اسلام میں انتشار پیدا ہو […]

.....................................................

قائداعظم اور پاکستان موجودہ حالات کے تناظر میں

قائداعظم اور پاکستان موجودہ حالات کے تناظر میں

تحریر : ایس ایم عرفان طاہر نشا ں یہی ہے زمانے میں زندہ قوموں کا کہ صبح و شام بدلتی ہیں ان کی تقدیریں کمال صدق و مروت ہے زندگی ان کی معاف کرتی ہے فطرت بھی ان کی تقصیریں قلندرانہ ادائیں سکندرانہ جلال یہ امتیں ہیں جہا ں میں برہنہ شمشیریں خو دی سے […]

.....................................................

سیاسی مفاہمت و اتحاد کا مشرف کا مطالبہ عصری ضرورت اور خوش آئندہے ، روشن پاکستان پارٹی

سیاسی مفاہمت و اتحاد کا مشرف کا مطالبہ عصری ضرورت اور خوش آئندہے ، روشن پاکستان پارٹی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان اس وقت جن حالات سے گزررہاہے ان میں قومی یکجہتی ، اتحاد اور سیاسی مفاہمت کی اشد ضرورت ہے مگر سیاسی جماعتوں کی باہمی رنجش ، الزام تراشی کی روایت اور ہر قیادت کی اپنے سوا ہر دوسرے کو ملک و عوام دشمن سمجھنے اور ثابت کرنے کی عادت […]

.....................................................

مجلس وحدت مسلمین کی خبریں 6/12/2014

مجلس وحدت مسلمین کی خبریں 6/12/2014

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ امریکہ’اسرائیل اور بھارت پاکستان میں شدت پسندوں کو پرموٹ کر تا ہے ‘ حکمرانوں کی انتہا پسندی پر ایکشن کی بجائے خاموشی […]

.....................................................

اسلام آباد ماڈل ٹاون: گیس لیکیج کے باعث دھماکا، 5 افراد جھلس گئے

اسلام آباد ماڈل ٹاون: گیس لیکیج کے باعث دھماکا، 5 افراد جھلس گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں گھر میں گیس لیکیج کے باعث دھماکا ہو گیا ہے، جس میں 2 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ڈبل ون ڈبل ٹو کے ذریعے پیمز اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ […]

.....................................................

ہارر ویڈیو گیم ریذیڈنٹ ایول :ریویلیشنز 2 متعارف

ہارر ویڈیو گیم ریذیڈنٹ ایول :ریویلیشنز 2 متعارف

نیویارک (جیوڈیسک)خطرناک زومبیزپر مبنی نئی ایکشن ہارر ویڈیو گیم “ریذیڈنٹ ایول :ریویلیشنز 2 ” متعارف کرا دی گئی۔ایکشن کے دیوانوں کیلئے خوشخبری ہے کہ مار دھاڑ سے بھرپور نئی زومبی ہارر ویڈیو گیم “ریذیڈنٹ ایول :ریویلیشنز 2 ” کاٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ جاپان کی ویڈیو گیم ڈولپر کمپنی Capcom کی پیش کردہ سنسنی […]

.....................................................

کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستان کے 30 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان

کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستان کے 30 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ 2015 ءکے لئے ممکنہ 30 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے، اسکواڈ میں کامران اکمل اور شعیب ملک بھی شامل ہیں۔عارضی پابندی کا شکار اسٹار اسپنر سعید اجمل بھی 30 رکنی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے […]

.....................................................

فرنس آئل کی قیمت میں مزید 4 ہزار روپے فی ٹن کمی ہوگئی

فرنس آئل کی قیمت میں مزید 4 ہزار روپے فی ٹن کمی ہوگئی

کراچی (جیوڈیسک) فرنس آئل کی قیمت میں مزید 4 ہزار روپے فی ٹن کمی ہو گئی۔عوام کو انتظار ہے کہ سستا ایندھن ملنے کے بعد پاور پلانٹس بجلی کے نرخ گھٹانے کا اعلان کب کریں گے ؟فرنس آئل کی قیمتوں میں مسلسل گراوٹ، پاور پلانٹس کی پیداواری لاگت میں کمی، کیا عوام کے لیے بجلی […]

.....................................................

پشاور، موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے مدرسہ کا منتظم جاں بحق

پشاور، موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے مدرسہ کا منتظم جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقہ لطیف آباد میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے مدرسے کا منتظم مارا گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تھانہ فقیر آباد کی حدود میں لطیف آباد کے قریب پیش آیا۔ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈاکٹر پیر مسرت شاہ نامی شخص مارا گیا۔ مقتول ایک مدرسے کے […]

.....................................................

شکاگو :یونیورسٹی کا پاکستانی طالبعلم فائرنگ سے قتل

شکاگو :یونیورسٹی کا پاکستانی طالبعلم فائرنگ سے قتل

کراچی (جیوڈیسک) امریکی شہر شکاگو کی لویولا یونیورسٹی کے پاکستانی طالب علم کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ پاکستانی طالب علم مطاہر رؤف کو گولی مار کر ہلاک کیا گیا ہے۔ پاکستانی طالب علم اور اس کے بھائی پر راجرز پارک میں اس وقت دو حملہ آوروں نے حملہ کیا اور لوٹنے کی […]

.....................................................